ســـــــاحــــــــــل
@RAZk87
Followers
1K
Following
5K
Media
167
Statuses
4K
#NewProfilePic. دنیا بھی پیش آئی بہت بے رخی کے ساتھ. ہم نے بھی زخم کھائے بڑی سادگی کے ساتھ. تم راستے کی گرد نہ ہو جاؤ تو کہو….دو چار گام چل کے تو دیکھو کسی کے ساتھ. کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی….جلتی رہی حیات بڑی خامشی کے ساتھ…. #ســـــاحـــــل
78
4
90
اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے.وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن. اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے.ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اُتارا محسن. ساحل ✍️🖤🥀 . #Tentoglou . #قومی_زبان
9
7
16
Position Are Temporary Ranks And Titles Are Limited. But The Way You Treat People, Will Always Be Remembered.…. #CL_BEAUTRIUMxBEAUTILOX
4
0
6