رات تو کالی تھی لیکن رات گزر کر صبح جو آئی
اور گھٹے کم تاب اجالے اور بڑھے ظلمات کے سائے
اب میں سحر کے نغمے گا کر خود کو کب تک دھوکے دوں گا
ہونٹ ہوئے جاتے ہیں زخمی دل کا یہ عالم بیٹھا جائے💔
Is it just me or do we all type 'LOL' with a straight face? Reply with the last thing that actually made you laugh out loud! Let's see if we can crack a smile here 😂
Kya aapne kabhi socha hai ke zindagi ek kahani hai jise hum khud likhte hain? Aaj, apni zindagi ki agli safha kaise likhna chahte hain, share karein! 📖✨
Good morning everyone! 🌅 Today's goals: Smile more than yesterday, laugh at least five times, and make someone's day brighter. Because happiness is contagious. Let's spread it like confetti! 🎉
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پٍھر سے جُدا ہو کر ملیں
پتا کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے "مکمل" نہں ملا اسکو🖤🥀
آپ کی پسندیدہ چائے کون سی ہے؟ ☕️🍂
1️⃣ دودھ پتی
2️⃣ کشمیری چائے
3️⃣ سبز چائے
4️⃣ ایلچی چائے
اپنی پسندیدہ چائے نیچے کمنٹ میں لکھیں اور دیکھیں آپ کی پسندیدگی کتنے لوگوں سے ملتی ہے! 🌟
@thepowerofpak
جس نے سکھایا ہمیں انداز مسکرانے کا
اسے ہی شوق ہے آج ہمیں رلانے کا💔
لایا تھا جو ہمیں سمندر کی لہروں سے چھین کر🥀
وہی منتظر ہے آج میرے ڈوب جانے کا💔
💕💕ہم بتائیں تو کون پوچھے گا_______!!🖤
○☆ اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا_____!!
💕ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں____!!🙂
●☆ مر بھی جائیں ____ تو کون پوچھے گا___!!