واحد خٹک
@Wahidnkhattak
Followers
2K
Following
20K
Media
16
Statuses
34K
@AhmadJawadBTH یہ تب ممکن ھوگا کہ عمران خان کا جو بھی غلط فیصلہ ھو ھم بھر پور اواز اٹھاٸیں اور ثابت کریں کہ ھم ایک زندہ قوم ھیں.
9
29
266
انتظار پنجوٹھا کا اغوا ہم سب کو بتاتا ہے کہ ہم غیر آزاد لوگ ہیں۔ ہم میں سے کوئی بھی لاپتہ ہو سکتا ہے اور عدالتیں محض بے بسی سے دیکھ سکتی ہیں۔ اغوا اور تشدد زمین کا سب سے بڑا 'قانون' ہے۔ ظلم کا نظام کفر کے نظام سے بدتر، یہ نظام پاش پاش ہو گا۔. سلمان اکرم راجا.
@taimur_malik Intazar Panjutha's abduction tells us all that we are an unfree people. Any one of us can go missing and the courts can merely watch, helplessly. Abduction and torture are the supreme 'law' of the land. ظلم کا نظام کفر کے نظام سے بدتر ہے، یہ نظام پاش پاش ہو گا۔.
4
47
182
@ajmaljami @akbarbajwa .@Sha_7610 .حبیب اکرم اجمل شامی اور اکبر باجوہ کا بے باک تجزیہ .حبیب اکرم کا شعیب حفیظ کو عمران خان کے رھاٸی کے سوال پر بہت خوبصورت جواب
1
24
132
@ReadinWakil 14 اگست والےدن میرے دوست سے موبائل بائیک والے چھین کر لے گۓ 5 منٹ بعد واپس اۓ اور موبائل واپس کر دیا وجہ موبائل کے بیک سائیڈ پر خان صاحب کی پکچر تھی بائیک والے نے میرے دوست کو کہا کہ لگتا ھے اپ خان صاحب کے چاھنے والے ھیں اس لۓ موبائل واپس کر رھے ھیں ایسا بھی ھے میرا کراچی.
12
21
96
@ARYSabirShakir @KhalidYChaudry القادر ٹرسٹ کیس میں آج فیصلہ سنایا جانا تھا مگر شاید جج صاحب کو خود ابھی فیصلے کا انتظار ہے.سنا تھاکہ فیصلے کہیں اور سے لکھ کے اتے ھیں . لیکن اج دیکھ بھی لیا . شکریہ عمران خان.
3
14
75
@AhmadJawadBTH شیر افضل مروت تو پھر بھی ایک نامی گرامی خاندان سے تعلق رکھتا ھے کوئی بھی عالم اینکر یوٹیوبر اگر عزت سے عمران خان کا نام لیتا ھے تو وہ پاکستان عوام کے ھیرو بن جاتا ھے عمران خان ایک برانڈ ھے جتنی بھی ھم عمران خان کی قدر کریں کم ھیں.
0
6
59
@AhmadJawadBTH فروری کا مہینہ پاکستان کیلئے مبارک کا مہینہ ہوگا، اللہ نے مظلوموں کی سُن لی، اسدفعہ رمضان کا مہینہ بے شمار برکتوں کےساتھ آرہا ہے . انشاءللہ . اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
1
14
58
@soldierspeaks عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑی تعداد میں اپنے ورکرز کو سامنے دیکھ مکا لہرا کر اپنا مشہور جملہ " گھبرانا نہیں “دھرایا .اور اپنے ورکرز کو کہا کہ گھبرانا نہیں اور ھمیشہ حق و سچ کیساتھ کھڑے رھنا ھے .@SdqJaan
1
26
41
@ImranARaja1 بنوں ایک پرامن شہر تھا پرامن اور زندہ دل لوگ تھے اور ھیں میٹھی عید ھو یا بڑی عید 14 اگست ھو یا 23 مارچ کرک لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان کے دور دزار علاقوں سے لوگ جشن منانے بنوں کا رخ کرتے تھے پچھلے کچھ سالوں سے دہشت گردی کا شکار ھے دعا گوہ ھیں کہ جلد ھی رونقیں لوٹ اٸیں.
1
14
35
@MaidahMuhammad بریکنگ نیوز اسلام اباد کے ایک ھوٹل میں انوارلحق اور حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی. حنیف عباسی میں قسم اٹھاتا ھوں اپ چور ھو اپنے گندم سکینڈل میں پیسے کھاۓ ھیں. انوارالحق منہ نہ کھلواٶ ورنہ فارم 47 پر بات کی تو اپ اور ن لیگ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملیگی.
0
12
30
@AhmadJawadBTH اسان الفاظ میں ھم کہہ سکتے ھیں کہ جہاں سے انکی سوچ ختم ھو جاتی ھے وھاں سے عمران خان کی سوچ شروع ھو جاتی ھے .انکا بیانیہ شروع ھونے سے پہلے ھی تحریک انصاف سوشل میڈیا ان کے بیانیہ کا پوسٹ مارٹم کر چکے ھوتے ھیں.
0
5
28
@SHABAZGIL عاصمہ شیرازی ایک اندرونی بدگمانی؟ 🚨🚨 بشریٰ بی بی جیسی خواتین کے ساتھ اس کی مسلسل نفرت اور بدسلوکی، اور آصف زرداری، رانا ثناء، فیصل واوڈا اور دیگر جیسے مہمانوں کو اپنے شو میں خواتین پر حملہ کرنے اور ان کی تذلیل کرنے کی دعوت دینا خوفناک ہے! . شہبازگل.
0
9
28
@Matiullahjan919 القادر ٹرسٹ کیس فیصلے سے بھاگنے کی ھیٹرک . 23دسمبر 6 جنوری 13 جنوری. حسب روایت ایک دفعہ پھر . #نس_گئے.
1
11
28
@AhmadJawadBTH تحریک انصاف سوشل میڈیا ورکرز کی تعداد کروڑوں میں ھیں جو بغیر کسی لالچ کے دن رات کام کرتے ھیں کتنے کو یہ تھوڑ دینگے ؟؟.
0
3
22
@shafqatmm1 #داستان_ایمان_فروشوں_کی. وہ جوھیرو تھے ھمارے بچپن کے. اب ھمارے بچوں کے بچپن میں ولن بن گیۓ.
1
14
22
@MuzzammilAslam3 خیبرپختونخوا کے ٹیکس ریونیو میں نومبر میں 51 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ریونیو میں اضافہ ہوا۔ جولائی تا نومبر 2024 کے دوران 45.6% تفصیلات (روپے): نومبر 2023- 2,908 ملین نومبر 2024- 4,412 ملین جولائی-نومبر 2023- 13,480 ملین جولائی-نومبر 2024- 19,640 ملین.
1
6
22
@shafqatmm1 #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر. ساٸفر کیس کا کل بہت اھم دن اس لیۓ 26 سال بعد یوم تکبیر چھٹی کا اعلان کر دیا . #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر.
0
9
19
@shafqatmm1 وھی لوگ ھیں جن کی وجہ سے 71 میں پاکستان کا جگر ھم سے الگ ھوا . #داستان_ایمان_فروشوں_کی.
0
20
18
@dexterousbunny سر نیچے ڈالر کا ریٹ وھی ھے صرف اوپن مارکیٹ اور سٹیٹ بینک ڈالر ریٹ کو برابر کر دیا ھے وہ بھی IMF نے ڈنڈا دیا ھے.
0
5
13
@SaifKhOfficial #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان. ھمیشہ کی طرح حسب معمول تفصیل نہیں بتا سکتا کی روایت قائم.
2
1
15
@khokhar_Pedia اجمل جامی اپنے یوٹیوب چینل میں عمران خان کی تعریفیں کرتا ھے ویوز کےچکر میں . اور مستقبل پروگرام میں کہتا ھے کہ عمران خان پر اب برا وقت انے والا ھے 24 نومبر أحتجاج کا اعلان اس لیۓ کیا گیا کہ 24 نومبر سے پہلے فیض حمید کا ٹراٸل مکمل ھو چکا ھوگا پھر اسکا نمبر اٸیگا.
2
3
15
@hammad_tweetss_ #ہم_خان_کو_واپس_لائینگے. مطلب عامر فاروق اور امین الدین خان کے لیۓ خطرے کی گھنٹی بج گیٸ.
0
1
13
@SHABAZGIL 9 مئی کے صرف 19 نہیں، سب باہر آئیں گے، یہ صرف فیس سیوینگ دے رہے ہیں، پریشر اتنا ہے کہ برداشت نہیں کر پارہے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جارہا ہے!.انشاءللہ.
0
8
13
@RoymukhtarRoy ھم واحد خوش قسمت ملک ھے جنکو ابھی الیکشن کا پتہ نہیں کہ کب ھو نگے لیکن ھمیں اپنا اگلا وزیراعظم نظر آگیا ھے صدقے جاؤں.
0
5
12
@humma_g @elonmusk @X The state is not the name of a piece of land, but the state is the people living in it. The opinion of the people of this state of Pakistan is IK. The people of Pakistan stand with Ik. release of IK is actually the release of 25B people and the release of Pakistan.#LetUsBreathe.
0
9
11
@hmma46 @shafqatmm1 @ird_kh @AloneInMist @Sha_7610 @lajjpal @1_DXB2 @thr_cs @blakzer0 @Eman_10_ @itxUroojEjaz @shine8moon @0ptire @Hussain_167 @humma_g @KSmmx1 @Flag_Waver1 @fmshafiq @FishooKhan @SardarZameerPTI @0A4K6 #LetUsBreathe. موسم کا حال بتا رھا ھے. اڈیالہ سے کوٸی ا رھا ھے.
2
10
11
آج رات اپنے علاقوں کے ایم پی اے کا گھیراو کریں.ڈی چوک پر مرکزی اتحاد کیلئے آپ کو تنظیم چاہئے مگر اپنے گھروں میں چھپے ایم پی اے کو باہر نکالنے کیلئے آپ کو صرف ارادہ چاہئے.بس بہانہ اور لارا مت سنیں to the point بات کریں " ہمارے ساتھ D چوک کیلئے نکلو". #احتجاج_جاری_رہے_گا.
آج رات اپنے علاقوں کے ایم پی اے کا گھیراو کریں.ڈی چوک پر مرکزی اتحاد کیلئے آپ کو تنظیم چاہئے مگر اپنے گھروں میں چھپے ایم پی اے کو باہر نکالنے کیلئے آپ کو صرف ارادہ چاہئے.بس بہانہ اور لارا مت سنیں to the point بات کریں " ہمارے ساتھ ڈی چوک کیلئے نکلو".
0
8
10
@AloneInMist @lajjpal @ird_kh @zi8741 @umrbg @1_DXB2 @ZobiNsr @Aqrs_10_ @blakzer0 @hmma46 @Sha_7610 @mady_d01 @TaseerQazi @FishooKhan @itxUroojEjaz @shine8moon @FarahSkhan6 @SaimaTahir_PK @SardarZameerPTI @ayeshaakhan1124 #LetUsBreathe. بادل پیروں کے نیچے ھے .پھر بھی پانے کو ترستے ھو . بارش بھی بن سکتے ھو تم. انسو بن کر ھی برسوگے . جب سارے پر کٹ جاٸیں گے .تب نکلو گے . 24 نومبر کو نہیں تو کب نکلو گے . نکلو پاکستان کی حاطر .کپتان کی حاطر.
1
8
10
@AhmadJawadBTH جاتی اُمرا میں صرف نوکر، بھینسیں، بکریاں اور کتے رہ جاہیں گے، باقی لندن شفٹ ہو جائیں گے . امین ثم امین.
0
0
10
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. @Flag_Waver1 .@316GC .@humma_g .@A_n_la .@Wahidnkhattak .@Iqb_66 .@lajjpal .@Gull804 .@syedquadir80736.@noorullahbj45.@waheed_2017.@TahirHussa17102 .@bangish001 .@Help026 .@AhemedCaptain .@samijan_ .@Zy_na3 .@hra_27 .@SalmaSk186.@hamidbukhari07
8
6
9
@Khalif71398225 پچھلے ایک ھفتے میں ن لیگ کے رھنماؤں پر عوام کے طرف سے حملہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش بھی ھو سکتی ھے الیکشن کو ملتوی کرنے کے لیۓ. #عوام_کا_قائد_عمران.
1
3
10
@hmma46 @shafqatmm1 @AloneInMist حاموشی کی بھی زبان ھوتی ھے الفاظ ھوتے ھیں اج تو قبرستان جیسی حاموشی ھے اللہ خیر کرے.
2
4
9
@SaifKhOfficial @sherafzalmarwat ھر ایک کو شیر افضل سے سیکھنا چاھئے . #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان.
0
3
7
@FarahSkhan6 @AloneInMist @lajjpal @ird_kh @zi8741 @umrbg @1_DXB2 @ZobiNsr @Aqrs_10_ @blakzer0 @hmma46 @Sha_7610 @mady_d01 @TaseerQazi @FishooKhan @itxUroojEjaz @shine8moon @SaimaTahir_PK @SardarZameerPTI @ayeshaakhan1124 #LetUsBreathe. well . this is so good .ماشاءاللہ.
1
7
9
@Faisalabassi @ajmaljami اچھی بات ھے 9 میٸ ھمارے لیۓ ایک سیاہ ترین دن ھے ایک سابقہ وزیراعظم کو غیر قانونی طریقے سے عدالت کے اندر سے حراست میں لیا عمران خان ایک قومی ھیرو ھے پاکستان کی پہچان ھے عمران خا ن سے معافی مانگنے میں عزت کم نہیں بلکہ عزت میں اضافہ ھوگا.
0
6
8
#ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر. 1971 سے 2024 تک کچھ بھی نہیں بدلا اگر بدلے ھیں تو صرف چہرے بدلے ھیں.
2021 میں لکھا تھا کہ 1971ء میں خفیہ ادارے پاکستانیوں کو لاپتہ کر رہے تھے،آج بھی وہی کچھ ہو رہا ہے۔1971ء میں مشرقی پاکستان کھو دیا گیا اور آج بہت سے پاکستانیوں کے خیال میں کشمیر کھو دیا گیا ہے۔ ہم نے سبق نہ سیکھاتو خدانخواستہ پاکستان مزید نقصان اٹھا سکتا ہے
0
8
9
@adilabbasi23 عادل عباسی شرم انی چاھیۓ اگر اپ لاسٹ 3 پیراگراف کو غور سے پڑھتے اور ایمانداری سے تجزیہ کرتے تو یقینا" اپکا وہی خیال ھوتا جو عمران خان کا ھے جس طرح ڈھیل کیا کیا اس سے بہتر طریقے سے بھی یہی کچھ ھو سکتا تھا بہتر حکمت عملی کے تحت بھی واپس بھیجے جا سکتے تھے.
0
0
9
@AloneInMist @shioura245065 @316GC @humma_g @Iqb_66 @thr_cs @Sha_7610 @AminChaudhry12 @shafqatmm1 @ird_kh @lajjpal @hmma46 @itxUroojEjaz @umrbg @FishooKhan @blakzer0 @ayeshaakhan1124 @ZobiNsr @shine8moon @zi8741 @alisema199207 @N_az24 @Iqra1o @Zia1O @blakzer00 @yousaf_544 @chillimilli804 @chichopeicho @na_aashna @1_DXB2 @2MLK4 @_adnansandhu @_shez99 @AA512141 @A_d533 @AamirCdgr @AbiraAsim @Adnff1 @AhmadshahA91768 شکریہ سر.
1
0
8
@ShakirAwan88 صرف جج کیوں کوٸی بھی دہری شہریت کا حامل پاکستان میں سرکاری پوسٹ پر پابندی ھونی چاھیۓ.
0
1
9
@Sha_7610 سوشل میڈیا رائے کی تشکیل، معلومات کا اشتراک اور رسائی کو محدود کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتا ہے لاکھوں لوگوں کی آوازوں کو محدود کرتا ہے۔ ایک ایسے حل کی امید ہے جو اظہار اور رابطہ کے حق میں توازن پیدا کرے۔ . #LetUsBreathe.
1
7
8
@hmma46 @ALI1VIRK We will fight for our freedom till the last breath. We will take our freedom speach.#LetUsBreathe.
0
9
8
@waseem7801 @MaidahMuhammad @humma_g @humairamarwa @beni_ilyas_ @BenteQueen97028 @pak2147 @pirate5713 @ALIBABAPAK11 @hmma46 @itxUroojEjaz @Sha_7610 مزے کی بات پورا پاکستان بلکہ پوری دنیا متحدہ عرب امارات میں انویسٹمنٹ کر رھی ھے اور متحدہ عرب امارات یہاں ا کر انویسٹمنٹ کرینگے.
0
3
6
@9szma #RSS_Election. 100 فی صد سچی بات.خان جیت چکا ھے 8 فروری کو صرف مہر لگانا باقی ھے انشاءللہ.
0
6
6
@DurraniViews کاشف عباسی 2 دن سے سپورٹس پر پروگرام کر رھا تھا تب ھی سمجھ گیا تھا کہ کچھ ھونے والا ھے.
0
2
8
@shine8moon @astronaut5252 @N_az24 @thr_cs @1_DXB2 @AbiraAsim @AloneInMist @lajjpal @zi8741 @hmma46 @1365umarkhan @Sha_7610 @ayeshaakhan1124 @blakzer0 @itxUroojEjaz @ZaiSarfraz @SardarZameerPTI @Iqb_66 @Zia1O @alisema199207 شکریہ سب کو فالو ک�� دیا.
0
0
7
@meherbokhari کے پی کے میں کلین سویپ پنجاب سپر دھاندلہ کے باٶجود بھی سکینڈ لارجسٹ پارٹی اور وفاق میں بھی دوسری پوزیشن یہ ظاھر کرتا ھےکہ 9 مٸی فالس فلیگ اپریشن تھا اور عوام نے اپکا بیانیہ رد کر دیا.
0
1
8
@waseem7801 @Sohail2nice @MaidahMuhammad @ali_carexpert @blakzer0 @GhBbarisback @Hpolitics99 @KhalidMaliknaz @DrHash0920 @salarDr78 @Shumaila422422 @NaeemAkhter807 @NajamAKhan1 #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر.𝕡𝕚𝕔𝕥𝕦𝕣𝕖 𝕠𝕗 𝕥𝕙𝕖 𝕕𝕒𝕪.
0
3
6
Pakistanies can't breathe. Pakistan is under tharat Threat۔.We can't tweet .We can't Whatsapp .We can't watch YouTube .We can't breathe .#LetUsBreathe.@elonmusk .@CNN @FoxNews .@ConGenAMS.
Pakistanies can't breathe. Pakistan is under tharat Threat۔.We can't tweet .We can't Whatsapp .We can't watch YouTube .We can't .We can't .We can't breathe .#LetUsBreathe.@elonmusk .@CNN @FoxNews .@ConGenAMS.
0
7
8