وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دکھا کر
پھر پوچھے گا، بتا ... کون ہے تیرا؟
میرے سوا
He will try by showing all the love in the world
Then he will ask, tell me... who is yours?
except me ♥️
Beshak Rab ki zaat k ilwa koi mubht sath ni rhti
Assalam o Alikum
Dear family kse hain sb
Aj IN SHA ALLAH main itkaf k lie bthu gi 10 din k lie
Allah pak qabol kren sb log Dua ma yaad rkhna
Or bhol na Jana sb In Sha Allah Chand rat ko tweet kru gi
🌞🌞
Tb tk k lie good bye Twitter Family
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌺
سلام کا جواب لازمی دیا کریں
ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے سب سے اچھا وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے
صبح بخیر زندگی🌱❤
✨اداس ہو...!!
آسماں کی طرف دیکھو اللّہ تمہیں دیکھ کر مسکرارہا ہے..!!
پتہ ہے وہ کہہ رہا ہے آزمائش سے نہ ڈرو تمہیں جلد بہت بڑے انعام سے نوازا جائے گا..!!
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین یاربُ العالمین 🤲🏻❤️
Before you go to sleep.❤️
• Wudhu
• Dust bedding
• Al-Mulk
• Ayat Al-Kursi
• Dhikr
• Fajr Alarm
• Shahada
• Sleeping duaa
• Right side
• Hand under cheek
• Clean heart
• Forgive and forget
جمعہ کی سنتیں💕🌸
▪️سورۃ الکہف کی تلاوت
▪️ غسل کرنا
▪️خوشبو کا استعمال
▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرت سے درود پڑھنا
▪️ مسواک کرنا
▪️خاموشی سے خطبہ سننا
▪️ دعا کا خصوصی اہتمام
▪️صدقہ کرنا