Kaptan Ka Khiladi
5 months
مجھے سردی دنده بارش تنہائی،
ریل کی پٹڑی,
حنا کی خوشبو,
کھیت دریا,
اور پہاڑ پسند ہیں,
مجھے چائے پسند ہے,
پرانی عمارتوں پر جانا اچھا لگتا ہے,
مجھے مجھے تانگے,
اور ریل کا سفر پسند ہے,
موسیقی اور رقص سے مجھے محبت ہے, مجھے جینا پسند ہے میں مرنا نہیں چاہتا