Fishoo Khan Profile Banner
Fishoo Khan Profile
Fishoo Khan

@FishooKhan

Followers
4,364
Following
4,466
Media
1,526
Statuses
34,505
Explore trending content on Musk Viewer
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
اچھا ہے فرعون مر گیا ورنہ پاکستانی عدالتوں سے باعزت بری ہو جاتا 🤪🫣😂🤣🤣🤣🖐️
Tweet media one
42
274
777
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
اسٹیبلیشمنٹ بدبو دار سیاسی لاش کو اٹھائے پورا ملک گھوما رہی ہے اور پوری قوم تھو تھو کر رہی ہے
16
107
351
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
@akbarbajwa اور پھر عوام انکے اور خلاف ہوجاے گی
5
4
168
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
عمران خان جیت گیا دشمن ہار گیا کیونکہ جب آپ کسی کی ذاتیات پر حملہ آور ہو تو سمجھو دشمن وینٹی لیٹر پر ہے خاور مانیکا انٹرویو
Tweet media one
6
57
141
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
دو قسم کے لوگوں سے ہمیشہ محتاط رہیں ۔ایک بھوکا جس نے دو پیسے جمع کر لیے ہوں دوسرا وہ جاہل جس نے دو سطریں پڑھ لی ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
11
69
138
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
یہاں سے حکم ہوتا ہے پھر کبھی سقوط ڈھاکہ ہوتا ہے تو کبھی اےپی سی واقعہ ہوتا ہے اب کیا ہونے والا ہے ؟ #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
5
77
106
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
غلام ہمیشہ چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہیں! عزت و مرتبہ صرف آزاد اور لا الہ الا اللہ پر قائم افراد و اقوام کا ہوتا ہے #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Tweet media one
8
80
96
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
@ShaibiMalik0 ہمیں صرف اس شخص کی وفاداری پر یقین ہے
Tweet media one
0
8
102
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
پٹھان بھی تم سے تنگ بلوچ بھی تم سے تنگ پختون بھی تم کو نہیں مانتے کشمیری بھی تم سے مایوس اور اب پنجاب والے بھی تمہیں نہیں مان رہے یہ پورا پاکستان غلط ہو گیا صرف تم صحیح ہو مگر کیسے؟؟؟ تھوڑا نہیں پورا سوچیئے🤔
Tweet media one
6
60
95
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
مٹھی بھر لوگ ملک پر قابض ہوکرکے ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں اور 24 کروڑ زندہ لاشیں تماشہ دیکھ رہی ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
62
85
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
@soldierspeaks حاموش مجاہدوں کو قوم کی طرف سے پیغام پنچا دیں کے اپ چپھے رہو اج نہتے عوام اپ کے بڑوں سے لڑ رہی ہے اپ اج بھی خاموش ہی رہے افسوس
2
34
93
@FishooKhan
Fishoo Khan
3 months
پریس کانفرنس کا آغاز یہاں سے ہواتھا #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
4
75
90
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
نوازشریف ایک مستقل مزاج لیڈر ہے ہمیشہ جوتے کھاکر جاتا ہے اورجوتے چاٹ کر آتا ہے۔ #RSS_Election
Tweet media one
9
55
88
@FishooKhan
Fishoo Khan
5 months
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں سرکاری آفات سے تباہ ہو رہا ہے 💯
Tweet media one
8
39
85
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
سائرہ بانو کہتی ہیں کہ شیر آیا ضرور ہے لیکن دانت نکلوا کر اب وہ کاٹ نہیں سکتا صرف چاٹ سکتا ہے
Tweet media one
6
39
82
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے
7
32
76
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
بہتری کا راستہ کٹھن ہوتا ہے۔۔!! #ناحق_قید_کے_سو_دن
Tweet media one
6
33
74
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
یہ پہلا دسمبر گزر رہا ہے جس میں نوجوان دکھی شاعری کرنے کے بجائے عمران خان کے مخالفین کو ٹھوکنے میں مصروف ہیں, #RSS_Election
Tweet media one
4
56
78
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
"صاحب اقتدار " نوچیں مت سکون سے کھائیں ،،، ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارھے👍👍👍
Tweet media one
3
18
76
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
انصاف کے بغیر تو ایک گھر نہیں چل سکتا آپ ریاست کیسے چلا سکتے ہیں ماہ رنگ بلوچ #RSS_Election
Tweet media one
7
55
77
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
آپ ظلم کے ہر درجے کو پار کر چکے لیکن قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے،اس محبت کو کیسے ختم کروگے؟ #RSS_Election
Tweet media one
4
55
73
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
علماء میں آج تک کسی ایشو پر اتنا اتفاق نہیں دیکھا گیا جتنا غزہ پر خاموشی اختیار کرنے پر
7
24
71
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
جب تک وزیراعظم کے بچے وزیراعظم بنتے رہیں گے تب تک مزدور کے بچے مزدور ہی بنیں گے خود بدلو گے تب بدلے گا پاکستان #RSS_Election
Tweet media one
3
68
71
@FishooKhan
Fishoo Khan
7 months
علی امین گنڈہ پور کے سر سے پگڑی اتاری گئی بال کاٹے گۓ اللۀ پاک نے ان کے سر پر تاج سجا دیأعزت ذلت اللۀ پاک کے ہاتھ میں ہے #17SeaterCoaster
Tweet media one
3
39
64
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
ہمارا رتبہ ہی الگ ہیں جناب 💯✌️ ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی
Tweet media one
6
35
69
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
کشمیر کوئی پنجاب نہیں ،راج ہمارا ہی ہو گا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
17
69
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ہمارا ربّ ہمارے ساتھ ہے☝️ لطیف کھوسہ❣️
3
14
63
@FishooKhan
Fishoo Khan
11 months
لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے
9
27
61
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
پاستان سے آۓ دشتگرد رینجرز کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کے جنازے 😢
15
32
69
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
سر اٹھا کر گرفتاری دینا 90 ہزار پتلونیں اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے #DoNotRepeat1971
2
32
63
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
شعور دینا ۔۔۔۔۔ بغاوت نہیں نظریہ سمجھانا۔۔۔۔ اکسانا نہیں حالات بتانا۔۔۔۔۔ سیاست نہیں حق راستہ دکھانا ۔۔۔۔سازش نہیں خوف ختم کرنا ۔۔۔۔۔غداری نہیں #فروری8_یوم_الحساب
Tweet media one
3
46
60
@FishooKhan
Fishoo Khan
2 years
کسی اکسپرٹ نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہوگا کہ ملک کو ری سٹارٹ کر کے دیکھ لیں شاید چل پڑے. 😁😁😁😁
6
10
57
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
آج کے دن بنگالیوں نے اپنی گاڑی نازک موڑ سے گزار کے سیدھے راستے ڈال دی تھی #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
44
56
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
اب ملکی حالات تبدیل ہونے کی صرف دو ہی صورتیں ممکن ہیں لُوٹنے والوں کو ترس آ جائے یا لُٹنے والوں کو عقل آ جائے
8
22
58
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
یہ نظامِ جبر و قہر نا منظور کل تھا اور آج بھی انکار ہے #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Tweet media one
5
89
59
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
وہ آئے گا اور زمانہ دیکھے گا انشاء اللہ #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
Tweet media one
8
21
60
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
پاکستان میں اس وقت فسطائیت کا راج ہے، جنگ میں بھی خواتین قیدیوں پر ظلم نہیں کیا جاتا مگر پاکستان میں اس وقت ریاست پر ایسے ظالم مسلط ہیں جن کی بدولت آج خواتین صرف اس لیے قید ہیں کیونکہ وہ عمران خان کے ساتھ حق کے راستے پر ڈٹی ہوئی ہیں۔ #ڈیل_کریگا_نہ_ڈھیل_دیگا
Tweet media one
1
40
57
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
چیئر 🪑 اور چیئر لِفٹ⛓️⛑️ سے اتارنے میں بڑا فرق ہوتا ہے بابو بھیا.. فرق جان کر جیو
6
19
57
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین🤍 #RSS_Election
Tweet media one
4
49
55
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
پاکستان کے ادارے پلوچستان کے پڑھے لکھے باشعور ن��جوانوں کو کیوں غائب کرتے ہیں ؟ کیوں وہاں کے لوگوں کو اگے بڑھنے سے روکا جا رہا ہے ؟ یہ ریاستی ادارے پاکستانی عوام سے کیا چھپارہے ہیں ؟
2
32
59
@FishooKhan
Fishoo Khan
3 months
گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات ودیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
2
56
59
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
خوف کے آگے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں! #RSS_Election
Tweet media one
7
52
55
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
جو شخص شکست سے نہیں ڈرتا وہ ناقابلِ تسخیر ہو جاتا ہے #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
Tweet media one
3
20
55
@FishooKhan
Fishoo Khan
10 months
ٹینس سٹار انس جبیر فلسطینی بچوں کو یاد کرکے رونےلگیں جیت سےزیادہ خوش نہیں ہر روز فلسطینی بچوں کو مرتے دیکھنا بہت مشکل ہے۔ یہ دل دہلا دینےوالا ہےانعامی رقم کا ایک حصہ فلسطین کو عطیہ کررہی ہوں۔ یہ کوئی سیاسی پیغام نہیں، انسانیت ہے۔ انس جبیر کی ڈبلیو ٹی اے فائنل جیتنے کےبعد گفتگو
5
39
52
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
پی ٹی آئی ورکرز باجوڑ ، تیمرگرہ اور پشاور کے ہسپتال پہنچ جائیں خون کی اشد ضرورت ہے تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے۔
3
19
51
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہماراسکوں اب نہ ہم پر چلے گاتمہارا افسوں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
4
32
51
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
عمران خان کے اندر لڑنے اور مقابلہ کرنے کا ایک جذبہ رہتا ہے! آخری دم تک لڑتے ہیں! دو سو مقدمات کے باوجود عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے! اور یہ سسٹم ہر دن ایکسپوز ہو رہا ہے! #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
1
42
55
@FishooKhan
Fishoo Khan
6 months
پاکستان ایسا شاندار ملک ہے کہ یہاں جب کوئی سچ بولتا ہے تو سب کہتے ہیں اسکا دماغی توازن ٹھیک نہیں 🤣 (کمشنر راولپنڈی)
7
18
55
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
پی ٹی آئی ہی پاکستان میں انقلاب لائے گی مضبوط اور مستحکم پاکستان کی بنیاد یہی پارٹی رکھے گی انشاللہ
@Qiratmuneer5
Qirat Muneer
1 year
یہ تشدد اگر پی ٹی آئی کی روحانی اور سیاسی خوراک بن گیا تو قیامت ہے آگے کوئی رُکے گا نہیں پھر ۔۔۔ حسن نثار
18
1K
3K
0
30
48
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
کیس وہیں سے شروع ہونگے جہاں ختم ہوئے تھے (عمرعطابندیال) پھر علاج بھی وہیں سے شروع ہو گا جہاں ختم ہوا تھا (ڈاکٹرعدنان) 😂
6
16
49
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
@ssgviews @SafdarCheema سکیورٹی اداروں کا مقصد بس عمران خان کو فکس کرنا راہ گیا ہے
2
5
47
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال کو دے دی ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کردی قیدی نمبر 804 تیری عظمت کو سلام✌❤️🇧🇫🇧🇫🇵🇰
3
27
52
@FishooKhan
Fishoo Khan
11 months
25 کروڑ پر مشتمل شکستہ قوم کا 11 کھلاڑیوں سے شکوہ ہے کہ وہ کیوں ہارے؟ پہلے یہ بتاو...تم تو 25 کروڑ ہو، تم کیوں ہارے؟
9
29
53
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
ایک انڈین آرمی آفیسر کا کہنا ہے کہ وہ پاک آرمی کے علاوہ لاہور ڈی ایچ اے سے بھی ڈرتے ہیں اور خطرہ محسوس کرتے ہیں جو آہستہ آہستہ امرتسر تک پہنچ رہا ہے🤣
6
24
48
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
کوئی بندہ کشمیریوں کا خون بہا کر کشمیر سے واپس زندہ نہیں جا سکتا سردار ناصر خان کشمیری
2
30
54
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ پچھلے 76سالوں ملک پے قابض کرپٹ فاشسٹ اور ظالم مافیا سے ایک مرد مجاہد، فولادی اعصاب کا حامل، مرد مومن اور محب وطن لیڈر ٹکرایا تھا جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
5
32
50
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
تو ثابت ہو گیا کشمیر ٹھنڈا علاقہ ہے یہاں A.C کی کوئی ضرورت و حیثیت نہیں😝 #AC_dudyal
Tweet media one
10
17
50
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
آج سسٹم نے officially شکست تسلیم کر لی ہے کہ وہ الیکشن میں PTI کا مقابلہ نہیں کر سکتے #RSS_Election
Tweet media one
0
45
53
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی، کون دُشمن ہے کِسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!! #RSS_Election
Tweet media one
3
51
48
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
پاکستان کا قانون جو مفرور مجرم ہے تاحیات سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیا گیا تھا وہ الیکشن لڑ سکتا ہے اور عثمان ڈار کی ماں قاسم سوری زرتاج گل شاہ محمود قریشی الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ #RSS_Election
Tweet media one
1
49
51
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
جسکے ساتھ اللّٰہ کی ذات ہو اسے کوئ نہیں توڑ سکتا اور جسکا یقین اللّٰہ پر ہو اسے کامیاب ہونے سے کوئ نہیں روک سکتا۔ #RSS_Election
Tweet media one
1
46
53
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
کسی نے بہت زبردست نکتہ اٹھایا ہے کہ ووٹ مانگنے والے امیدوار سے ضرور یہ پوچھیں کہ صحت کارڈ کیوں بند ہوا اور کس نے بند کیا؟ #RSS_Election
Tweet media one
0
46
50
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
پورے پوکستان میں بڑی کرسیوں پر چھوٹے چھوٹے بونے بیٹھے ہیں #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
Tweet media two
4
36
49
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
آؤ بتائیں ہم تم کو! قصے غیروں سے اپنوں کے کس کس نے گریبان تار کیا پھر رسوا سر بازار کیا کہیں ماں کی چادر کھینچ ڈالی کہیں بیٹی کو اغوا کیا #RSS_Election
Tweet media one
1
44
51
@FishooKhan
Fishoo Khan
3 months
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم آپ کو خراج تحسن پیش کرتی ہے #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
2
44
49
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
"افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی نہیں ہے بلکہ مخلوط نظام تعلیم پر پابندی ہے۔ خواتین کے لیے الگ تعلیمی ادارے قائم کیے جاہیں گے تاکہ 55سو ویڈیوز نا سامنے آہیں "
3
13
42
@FishooKhan
Fishoo Khan
1 year
امریکی ایٹم بم سے جاپان کا وہ حشر نہیں ہوا تھا جو ایک امریکی خط سے پاکستان کا ہوا 🥹
4
21
47
@FishooKhan
Fishoo Khan
9 months
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
2
40
49
@FishooKhan
Fishoo Khan
8 months
بلوچستان کی خواتین بلوچستان کے پہاڑوں سے زیادہ مضبوط ہیں..!🖤🥹✨ #بلوچستان_کا_9_مئی
Tweet media one
3
20
48
@FishooKhan
Fishoo Khan
2 years
67 دن بعد پنجاب اور پختونخوا میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت کے ساتھ واپس حکومت میں آۓ گی 🔥 اور یہ پورا پاکستان دیکھیں گا انشاءاللہ
6
2
40
@FishooKhan
Fishoo Khan
4 months
ہماری جنت میں آج سانپ نکل آۓ جنھوں نے بہت سی ماؤں کے بچوں کو زندہ نگل لیا 😢😡
5
32
49