امام حسین علیہ السلام نے یزید سے کہا تھا
مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا
یہ نہیں فرمایا تھا میں نہیں کر سکتا فرمایا مجھ جیسا یعنی ہر حسینی صفت انسان یزیدی صفت انسان کی بیعت نہیں کر سکتا
#Ban_IsraeliProducts_atStateLevel
بندہ بے صبری کرکے اپنے آپ کو حلال روزی سے محروم کر دیتا ہے اور اس کے باوجود اپنے مقدر سے زیادہ حاصل نہیں کر پاتا
حضرت علی رضی اللہ عنہ
#TLPMarch13July_RawalPindi