Jamil noor🐐 Profile Banner
Jamil noor🐐 Profile
Jamil noor🐐

@Jamilno09625331

Followers
2,167
Following
3,944
Media
175
Statuses
2,918

Sab Se Pehle Pakistan

Kashmir
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا اور جس نے سنت کو سمجھ لیا وہ بدعت سے بچ گیا۔ 🌺🌺🌺 شبِ بخیر
17
3
32
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
0
0
29
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
0
0
27
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو سلامت رکھے اور مجھ سمیت جن کے والدین فوت ہو چکے ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
Tweet media one
9
3
15
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
0
0
17
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اللہ تعالیٰ میرے اور آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے ۔آمین
Tweet media one
15
1
14
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
*اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے* ۔😌 *جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دینگے وہ تعلق ختم ہو جائیگا* ۔۔۔😒
Tweet media one
12
1
13
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
0
0
13
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
@UrduVirsa گاؤں کا وہ غریب دہکاں سڑک کے بننے پر کیوں خفا تھا۔ جب اسکے بیٹے شہر جا کر کبھی نا لوٹے تو لوگ سمجھے
1
1
10
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
خوش رہیں سلامت رہیں ۔ صبح بخیر۔
Tweet media one
7
0
9
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اللہ تعالیٰ آپکی اور ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے ۔
Tweet media one
6
0
9
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
🗣️: History can't repeat itself again Meanwhile history :
Tweet media one
7
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
*Happy Birthday Tehreek INSAF 25-04.1996✍🏻❤️🇧🇫* *1996 میں کل کے دن عمران خان صاحب نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی✍🏻🥀🇧🇫* *27 برتھ ڈے ہے کل انشاء اللّه🤲🥀🇵🇰*
Tweet media one
2
1
10
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
ہزار رستے، لاکھوں دّر، کتنے لوگ، بہت سی راہیں مگر جب اللہ ساتھ نہ ہو تو کوئی ساتھ نہیں، کوئی ہاتھ نہیں، کوئی منزل نہیں اور کہیں آسرا نہیں کیونکہ اوّل و آخر سہارا تو صرف اللہ ہی کا ہے۔ ❤️❤️❤️ صبح بخیر
Tweet media one
6
1
10
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم انات ہو ؟ نواز الدین: ہاں پر یہ کہنے سے بات میں وزن آتا ہے "میری ماں کہتی تھیں " شب بخیر💗💗💗 #Lines
2
1
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
*وہ پٹواری بھی مفت راشن کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں* *جو کہتے تھے غربت لنگرخانوں،احساس پروگرام اور صحت کارڈ سے ختم نہیں ہوتی🤣🤣🤣*
Tweet media one
2
0
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
آللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا کرم فرمائے ۔۔۔
Tweet media one
4
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
Good after noon سلامت رہیں💝💝💝
Tweet media one
5
1
9
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
ورفعنه لك ذك رك 💞💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،❤️❤️❤️ اس مبارک گھڑی میں اللہ تعالیٰ آپ کی اور میری سب دعاؤں کو قبول فرمائے ۔۔۔
Tweet media one
4
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
یا اللہ اہل فلسطین کی مدد فرما۔ آمین۔ 💔💔💔
Tweet media one
5
0
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
*🚨💥🚨سعودی عرب کی کرنسی ریال* *دوبئی کی کرنسی درہم* *اور پاکستان کی درہم برہم* 😭🤣🤣🤣
Tweet media one
1
0
9
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
Keeping fingers crossed for clear skies in Rawalpindi today! There is very little chance of rain today. InshAllah, we will have the full Pak vs NZ match tonight. #PAKvsNZ #PakistanCricket
Tweet media one
2
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں" (القرآن)
Tweet media one
5
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
1 year
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
1
1
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
براہ کرم اس وڈیو کو ضرور دیکھیئے گا خود بھی مستفید ہوں اور اپنے چاہنے والوں کو بھی سینڈ کریں آپ کی تھوڑی سی کوشش سے کسی کی زندگی میں بہتری ہوجائے دعاؤں گو رہوں گا.* 💞💞💞
2
2
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
الله تعالى رمضان کے اس آخری عشرے میں آپ کی اور میری سب عبادتیں قبول فرمائے۔آمین🌺🌺
Tweet media one
6
0
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
المیہ!!!!!!!!!!!!! رمضان آئے تو پھل سبزیاں گوشت مہنگا، عید آئے تو کپڑے جوتے کھلونے مہنگےترانے سنو تو ہم زندہ قوم ہیں در حقیقت ہم زندہ لاشیں ہیں۔ 💯
2
1
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
تھوڑا نہیں پورا سوچیے ۔۔۔
Tweet media one
6
2
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اُس قبیلے میں جہاں دن کبھی نکلا هی نه هو کس کو معلوم .. که هوتے هیں اُجالے .. کیسے حاکم ِشهر .. سزا سوچ کے .. چُپ بیٹھا هے ساری بَستی کو وه بَستی سے نکالے کیسے ! شب بخیر 💗
Tweet media one
6
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے!!! میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن آج کے دور میں ان سِکوں سے آتا کیا ہے...؟؟؟ 🤔🤔🤔
Tweet media one
0
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
7 months
ساری دنیا کے مسلمانوں کے روزے بیکار ہیں اگر یمن اور غزہ کے بچے بھوکے ہیں!! #StopGenocidePalestine #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں
Tweet media one
3
2
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
اللہ پاک اس ملک کو ان حالات تک پہنچانے والوں کو غرق کر دے۔آمین۔ صبحِ بخیر 💔💔💔
Tweet media one
5
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
میں اکثر چھوڑ دیا کرتا ہوں چائے کے آخری گھونٹ !! آخری میسجز بحث میں دیئے گئے آخری دلائل الوداع کے الفاظ کہانیوں کے اختتام کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے❤
Tweet media one
3
0
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
7 months
الله آپ سب کو آباد رکھے ۔۔
Tweet media one
5
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
کل میں نے گلی میں موت کو دیکھا وہ بلکل اس زندگی جیسی تھی جو میں آج کل میں تمھارے بغیر جی رہا ہوں ۔ Lines!!! Good afternoon 🌞🌞 خوش رہیں💗💗💗
Tweet media one
5
0
8
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اِنتظار کرنے والوں کو وہی مِلتا ہے جو کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے🙂 Agreee ??
Tweet media one
1
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
*🥀سنہرے الفاظ🥀* جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو اللہ کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔ صبح بخیر 🌺🌺🌺
Tweet media one
4
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
7 months
اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مقصد بس اسی واسطے ہے کہ دُکھایا جائے۔۔۔۔۔
Tweet media one
5
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
چلو تحریر کرتے ہیں ۔۔! وفا کیسے نبھانی ہے ؟ کریں پھر دستخط اس پر پھرے جو قول سے اپنے سزا اس کو ملے رب سے اسے پھر سے محبت ہو ۔۔۔! ❤️❤️❤️
Tweet media one
6
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
اگر ان میں سے ہر ایک اس درندے کو ایک ایک لات ہی مارتا تو درندہ مارا جاتا یا بھاگ جاتا لیکن وہ کھڑے کھڑے تماشہ دیکھتے رہے جب تک کہ اگلے شکار کی باری نہ آ جائے یہی حالت پاکستانی قوم کی ہے ٹیکس دیں گئے ظلم و ستم سہہ گئے ماریں کھائیں گئے لیکن ایک ہوکر ظالم کا مقابلہ نہیں کریں گئے
Tweet media one
2
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
ویسے پاکستان خوشیوں کا ملک ہے 😍 ہر 6 گھنٹے بعد بجلی آنے کی خوشی . بازار میں شاپنگ کر کے زندہ گھر آنے کی خوشی . پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد 2 روپے کمی کی خوشی . لوکل بس میں سیٹ ملنے کی خوشی . اسی بس سے اتر کر موبائل جیب میں صحیح سلامت موجود ہونے کی خوشی . ٹریفک پولیس
6
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
پاکستان کی تاریخ میں کوئ سیساتدان جیل جا کر اور بڑا لیڈر نہیں بنا سواۓ عمران خان کے۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tweet media one
5
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
زندگی کی پیمائش ہماری سانسوں کی تعداد سے نہیں ہوتی بلکہ ان لمحات سے ہوتی ہے جو ہماری سانسیں لے جاتے ہیں۔! 🦋
Tweet media one
4
0
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
جمعتہ الوداع مبارک اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے اوراب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
Tweet media one
7
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
,کیا خیال ہے ۔۔
Tweet media one
4
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ﴿۵۶﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
Tweet media one
3
1
7
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
The five-match #PAKvNZ T20I series starts tonight! What's your result prediction? #PAKvNZ #babar
Tweet media one
4
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
🌺🌺🌺 زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں💛 ❤️💯❤️
1
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
کٙروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھکو ! 💞💞💞
Tweet media one
1
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
ایک تصویر پھر اپنی اُسے بھیجی ، میں نے اس نے پوچھا تھا کہ ویرانی کسے کہتے ہیں 💝💝💝
Tweet media one
3
1
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
Tweet media one
2
1
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
*🌺آپکا اس بارے میں کیا خیال ہے*🌺 افسوس کا مقام ہے کہ ہرہفتہ 500 سے لیکر 2000 تک انٹرنیٹ پیکج کرتے ہے بغیر سوچ سمجھ کر اور سال میں ایک بار 300 فطرانہ کے بارے میں روزانہ 10 مولیوں سے پوچھتے ہیں.
Tweet media one
0
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
شطرنج کے کھیل میں جب بادشاہ خود چال چلنا شروع کرے تو سمجھیں کہ وہ کھیل ہار چکا ہے. عثمان غازی!!!
Tweet media one
3
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
صبح بخیر 🌺🌺🌺
Tweet media one
7
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی تو برا اگر نہ مانے تجھے اک کال کرلوں.؟ شب بخير
Tweet media one
2
0
4
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
عجب سفر ھے میں اپنے ھاتھوں سے ریت بن کر پھسل رھا ھوں وہ ریت دامن میں بھر رھی ھے میں تھوڑا مٹھی میں رہ گیا ھوں میں تھوڑا دامن میں گر گیا ھوں میں باقی دونوں کے درمیاں ھوں مجھے یہ ڈر ھے میں جونہی مٹھی کو کھول دوں گا وہ اپنے دامن کو جھاڑ دے گی. ❤️❤️❤️
Tweet media one
5
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
7 months
@SajidFb دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد۔
0
0
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
0
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
*_💥📍عوام کو اب تھوڑے سے زیادہ ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں،"وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب_* *_پہلے جیسے اس کا باپ دے رہا تھا😏🖐🏻_*
Tweet media one
2
1
6
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
کسی صدقے نے ٹالی ہے ___ وگرنہ مجھے پھر سے محبت ہو رہی تھی. صبح بخیر 🌺❤️🌺
Tweet media one
3
0
4
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
بڑی خوشخبری یہ ہے۔۔۔۔پاکستان اس سال مئی میں چاند پر مشن بھیج رہا ہے
Tweet media one
1
1
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
سلامت رہیں۔خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور زندگی کو نفرتوں میں ضایہ مت کیجئے گا ۔ صبح بخیر 💗💗💗
Tweet media one
4
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
حماس نے اسرائیل کی تین مزید ٹینک تباہ کردئیے اور 40 سے زیادہ صہیونیوں کو جہنم واصل کردیا ✌️✌️✌️ یا اللہ اسرائیل کو شکست سے دو چار کردیں آمین 👇
Tweet media one
3
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
1 year
@UrduVirsa تم کو احساس ندامت ہو تو ایسا کرنا پھر کسی کو نہ کبھی میری طرح رسوا کرنا
0
1
4
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
کس قدر ٹوٹا ہو گا جس نے کپکپاتے ہوے ہونٹوں سے یہ الفاظ کہے۔۔۔۔ میں نے تمیں اور تماری دی گٸی زہنی ازیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں خدا کے سامنے دوبارہ نہ ملنا پڑے۔۔۔۔😊
Tweet media one
1
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
700 اور 800 کے سوٹ کی سیل لگ گئی یے 🤣🤣🤣
Tweet media one
2
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیۓ آسانیاں پیدا کرے صبح بخیر 🌺🌺🌺
Tweet media one
1
0
5
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
5 months
*کچھ لوگ اپنی اکڑ کہ وجہ سے کچھ قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی ہمت کھو دیتے ہیں🍁
Tweet media one
2
0
3
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
صبح بخیر ۔۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔🌺🌺🌺
Tweet media one
4
0
4
@Jamilno09625331
Jamil noor🐐
6 months
کیا خیال ہے آپ کا۔۔۔۔
Tweet media one
2
0
4