کچھ دیر رکیں اور سوچیں۔کتنی محبت ارمان چاہت سے تیار کیا گیا ہو گا۔نفاست۔ مضبوطی ۔ہر چیز کا خیال رکھا گیا ہوگا۔مگر کیا ہوا سب رہ گیا ۔ہمارا بھی یہی ہونا ہے۔لہذا کچھ بناتے ہوئے کچھ کماتے ہوئے یہ خیال لازماً ذہن نشین رکھیں کہ رہ ہی جانا ہے تو حرام سے بچے رہیں گے۔
بعض دفعہ
چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں آپ کے لیے ہمدردی ہو جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔
السلام علیکم
صبح بخیر
غم کو ہرانے کے لیے صرف تین داؤ بہت ہیں۔
"ایمان، صبر، رضا"
او اللہ کی محبت جیتنے کے لیے صرف ایک جو میرے رب نے چاہا میں اس پہ راضی ہوا۔
آپ کے پاس اچھے دوست ہیں تو سمجھیں زندگی مکمل ہے۔
اچھے دوست کمانے پڑتے ہیں، یہ اس وقت کام آتے ہیں جب آپ کے اپنے بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکاری ہوں۔
" دوستی انسان کو مکمل کرتی ہے"
موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں۔نہ انہیں ڈرائیں،نہ پریشان کریں،کونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں.اور والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہیں!
خوبصورت عورت کو اجازت ہے کہ وہ کم سے کم ایک مرد کی زندگی کو تباہ کرے
عورت
جِس پر دُنیا کی ��ات ہزار
ایک سو سترہ زبانوں میں
ایک نئے انداز اور نئی محبت سے لکھا گیا
مگر اِن سات ہزار کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجِب المّحبت"۔❤
تو یروشلم کی طرح خوبصورت ہے
کبھی کبھی انسان اتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے 🥺💔
کہ جس کیفیت سے وہ گزر رہا ہوتا ہے😢
اس میں سے اسے نفسیات کا ڈاکٹر😓
اس کے دوست🥀
یہ دنیا کی رنگینیاں✨
نیند کی گولیاں
سگریٹ
چائے
کوئی نہیں نکال سکتا
ہاں نکال سکتا ہے تو اس کا پسندیدہ شخص!💔🙂
جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا اُس دن اس ہجوم کا معاشرے کی طرف پہلا قدم ہوگا!!