JAY KHAN Profile Banner
JAY KHAN Profile
JAY KHAN

@Jay_khan98

Followers
37,373
Following
10,263
Media
1,555
Statuses
34,339

Our survival is based on believing in the doctrine of our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) and his past life. Social Media Activist/Short Stories.

Houston, TX
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
اتنا ریٹویٹ کریں کہ انٹرنیشنل میڈیا تک پیغام پہنچ جاۓ۔
208
21K
17K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
کور کمانڈر جنرل سرفراز علی کا ہیلی کاپٹر کا گرنا حادثہ نہیں تھا بلکہ منصوبے کے تحت گرایا گیا کیونکہ وہ پاک افغان اور پاک ایران اسمگلنگ کے درمیان دیوار بنا ہوا تھا، اُس کی موجودگی میں پاکستان سے گندم، چینی و دیگر اشیا اسمگل ہونا مشکل ہوگیا تھا اِسلیے دیوار کو گرانا لازمی تھا 1/9
Tweet media one
573
7K
20K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عمران خان کا اوپن ٹراٸل کے چیلنج نے اسٹیبلشمنٹ کو حواس باختہ کر دیا ہے وہ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ گولیاں مار دیں، ظلم و ستم کر لیا، 14 ماہ میں 30 سے 40 ورکرز و سپورٹرز کو قتل کر دیا 10 ہزار سے زاٸد کو جیلوں میں ڈال دیا، رینجرز کے ذریعے اپنی طاقت دکھاتے ہوۓ دروازے و کھڑکیاں توڑ 1/2
93
4K
13K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
نریندر مودی نے اسراٸیل کی حمایت کا اعلان کر دیا، روس نے فلسطین آزاد ریاست کا اعلان کر دیا، پاکستان میں جنرلوں کی حالت باٶلے کتے کی طرح ہو گٸی ہے اور ابھی تک کسی کی حمایت نہیں کی، یہ اگر امریکہ کے کہنے پر اسراٸیل کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں تو افغانی طالبان اور پاکستانی عوام 1/2
225
3K
11K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
لیگی رہنما زبیر عمر نے کہہ رہا ہے کہ PTI کی حکومت اگست 2021 سے فروری 2022 تک جاٸزہ لیں تو اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ کے مطابق قومی خزانے میں ریزور فنڈر 16 سے 17 بلین ڈالرز تھے میں اِن میں کمرشل بینکس کو شامل نہیں کر رہا، اِسکا مطلب صاف ہے کہ اچھی بھلی چلتی حکومت کو گرانے والے غدار ہیں۔
60
5K
9K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے سخت خوفزدہ ہے وہ اپنے 75 سالہ اقتدار کی رسی اپنے ہاتھوں سے پھسلتا دیکھ کر 9 مٸی کی منظم سازش کرتے ہیں کہ عمران خان کو کسی طرح پھنسا کر ختم کر سکیں ورنہ یہ عوام ہمیں ہمارے گھروں میں گھس کر مارے گی کیونکہ عوام کےسامنے تمام حقیقتیں کھل چکی ہیں اسلیے اپنی 1/16
93
3K
8K
@Jay_khan98
JAY KHAN
12 days
عوام اس درندے کی درندگی نہیں بھولے گی، اللہ کا شکر ہے پاکستانی ہٹلر کی ایکسٹینشن ختم ہو گٸی، پاکستانی ہٹلر نے ہزاروں پاکستانی گھر اُجاڑے ہیں، اللہ تعالٰی اس ظالم کے گھر کو اُجاڑے۔ آمین
Tweet media one
1K
3K
8K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جنرل باجوہ اور اُس کی ٹیم نے حکومت گراۓ جانے سے پہلے ہی سے عمران خان کے خلاف مکڑی کے جالوں کی طرح پے در پے سازشوں کے جال بچھاۓ گٸے تھے مگر اُس وقت اسٹیبلشمنٹ حیران و پریشان ہو گٸی جب حکومت گرانے کے بعد مٹھاٸیاں بانٹنے کی بجاۓ عوام کا سمندر عمران خان کے حق میں باہر نکلا، اپنا 1/10
31
2K
8K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عمران خان جب قاتلانہ حملے میں زخمی ہوۓ تو اُنھیں فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال پہنچانا تھا پولیس اسکواڈ آگے تھا جو راستے کی نشاندہی کر رہا تھا، لاہور میں پیغام پہنچایا جا چکا تھا کہ جس روٹ سے خان صاحب کو لے جانا ہے اُسے کلٸیر رکھا جاۓ، راستے میں پولیس اسکواڈ نے دو مرتبہ راستہ 1/3
125
2K
8K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے اپنی زمینیں بچانےکیلیے پانی دیہاتوں میں چھڑوا دیا جسکی وجہ سے کٸی دیہات ڈوب گٸے، گاٶں کے سردار نے کہا کہ ہمیں کھانا نہ دو کوٸی امداد نہ دو بس تم ہم سب کو مار دو، یہ معصوم بچے کہا جاٸیں؟تمہاری پولیس کےپاس بندوقیں تم انھیں کہو ہمیں گولیاں مار دیں۔
281
6K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ جس نے نوازشریف سے BMW لینے سے انکار کر دیا تھا اُسے بھی زہر دے کر قتل کیا گیا تھا، منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے DG FIA رضوان احمد اور اسی کیس سے منسلک اہم گواہ مقصود چپڑاسی سمیت دیگر گواہوں کو زہر دے کر قتل کیا گیا، اب شہبازشریف نے 1/2
33
2K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات برطانیہ کی ایجنسی MI 6 نے بھی کی، MI 6 کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آٸی کہ لندن میں شریف خاندان کو ارشد شریف کے قتل کا پہلے سے علم تھا اور قتل ہونے کے بعد مریم نواز نے کیک کاٹ کر خوشی کا بھی اظہار کیا، MI 6 کے ہیڈ کوارٹر نے اِس تحقیق کو 1/2
69
2K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
فوجی قیادت عمران خان سے نفرت، کینہ، عناد کیوں رکھتی ہے؟ خان ملک میں انصاف و قانون کی حکمرانی چاہتا ہے، ٢۔ خان ایماندار ہے کرپشن نہیں کرنے دیتا، ٣۔ خان اِن سے زیادہ تعلیم یافتہ اور دنیا بھر میں پاپولر ہے اور یہ اُس کے سامنے بونے نظر آتے ہیں یعنی احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں، 1/2
83
2K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
اللّٰہ نے ایکدم سے حالات کا رخ بدل دیا، موجودہ حالات سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی سانسیں اُکھڑنے لگی ہیں، زمینی خدا بننے والے اب ذلّت کی اتھاہ گہراٸیاں دیکھ رہے ہیں، دوسری جانب پاکستانی عوام شدید نفرت لیے ہوۓ انتقام کی آگ میں جل رہی ہے، اب اِن کی اوقات: امریکی کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
75
2K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
ارشد شریف اپنی زندگی بچانےکیلیے پاکستان سے دبٸی چلا گیا مگر نمبر1 کی قیادت نے دبٸی سے نکلوا دیا کیونکہ اُس کیلیےکینیا میں قتل کرنے کا جال بُن چکا تھا، ارشد شریف کے پاس کسی اور ملک کا ویزہ نہیں تھا اسی دوران نمبر1 کے ٹاٶٹس نے ارشد شریف کو کینیا جانے کا مشورہ دیا جو اِنکے دوست 1/11
101
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
اب کینیڈا تک کس نے مخبری کی ہے کہ پاکستان میں Voilence کی ذمہدار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، کینیڈا نے پٹیشن عمران خان کے حق میں پاس کی اور تمام واقعات کی تمام تر ذمہداری پاک فوج پر ڈال دی۔
55
4K
7K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
اب تو انٹرنیشنل میڈیا بھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر کالک مل رہا ہے، امریکہ کے پریشر میں عمران خان کی حکومت ختم کی گٸی جس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار تھا، عمران خان کا جرم آزاد خارجہ پالیسی اور خود مختاری کی پالیسیز ہیں، آزاد خارجہ پالیسی اور خود مختاری امریکہ کو پسند نہیں۔
53
4K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ عسکری قیادت اضطراب کا شکار ہے، وہ اندرونِ خانہ جنرلوں کے اختلافات، عوام کی فوج سے شدید نفرت کا خوف اور ملک کے بگڑتے حالات جنھیں کنٹرول کرنے میں اب تک ناکام ہیں، یہاں تک اطلاعات ہیں کہ کوٸی بڑا واقعہ رونما ہو سکتا ہے، رجیم چینج ہونے کے اثرات 1/10
201
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جیسا کہ سننے میں آ رہا ہے اسٹیبلشمنٹ جیل میں عمران خان پر حملہ کرواۓ گی تو یہ حماقت بھول کر بھی نہ کرنا کیونکہ بہت شدید ردِعمل ہو گا جس کے نتاٸج نہایت بھیانک ہوں گے اور شدید ردِعمل کو فوج بھی کنٹرول نہیں کرسکے گی، خیبرپختونخواہ میں سویلین تو مریں گے ہی مگر پولیس، فورسسز اور 1/3
89
1K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
کیا یہ بات سچ ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر بندیال نون لیگ کے پرویز ملک کی بہو ہے۔
603
1K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
صداقت عباسی کو ایک کرنل کی کسٹیڈی میں ڈان چینل لایا گیا وہاں پر اینکر عادل شاہزیب نے چینل انتظامیہ کو بتاۓ بغیر صداقت عباسی کا انٹرویو ریکارڈ کیا، 15 منٹ کے انٹرویو کے بعد عباسی نےکہا کہ بس کرو اب مزید نہیں بول سکتا تو اُس وقت اسٹیبلشمنٹ کے پالتو اینکر عادل نے کسی پرانے واقعہ 1/2
58
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
مسلم لیگ ن کا مینار پاکستان کا جلسہ کامیاب کروانے اور جلسہ گاہ بھرنے کا چیلنج اسٹیبلشمنٹ نے قبول کر لیا، سادہ کپڑوں میں فوجی اور تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کی شرکت لازمی قرار دے دی گٸی، حاضری کو ممکن بنانے کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دیں گٸیں، جنرل ندیم انجم ڈی جی ISI نے جلسے کو 1/3
160
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
عمران خان کی جیل سے بڑی ڈیمانڈ، 9 مٸی کے واقعہ کی جلاٶ گھیراٶ و توڑ پھوڑ کی کورکمانڈر ہاٶس و دیگر عمارتوں کی فوٹیج ریلیز کی جاٸیں تاکہ اصل ذمہداروں کے خلاف کارروائی ہو سکے اور بےگناہوں کو رہاٸی مل سکے مزید یہ کہ جوڈیشل انکوائری کرواٸی جاۓ، خان صاحب نے اس سے قبل بھی اسٹیبلشمنٹ 1/2
Tweet media one
28
3K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
انسان میں غیرت ہو تو وہ ایسا کارنامہ انجام دیتا ہے کہ تاریخ رقم کر دیتا ہے۔
Tweet media one
27
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
حکومت تحلیل ہو گٸی اب اتنا ظلم کون کروا رہا ہے؟ اِس کا واضح مطلب یہی ہے کہ فوج کے جنرلوں کے احکامات پر یہ سب ہو رہا ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا تھا مگر جیسے واقعات سامنے دکھاٸی دے رہے ہیں اِس سے ظاہر ہے بیروکریسی کو آرمی چیف کے احکامات پر سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کر رہے ہیں اور 1/3
72
2K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
رجیم چینج کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ نے جو حکومت مسلط کی اُس سے خیر کی امید کسی کو بھی نہیں تھی البتہ 16 ماہ تک آرمی چیف عاصم منیر اور اِس کی ٹیم کی سرپرستی میں شرانگیزی کے تمام ریکارڈ توڑ دٸیے، اب میں جو بات بتا رہا ہوں وہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی پڑھ لیں، ہزاروں نوجوانوں کو 1/2
55
1K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
چیف جسٹس اسلام آباد سے پوچھنا تھا کہ وکلا جج کو تشدد کر کے ننگا کر رہے ہیں کیا یہ آپس کا معاملہ کہلاۓ گا یا دہشتگردی اور توہینِ عدالت کا مقدمہ بنے گا۔
299
4K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
میں نےکہا تھا ہماری اسٹیبلشمنٹ ایسی سازشیں اور ہتھکنڈے اپناۓ گی، ایسے جال بُنے گی، اتنا تشدد، عزّتِ نفس مجروع کرے گی، خواتین کی بےحرمتی، دست درازی اور توڑ پھوڑ کرواۓ گی جس سے نوجوان اپنے جذبات کو قابو رکھنا ممکن نہ ہوگا اور یہ کام شروع میں پولیس کو استعمال کرکے کیا جا رہا ہے 1/12
142
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
میں نے ایک سال قبل ٹویٹ میں کہا تھا کہ PTI کو MQM کی طرح بدنام کر کے ملک دشمن و دہشتگرد بنایا جاۓ گا اور اِس پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے جاٸیں گے اور دیوار سے لگایا جاۓ گا اور ایجنسیز MQM والا کھیل PTI کے ساتھ کھیلیں گی، الطاف حسین اور MQM دہشتگرد نہیں تھے اُنھیں زبردستی 1/12
207
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
مسلمان ممالک کی فوج کو چاہٸیے چوڑیاں پہن لیں کیونکہ اسلام کی جاں باز خواتین نے چوڑیاں توڑ کر اسلحہ اُٹھا کر فلسطین کیلیے جہاد کرنے کا اعلان کر دیا۔
45
3K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
غیر ملکی خاتون صحافی نے نگراں وزیراعظم انوار کاکڑ کو ٹیگ کرکے ٹویٹ کی ہے کہ ہم پاکستان میں شفاف الیکشن کی کوریج کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں پاکستان کے ویزے نہیں دٸیے جا رہے، اس کا مطلب صاف ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی بازگشت انٹرنیشنل میڈیا تک نہ پہنچے۔
20
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
حاضر سروس جنرل کے انڈر چلنے والا ادارہ نادرہ کی وین ایک گودام میں افغانیوں کے راتوں رات شناختی کارڈ بنا رہی ہے، ملک و قوم کے اصل دشمن یہ ہیں جو چند ہزار میں اپنا ایمان بیچ کر ملک و قوم سے غداری کررہے ہیں اور اِن کی نظر میں دہشتگرد سوشل میڈیا کی ٹیم ہے۔
90
4K
6K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
گرفتار خواتین کے ساتھ جیلوں میں جنسی درندگی کا ذمہدار یہ شخص ہے اور یہ جرم ناقابلِ معافی ہے۔
247
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
ریمنڈ ڈیوس امریکن CIA ایجنٹ 27جنوری 2011 کو ISI کے دو اہلکاروں فیضان و فہیم کو مزنگ روڈ لاہور میں قتل کردیتا ہے، امریکن پاکستان آتے ہیں اور ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ لے جاتے ہیں معلوم ہے کیوں، ہمارے جرنیل دونوں کی فیملیز کی امریکن سے ڈالرز کے عوض ڈیل کروا دیتے ہیں، دوسری جانب 1/2
52
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
آپ نے سُنا ہو گا جماٸما مسلمان ہو کر عمران خان سے نکاح کر کے پاکستان آ گٸی تھی مگر شریف خاندان نے چین سے رہنے نہیں دیا، کبھی جماٸما پر ٹاٸلز اسمگل کرنے کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا تو کبھی کوٸی اور جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا تو کبھی اُس کی مسلمانیت پر انگلی اُٹھاٸی گٸی اور وہ 1/4
48
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
میں DG ISPR کی پریس ریلیز سے یہی سمجھا ہوں کہ پاکستان میں صرف فوجی افسران انسان ہیں اور 22 کروڑ عوام جانور ہے، اب DG ISPR آپ یہ اچھی طرح سمجھ لیں ملک جرنیلوں کے باپ نے آزاد نہیں کیا اور نہ ہی فوج کا ملک کی آزادی میں کوٸی کردار رہا، 20 لاکھ جانوں کی عوام نے قربانی دے کر یہ ملک 1/2
44
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
عمران خان دو ماہ سے مسلسل اپنی لیگل ٹیم سے کہہ رہے ہیں کہ چیف جسٹس ہاٸی کورٹ اسلام آباد عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دیں کہ چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتماد نہیں وہ آٸین کے برخلاف فیصلے دے رہے ہیں اور عدم اعتماد کے باوجود میرے کیسسز زبردستی سُن رہے ہیں آخر 1/2
63
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے انٹرویوز کے پیچھے ISI کے ڈفرز ہیں، ڈفرز کی اِس چال کی سوشل میڈیا پر خان صاحب کے چاہنے والوں نے دہی کی ایسی لسی بناٸی کہ وہ دونوں انٹرویوز بےاثر ہو گٸے، کل کی فرخ حبیب کو انٹرویو کی بجاۓ ایک پارٹی کے آفیس میں پریس کانفرنس ڈفرز کی جھنجھلاہٹ کا نتیجہ 1/3
69
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
عمران خان کو 2021 میں اسٹیبلشمنٹ کے 3 اہم باتوں کا علم ہو چکا تھا، ١۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بڑے مجرموں کے احتساب میں رکاٶٹ ڈالنا اور نیب کو کنٹرول کرنا۔ ٢۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پر انڈیا سے سازباز کرنا، ٣۔ جنرل باجوہ کا اسراٸیل کو تسلیم کرانے میں دلچسپی لینا اور مختلف اطراف سے دباٶ 1/14
92
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
9 مٸی کے واقعہ کا مقدمہ عمران خان پر قانوناً ملٹری کورٹ میں نہیں چل سکتا اِسے کیلیے آرمی چیف اور اِس کی ٹیم نے ایک اور منصوبہ ترتیب دیا ہے جس کو پایہِ تکمیل تک پہنچانے کیلیے اپنے مخالف فوج کے 3 میجر جنرلز و 15 برگیڈٸیرز اور دیگر فوجی افسران کو فارغ کر دیا گیا تاکہ پلان ناکام 1/5
83
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
امریکی فورسسز نے ایبٹ آباد میں آپریشن کیا تو نہ پاک فوج اور نہ ہماری نمبر ون ISI کو خبر ہوٸی، اب ایران نے اٸیر اسٹراٸک کی اور میزاٸل و ڈرون استعمال کٸیے گٸے مگر ہمارے ادارے سوتے رہے، جب انٹرنیشنل میڈیا نے بھانڈا پھوڑا تو تب پتا چلا، ہماری فورسسز کو صرف PTI کا علم ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
183
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
20 سے 25 جنرلز و فوجی افسران عمران خان کو آزاد کرنا نہیں چاہتے اور نا ہی PTI کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینا چاہتے ہیں کیونکہ انھیں علم ہے کہ عمران خان دھاندلی کے باوجود بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنا لے گا اور اِن کی 76 سالہ اقتدار کی طاقت کو ملیامیٹ کر دے گا 1/2
84
859
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عمران خان اور PTI کو کچلنے کیلیے اسٹیبلشمنٹ اپنی منصوبہ بندی کرچکی ہے اور اِس کی سیدھی سی وجہ ہے کہ عمران خان ایماندار و دیانتدار ہے اور آٸین و قانون کے مطابق چلتا ہے جس کی وجہ سے اِنکی عیاشیوں پر فرق پڑتا ہے، انھیں کرپٹ سیاستدان پسند ہیں کیونکہ اُنکی کرپشن و حرامزدگیوں کے 1/4
46
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
23 days
خان صاحب نے اپنی حکومت میں اختر مینگل کو پیغام بھجوایا کہ میں جنرل باجوہ کے ساتھ کوٸٹہ پہنچوں گا آپ بھی آجاٸیں تاکہ مسنگ پرسنز کا معاملہ حل کرسکیں، مگر جب خان کوٸٹہ مقررہ جگہ پہنچے تو اختر مینگل وہاں نہیں پہنچے، حبیب اکرم بلوچستان کےلیڈر کتنےسنجیدہ ہیں مسنگ پرسنز کی آزادی کیلیے۔
20
2K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
پاکستان میں صرف دو لیڈر ایسے آۓ ہیں جنھوں نے مرنے کے بعد وصیت کی ہے کہ اُن کا پیسہ، جاٸیداد، گھر و زمین سب پاکستان کیلیے ہے، 1. قاٸدِ اعظم محمد علی جناح ؒ اور دوسرا عمران خان، قاٸدِ اعظم تو نہیں رہا اب قوم عمران خان کو بچا لے کیونکہ وہ یہ جنگ صرف آپ کیلیے لڑ رہا ہے۔
58
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
امریکہ ایشیا میں عمران خان کو اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتا ہے، عمران خان کی انٹرنیشنلی فالوٸنگ و شخصیت نے امریکہ کو پریشان کر رکھا ہے کیونکہ عمران خان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا اور لوگوں کے لمحوں میں ذہن بدلنے کی طاقت رکھتا ہے، ماضی میں پاکستان میں کوٸی ایسی شخصیت نہیں آٸی 1/7
25
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
9 مٸی کے بعد سے پنجاب پولیس کے افسران کروڑ پتی اور اہلکار لاکھ پتی ہو گٸے ہیں دورانِ چھاپہ مالِ غنیمت الگ سے، ہزاروں بےگناہوں کو گرفتار کیا گیا اور جن کو چھوڑا اُن سے ہزاروں نہیں لاکھوں کی ڈیمانڈ کی گٸی، میں تھوڑا سیاست سے ہٹ کر سوچ رہا ہوں جنھیں گرفتار کیا، جھوٹے کیسسز بناۓ 1/2
31
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
ایسی وڈیوز کی آگ کی تپش مخالفین کے ساتھ ساتھ ڈفرز بھی محسوس کرتے ہیں تو یارو لگا دو آگ🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
22
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ جنرل ضیاالحق کے طیارے کی تباہی سے واقف تھے جس میں 4 جنرلز، برگیڈٸیرز سمیت 27 فوجی افسران اور دو امریکن حادثے کا شکار ہوۓ، جنرل اسلم بیگ کی مشکوک حرکات و سکنات نے واضح کر دیا تھا کہ اس حادثے کا پہلے سے علم تھا، جنرل ضیا اور جنرل اسلم بیگ نے بھاولپور 1/3
57
986
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
بقول امپورٹڈ حکمرانوں کے عمران خان قادیانی، یہودی اور کافر ہے، یہ کیسا کافر ہے جس کی وجہ سے غیر مسلم مسلمان ہو رہے ہیں۔
50
3K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
10 months
ڈونلڈ لو پر امریکہ میں ساٸفر پر کیس کی تیاری فاٸنل اسٹیج پر ہے اور کچھ لوگوں کی آب پارہ میں حالت پتلی ہے، ایک جانب اندرونِ خانہ سرد جنگ میں شدت آ گٸی ہے لگتا ہے اب میان میں ایک تلوار رہے گی، امریکہ کے حکم پر ایک سال کی ایکسٹینشن عذاب بن گٸی ہے اور دوسری جانب چند جنرلز خاٸف 1/2
56
977
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسٰی پاکستان کی عدلیہ میں پہلی تعینیاتی جسے وکیل سے ڈاٸریکٹ چیف جسٹس ہاٸی کورٹ بلوچستان بنایا گیا، جس کے لندن کے فلیٹوں کی بازگشت کافی عرصہ عدالت اور میڈیا پر سُناٸی دیتی رہی، جو اپنی لندن کی جاٸیداد کی منی ٹریل تک عدالت میں جمع نہ کرا سکا آج وہ چیف جسٹس 1/3
40
1K
5K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
حافظ صاحب آپ کا یہ جملہ ذہن سے نہیں نکل رہا ہے کہ عمران خان نے فوج کی ساکھ خراب کر دی، بات تلخ ضرور ہے برداشت کا حوصلہ رکھٸیے، 50 سالوں میں جتنی حکومتیں آٸیں اور اپوزیشن رہی وہ کبھی اچھے لوگوں کی نہیں رہی، کرپٹ، بددیانت، قومی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر لوٹنے والے باری باری 1/8
120
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جنرل باجوہ کا ملک و قوم سے غداری کا 1 واقعہ نہیں کٸی واقعات ہیں جس پر اِسے کٸی بار موت کی سزا دی جاسکتی ہے، ١۔ آٸین شکنی کرنا، امریکی ساٸفر ملنے کے بعد حکومت کے خلاف سازش کرنا، ٣۔ وزیر اعظم کے ہوتے ہوۓ ریاستی اداروں پر اپنا احکامات کا اطلاق کرنا، ٤۔ قومی پالیسی کے خلاف بیان دینا۔
Tweet media one
92
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
ملٹری اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی ہے کہ ساٸفر کے جھوٹے مقدمے میں عمران خان سے ہمیشہ کیلیے چھٹکارہ حاصل کرلیا جاۓ جبکہ سزا کے حقدار غدار جنرلز ہیں جنھوں نے آٸین شکنی کرتے ہوۓ ملک دشمنی کے مرتکب ہوۓ، جنرل باجوہ اور اُس کی ٹیم جس نے قومی پالیسی کو بالاۓ طاق رکھ کر یوکرین جنگ میں امریکہ 1/3
32
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
میں نے اپنے پچھلے ٹویٹ میں بتایا تھا کہ خان صاحب کو اچانک اٹک جیل سے اڈیالہ بھیجنے کا چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ ہمارے ذہن میں شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے، اڈیالہ میں خان صاحب کی زندگی کو نقصان پہنچانے کے کھیل کا آغاز ہوچکا ہے، حقیقت بلکل واضح ہے کہ موت کے اِس گھناٶنے کھیل 1/3
62
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
ملٹری اسٹیبلشمنٹ پاکستان کا طاقتور ترین ادارہ ہے اسلیے کہ اِن کے نیچے 6 لاکھ فوج ہے، کٸی ایجنسیز، اور تمام ریاستی اداروں پر قابض ہیں اور گنوں سے لے کر ایٹم بم تک اِن کے پاس سے ہے، اِن کی طاقت کا اندازہ اِس بات سے لگا لیں یہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیتے ہیں، ⏬
48
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
3/3 جب لاہور پہنچے اور جس روٹ کو کلٸیر کرنے کیلیے کہا تھا اُسے کلٸیر نہیں کیا گیا اِس سے ظاہر ہوتا ہے عمران خان کو قتل کرنے کی باقاعدہ منظم سازش تیار کی گٸی تھی تاکہ ہسپتال پہنچنے میں دیر ہو اور خون زیادہ بہہ جاۓ، ایسے میں ہم کیسے اپنے محافظوں پر اعتبار کر سکتے ہیں؟
37
925
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
2/2 فوج کے مدِ مقابل ہوں گے اور اگر فلسطین کی حمایت کرتے ہیں تو اِن کا آقا امریکہ ناراض ہوتا ہے، گلے میں ہڈی پھنسی ہوٸی ہے نہ نگل سکتے ہیں اور نہ اُگل سکتے ہیں، اللّٰہ بڑا کار ساز ہے دشمن لاکھوں تدبیریں کرتا ہے اللّٰہ کی ایک ہی تدبیر ہوتی ہے اور وہ تدبیر کامیاب ہوتی ہے۔
33
733
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
پاکستان میں کمال کے قوانین ہیں، PTI کے ورکرز و سپورٹرز ہاتھ میں جھنڈا پکڑ کر سڑک پر آ جاٸیں تو دہشتگردی کے مقدمات قاٸم کر دٸیے جاتے ہیں مگر MQM کے کارکنان بھرے روڈ پر فاٸرنگ کریں تو وہ قانون کے مطابق خوشیاں منا رہے ہیں، پولیس و رینجرز کی موجودگی میں بےخوفی سے فاٸرنگ جاری ہے۔
69
4K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جج ہمایوں دلاور کے خلاف اوورسیز پاکستانيوں نے انتظامیہ ہل یونیورسٹی کو ٹریننگ ورکشاف سے نکالنے کیلیے درخواست جمع کروا دی۔
27
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عمران خان نے بزرگ کی طرح جنرلوں کو سمجھایا جیسے ایک باپ اپنی اولاد کو سمجھاتا ہے کہ اِس وقت پاکستان کے ساتھ کھلواڑ مت کرو کیونکہ بہت مشکل سے معیشیت پٹری پر چڑھی ہے اگر ایک دفعہ حکومت گر گٸی تو نٸے آنے والوں میں اتنی اہلیت نہیں کہ معیشیت سنبھال سکیں مگر جنرل باجوہ نے کہا قسم 1/2
27
774
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
کرپشن کے بےتاج بادشاہ اور قومی مجرم کو پاکستان لانے کیلیے ریاستی اداروں کے جتن، 1۔ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے پہلے ہی عمران خان کی حکومت کے خلاف سازشوں کا آغاز ہو چکا تھا، 2۔ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے پہلے مسلم لیگ ن سے ڈیل ہو چکی تھی اور مسلم لیگ ن کو پنجاب حکومت مارچ 2019 1/16
Tweet media one
Tweet media two
65
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جس دن پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ججز محبِ وطن و دیانتدار آگٸے اور آٸین اور حلف سے وفادار ہوگٸے اُس دن سابق مشیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل بھی 15 اگست 2022 کا راز کھول دے گا کہ بھارت سے آنے والے چارٹرڈ طیارے میں درجن سے زاٸد بڑے بڑے سوٹ کیسوں میں جنرل باجوہ کے علاوہ کتنے ⏬
27
899
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
خواتین پر ہاتھ ڈالنے کی کیا وجہ ہے کبھی اس بارے میں سوچا ہے؟ یہ صرف اِس وجہ سے کیا جا رہا ہے کہ PTI کے ورکرز و سپوٹرز کو شدید اشتعال دلایا جاۓ کہ ہتھیار اُٹھاٸیں اور دو چار پولیس کے سپاہوں کو مار دیں، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ISI کی ٹیم نے اسی طرح کے گھناٶنے ہتھکنڈے استعمال کٸیے 1/4
60
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
7 months
عاصم منیر اگر تم اسے عزّت سمجھتے ہو تو تمہیں مبارک ہو، جو عوام کی عزّت نہیں کرتے وہ گلی گلی ذلیل ہوتے ہیں۔
80
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
میرا ایک دوست ضلع نوشہروفیروز سندھ سے تعلق رکھتا ہے سندھی گرانے سے تعلق ہے اور پرانے PPP کے حامی ہیں اُس نے بتایا کہ میری سمجھ نہیں آتا عمران خان نے عوام پر کیسا جادو کیا ہے کہ اب ہماری سندھی عوام ہمارے کنٹرول میں نہیں رہے، نوجوان، بچہ، بوڑھا، ادھیڑ عمر، عورتیں عمران خان سے 1/2
38
779
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
7 months
اسسٹینٹ کمشنر چونیاں قصور نے کہا کہ میں دھاندلی نہیں کر سکتا استعفٰی دیتا ہوں، جن لوگوں نے اپنے عہدے و مراعات چھوڑ دیں اور ایمان بچا لیا، ضمیر فروشی نہیں کی وہی لوگ اس قوم کے ہیروز ہیں اور رہتی دنیا تک اُنھیں یاد رکھا جاۓ گا، اب دیکھنا ہے کہ جنرلوں اور ججوں کے بھی ضمیر جاگتے ہیں۔
Tweet media one
25
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
جنرل باجوہ کی سربراہی میں موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ملک و قوم کو دنیا بھر میں ذلیل و رسوا کروایا، غیر ملکی تجزیہ نگار کے مطابق حکومتِ پاکستان میں فیڈرل کیبنیٹ کے %60 اراکین جراٸم پیشہ ہیں جو ضمانتوں پر رہا ہیں، منی لانڈنگ و معاشی کرپشن جیسے سنگین جراٸم میں ملوث ہیں۔
17
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
آج ایک کرنل صاحب سے بات ہوٸی انہوں نے ایسی بات بتاٸی کہ میرے 14 طبق روشن ہو گٸے، وہ کہتے ہیں کہ آپ نے آرمی چیف کے خلاف غلط ٹویٹ پوسٹ کی ہے اصل میں 9 مٸی کی سازش آرمی چیف اور عمران خان دونوں کے خلاف تھی، یعنی ایک تیر سے دو شکار کرنا تھے اور یہ سازش وزیر داخلہ، وزیرِ دفاع نے 1/2
372
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
سپریم کورٹ میں ISI نے رپورٹ جمع کراٸی ہے کہ آزادی مارچ میں تشدد و جلاٶ گھیراٶ کے ذمہدار سابق وزیراعظم ہیں ڈی جی ISI یہ بھی بتا دیں عمران خان اور PTI کو ملک دشمن قرار کب دینے کا ارادہ ہے؟
330
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
2 years
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی ISI ندیم انجم پر مجھے بحیثیت پاکستانی شک ہے کہ یہ پاکستانی مفادات کی بجاۓ امریکی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور پاک فوج میں امریکن CIA ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں، فوج کا ویجیلینس ادارہ دونوں افسران کی فوری تحقیقات کرے۔
188
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
عمران خان اور PTI کے خلاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ظلم و بربریت و کرتوت اور انسانی حقوق کی پامالی انٹرنیشنل میڈیا دنیا کو بتا رہا ہے۔
17
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
ارشد شریف نے سچ کا آٸینہ دکھایا تو ظالم برا مان گٸے اور شہادت کے رتبے پر پہنچا دیا، اب بیٹی نے باپ کا قلم بہت عزم و استقامت سے تھاما ہے اور سچ و حق پر چلتے ہوۓ اپنے والد کی روح کو راحت پہنچا رہی ہے، آج ارشد شریف شہید بھاٸی اپنی بیٹی کو دیکھتے، تحریریں پڑھتے تو فخر کرتے۔
Tweet media one
19
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
کل سے الیکٹرونک میڈیا پر سوشل میڈیا ایکٹیویٹس کے خلاف مہم جوٸی شروع کر دی گٸی ہے، دراصل اسٹیبلشمنٹ اِس وقت سوشل میڈیا سے سخت پریشان ہے اور بری طرح بوکھلاٸی ہوٸی ہے، اِنھوں نے ہزاروں لوگوں کو سوشل میڈیا پر PTI سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف کھڑا کیا مگر %1 بھی کامیابی حاصل نہیں ہوٸی، 1/11
79
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
روس اپنا بدلہ کبھی نہیں چھوڑتا، اسراٸیل نے یوکرین کو روس کے خلاف اسلحہ فراہم کیا اور روس نے حماس کو اسراٸیل سے لڑنے کیلیے اسلحہ دیا اور ساتھ ہی روسی صدر نے فلسطین کی آزاد ریاست کی حمایت کر دی، امریکہ کا حمایت یافتہ اسراٸیل انڈر اسٹراٸیک ہے، دیکھتے ہیں پاکستان کس کی حمایت کرتا ہے؟
102
1K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
کارگل جنگ کے دوران پاکستانی فوج کا پلڑا بھاری تھا ہزاوں انڈین فوجی جہنم واصل کٸیے جا چکے تھے، کارگل کی اہم چوٹیوں پر پاکستانی فوج نے قبضے میں لے لیں تھیں بھارت نے بہت شور مچایا تو امریکہ نے بھارتی وزیراعظم کو امریکہ آنے کا کہا لیکن بھارتی وزیراعظم نے انکار کر دیا مگر نوازشریف 1/4
175
942
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
9 مٸی کا سازشی کھیل PDM حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے رچایا تھا تاکہ عمران خان اور PTI کا جمہوریت پسند اور پرامن سیاسی جدوجہد کا چہرہ بگاڑ کر دہشتگرد جماعت کے طور پر عوام دکھایا جاسکے تاکہ عوام کو خان اور PTI سے بدگمان کیا جا سکے دوسرا اہم ٹارگٹ فوج کے وہ جنرلز و آفیسرز تھےجو 1/4
20
708
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
3 years
جج صاحبان فوج کو طعنہ دینے سے قبل اپنی کارکردگی دیکھیں، اسلام آباد میں انصاف کیلئے 20 سالوں سے عدالتوں کا چکر لگانے والا 70 سالہ بزرگ تنگ آ کر خودکشی کرنے کیلیے چیف جسٹس کی گاڑی کے نیچے لیٹ گیا، ہماری عدالتیں غریب عوام کو سالوں تک انصاف دینے کی بجاۓ عدالتوں کے پھیرے لگواتی ہیں۔
327
2K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
21 days
پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ پاکستانی عوام اور فوج کی راہیں جدا ہو گئی ہیں، پاکستانی فوج کے پاس سنہری موقع تھا کہ وہ فری الیکشن کروا کر اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کروا لیتے پاکستان آرمی چیف نے اس الیکشن میں ن لیگ کو جتوانے کے لئے عوام کی دشمنی مول لی۔ اسٹریلوی ڈیپلومیٹ
23
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
پاکستان کے انتخابات پر BBC کی سیربین کی رپورٹ جس میں PTI کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی پابندی قرار دیا، PTI سے بلے کا نشان لینا، PTI کی قیادت کو جیلوں میں قید کر دیا، کاغذات چھیننے اور بلاوجہ مسترد کرنے کا الزام بھی لگایا گیا، انتخابات میں اِس مرتبہ وہ گہما گہمی نہیں جو پہلے ہوتی تھی۔
9
2K
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جج حسنات ذوالقرنین کو کس فوجی آفیسر کی کال آٸی تھی؟ فوجی آفیسر نے کہا تمہارے گھر میں تمہاری فیملی کے پاس ہمارے اہلکار موجود ہیں ہم جو کہتے ہیں وہ کریں آپ اور آپ کی فیملی محفوظ رہے گی، اُس کے بعد جج صاحب کے اس دعویٰ سے ہوا نکل گٸی کہ میں دلاور نہیں دلیر ہوں اور جج 8 دن کی چھٹی 1/3
47
703
4K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
نوازشریف کو امریکن CIA ، انڈین RAW، اسرائیلی موساد اور پاکستان کی ISI مکمل سپورٹ کر رہی ہیں اور یہ چاروں ایجنسیز عمران خان کے سخت خلاف ہیں، یہ چاروں ایجنسیز عمران خان کا خاتمہ چاہتی ہیں کیونکہ عمران خان سیاسی طور پر ایک بڑی طاقت ہے جو ورلڈ آرڈر کی تکمیل میں سب سے بڑی روکاٶٹ ہے۔
50
1K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
عمران خان پاکستان کی ایک باعزّت شخصیت ہے جسے دنیا جانتی ہے، انٹرنیشنلی عمران خان کا قد اتنا اونچا ہے کہ پاکستان کے بونے احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں، کرکٹ کا ورلڈ کپ عمران خان کی کپتانی میں جیتا، بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنا تو پیکج کی بجاۓ پاکستان میں یونیورسٹی کو 1/3
14
931
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
فارمیشن کمانڈرز کی کانفرنس کا اتنا سخت اعلامیہ وہ بھی ایک محبِ وطن لیڈر عمران خان کیلیے جاری کیا جس نے اِس ملک و قوم کو آج تک بہت کچھ دیا ہے کچھ لیا نہیں، عمران خان پاکستان کی ایک پہچان بنا اور دنیا سے ملک کو عزّت دلواٸی، ورلڈ کپ میں تمام کھلاڑی ہمت ہار چکے مگر خان کہتا رہا 1/4
62
965
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
کرپشن کا پیسہ چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسٰی اور ان کی اہلیہ نے جعلی نام سے اکاؤنٹ کھول کر کیسے چھپایا؟ اِس وڈیو کلپ میں اِن کے تمام کرتوتوں کی تاریخ رقم ہے، سپریم کورٹ کے ججز نے ایک فیصلے سے ان کی کرپشن جاٸز کردی اور آج ججز اور اُن کی فیملیز کی کرپشن کے خلاف ملک کا کوٸی بھی ادارہ
17
3K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
مولانا فضل الرحمن کا افغانستان آنا خیر میں نہیں ہے، مولانا نا تو وزیر خارجہ ہے نا وزیر داخلہ ہے نا پارلیمنٹ کا ممبر ہے، فضل الرحمٰن آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے، آج تک افغانستان میں جو تباہی ہوئی ہےاس کا 60% زمہ دار مولانا فضل الرحمان ہے 40% باقی لوگ ہیں۔
56
2K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
9 months
جنرل باجوہ سابق آرمی چیف نے اپنے دور میں پاکستان کی دنیا میں جگ ہنساٸی کرواٸی یہ سُن لیں، شرم و حیا بھی اُنھیں آتی ہے جن میں غیرت ہوتی ہے، یہ کینیڈین پارلیمنٹ ہے اور رکن کینیڈین پارلیمنٹ کہہ رہا ہے کہ ملٹری ٹیرر گروپ ہے اور جوڈیشل کلنگ اور انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث ہے۔
15
2K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
حاضر سروس جنرل نے مارچ 2019 میں خواجہ آصف سے کہا کہ آپ لوگ جون 2019 میں پنجاب حکومت لے لیں اور دسمبر 2019 میں وفاقی حکومت لے لیں مگر نوازشریف کی ہدایت تھی کہ اِن کی آفر قبول نہ کی جاۓ کیونکہ نوازشریف کو علم تھا کہ معیشیت میں بارودی سرنگیں بچھاٸی ہوٸی تھیں اور یہ سمجھتے تھے کہ 1/5
20
685
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
9 مٸی کو جناح ہاٶس کے مقام کے اریب قریب جو بھی گیا اُسے جیو فینسنگ کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا اگر نہیں گرفتار ہوا تو یہ شخص گرفتار نہیں ہوا جس نے لوگوں کو اُکسا کر جناح ہاٶس کے اندر بھیجا اور خود وہاں سے بہت خوبصورتی سے کھسک گیا، یہ کس یونٹ کا افسر ہے یا ISI کے کس عہدے پر فاٸز ہے
Tweet media one
74
2K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
عمران خان وزیراعظم تھا اُس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ خان سے سخت خوفزدہ تھی اِس کی سیدھی سے وجہ Absolutely Not جیسے جارحانہ جملے اور بےباک انٹرویوز تھے جو انٹرنیشنل میڈیا پر خان صاحب دے رہے تھے دوسری جانب مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے خلاف سخت پالیسی اختیار کٸیے ہوۓ تھا، جنرلوں 1/8
24
812
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
وردی پہنی ہو اور فرعونیت نہ ہو ممکن نہیں۔
189
2K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
اِس وقت پاکستان میں PTI کے خلاف ملٹری اسٹیبلشنٹ پاور گیم کھیل رہی ہے، PTI کو جلسوں کی اجازت نہ ملنا، ریلی نہ نکالنے دینا، PTI کا جھنڈا ہاتھ میں پکڑنا جرم قرار دے دینا حتکہ PTI کو فلسطین کے حق میں احتجاج پر رکاوٹ ڈالنا اِن تمام کارروائيوں میں براہ راست ISI کی اعلٰی قیادت ملوث ہے۔
56
1K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
ترکی کی اپنی ایک بہت بڑی تاریخ ہے جس پر تاریخی فلمیں و ڈرامے بناۓ گٸے اور خوب زرِ مبادلہ کمایا اور دنیا کی مختلف زبانوں میں فلمیں و ڈرامے ڈبنگ کر کے دیکھے جاتے ہیں اور اپنی تاریخ پر فخر کرتے ہیں، اگر ہم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمیں بانیِ پاکستان کا قتل، 1/4
39
688
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
جو شخص جیل سے نکلنے کیلیے بیماری کا جھوٹا بہانہ بنا کر، بیماری کی جھوٹی رپورٹس دے کر عوام کو پریشان حال چھوڑ کر لندن چلا جاۓ اور 4 سالوں تک پلٹ کر خبر نہ لے اُسکے حمایتی میری ہر ٹویٹس پر حملہ آور ہو رہے ہیں، گالم گلوچ اور طوفانِ بدتمیزی جاری کٸیے ہوۓہیں، فکر نہ کریں جب تک 1/3
48
660
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
2/2 کر گرفتار کروا دیا، 9 مٸی کو سازش کرکے سارا ملبہ اِس پر اور PTI پر ڈال دیا، 170 مقدمات بنوا دٸیے، بغاوت اور دہشتگردی کی سنگین دفعات لگوا دیں مگر یہ شخص نہ ملک سے باہر جاتا ہے اور نہ ہی ڈرتا ہے اور اب چیلنج دے رہا ہے کہ تم اپنے ثبوت لاٶ میں اپنےثبوت لاتا ہوں اوپن ٹراٸل کرواٶ۔
17
819
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
11 months
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ریاست کے اندر اپنی الگ ریاست بناٸی ہوٸی پے جس پر پاکستان کے آٸین و قانون کا اطلاق نہیں ہوتا، یہ غیر ممالک سے بالا ہی بالا بزنسسز ڈیل کرتے ہیں جس سے پاکستان کی معیشیت پر کوٸی اثر نہیں پڑتا بلکہ اُن ڈیلیز کی وجہ سے جنرلوں کے مزے ہو جاتے ہیں، یہ معاشی طور پر 1/8
57
917
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
10 months
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان میں نفرت کا جو بیج بویا تھا آج وہ تناور درخت بن چکا ہے، جب نوجوانوں کو اغوا کرکے مسنگ کر دو گے تو کیا آپ یہ سمجھتے ہیں تمہاری گنوں اور بموں سے ڈرتے رہیں گے؟ صاحب ایسا بلکل نہیں ہے آج یہ تمہارے خلاف نعرے لگا رہےہیں کل یہ تمہارے گریبان پر ہاتھ ڈالیں گے۔
64
1K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
8 months
خلیل الرحمٰن قمر نے ایک جملے میں لفافہ صحافیوں کو کتے کی موت مار دیا۔
70
1K
3K
@Jay_khan98
JAY KHAN
10 months
نوازشریف کی جس طرح پاکستان میں انٹری کرواٸی گٸی، جس طرح ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے لے تمام ریاستی ادارے نوازشریف کے سامنے لیٹ گٸے وہ کسی پاکستانی کے سامنے نہیں لیٹ سکتے، نوازشریف پاکستانی بن کر نہیں آیا بلکہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے نماٸیندے کی حیثیت سے پاکستان آیا ہے، نوازشریف کی 1/8
67
776
3K