Good Night 💤
📖🤲 وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودُ
دیکھو! اپنے رب سے معافی مانگو اور اس کی طرف پلٹ آؤ بے شک میرا رب رحیم اور محبت کرنے والا ہے
#Perletti
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
*اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي*
❤️✨۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے، ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے "آمین"🤍♥️♥️♥️
الحمد اللّٰہ.....
زندگی بہت خوبصورت ہے 🌺
اور شکر کرنے کے لیے یہ وجہ کافی ہء کہ
اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے 💕
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ))
اور جہاں کہیں تم ہو وہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے ❤♥️♥️♥️♥️
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
سورہ ملک کی پہلی دو آیات 📖
پڑھیں اور شئیر کریں!
رات کو سونے سے پہلے سورت ملک کی تلاوت کا اہتمام کیا کریں
#Perletti