𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️ Profile Banner
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️ Profile
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️

@AishaMohsi64728

Followers
3,509
Following
2,605
Media
537
Statuses
24,935
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 ❣️اللہ ہم سب کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ❣️ اور دین اسلام سنت نبی ﷺ کے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے آمین🕋
Tweet media one
137
47
205
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
13 days
🌹﷽🌹 ❣️السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، یقیناً میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔ (سنن الترمذی:3505)♥️🕋 بیشک✨
Tweet media one
84
20
197
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
14 days
🌹السلام علیکم 🌹 يَعْلَمُ خَآئنَةَ الْاَعْيُنِ وَ مَا تُخْفِي صُّدُورُ• ترجمہ:-❣️ ”اللّٰه آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جو سینوں کے اندر چھپی ہیں۔“ ( القرآن 40:19)🕋 صباح الخیر زندگی❣️
Tweet media one
78
21
174
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
3 months
*ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ"عَلی کُلَّ شَیۡءٍ قدیرٌ" ہے*..♥️
Tweet media one
50
33
149
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
10 days
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ❣️ صبح بخیر🌹 القرآن🌹 ترجمہ🌹 اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔🕋❣️
Tweet media one
83
25
154
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
11 days
السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❣️ رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ❣️ ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ ❣️ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)🕋
Tweet media one
68
24
124
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
18 days
🌹السلام علیکم 🌹 🍁 صبح بخیر 🍁 ❣️وَاذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ ’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو ‘‘ ❣️ (آل عمران، 3 : 41)🕋
Tweet media one
69
17
119
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
19 days
🌹.❀ ﷽ ❀.🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ❣️ 🍁🍁🍁🍁🍁🍁 شَهِدَ اللَّهُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَائِكَةُ وَأُولُو الْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ🕋🧡
Tweet media one
44
18
79
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
20 days
❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌹صبح بخیر🌹 فرمایا اے موسیٰ میں نے تجھے لوگوں سے چن لیا اپنی رسالتوں اور اپنے کلام سے تو لے جو میں نے تجھے عطا فرمایا اور شکر والوں میں ہو۔🍁 پاره:۹، الاعراف: ۱۴۴🧡🕋
Tweet media one
53
14
74
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
21 days
♥️.﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا (البقرة : 83)✨ لوگوں سے اچھی بات کہو .♥️ صبح بخیر🕋
Tweet media one
55
9
73
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
27 days
❣️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️ 🌹صباح الخیر والسعادہ ..🌹 ❣️"۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝"❣️ ترجمہ: "اور تم رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔"🕋🌹
Tweet media one
52
8
74
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
24 days
🌹❀ ﷽ ❀ .🌹 ❣️الســــــلام علیـــــــکم❣️ صبح بخیر یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز رکھا۔ اور اس لئے خدا کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا❣️ سُورَةُ النَّحۡلِ - 107🕋 #جمعه_الكرامه
Tweet media one
45
9
68
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
تنہائی میں عبادت سے رب کے ساتھ تعلق مضبوط ہوتاہے...!!🕋
13
14
58
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
25 days
اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ❣️ صبح الخیــــــــــــــــر 🌹 مُحَمَّد ﷺﷺﷺ❣️ یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا بگڑے بھی تو بنا دیتا ہے یہ نام مُحَمَّد ﷺﷺﷺ🌹
Tweet media one
50
13
56
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
17 days
🌹السلام علیکم🍁 🍁صبح بخیر🌹 ذٰلِكَ الْـفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ ۗ وَكَفٰى بِا للّٰهِ عَلِيْمًا ترجمہ:- یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے-❣️ سورتہ النساء (70)🕋
Tweet media one
34
17
52
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
10 days
اسلام و علیکم 🌹 شام النور بخیر 🕋 محمدﷺ♥️محمدﷺ♥️محمدﷺ حضور ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ بڑوں کے ساتھ ادب سے پیش آوً اور چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے❁ 🌹
Tweet media one
35
9
51
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
16 days
﷽🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️ قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا (البقرة : 83)✨ لوگوں سے اچھی بات کہو .❣️ صبح بخیر🕋
Tweet media one
31
3
42
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
3 months
Chocolate Swiss Roll Cake 🍒
Tweet media one
1
3
43
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
Recite and repost.🕋💙
Tweet media one
12
12
40
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
🌸السلام علیکم ، 🌼 صبح بخیر 🌼 *اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو۔ ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ ﻋَـﻠَـﻰ ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ ﻭَ ﻋَـﻠَـﻰ ﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ❤️
Tweet media one
25
9
41
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
26 days
❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 🌹 سورة الملك - Ayat No 23🌹 🌹کہہ دیجئے کہ وہی ( اللہ ) ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو ۔🌹🕋
Tweet media one
30
10
38
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
18 days
﷽.🌹 ❣️وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ❣️ اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام لوگوں کے لئے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے سُورَةُ سَبَإٍ - 28🕋♥️
Tweet media one
18
9
36
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
12 days
اسلام علیکم ❣️ ❣️رنگ نسل تو ہم دیکھتے ہیں۔ ہمارا رب تو نیت اور تقوی دیکھتا ہے۔❣️ 🍁🍁🍁🍁 بیشک ۔۔۔🕋🧡
Tweet media one
29
8
34
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
Good afternoon🌞 ............. Beshak ❤️
Tweet media one
32
6
30
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
24 days
♥️﷽. صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️
Tweet media one
15
5
31
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
28 days
🌹خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾پر اور آپکی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚💛
Tweet media one
24
5
32
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
😇انسان کو عاجزی ہی عظیم انسان بناتی ہے ....!!! 🙏 #ادب_کا_سفر
4
9
33
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
ﺍﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑـﻢ و رحمتـہ اللہ و بـرکاتہ🌹 ﺻﺒــــــﺢ الخیـــر🌹 "جو مخلوقات آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے، اللّٰــہ کی تسبیح کرتی ہے، اُسی (اللہﷻ)کی حکومت ہے اور اُسی (اللہﷻ) کی تعریف ہے، اور وہ (اللہﷻ) ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔ 🌹 #جمعه_الكرامه
Tweet media one
24
6
31
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں...
2
8
33
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک و صبح بالخیر و النور اللھم صل و سلم علی نبینا محمد ♥️ 🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ🕋 #جمعة_مباركة
Tweet media one
20
4
28
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
🍁بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🍁 ❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️ 💚اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ💚 ♥️صبح بخیر زندگی🌻 ایمان بخیر زندگی❤️
Tweet media one
21
6
32
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
🍁❀﷽❀🍁 🌸 (ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)_ 🌸 وعلیــــــــــــــکم اســـــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🕋 🌿 #✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌿
Tweet media one
16
8
31
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
9 days
﷽.❣️ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ ❣️ ایمان بخیر زندگی.❣️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:❣️ "جس نے دن میں سو مرتبہ کہا :❣️ سبحان اللہ وبحمدہ اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو"..❣️ صحیح بخاری:6405🕋🌹
Tweet media one
24
8
32
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💙 صبح بخیر زندگی🍒🪴
Tweet media one
21
7
31
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
17 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 جمعۃ المبارک🕋
Tweet media one
17
7
27
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
❣️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❣️ 🌹صباح الخير والسرور !!!! 🌹 "اے ایمان والو ! اللہ(ﷻ) کی اطاعت کرو اور رسول(ﷺ) کی اطاعت کرو ، اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو." (٤٧:٣٣ القرآن)❣️ استغفر الله العظيم الذي لااله الاهوا الحي القيوم وأتوب إليه🕋
Tweet media one
16
3
26
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ ♥️ قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩⁩ آمین🕋🤲
Tweet media one
11
4
29
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💕 🌹عطا کردو مدینے کی اجازت یا رسول اللہ ❣️ ❣️کروں میں سبز گنبد کی زیارت یا رسول اللہ🌹 🍁صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🍁
Tweet media one
17
4
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الصِّحَّةَ ، وَالْعِفَّةَ ، وَالأَمَانَةَ ، وَحُسْنَ الْخُلُقِ ، وَالرِّضَا بِالْقَدَرِ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️
Tweet media one
13
12
27
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
11 days
﷽.🌹 السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ🍁 شام بخیر زندگی.❣️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :🌹 تم لوگ ( کسی پر ) اللہ کی لعنت نہ بھیجو�� نہ اس کے غضب کی لعنت بھیجو اور نہ جہنم کی لعنت بھیجو۔❣️ (جامع ترمذی : 1976)♥️🍃
Tweet media one
21
4
27
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
24 days
Asslam O Alikum 🌹 .................. Good Afternoon 🌹
Tweet media one
21
5
25
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
ہمیں ایک نئی جنگ کی ضرورت ہے، جس کے ہتھیار کتابیں ہو، اِس کے لیڈر اہلِ فِکر ہو اور اُس کا شکار جِہالت اور پسماندگی ہو.
1
4
26
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
یہ جو مائیں ہوتی ہیں نہ یہ زندگی ہوتی ہیں♥️
3
4
26
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
ناراضگیوں سے بچیں ورنہ کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔🍂
1
6
25
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
19 days
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ♥️﷽. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️
Tweet media one
14
8
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
دنیا میں جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں تب تک نوسرباز بھـوکے نہیں مرسکتے🍁
3
4
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
بہت سے لوگوں کو خوش فہمی ہوتی ہے کہ وہ اخلاقی برائیوں کا ازالہ عبادتوں سے کرسکتے ہیں .
1
5
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
8 months
وقت اپنے اصولوں پہ ہے . . . . . ازل سے قائم امتحان جس کا بھی لیتا ہے ،پھر رعایت نہیں کرتا
2
6
23
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
25 days
صبح النور ✨ دن کا آغاز اللہ قرآن مجید کی تلاوت سے🕋
Tweet media one
11
5
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
24 days
.❀ ﷽ ❀. الصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنْفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ
Tweet media one
6
8
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
خاموشی کو ایک خوبی کے طور پرمنتخب کریں، کیونکہ اس کی بدولت آپ دوسروں کی غلطیاں سنتے ہیں، اور انہیں کرنے سے گریز کرتے ہیں.
1
8
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
3 months
الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں، کچھ غلامی، کچھ حفاظت کرتے ہیں اور کچھ وار....!! 💯
2
7
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
ساری باتیں ہنس کر ٹال دینے والے لوگ پہلے اُن باتوں کو رو کر سمجھ چُکے ہوتے ہیں! ۔ 🩶
2
6
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
❣️❀﷽❀❣️ 🍁(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)🍁 "اور ہم نے تمہاریﷺ خاطر" "تھہارا ذکر بلند کر دیا" 🌹الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ 🌹اللــــہ وبرکاتــــہ 🌹 ✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌹
Tweet media one
18
3
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام "محبت" ہے...!!🖤
4
7
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
مخلص شخص ہر بار خاموشی اِختیار کر لیتا ہے - اِسلئے نہيں کــہ وہ بزدل ہے - بلکــہ اِسلئے کہ اٌسکا ضمیر اٌسے اِجازت نہيں دیتا کہ وہ اپنوں کو اٌنہی کے لہجوں میں جواب دے۔🍁
0
6
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو🌻 🍁ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ🌹 سُورَةُ البَقَرَةِ - 56♥️ السلام علیکم ۔۔۔🕋
Tweet media one
11
6
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
12 days
میں ہزار بار پیوند خاک ہوجاوں میرا وطن میرے پروردگار سلامت رہے. آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین۔۔♥️🤍 ♥️ 🇵🇰♥️
Tweet media one
19
7
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
بندوق کی غداری زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے مگر قلم کی خیانت پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے.
2
6
24
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
جب تم صدقہ، نیکی یا کسی نیک عمل کا اراده کرو تو فورا کرگزرو اس سے پہلے کہ شیطان درمیان میں رکاوٹ بنے! امام سفيان ثورى رحمہ الله (حلية الأولياء 62/7)
2
11
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
کچھ امیدوں کے ٹوٹنے سے زندگی رکتی نہیں ہے جیسے گھڑی خراب ہونے سے وقت نہیں رکا کرتا🍂
4
3
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
Good Evening 🌤️ ............ Stay happy & Blessed 😇 “𝑻𝒉𝒆𝒚 𝒑𝒍𝒂𝒏𝒏𝒆𝒅, 𝒃𝒖𝒕 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒂𝒍𝒔𝒐 𝒑𝒍𝒂𝒏𝒏𝒆𝒅. 𝑨𝒏𝒅 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒆𝒔𝒕 𝒐𝒇 𝒑𝒍𝒂𝒏𝒏𝒆𝒓𝒔.“ 𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏 8:30♥️
Tweet media one
17
4
16
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
17 days
♥️﷽. صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ��ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
9
10
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
"اخلاص تو الله اور بندے کے درمیان ایک راز ہے، جِسے نا کوئی فرشتہ جانتا ہے، کہ اُسے لکھ سکے؛ نا کوئی شیطان کہ اُسے برباد کرسکے، اور نا ہی کوئی خواہش کہ اُسے پھیر سکے!" امام جنيد رحمه الله (مدارج السالکین : 92/2)
1
5
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پُر کشش لگتے ہیں_
1
2
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
اصل تربیت کا پتہ تب چلتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہو لیکن آپ لحاظ میں خاموش رہتے ہو۔🍁
2
5
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ آج بھی رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے پہلو میں آرام فرما رہے ہیں.♥️
2
3
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
اور ہر کہانی کا اختتام مکافات عمل ہے۔۔🍂
2
2
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
مجھے دنیا کے بنائے ہوئے قوانین سے سخت نفرت ہے جو قتل کر دینے والے کو تو موت کی سزا دیتے ہیں مگر جو روح کو کچل دیتے ہیں وہ آزاد پھرتے رہتے ہیں۔ خلیل جبران
0
8
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
جو انسان ہمیشہ نکتہ چینی کے موڈ میں رہتا ہے اور دوسروں کـے نقص نکالتا رہتا ہے وہ اپنے آپ میں تبدیلی کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے 🍂
2
7
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
3 months
*إِذا وَعـَدْتُمُ الصِّبـْيانَ فَفـُوا لَهـُمْ فَإِنَّهُمْ يَرَوْنَ أَنَّكُمُ الَّذينَ تَرْزُقُونَهُمْ* *جب بھی تم بچوں سے کوئی وعدہ کرو تو اسے ضرور پورا کرو، اس لئے کہ بچے تمہیں اپنا رزق دینے والا سمجھتے ہیں۔*🫀
4
9
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
3 months
عورت کو سب سے زیادہ عزت ..... ہمارے نبی ﷺ نے دی ہے۔♥️
4
7
22
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
14 days
✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞✨💚
Tweet media one
11
5
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
Assalam o Alikum ♥️ ....... Good Morning 🌞 ........ May your day be filled with happiness & joy💙
Tweet media one
17
2
17
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تا کہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے🍁
1
6
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
7 months
کسی فیصلے کے وقت بات اگر قرآن تک پہنچ جائے تو فیصلہ قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر نہیں بلکہ قرآن پاک کے اندر سے پڑھ کر کریں.
1
4
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
Assalamualikum 🌤️ Beshak 𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗲𝘃𝗲𝗻𝗶𝗻𝗴.. ♥️
Tweet media one
13
2
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہی مکار لوگوں سے
0
6
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
🌻السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🍁 ❣️اپنی صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کریں فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️ ترجمہ : تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟💕
Tweet media one
13
5
19
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
میں زیادہ پڑھا لِکھا تو نہیں ھُوں لیکن مارکس اور لینن کی کتابیں پڑھیں ھیں ، کربلا والوں کی زِندگی پڑھی ھے۔ میں تمہیں بتاتا ھُوں کہ اَصل جنگ کس کی ھے۔ ؟؟ اَصل جنگ غریب اور اَمیر کی ھے۔ ظالم و مَظلوم کی ھے۔ "عبد الستار ایدھی"
0
10
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
19 days
﷽🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العَظيم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❣️
Tweet media one
13
5
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں منزل تو وہی ہے جہاں خواہش تھم جائیں ۔۔!
2
9
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
"فتنہ لوگوں کی رہنمائی کیلئے نہیں آتا؛ بلکہ مومن کو اُس کے دین کے بارے میں آزمانے کیلئے آتا ہے!" امام مطرف رحمه اللہ (الإبانة : 593/2)💚
1
4
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
مال اور اولاد دنیوی زندگی کی زینت ہیں ، اور جو نیکیاں پائیدار رہنے والی ہیں ، وہ تمہارے رب کے نزدیک ثواب کے اعتبار سے بھی بہتر ہیں ، اور امید وابستہ کرنے کے لیے بھی بہتر ۔ (سورۃ الکہف : 46) 🕋Jummah mubarak
3
8
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
رحم اُس فضل کو کہتے ہیں جو انسان پر اس کی خامیوں کے باوجود کیا جائے۔ (واصف علی واصف)
2
5
21
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
8 months
ﷲ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے .!! 💯♥️
2
4
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
6 months
دوسروں کو آگے بڑھنے میں انکی مدد کریں گے اور انہیں ساتھ لے کر چلیں گے تو اندازہ ہوگا کہ آپ بھی آگے بڑھ رہے ہیں۔
2
4
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
مایوسی بالکل ایک دھوپ کی طرح ہوتی ہے جو سخت سے سخت وجود کو بھی جلا کر راکھ بنا دیتی ہے🍂
1
4
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
4 months
زندگی میں انسانوں کے شر سے بڑھ کر خوفناک کوئی چیز نہیں ھوتی، کوئی بھوت یا بلا بھی انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔🍁
3
6
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
اللّٰہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللّٰہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے انہیں نرم رکھو ... دل محبت سے نرم ہوگا اور زبان اخلاق سے💙😇
0
2
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
20 days
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 🌹🌹 حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کے درود پاک تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے ترمزی2465
Tweet media one
13
5
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
25 days
♥️﷽. صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️
Tweet media one
8
5
17
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
13 days
♥️السلام علیکم ﷽ ﷺ🌹 حضرت انس رضیﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تمام جہان کی عورتوں میں سے حضرت مریم بنت عمران ، حضرت خدیجہ بنت خویلد، حضرت فاطمہ بنت محمد اور فرعون کی بیوی حضرت آسیہ بہترین ہیں❣️ جامع ترمذی جلد 2 حدیث 3813 شام بخیر🕋🧡
Tweet media one
17
4
19
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
1 month
✨السلام علیکم✨ شب بخیر 🕋💚
Tweet media one
9
1
18
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
انسان بڑا چالاک ہے ، جو تعلق اُسے بچانا ہوتا ہے اُسے بچانے کے ليے وہ اپنے اصول بھی توڑ ديتا ہے …🖤
1
5
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہو جاتی ہیں، جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے.🍁
1
3
20
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ❣️ اے پروردگار !!!!❣️ ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!!❣️ شام بخیر 🌞🕋
Tweet media one
9
5
17
@AishaMohsi64728
𝐀𝐢𝐬𝐡𝐚Ⓜ️
5 months
بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین 'کِردار' ہو ..!!
2
3
19