Muhammad Bilal
@MuhammadBi25341
Followers
1K
Following
5K
Media
1K
Statuses
9K
I am a 25 year old.. I am interested in politics and sports...
Bhakkar, Pakistan
Joined April 2024
کہتے تھے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور آج غزہ کے حق میں ریلی تک پر پابندی ہے کہتے تھے عمران خان نے کشمیر کا سودا کیا آج وہاں کشمیریوں کا خون بہا رہے ہیں .اللّٰہ نے ان کے سارے جھوٹ ان کے منہ پر مارے ہیں۔۔.#AzadKashmir .#JusticeForImranKhan.#Azad_kashmir #Muzaffarabad.
1
1
6
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے الیکشن ٹریبونلز کیلئے جو نام بھیجے ہیں الیکشن کمیشن نوٹیفائ نہیں کر رہا اس کی وجہ سیدھی ہے الیکشن کمیشن کو معلوم ہے انتخابی نتائج قائم نہیں رہ سکیں گے، انتخابی دھاندلی کا جو عمل پاکستان میں دو سال پہلے شروع ہوا تھا ابھی تک جاری ہے ۔۔#PTI.
0
1
5
*کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا💚 نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے⬇️*. *♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹* . #Azad_kashmir #Kashmir #Muzaffarabad
2
0
5
انڈیا والے کم لاشیں گراتے تھے جو کمی رہ گئ تھی پاک فوج پوری کر رہی ہے ۔انتہا ہو گئ .اب پاکستانی عوام کو بھی نکلنا ہو گا ورنہ یہ اندھیر نگری بڑھتی رہے گی .#AzadKashmir.#พิมพ์กรกนก #Azad_kashmir #Kashmir #Muzaffarabad
0
0
2