Mrs Jameel Profile Banner
Mrs Jameel Profile
Mrs Jameel

@Jm_menu

Followers
1,583
Following
634
Media
1,699
Statuses
65,066

Attachment is a not a joke, literally u feel panic attacks, when u miss that person,

زینے کی یادوں میں ثانو کے🩷میں
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
"مکینِ قلب" کچھ تو بھیجئے؛ من کا آنگن اداس ہے؛؛ کوئی لفظ؛ کوئی جملہ؛؛ اپنی آواز؛؛ یا اک مسکراہٹ کا پھول ؛؛ ان کہی بات کی خوشبو؛ ذرا سا قہقہہ جو قلبِ ویراں میں گونجے؛؛ آپ یا آپ سے جڑی کوئی یاد ؛؛ مکینِ قلب ؛ کچھ تو بھیجئے؛؛؛ ؛؛
Tweet media one
31
33
75
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
اسلام آباد رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 اے پروردگار اے رحمن رحیم مولا تو ہم پر اپنا کرم بنائے رکھنا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھ ہمیں اپنے رستے کی توفیق دے میں مایوسی اور نہ امیدی سے تیری پناہ مانگتی ہوں❣️
Tweet media one
72
20
221
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
ہم نے باہر تو لگایا ہے یہ رونق میلا خود کو اندر سے بیابان کئے بیٹھے ہیں 🍂
Tweet media one
23
29
179
@Jm_menu
Mrs Jameel
3 months
دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں..!! اس بات کا مجھے___ بہت نقصان ہوا ہے!!
Tweet media one
24
26
184
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے🖤 ہر بات دل پر نہیں‌روح کو جا لگتی ہے🖤
Tweet media one
39
22
170
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 🌸
Tweet media one
75
15
165
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
یا ربّی . ہر اُســــــــں تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے ... جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے ... ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے ... جو نشان تو نہیـــــــــں رکھتا ... مگر درد گہرا رکھتا ہے .......! آمین یارب العالمین اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
60
16
166
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ🌸 صبح بخیر🌸
Tweet media one
91
16
167
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
رَبِّ اَنِّی مَغْلُوْبٌ فَنْتَصِرْ⊙ "اے میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما"🤲🏻 اسلام علیکم صبح بخیر🌸🌸
Tweet media one
89
16
161
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
🤍 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی کبھی جو تھک کے گرے تو اُنہوں نے تھام لیا ہماری ذات کا کُل آسرا محمد ﷺ ہیں 🤍 الَّلهُمَّ صَلِ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاجِ وَالمِعْرَاجِ وَاْلبُرَاقِ وَاْلعَلَمَ دَافِعِ اْلبَلَاءِ وَالوَبَاءِ وَالْقَحْطِ وَاْلمَرَضِ والالم❤️
Tweet media one
75
7
153
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
سُبحَان الله وبحمدهِ،سبحَان الله العظيم. لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
71
18
143
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🌺
Tweet media one
75
9
142
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اَللَّـهُ يَسْتَهْزِئُ بِـهِـمْ وَيَمُدُّهُـمْ فِىْ طُغْيَانِـهِـمْ يَعْمَهُوْنَ (15) ↖ اللہ ان سے ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیتا ہے کہ وہ اپنی گمراہی میں حیران رہیں۔ اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
Tweet media one
90
13
139
@Jm_menu
Mrs Jameel
1 year
تمہارے ہجر کی سختی تمہاری یاد کا دکھ ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ # اردو ورثہ
Tweet media one
14
23
142
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ ﴾ اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌺
Tweet media one
79
15
135
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
84
10
136
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اے میرے رب! جو میرے مقدر میں نہیـــــں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھـــــــے مبتلا نہ کر اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لیے آسان کر دینا یا اللّٰــــــہ..مجھـــــــے اس کام کے لیے فرصت دینا جس کام کے لیے تو نے مجھـــــــے پیدا کیا ہے
Tweet media one
89
11
133
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبَّاً، وَبِالْإِسْلاَمِ دِيناً، وَبِمُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – نَبِيّاً. میں راضی ہو گیا اللہ کے رب ہونے پر اور اسلام کو دین اختیار کرنے پر اور محمدﷺ کو نبی تسلیم کرنے پر۔ 💗💗💗 الحمداللہ 🤲
Tweet media one
40
24
130
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
سورة النحل وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ لَا تُحۡصُوۡہَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۸﴾ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے ۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
63
15
131
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
65
6
130
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے سورۃ الحجرات آیت ٤٩ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
73
15
132
@Jm_menu
Mrs Jameel
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر اے پروردگار مجھے ویسا بنادے جیسا تو چاہتا ہے اے دلوں کو پھیر والے میرے دل کو اپنی طرف پھیر دے اور مجھے ہدایت عطا کر آمین بیشک میرے لیے تو کافی ہے
Tweet media one
88
14
123
@Jm_menu
Mrs Jameel
1 year
اللھم صل علٰی وبارک وسلم 🌹 یا رب ہر نافرمانی سے بچا مجھے یا رب ہر ناکامی سے بچا مجھے یا رب ہر علت سے بچا مجھے یا رب ہر قلت سے بچا مجھے یا رب ہر ذلت سے بچا مجھے یا رب ہر نفرت سے بچا مجھے یا رب ہر مصیبت سے بچا مجھے یا رب ہر مشکل سے بچا مجھے اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
49
14
117
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی بــیــشــک یــا رب ہــــم ســب آپ کــے مــحــتــاج ہــیــں یـــا رب الــعــالــمــیــن ہــم ســـب کــو نــواز دیــں اپــنــی خــاص رحــمــت سے 🤲 آمـــــیـــن۔
Tweet media one
81
17
123
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
سُبحَان الله وبحمدهِ،سبحَان الله العظيم. لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
81
16
121
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
پیارے لوگ 😊❤️❤️❤️
Tweet media one
54
12
126
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
یا ربی یا رحمن رحیم اپنے حبیب کے صدقے ہم سب کی مشکلات دور فرما دے ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھ بیشک تیرا سہارا ہی بہترین ہے🤲 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
47
13
121
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ◽ صبح بخیر زندگی یا اللّٰــہ ہمیں حاسدوں سے حادثوں سے اور فساد کرنے والوں سے اور ہر طرح کے چھپے اور ظاہر دشمنوں سے بچانا اور ہمیں ہمت و حوصلہ عطا فرمانا کہ ہم ہر معاملے میں ثابت قدم اور صراط مستقیم اختیار کیے رکھیں۔ آمیـــــن ثم آمیــــن
Tweet media one
86
9
117
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر
Tweet media one
67
10
121
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہو گا سورتہ التکاثر : 7/8 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
71
10
120
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
🌷ِبسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ🌷 اِنَّ رَبِّیۡ عَلٰی كُلِّ شَیۡءٍ حَفِیۡظۡ🍁🍂 یقیناً میرا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے🍁🍂 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍁🍂 صبح بخیر
Tweet media one
58
12
120
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
تہجد💙 تہجدتک تم خود نہیں جاتے بلکہ تہجد کو تم تک لایا جاتا ھے تم سجدوں کو نہیں چنتے بلکہ تمہیں سجدوں تک لایا جاتا ہے💙
Tweet media one
16
26
119
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ◽ صبح بخیر زندگی خلوص اور اچھائی اپنے الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور طبیعت میں پیدا کرو، تاکہ تم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ سكو، بیشک یہ عمل تمھاری عزت اور بخشش کا ذریعہ ہے... 🌺
Tweet media one
85
11
115
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدٌ الرَّسُوْلُ اللّٰہ،،، .۔ ... سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ الِلّٰہِ وَلآَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرْ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوّۃَ أِلًَا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
Tweet media one
82
11
112
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 جمعہ مبارک صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
66
15
110
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
سورة التغابن خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾ اسی نے آسمانوں کو اور زمین کو عدل و حکمت سے پیدا کیا اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
61
22
116
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
67
12
106
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
اللھم صل علی سیدنا مولانا محمد 💞 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
51
14
110
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اِنَّمَاۤ اَمۡرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْـًٔـا اَنۡ يَّقُوۡلَ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ• اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
60
10
103
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Tweet media one
30
15
104
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌺 اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻجیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں امن محبت اور خوشیاں عطا فرما آمین
Tweet media one
67
14
100
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
66
10
95
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ میں اللّٰه تعالیٰ سے بخشش طلب کرتی ہوں جس کے سواکوئی معبودبرحق نہیں وہ زندہ ہےقائم رکھنےوالاہےاور میں اسی سے توبہ کرتی ہوں 💕��سلام عليكم ورحمة الله وبركاته💕
Tweet media one
67
10
99
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
60
19
101
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اُس نے "کُن" کہا اور سب کُچھ ہو گیا۔ ۔ ۔ وہ کُن کہے گا اور کُچھ نہیں رہے گا۔ ۔ ۔ وہ ہمیشہ سے تھا، ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ۔ ۔ ہم کُچھ نہیں تھے، کُچھ نہیں ہیں اور کُچھ نہیں رہیں گے۔ ۔ ۔ یہ اُس کی حقیقت ہے۔ ۔ ۔ اور یہ ہماری حقیقت ہے ❤ السلام علیکم جمعہ مبارک 🥀
Tweet media one
46
17
96
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ جمعہ مبارک صبح بخیر
Tweet media one
68
9
97
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید ❤️
17
15
101
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
زخم بھر جاتے، مگر اُف یہ کُھرچنے والے!!! روز آ جاتے ھیں دِکھلائیے اب کیسے ھیں!!!
Tweet media one
25
17
95
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
تم اللہ کا کیونکر انکار کرسکتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے پھر تمہیں زندہ کیا پھر تمہیں مارے گا پھر زندہ کرے گا پھر تم اسی کے پاس لوٹ کر جاؤ گے؛ سورہ البقرہ :28 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
Tweet media one
56
14
89
@Jm_menu
Mrs Jameel
28 days
کچھ الفاظ لکھتے وقت ہاتھ کے پوروں پر قیامت گرتی ہے مگر یہ درد لکھنے والا ہی جان سکتا کل سے Dmمیں سب مجھ سے اس خبر کی تصدیق مانگ رہے میری زینب اس دنیا میں نہیں رہی کچھ ماہ پہلے اس کی لیور سرجری ہوی تھی جو کامیاب نہ ہو سکی تین دن پہلے مجھے اس کی فیملی کی طرف سے یہ خبر دی گئ
Tweet media one
58
17
95
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
عورت ایک ہی رنگ کی لپسٹک کے 20 شیڈ تک پہچان لیتی ہے____ اور مردوں کو لگتا ہے کہ وہ ان کی نظروں کے بدلتے ہوئے رنگ نہیں پہچان پائے گی؛ ✍️
Tweet media one
28
13
88
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
الحمداللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ 🤲🌸🌸🌸💞
Tweet media one
23
16
90
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘💕⚘ صبح____بخیر____زندگی 🌹ﺍﮮ الله اے ھمارے رب...🌹 ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁ... ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے.. آمین یارب العالمین.
Tweet media one
59
13
86
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اے میرے رب! جو میرے مقدر میں نہیـــــں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھـــــــے مبتلا نہ کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لیے آسان کر دینا یا اللّٰــــــہ...! مجھـــــــے اس کام کے لیے فرصت دینا جس کام کے لیے تونے مجھے پیدا کیا 🤲 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
59
6
88
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"_____!!!❤️ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
57
16
88
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ عَلـٰی رَسُوْلُ اللّٰهﷺ بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖﷺ اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
61
12
90
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر زندگی اے لوگوں اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے؛ البقرہ:21
Tweet media one
68
7
91
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
میرا سیکنڈ سرکل کچھ کے گلے کم ہوسکے اس سرکل میں مجھ معصوم پر گلے مت کیا کرو میں نہیں بناتی یہ🥹🥹
Tweet media one
52
10
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
6 months
چیزیں بدل جاتی ہیں ، لوگ بدل جاتے ہیں ، دوست بدل جاتے ہیں ، مقام بدل جاتے ہیں ، انسانی رنگ و روپ بدل جاتا ہے ، لیکن رب العالمین کبھی نہیں بدلتا.... وہ ہمیشہ سےرحیم ، کریم ، مہربان اور پیار کرنے والا ہے...... اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
64
13
86
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
اسلام علیکم پیارے لوگوں صبح بخیر
Tweet media one
56
7
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
کہو تمہیں آسمانوں اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا مالک کون ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے اللہ؛ تو کہے دو پھر کیوں نہیں ڈرتے؛ سورہ یونس :31 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
51
19
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ عَلـٰی رَسُوْلُ اللّٰهﷺ بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖﷺ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
57
15
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
چھوٹا دروازہ رکھ اپنے مکان کا جو جھک کر آجائے سمجھو وہی اپنا ہے جون ایلیا
15
15
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
میں وہ سیاہ بخت ہوں جسے اپنے ہی رشتے ڈستے ہیں!! 🖤
36
9
88
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو سچ بولے گی اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا؛ سورہ المومنون:62 اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
33
18
85
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
کوئی صبر کرنا جانتا ہو تو ضروری نہیں کہ اسے ___صبر ہی سونپ دیا جائے
Tweet media one
18
12
80
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر زندگی بہترین آنکھ وہ ہے جس سے انسان اپنے اندر جھانک سکے خدا ہمیں اپنا محاسبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
65
10
77
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
درود تیرے لیے ہے سلام تیرا ہے💗 خدا کے بعد میرے لب پر نام تیرا ہے💗 ترے مقام کی سرحد کو چھو نہ سکا کوئی💗 کہ ہر مقام سے آگے مقام تیرا ہے💗 الصلوۃ والسلام علیک یا رسول الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
Tweet media one
13
15
75
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
ابا جانی کے لیے بنایا پراٹھا ❤️❤️ 😊 What about you?
Tweet media one
30
1
79
@Jm_menu
Mrs Jameel
15 days
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ؛؛
50
5
79
@Jm_menu
Mrs Jameel
4 months
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ° بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے- اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ سحر بخیر 🌸
Tweet media one
55
15
76
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
اساں ایڈے وی شاکر ماڑے نئیں جیڈی لوکاں ہال ہال پائی ہوئی اے 🥀🥀
18
7
73
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر خوشیاں کبھی بھی دنیا اور اس کی آسائشوں میں نہیں ملتیں۔ خوشی تو رب کی رضا میں راضی رہنے سے حاصل ہوتی ہے۔ خوشی اطمینان سے وابستہ ایک احساس ہے۔ اور اطمینان اللہ کی رضا میں چاہتوں کو فنا کیے بنا ہرگز نہیں ملا کرتا اللہ آپ سب کا حامی ناصر ہو
Tweet media one
51
14
74
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید ❤️
17
18
75
@Jm_menu
Mrs Jameel
6 months
دل کا رشتہ بڑا ہی پیارا ہے 🌺🥰 دن بخیر
Tweet media one
36
8
72
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
ان یادوں سے اچھی تو بلیاں ہیں 😾😾 جو آنے سے پہلے پوچھ تو لیتی ہیں 🙄🙄 میں آؤں😾😾 😏😏😏 #تازہ_خبر 😂😂
Tweet media one
29
10
72
@Jm_menu
Mrs Jameel
3 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صج بخیر زندگی 🌸💫
Tweet media one
50
9
79
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
اسلام علیکم پوچھنا یہ تھا سارے خیر خیریت سے پہنچ گئے نہ 2024 کے پاس راستے میں سردی تو نہیں لگی؟ 🙄 #HappyNewYear 😂😂
Tweet media one
45
10
71
@Jm_menu
Mrs Jameel
8 months
صبر بسمل تھا ھمت تھی بلا کی میری!!!! پر تیری بات تھی سہنے میں ذرا وقت لگا!!!
Tweet media one
20
7
71
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
اندھیرا جتنا گہرا ہوگا سحر اتنی ہی قریب تر ہوگی دوست ان شاء اللہ . مایوس مت ہونا نا امید مت ہونا (القرآن)
Tweet media one
29
8
73
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا میرے سرکارﷺ میری بات بنائے رکھنا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہِ وَسَلَّم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
24
9
71
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌸
Tweet media one
41
12
72
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی یہ نصیب ہے بلکہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ "محبت" ہے واصف علی واصف 🌺
Tweet media one
18
18
72
@Jm_menu
Mrs Jameel
4 months
زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کرتا ہے، جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لے کر آتا ہے. بے شک الله پاک کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔ اے ہمارے رب ہماری مشکلیں دور فرما اور ہماری دعائيں قبول فرما۔ اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
47
5
71
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
لیجیے آج میکے میں آخری دن اور چھوٹے کی فرمائش پوری کی ❤️
Tweet media one
Tweet media two
18
1
70
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 days
#السلام_عليكم #صباح_الخــــير اے اللّٰه ،اے رحمان، اےرحیم، اے کرم کرنے والے، اے قائم، اے بزرگی والے، اے ہمیشہ رہنے والے، اے دانا، اے برد بار، اے حکمت والے، ہماری کوتاہیوں کو در گزر کر دے اور ہمارے ساتھ رحم کا معاملہ فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
51
18
73
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
ہر توجہ دینے والا شخص اگنور کرنے میں بھی ماہر ہوتا ہے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی آپ کو توجہ دے تو اسے ہضم کریں ____کیونکہ اگر نوبت اگنور کرنے تک آ جائے تو پھر آپکو اپنی موجو��گی پر بھی شک ہونے لگتا ہے ✍️
26
9
62
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
پیارا سا گلدستہ ❤️❤️❤️😊
Tweet media one
27
7
61
@Jm_menu
Mrs Jameel
28 days
میری زینے بہت جگرے والی لڑکی تھی وہ اتنی بڑی تکلیف سے لڑ رہی تھی مگر کسی کو بتا کر ہمددری لینا اسے گوارا نہیں تھا خاموشی سے چلے گئ 💔 آپ سب کل سے اب تک اس خبر کی تصدیق مانگ رہے ہیں مجھ سے اور میں اس لمحے سے بھاگ رہی تھی 💔 اللہ میری زینے کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
52
15
70
@Jm_menu
Mrs Jameel
3 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر زندگی اپنے کل کی ساری پریشانیاں اس رب پر چھوڑ دیں جس نے آج تک آپ سے پریشانیوں کو دور کیا ہے اور آج تک آپ کو اکیلا نہیـــں چھوڑا۔ وہ آپ کو کل بھی اکیلا نہیـــں چھوڑے گا؛؛
Tweet media one
52
3
70
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
جو تھا "اچھا" تھا ماشاءاللہ جو ہے "بہتر" ہے الحمد للہ جو ملے گا "بہترین" ملے گا ان شاء اللہ اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌺
Tweet media one
41
10
68
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
دُکھاں مینوں مار مُکایا سُکھاں دا اے کال نی مائیں جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اِک واری فیر پال نِی مائیں 🥀🖤
Tweet media one
26
17
67
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے✍️۔
Tweet media one
23
10
67
@Jm_menu
Mrs Jameel
4 months
اسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ صبح بخیر 🥱 عید کا دوسرا دن مبارک
Tweet media one
51
0
65
@Jm_menu
Mrs Jameel
10 months
یا ربی مجھے اتنا صبر دے کہ میرا دل حال میں مطمئن رہے یا ربی تو مجھے اپنا اتنا قرب دے کہ کسی اور کی مجھے ضرورت نہ پڑے مجھے اپنی یاد میں اتنا مشغول کردے کہ کسی کی یاد نہ ستائے مجھے اتنی سمجھ عطا کرے دے کہ میں تیرے ہر فیصلے پر راضی رہو اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸 جمعہ مبارک
Tweet media one
33
11
65
@Jm_menu
Mrs Jameel
1 month
وہ اکثر خواب میں آکر میری حالت پہ روتی ہے کہ زیرِ خاک بھی ماں کی پریشانی نہیں جاتی!
Tweet media one
23
17
68
@Jm_menu
Mrs Jameel
5 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ ایمان بخیر دوستوں اللہ تعالی سے ہمیشہ ان آنکھوں کا سوال کریں جو لوگوں میں خیر دیکھنے کی عادی ہوں وہ دل مانگیں جو ہر کسی کے کیے برے کو درگزر کر دینے والا ہو ایسے ذہن کی التجا رکھیں جو بری یاداشتوں کو بھلا بیٹھنے کا حوصلہ رکھتا ہو #رمضان_كريم
Tweet media one
51
10
63
@Jm_menu
Mrs Jameel
1 year
میں وہ لڑکی ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتی ہوں اور بری طرح روند دی جاتی ہوں🍂💔 #محفل_سخن
Tweet media one
23
10
63
@Jm_menu
Mrs Jameel
7 months
کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا کتنا حیرت انگیز ہے جو آپ کے دماغ میں چلنے والی تمام چیزوں کے بارے میں سننا چاہتا ہو✍️
Tweet media one
17
15
63
@Jm_menu
Mrs Jameel
9 months
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جب یہ لکیر سیدھی ہو جاتی ہے تو ہر ایک کو آپ سے محبت ہو جاتی ہے ____💔
Tweet media one
15
11
65