M KaشiF❤✌ Profile Banner
M KaشiF❤✌ Profile
M KaشiF❤✌

@mk_055

Followers
874
Following
916
Media
156
Statuses
2,155

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو أپ کہیں ہم کر لیں

Multan, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام.. 🌹🤫❤️
Tweet media one
0
0
7
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
اوڑھ کر شال اِک تبسم کی ہم رہے اشکبار اندر سے🥀 #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
2
0
5
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
گندم کا ریٹ کم ہو سکتا ھے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں.. 🤫🤫
Tweet media one
0
2
5
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
آج صدمے بلا کے تھے ، ورنہ دِل کی عادت نہیں کہ آہ کرے! ✍️
Tweet media one
0
1
5
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
9 اپریل 2022 ایک سیاہ دن۔ جب عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے نکالا ۔اور خود عوام کے دل سے نکل گئے۔ پاکستان اور عمران خان زندہ باد !. ✌🤫 #imrankhan804
Tweet media one
2
1
4
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
الحمداللہ آج میرے 75 روزے ہو گئے ہیں فارم 47 کے حساب سے !!
Tweet media one
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے.....!
Tweet media one
0
0
4
@mk_055
M KaشiF❤✌
7 months
پیدا ہوتے کلمہ سنا تھا یا اللہ مرتے وقت بھی کلمہ نصیب فرمانا ♥️
Tweet media one
2
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
ایک محتاط اندازے کے مطابق گذشتہ 10 سال کے دوران لاہور کا 70 فیصد سبزہ/درخت ختم ہو چکے ہیں۔ یہی صورتحال رہی تو آئندہ 20 سال بعد یہ شہر انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں بچے گا۔ اس وقت بھی لاہور کا شمار دُنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے 😳🤫۔
Tweet media one
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
Respect the trees... #imrankhan804
Tweet media one
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا خوش رنگ ، خوش لباس رہے ،کچھ نہیں بنا اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا ❤‍🩹✌۔
Tweet media one
0
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کویہ خواب دکھا کر گندم کٹوالیتےہیں *" پتر فصل دے بعد تیڈی شادی کریسوں*😀 ✌
Tweet media one
1
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
جس ملک میں ایسے شاندار سکول ھوں تو پھر میٹرو بس اورینج ٹرین حق بنتا ھے یہ اسکول کے بچے بھی IMF کے مقروض ہیں 🥺 #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
1
1
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
منزل کے انتظار میں مارے گئے ہیں ہم اک دشت بے کنار میں مارے گئے ہیں ہم مرنے کے کتنے خوب مقامات تھے مگر شوق وصال یار میں مارے گئے ہیں ہم💔
Tweet media one
1
0
4
@mk_055
M KaشiF❤✌
7 months
خدا کو منا رہے ہیں لوگ خلق خدا کا دل دکھا کے🥀 🥀🖤
Tweet media one
0
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
کب تک مذاق ہو گا مری آگہی کے ساتھ مجھ کو سوال دیجیئے میرے جواب کا... ✌❤‍🩹
Tweet media one
0
0
4
@mk_055
M KaشiF❤✌
7 months
میں چاہتا ہوں تُو یکدم ہی چھوڑ جائے مجھے یہ ہر گھڑی ترے جانے کا احتمال نہ ہو🖤🥀
Tweet media one
1
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
جانے والے نے میرا ضبط لیا،،چلتاا بنا کیسے برداشت ہو برادشت کا مادہ بھی نہیں ہم کو درکار ہے لوگوں سے زیادہ سی جگہ دل ترا تنگ جو نہیں ہے تو کشادہ بھی نہیں. #imrankhan804
Tweet media one
0
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
تو جو سورج چوری کِیتا میرا سی_ تُو جِس گھر وِچ ہنیرا کِیتا میرا سی_ @karwasach_005
Tweet media one
1
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
4 months
یہ اپنی مرضی سے گاتا ہے اسے بھی اٹھا لو! 🤣🤫
Tweet media one
2
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
7 months
0
0
1
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
سعودی عرب، دبئی اور قطر PIA خریدنے کے خواہش مند جو زیادہ بولی لگائے گا وہ PIA کا مالک ہوگا یادرہے ان تینوں ملکوں کی ایئرلائنز PIA نے بنائی،چلائی اور کامیاب کرائی میرا پیارا پاکستان برباد کر دیا گیا 🇵🇰🥺🤫😢
Tweet media one
0
1
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
"گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا دی گئی ہیں۔"عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو . 🤫 #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
مخالف اُن کے ہوتے ہیں، جن کا کوئی موقف ہو، نظریہ ہو، سوچ ہو، منافقوں کا کوئی مخالف نہیں ہوتا.....!! 🤫✌
Tweet media one
1
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے. ❣️
Tweet media one
0
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
5 months
رد کیے گئے ہیں اور بےحد کیے گئے ہیں. 🤫🤫
Tweet media one
0
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت پر اصلی کم، بہرُوپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا جہاں اصلی کم بہروپ بہت!!! ❤‍🩹✌
Tweet media one
1
0
3
@mk_055
M KaشiF❤✌
7 months
انسان جب تک اپنی ذات سے مکمل طور پر واقف نہیں ہوجاتا تب تک اسکی زبان بولتی رہتی ہے اور جس دن وہ واقف ہوجائے خاموشی اسکا زیور بن جاتی ہے۔
Tweet media one
1
0
0
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
تم آئے تو پھر ہوش معطل سے ہو گئے در کیا کھُلا کہ ہم تو مقفل سے ہوگئے اچھا سا کوئی شعر سنا اور سن کے ہم اپنے ادھورے پن میں مکمل سے ہو گئے .. ❤✌ #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
1
1
1
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
پُر سکون زندگی کا راز محدود تعلقات ، محدود توقعات اور محدود خواہشات * ❤✌
Tweet media one
0
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا پُھول سُوکھے ہوئے تحریر پُرانی کوئی...؟ ✌❤🌹
Tweet media one
1
0
2
@mk_055
M KaشiF❤✌
6 months
جبر کا موسم کب بدلے گا؟ ہم بدلیں گے تب بدلے گا! محکوموں کو ملے گی شاہی اک دن سب کا سب بدلے گا! 🤫✌
Tweet media one
1
0
2