SajidFb Profile Banner
Sajid usmani Profile
Sajid usmani

@SajidFb

Followers
77K
Following
68K
Statuses
75K

|Freelance |contentwriter| Model | Blogger |Journalist| Writer | businessman export pine nute | Snapchat susmnai345

Islamabad, Pakistan
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SajidFb
Sajid usmani
1 year
آپ ٹویٹر سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کو کمانا چاہتے ہیں۔۔ میری اس ویڈیو کو آپ دیکھیں اور اس ویڈیو میں الف سے لے کر ی تک تمام مکمل معلومات اس ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔! اور اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگتی ہے تو اس کے نیچے کمنٹس کرنا ہے اور اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنا ہے تاکہ یہ پوسٹ ہر ان انسان تک چلی جائے جو انسان یہاں سے پیسے کمانا چاہتا ہے۔۔۔۔۔
534
1K
3K
@SajidFb
Sajid usmani
1 hour
مصر میں چند روز قبل ایک شخص سڑک پہ جاتے ہوئے اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کر رہا تھا ، کہ اچانک ایک شخص اس کا فون چھین کے بھاگ گیا ویڈیو کال چلتی رہی اور دوسری طرف موجود خاتون انتظار کرتی رہی کہ کب اس چور کی نظر فون پہ پڑے محفوظ جگہ پہ پہنچ کے چور نے جیسے ہی فون کو دیکھا ، فون کے مالک کی والدہ نے سکرین شاٹ لے لیا اور یہ یادگار شاٹ پوری عرب دنیا میں وائرل ہوگیا 😂 اسے کہتے ہیں جدید ٹیکنالوجی کے فوائد تحریر کی دم : ہر امی کو اسکرین شارٹ لینا آنا چاہیئے
Tweet media one
1
6
27
@SajidFb
Sajid usmani
2 hours
وفات کا عجیب ترین واقعہ! الشيخ عبد الصمد القرشي عطورات اور خوشبوؤں کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہے۔ سعودی عرب کے مشہور ارب پتی بزنس مین۔ انٹرنیشنل کمپنی کے مالک۔ دنیا بھر میں سینکڑوں برانچز۔ مکہ مکرمہ کے شہری۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان قریش سے تعلق۔ ان کی وفات بلکہ حسنِ خاتمہ کا قصہ نہایت ہی عجیب اور بہت ہی حیران کن ہے۔ قرشی صاحب کی ایک بیٹی تھی۔ جس کی منگنی ہو چکی تھی، لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی۔ اس دوران قرشی صاحب نے خواب میں اپنی والدہ مرحومہ دیکھا۔ والدہ نے کہا کہ "ستزورنا بعد خمس!!".... (تمہاری عنقریب ہم سے ملاقات ہوگی پانچ ...... کے بعد۔۔۔) بس یہ سنتے ہی شیخ صاحب کی آنکھ کھل گئی۔ وہ بڑے حیران کہ اس پانچ سے کیا مراد ہے؟ پانچ سال، پانچ ماہ، پانچ ہفتے یا پانچ دن!! بہرحال انہوں نے آخرت کی تیاری شروع کر دی۔ پینڈنگ میں پڑے سارے امور نمٹانے لگے۔ حساب کتاب بے باق کیا اور پہلی فرصت میں بیٹی کو رخصت کر دیا۔ وہ آخرت کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ ایک دن نماز کیلئے مسجد گئے۔ اتفاق سے امام صاحب نماز پڑھانے مسجد نہیں آئے تھے۔ چنانچہ لوگوں نے شیخ عبد الصمد کو امامت کیلئے آگے کر دیا۔ انہوں نے پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ اللیل کی تلاوت کی اور ان پر عجیب کیفیت طاری ہوگئی۔ خوب روئے۔ خاص کرکے اس آیت "وما يُغني عنہ مالُہ إذا تردّی" پر ان کی ہچکیاں بندھ گئیں۔ پھر دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الضحیٰ شروع کر دی۔ جب آخری آیت "و أمّا بنعمۃ ربک فحدّث" پڑھ لی تو ان کی روح بھی قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی۔ اسی دن مذکورہ خواب کے 5 ماہ مکمل ہو گئے تھے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حسن خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
Tweet media one
2
10
29
@SajidFb
Sajid usmani
4 hours
مزدوروں نے چیئرمین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تین ماہ سے اس اسٹیڈیم میں کام کر رہے ہیں اور اب اس اسٹیڈیم کی تکمیل کے بعد دل خوش ہو گیا ہے۔ ظہرانے کے دوران پی سی بی کے اہم حکام، بشمول ایڈوائزر عامر میر، چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر، پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان، چیف فنانشل آفیسر جاوید مرتضیٰ اور ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نیسپاک سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
Tweet media one
0
0
2
@SajidFb
Sajid usmani
4 hours
مائیکل وینم اِن حرم شریف برطانیہ کے مشہور مکس مارشل آرٹسٹ مائیکل جیروم ریسی پیج (Michael Jerome Reece-Page) نے نومبر میں اسلام قبول کیا تھا۔ اب وہ عمرہ ادا کرنے حرم مقدس پہنچ چکے ہیں۔ مائیکل جیروم اپنے نک نیم "وینوم" پیج یا MVP سے جانے جاتے ہیں۔ وہ ایک برٹش پروفیشنل مکسڈ مارشل آرٹسٹ ہیں۔ فی الحال الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) کے ویلٹر ویٹ ڈویژن میں حصہ لے رہے ہیں۔ 12 نومبر 2024 تک، وہ UFC ویلٹر ویٹ کی عالمی درجہ بندی میں 15 نمبر پر تھے۔ وینوم ایم ایم اے کمیونٹی میں اپنے غیر روایتی، اور بڑے پیمانے پر دھماکہ خیز (پوائنٹ فائٹنگ اسٹائل) کے لیے مشہور ہیں، جس کی ابتداء "فری اسٹائل کک باکسنگ اور اسپورٹ کراٹے" جیسے کنگ فو میں پوائنٹ اسٹائل سے ہوئی ہے۔ وہ ایک پروفیشنل باکسر اور کک باکسر بھی ہے اور شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں۔ کک باکسنگ میں ابھی تک ایک مقابلہ کیا ہے، جسے اس نے جیت لیا۔ جبکہ مکس مارشل آرٹس کے 25 مقابلوں میں سے 22 میں وہ فاتح رہے ہیں اور 13 میں حریف کو ناک آؤٹ شکست دی ہے۔ 24 جون 2012ء کو سپر فائٹ لیگ نے اعلان کیا کہ اس نے مائیکل پیج کے ساتھ 18 ماہ کے، چار فائٹ کے خصوصی معاہدے پر دستخط کی�� ہیں۔ پیج نے 2 نومبر 2012ء کو SFL 7 میں ہیثم السید کے خلاف اہم مقابلے کے طور پر اپنا پروموشنل ڈیبیو کیا اور راؤنڈ ون میں تکنیکی ناک آؤٹ سے کامیابی حاصل کی۔ 12 اپریل 2013 کو ایس ایف ایل 15 میں رمضان محمد کا مقابلہ کیا اور پہلے راؤنڈ میں ہی جیت گیا۔ 2 نومبر 2024 کو پولارس 30 کے مرکزی مقابلے میں پیج کا مقابلہ کارلوس کونڈٹ سے ہوا۔ پیج نے میچ جیت لیا۔ اب سعودی عرب میں مائیکل وینوم پیج نے روس کے مشہور اور ناقابل شکست فائٹر Sharabutdin Magomedovich کو شکست دے کر انہیں ہرانے والے پہلے باکسر بن گئے! وہ ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں۔ فیس بک پر ان کے 572K فالورز ہیں۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔ ضیاء چترالی 🖤
0
0
2
@SajidFb
Sajid usmani
16 hours
شہباز شریف کی سب سے بڑی خوبی ہی یہی ہے سب کی عزت کرتے ہیں !!!!
Tweet media one
1
2
59
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
آج اس سبز ہلالی پرچم پر اس کے عشق پر اس کی ترقی پر اور اس کے صدا بلند رہنے پر نعرہ ہو جائے پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد
Tweet media one
6
0
28
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
دوران تلاوت جو موٹیویشن پوری دنیا نے دیکھی وہ قابل دید تھی ۔ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ناچ گانے اور ہلڑ بازی سے دنیا کو کیا پیغام مل رہا ہے ؟ صرف ایک نئے سٹیڈیم کا افتتاح ہی تو ہورہا ہے کیا اس میں بھی ہم یہ نہیں دکھا سکتے کہ ہم ایک اسلامی ملک کے باشندے ہیں ؟
Tweet media one
0
7
66
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
رواں سال افغانستان میں 40 ٹن زعفران پیدا کیا گیا ہے۔ افغانستان زعفران ورکرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس سال ملک میں 40 ٹن زعفران حاصل کیا گیا، جب کہ گزشتہ سال یہ پیداوار 30 ٹن تھی۔ امریکہ، یورپ، چین، بھارت، سعودی عرب اور عمان کو 40 ملین امریکی ڈالر مالیت کا زعفران برآمد کیا گیا۔ افغانستان زعفران کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔پہلے نمبر پر ایران ہے۔افغانستان مسلسل کئی سالوں سے اس نے معیار کے اعتبار سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
Tweet media one
0
0
5
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
معزز وزیر اعلیٰ صاحبہ! دس ارب روپے مستحقین میں تقسیم کرنے کے بجائے ان کو باعزت روزگار دے دیں تاکہ ان کی عزت نفس بحال ہو
1
3
36
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
@stats_feed دنیا کا خوبصورت ملک ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
0
7
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
جس نے اپنا گھر اونچا کرنا ہے وہ ضرور کرے مگر پھر وہ سیڑھیاں اور slope اپنے گھر کے اندر ہی دے گلی پر قبضہ نہ کرے ہر گھر کے باہر گیٹ کے ساتھ یکساں بلندی اور یکساں راستہ ہونا چاہیئے۔
Tweet media one
0
1
9
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
@SKhan_520 ان میں سے کس کے ساتھ نہیں
0
0
0
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
یہ ایک تصویر سے ہمارے حکمرانوں کی اوقات کا پتا چل رہا ہے ان کی باہر ملکوں میں کیا اوقات ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
3
3
21
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
نوشہرہ میں کسی بدبخت ظالم باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ دفن کیا ریسکو ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تو فورا ریسکو ٹیم پینچ گئی اور قبر سے بچی کو نکالا اللہ تعالیٰ کا کرم دیکھیں کہ بچی زندہ سلامت تھی مگر بخار اور نمونیا ہو چکا تھا، ریسکیو ٹیم نے بچی کو فوراً ہسپتال میں ایڈمٹ کیا۔ اطلاع کے مطابق ایک ہفتے بعد بچی ڈسچارچ ہوئی مگر والدین نہ ہونے پر آرمی کے کسی میجر صاحب نے بچی کو گود لے لیا ہے۔
Tweet media one
6
9
47
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
اہل بیت ؓ کے اولین مصداق کون۔۔۔؟ لاہل بیت ؓ کے منکر کون ۔۔۔۔؟ دلائل کے بے تاج بادشاہوں (وکلاء) کے سامنے جرنیل اہلسنت نے دلائل کے انبار لگا دیئے تعصب کی عینک اتار کر ایک دفعہ مکمل کلپ ضرور سنیں
1
94
180
@SajidFb
Sajid usmani
2 days
کہتے ہیں ہم نے یورپ و امریکہ میں انسانیت دیکھی ہے یہ ہے وہ انسانیت 😅 کہتے ہیں ہم نے یورپ و امریکہ میں اخلاق و دیانت داری دیکھی ہے یہ ہے وہ اخلاق
Tweet media one
2
4
16