Asif Goraya
@AsifGoraya226
Followers
2K
Following
16K
Media
188
Statuses
11K
His doors of Mercy are many if this one is closed another better one will be opened*
Fasialabad
Joined February 2021
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔. جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔. #Goraya
33
0
41
غیر سیاسی🤔🤔🤔.آزاد معاشروں میں جو حقوق کتے کے بچے کو حاصل ہیں.وہ حقوق پاکستان میں بھی صرف کتے کے بچوں کو حاصل ہیں !!. #Goraya.
28
2
34
ہم سے پوچھو تو ستاروں کی کہانی پوچھو۔۔۔۔.خوابوں کی باتیں وہ جانے جنہیں نیند آتی ھے۔۔۔!!. #Goraya
24
1
30
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے .دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے . جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی .دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے . #Goraya.
30
0
29
"-خاموش ہوجایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں , یہ عاجزی ہے جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہوجاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے "-!. #Goraya.
20
0
23
میں روتے بچے کو چپ کرانے کے لیے لوری سنا رہا تھا!! . پڑوسی کی آواز آئی ویرے کاکے نو رون دے تو چپ کر جا!!!!.😂😂🤔🤔.#Goraya.
22
0
23
وہ ملا تو سالوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا.!!. اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا.!! . #Goraya.
20
0
20
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا.اپنے بَدلے ہوئے لہجے کی وِضاحت کرنا. ھم سزاٶں کے حقدار بنے ھیں کب سے.تم ہی کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا. تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں.کبھی آنا تم میری آنکھوں کی زیارت کرنا. #Goraya.
18
0
22
Our lives begin to end the day we become silent on the things that matter most to us. #Goraya.
17
0
22
خوابوں میں ملوں گا نہ خیالوں میں ملوں گا.میں تم کو محبت کے حوالوں میں ملوں گا . محسوس کرو گے تو سدا پاؤ گے '' ہمراہ. راتوں میں کبھی دن کے اجالوں میں ملوں گا. وعدہ ہے مرا مجھ کو قضا لے بھی گئی تو. '''پا کیزہ محبت'' کی مثالوں میں ملوں گا. #Goraya.
18
0
21
سول ایوی ایشن ایکسپرٹ کیپٹین ( ر ) عاصم نے جیسے ہی بتایا کہ ایرانی صدر کا حادثہ بلکل ویسا ہے جیسےلیفٹیننٹ جنرل سرفراز کے جہاز کا تھا تو ARY نے کال منقطع کر دی ۔.دونوں حادثوں میں مماثلت.#Raïssi
18
2
23
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے .یہ تو وہی جگہ ہے ، گزرے تھے ہم جہاں سے. مادرِ ملت فاطمہ جناح کو برداشت نہ کرنے کی بات 1960 میں کی گئی تھی آج بھی وہی بات دہرائی جا رہی ہے ۔ چہرے بدل رہے ہیں ، مضمون وہی پرانا ہے. #Goraya
14
1
22
Sometimes you just can't tell someone how you feel, you can never really find the right words to make them understand,.You Always pretend happy so they think everything is fine. #Goraya
13
0
17