بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) ↖
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔
:::: ASSALAM-O-ALAIKUM::::
:::: GOOD MORNING::::
:::: HAVE A NICE DAY::::
May Allah Almighty grant you all the blessings in which there is good for you in this
World in the hereafter and health is well being.May you be well and blessed,may you be happy,may you be peaceful ,and may you be honored and relieved .Ameen!
رہ نہ پاؤ گے کبھی بھلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آ تا آ زما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو
: Good Night Sleep Well
See you tomorrow INSHALLAH:
ان کھلتے ہوئے پھولوں سے جا کر کوئی مشورہ کرو
کیوں جا رہے ہو عشق کی راہ پر کوئی عقل کا کام کرو
اورتوڑ دیے جاؤ گے پھر وقت آ نے سے پہلے ہی
اکیلے زندگی کو جیو یوں نہ خود کو فنا کرو
: Good Evening 🌟: