*الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّۃ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ*
*مَن٘ کُن٘ت مُو٘لَاہ فَہّذَاَ عَلیِ مُو٘لَاہ!*
عید غدیر بلخصوص *امام زمانہ (عج)* کو🌸
اور آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو 🌹❤️
ٹھیک 266 سال پہلے 22 جون کی شام بنگال کے محل میں ایک میٹنگ ہوئی تھی ۔
یہ میٹنگ محل مالک کے پرسنل بیڈ روم میں ہوئی تھی اور اس میٹنگ میں تین لوگ موجود تھے ۔
ایک انگریز ، محل کا مالک اور اس کا بیٹا ۔
انگریز فراوانی سے ہندی ، فارسی اور بنگالی بول سکتا تھا لہٰذا اس نے
محل مالک کے
السلام علیك یا امیرالمؤمنین علیؑ ابن ابیطالبؑ
يتيموں کی صبح
انا لله وانا اليه راجعون
بخدا، آج ہدایت کے ستون گر گئے
بخدا، آسمانوں کے ستارے گُل ہوگئے اور نیکی کا راستہ تاریک ہوگیا
#واعلیاہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
عجیب بات یہ ہے کہ بچے اپنے والد سے اپنی شدید محبت کا احساس بہت دیر سے کرتے ہیں۔
احمد خالد توفیق کہتے ہیں:
جب بچے اسکول سے واپس آتے ہیں تو وہ بائیں طرف مڑ کر کچن کی طرف جاتے ہیں اپنی ماں کی تلاش میں، اور وہ دائیں کی طرف میرے دفتر کی طرف نہیں آتے، حالانکہ میرا دفتر کچن سے چند قدم
Love is not about finding the right person, but creating a right relationship in the name of Allah. It's not about how much love you have in the beginning but how much love you build till the end.🕊️
آپکے والد کی ہر چیز مقدس ہے، یہاں تک کہ ان کے انکی جوتی بھی جس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس
ہوتا ہے
عربی شعر کا ترجمہ
Everything about your father is sacred, even his shoes, which you feel safe seeing in front of the door.
happens
Translation of Arabic
پھر لبّیک کے نعرے لگاتے ہُوۓ سرگودھا میں مسیحی بردارن کے گھر اور کاروبار جلا دئیے۔۔۔۔۔۔یہ کونسا اسلام ہے ؟ یہ کب میرے آقا ﷺ کی تعلیمات کا حصہ ہے ؟
یہ کب رُکے گا ؟ ہے کوئ جو اس نحوست کو لگام دے ؟