امؔ یحیی Profile Banner
امؔ یحیی Profile
امؔ یحیی

@Sha_7610

Followers
3,150
Following
3,400
Media
1,179
Statuses
20,732
Explore trending content on Musk Viewer
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پیپلز پارٹی کا دردناک زوال بھٹو کی اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست سے لے کر زرداری کی قیادت میں بوٹ پالش کرنے والے کارٹون تک۔ حماد اظہر #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
5
115
178
@Sha_7610
امؔ یحیی
10 days
@ShafqatAli125 انشاء اللہ آپکے منہ میں چاکلیٹ ڈونٹ🍩
6
7
138
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
مارشل لاء لگانے سےُپہلے پرانا حساب تو دے دو ایوب کا مارشل لاء ضیاء کا مارشل لاء مشرف کا مارشل لاء اب جمہوریت کے لبادے میں چھپ کر مارشل لاء #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
3
49
69
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
جو ان کے خول اتاروں تو بھیڑیے نکلیں یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں #انصاف_کی_جیت
Tweet media one
@shafqatmm1
Shafqat Ch
3 months
راوی میں پانی پہلے ہی نہیں راوی کو خشک راوی میں دفنا دیں
15
61
243
3
41
69
@Sha_7610
امؔ یحیی
2 months
سانوں کی پتہ عمران خان کون وے۔۔ جیدا ہیرو سی اونوں پوچھو🙄 کیوں صدقے واری جاندی سی
Tweet media one
5
34
68
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
30 سال کے جوان کو اوور ایج قرار دیا جاتا ہے، اور دوسری طرف 60 سال کے ایکسٹنشن ایکسٹنشن کھیل رہے ہیں ..🙏🏻🤣 . #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
3
51
65
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پاکستانیوں فیصلہ آپ کا غلامی کرنی ھے یا سر اٹھا کر جینا ھے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
2
43
60
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
یہ آئینی ترامیم نہیں بلکہ یہ مارشل لاء ہے نا منظور نامنظور #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
46
60
@Sha_7610
امؔ یحیی
21 days
فضل رحمان کو چاہیے کہ جلدی فیصلہ کرے کہ ہمیں بھی سمجھ آۓ کہ ڈیزل بولنا ہے یا عرق گلاب، کنفیوز کر دیا ہے 🙄 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
4
19
58
@Sha_7610
امؔ یحیی
17 days
تم کتنے باغی پکڑو گے کتنے ذندان بھر پاوگے کس کس کاگلہ دبوچوگے کس کس کے قلم کو توڑوگے کتنوں کی ردانیں چھینوگے ہرگھرسےنعرہ اٹھےگا ہربشرتمھیں للکارےگا ہرشہرسےدھارہ پھوٹےگا جمہورکاجذبہ ابھرےگا آئین کارستہ کھولےگا ظلم کا پھنداٹوٹےگا #لاہور_جلسہ
Tweet media one
@shafqatmm1
Shafqat Ch
17 days
ہو جائے مقابلہ 21 ستمبر لاہور جلسہ کیلئے 1۔ کوئی بہترین شعر 2۔ زبردست قسم کی گرافکس تو Winners کیلئے کچھ خاص سوچیں گے
Tweet media one
116
133
476
4
23
53
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پاکستانیوں اس کو ھارنے مت دینا آپ کے لئے اپنی زندگی بھی داؤ پر لگا بیٹھا ھے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
23
42
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
عدلیہ کو بھی اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے ٹھوس اقدام کرنے چاہیے اور ان آئین شکنوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ھو گا تب ھی ہم آزاد ریاست کی بنیاد رکھ سکے گے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
1
29
34
@Sha_7610
امؔ یحیی
9 months
میری فیورٹ @fozisidd جو ایک عورت ھونے کے باوجود گھریلو ذمہ داریاں ھونے کے باوجود عمران خان کے نظریے کی پر ڈٹ کر کھڑے رہی اور لوگوں کی امید بنی ہمت بنی -ایسی بہادر عورتیں پاکستان کا فخر ھیں @316GC @ab_awans @BarristerGohar @ImranRiazKhan @sid_zee #RSS_Election
@pkmuhafiz1
Muhafiz.🇵🇰❤️
9 months
سچ سچ بتانا میرے اور اپ کے لیڈر عمران خان کے علاوہ ٹویٹر پر اپ کی پسندیدہ شخصیت کون ہے جس نے 2023 جیسے مشکل سال میں بھی اپ لوگوں کی امید نہیں ٹوٹنے دی کمنٹ میں بتائیں
130
61
544
6
15
30
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
آٸینی ترمیم کےمسودےمیں فیڈرل کورٹ کاقیام ہوگاجو تمام نچلی کورٹس سے لےکرسپریم کورٹ کو کنٹرول کرے گافیڈرل کورٹ کے چیپ جسٹس قاضی فاٸز عیسٰی ہوں گے جنھیں اختیار ہو گا کہ کونسے ججز کس بینچ میں لگانے ہیں، عمران خان کےکیسسز فیڈرل کورٹ میں چلاۓ جاٸیں گے۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
1
32
34
@Sha_7610
امؔ یحیی
7 months
سب کو بڑ ے بڑےعہدے اور اعزازت نوازے جا رہے ہیں لیکن چوروں پہلے الیکشن کا رزلٹ تو اناؤنس کر دو😂۔پینڈ وسیا نئی تے اچکے پہلے @316GC @Sid1__Zee @ZobiNsr #UploadForm45
Tweet media one
4
20
32
@Sha_7610
امؔ یحیی
9 months
Courageous woman do not give up easily, even life throw them a curveball. They have the inner strength to keep going and understand that resilience is key to success and push themselves to stay positive ,no matter what life throws brings their way @fozisidd we all proud of you
Tweet media one
1
15
29
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس افتخار چوہدری والی غلطی اور حرکت کرنے سے انکار کردیا ہے صابر شاکر #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
2
29
31
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
مارشل لاء لگانے والو اس معصوم کی گھر والوں کی آہیں قبروں تک تمھارا پیچھا کریں گی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
28
32
@Sha_7610
امؔ یحیی
21 days
ریٹائیر منٹ کی عمر 68 سال کرنے کی بجائے اُن کی نماز جنازہ والے دن ریٹائیر منٹ رکھ لیں۔۔ تاکہ سروس میں ہی مریں #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
3
20
29
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
عمران کا ڈر ھے عمران تو ہو گا #انصاف_کی_جیت
Tweet media one
3
27
30
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
مرزا صاحب آپ بریلویوں اور دیوبندؤں کے بابوں پر تنقید کرتے ہیں۔لیکن وہ انکا دفاع نہیں کرپاتے وجہ کوئی 100سال پہلے گزرچکا اور کوئی600سال پہلے۔کسی کے پاس ثبوت نہیں ان بابوں کی کرامات سچ ہیں یا نہیں لیکن تم نے اب جس بابے کو چھیڑا ہے وہ زندہ بھی ھے اور ہم اس کی کرامات کے گواہ نھی ہیں
3
12
27
@Sha_7610
امؔ یحیی
24 days
اگرغلیظ صحافیوں نےجیل کوریج کا بائیکاٹ کیاآپ کوبھی حق حاصل ہے کہ آپ انکے یوٹیوب ٹویٹر کابائیکاٹ کردیں۔ ٹی وی پرعمران خان کےخلاف زہراگلتے ہیں یوٹیوب ٹویٹر پرانکی تصاویر ویڈیولگاکر ڈالر اکٹھےکرتے ہیں۔ آج سے مہم چلائیں جو بھی عمران خان کی کوریج نہیں کرے گا اس کا بائیکاٹ کیا جائے گا
Tweet media one
3
19
31
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
او چھنکنے ہم خان کے سپاہی ہیں اور خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں چل نکل۔۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
26
29
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
سوشل میڈیا کے شہزادوں اور شہزادیوں تیار ہو خان کی آواز بننے کے لئے #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
2
23
29
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
کتنی آوازیں بند کروا گے مار دو سب کو ایک ہی بار جو ایٹم بم بنایا ھے ہم پر گرا دو کھل کر سامنے آتو گئے ھو اب ڈر کس بات کا #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
26
28
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
شکریہ قائد محترم، امام العلماء عزت مآب جناب مولانا فضل الرحمان صاحب 😍 #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
28
28
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
پی ٹی آئی کے لیئے سب سے بہتر یہی ہوگا کوئی بھی پریس کانفرنس یا جلسہ اپنے یوٹیوب سے چلائیں جس کو خبر چائیے ہوئی اسے مل جائے گی،،،مین اسٹریم میڈیا نے ایک سال سے صرف عمران خان کے خلاف ہی خبریں چلائی ہیں اور دلالی ہی کی ہے #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
1
25
26
@Sha_7610
امؔ یحیی
6 months
@316GC جب محافظ ہی عزت اور جان کے دشمن ہو جائیں تو ایسے محافظوں سے بس نفرت کی جا سکتی ہے۔
1
4
26
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
عمران خان پرایک اورغداری کامقدمہ کرنے کی تیاری توپھرحضور! بات ایوب کےمارشل لاء پرہو گی بات 71 میں ہتھیار ڈالنے پر ہوگی بات بلوچستان میں مسنگ پرسن پر ہوگی بات افغان وار میں پراکسی بننے پر ہو گی بات آئی جے ائی بنانے پر ہو گی بات بھگٹئ کو مارنے پر ھو گی #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
4
22
27
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
#یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے سوشل میڈیا نے ڈیجیٹل چینل کی دم پر پاؤں رکھا ہو ھے اس بائیکاٹ سے اپنی موت آپ مر جائیں گے
Tweet media one
0
24
26
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
اعظم نذیر تارڑ نے نہ صرف کالے کوٹ سے غداری کی ہے ، بلکہ یہ وہ ٹاوٹ ہے ، جس نے آزاد عدلیہ پر خود کُش حملہ کیا ہے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
27
25
@Sha_7610
امؔ یحیی
19 days
میں سارے ادارواں کو صاف صاف کہتا ہوں مداخلت نہیں کرنے دی جاۓ گی،کوئ مداخلت نہیں ہو گی،اداروں اور سپریم کورٹ کے درمیان ایک آگ کی دیوار بنائیں گے تا کہ کوئ مداخلت کا تصور بھی نہ کر سکے،انصاف ہو کر رہے گا جسٹس سید منصور علی شاہ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
22
25
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
اڈیالہ کی بیرک سے سیدھا آکسفورڈ کا چانسلر بنے گا پھر پاکستان کا وزیر اعظم۔۔۔انشاء اللّٰہ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
22
25
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
وثوق کیساتھ کہتا ہوں 70 فیصد پاکستان قیدی نمبر 804 کے اشارہ پر اُٹھتا ہے ، اگر اُس نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاو گے بیرسٹر گوہر علی خان۔۔۔ #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
1
17
24
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
مخصوص نشست پر میری ہر اُس بہن کا حق ہے جس نے تکلیف کاٹی ازیت برداشت کی مگر خان کے ساتھ کھڑی رہی آپکی قربانیوں کا بدلہ یہ نشست نہیں ہو سکتی مگر آپ جیسی با ہمت خواتین کی پارٹی کو ضرورت ہے ۔ #انصاف_کی_جیت
Tweet media one
4
18
24
@Sha_7610
امؔ یحیی
18 days
چھلا میرا جی ڈھولا ،کوئی لکڑ صفا کیتی وے قبر اتے لکھ مر ساں ،نئی مولانا وفا کیتی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
@humma_g
𝕏 Huma𝕏
18 days
چھلا میرا جی او ڈھولا سڑکے تے ہٹیاں سن جے مولانا، من جاندا ، ترمیماں پکیاں سن #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
7
16
22
8
18
24
@Sha_7610
امؔ یحیی
1 month
خان کے دیوانوں اور پروانوں جلدی آواور اپنی فالورز بڑھاؤ ٹیویٹر کی دنیا کے شاھکار فالو بیک دینے کو ہیں تیار @shafqatmm1 @humma_g @AloneInMist @sha_7610 @hmma46 @Wahidnkhattak @shine8moon @blakzer0 @ZaiSarfraz @1_DXB2 @itxUroojEjaz @lajjpal @ayeshaakhan1124 @zi8741 @ZobiNsr
8
16
24
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
غلامی نا منظور غلاموں کی غلامی نا منظور #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
2
23
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
رہ رہ کےخیال آ رہا ہےکہ کوئی کتنا ہی کرپٹ کیوں نہ ہو ملک کیساتھ ایسا نہیں کرسکتا کیاروانڈا کاقاضی کہیں بیرونی ایجنسیوں کاآلہ کار تو نہیں؟کیا بیرونی ایجنسیاں 3سے 4لوگ اہم ترین عہدوں پہ پہنچانے میں کامیاب ہوچکی ہیں؟مجھے کوئی اورمعقول وجہ سمجھ نہیں آرہی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
27
22
@Sha_7610
امؔ یحیی
13 days
سورت یوسف پڑھ کرلگتاہےسگےحسدکر سکتےہیں , اپنےہلاکت میں ڈال سکتےہیں ,غیر نجات میں ڈال سکتےہیں, بلا جُرم قید کی سزا ہوسکتی ہے ,پارساپر تہمت لگائی جاسکتی ہے, قریب ترین عزیز جُداہوسکتاہے ہجر کاٹاجاسکتاہےبچھڑاہوا مل سکتاہے ہرخواب پوراہوسکتا ہے , دوعائیں جلد یا بدیر قبول ضرور ہوتی ہیں!
Tweet media one
3
10
21
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ کا سوئیٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں پانچواں بین الاقوامی کانفرنس جاری ہے۔ یہ کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کاؤنسل کے سیشن کے دوران رکھا گیا جس کا مقصد بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
1
18
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
ہر روز میاں صاحب کے عزت افزائی ہوتی ھے😂 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
2
15
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
آپ مانیں یا نہ مانیں مگر میں مولانا کا سخت ترین مخالف ہوتے ہوئے بھی اس بات کا اعتراف کرتی ہوں کہ مولانا نے پاکستان کو ایک بڑی تباہی سے بچایا ہے، جسے بطور جمہوریت پسند ہمیں ان کا شکرگزار ہونا چاہیئے۔ اللہ تعالیٰ آگے بھی استقامت دے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
20
22
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
میں وزیرقانون کو چیلنج کرتا ہوں وہ قرآن پاک پر حلف دے کر بتائیں آئینی ترمیم کی تیاری میں انکااور انکی جماعت کا کوئی کردار تھا؟میں ایک اورچیلنج دیتا ہوں وزیرقانون قرآن پاک پرحلف دے کر بتائیں ہفتے والے دن آئینی ترمیم کا مسودہ انکو کون دے کر گیا اسد طور #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
24
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
18 days
میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پر ڈٹ گیا اسی لشکرِقلیل سے ہوں میں یوں ہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں @shafqatmm1 @ird_kh @AloneInMist @humma_g @Rsheikh95 @Flag_Waver1
Tweet media one
3
21
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
4 months
قوم کا ہیرو ۔ ہم آپ سے شرمندہ ہیں جو سلوک آپ کے ساتھ کیا گیا۔ آپ جیسے لوگ کسی بھی قوم کے لئے قیمتی اساسہ ہوتے ہیں #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
1
22
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور اسد قیصر💥 مولانا فضل الرحمان کا کردار شاندار تھا انکو بہت appreciate کرتا ہوں ۔ _بلاول بھٹو کا کردار داغ دار، کیا منہ دکھائیں گے اپنے شہید جمہوریت نانا اور اپنی والدہ کو۔ یہ والا👇🏻👇🏻👇🏻
Tweet media one
3
18
21
@Sha_7610
امؔ یحیی
19 days
عوام شٹیل کنفیوژڈ 🤪 کون سی پیکچر چنیں اللہ میاں جی مددکریں ژراژرااچھالگنےلگاھے😔 ہمارےدل ٹوٹنے شےبچائیں پرموشن ٹائم @shafqatmm1 @humma_g @AloneInMist @shine8moon @zi8741 @blakzer0 @ZobiNsr @Iqb_66 @FishooKhan @hmma46 @lajjpal @thr_cs #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
10
21
21
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
سوشل میڈیا کا استعمال کبھی کبھی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ہوتا ھے😂😂 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
4
12
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
ڈیجیٹیل دہشت گردوں سن لو کان کھول کے پھر نا کہنا بتایا نہیں👇🏻👇🏻😃😃 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
1
17
21
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
20
21
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
غلامی کی بد ترین شکل وہ ھے جب غلاموں کو زنجیروں سے پیار ہو جائے ہم وطنوں ان زنجیروں کو توڑ دو ہم آذاد ہیں پاکستان آذاد ہے اٹھو اور قیامت برپا کر دو #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
26
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پوری قوم کی جند جان۔۔۔۔ نورانی چہرے والے مولانا عرق گلاب۔۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
3
17
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
11 months
@fozisidd Thank U Soo much . U really kind. Ap ne mujhe b follow Kia mujhe TU koi janta b nhi. Mein TU bas ak aam Ki house wife hun Jo pore Dil se Imran khan K sath khari he. Jo rat ko 3 baje tak bas Imran khan K lie tweeter chek Kerti he. Or subh ankh khulte hi sab se pehle chek Kerti hun
4
8
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
4 months
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے زبردستی تقریر کیسے کروائی گئی، ارشد شریف شہید نے اس پر خصوصی پروگرام کیا تھا۔ کس نے محسن پاکستان سے زبردستی تقریر کروائی اور کیوں؟ #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
0
17
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
#انصاف_کی_جیت کے لئے ان سب ججز کو خراج تحسین جو ڈرے نہیں جھکے نہیں اور پاکستانیوں کے لئے امید بنے
Tweet media one
2
20
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
4 months
عوام نے مجھے بہت پیار اور محبت دی لیکن یہاں حکمران لٹیرےڈاکوچوربے ایمان اورمغرب کےغلام ہیں انہیں یہ فکر نہیں ہے کہ قدیر خان ہیرو ہےاس نے قوم کو کچھ بنا کر دیا ہے۔ انہیں صرف یہ فکر ہے کہ اگر ہم ڈاکٹر صاحب سے بات کریں گے توامریکہ ناراض ہوجائے گا ڈاکٹرعبدالقدیر #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
0
23
20
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی ترمیم بل کو پیش ہونے سے پہلے ہی واڑ کر رکھ دیا 🔥 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
2
15
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
8 months
The struggles of the people of Pakistan must not be overlooked, especially on Kashmir Day. Let's speak out against any form of cruelty or injustice they have faced. #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان
Tweet media one
1
23
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
قوم دیکھ سکتی ہےکہ کیسے چندکرپٹ عناصرکوبچانےکیلئےان کی مرضی کے عہدیداران مسلط کرنے پرمحنت ہورہی ہے اب لاہور جلسہ پہلےسےبھی زیادہ اہمیت اختیارکر گیا ہےوکلا کوبھی اس جلسے سے breathing space ملےگی اوروہ کھل کرنظام عدل کی آزادی اورخودمختاری کی آواز بنیں #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
2
14
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
ہم سوچتے تھے نور جہاں کے پتر رات رات جاگ کر ہماری خفاظت کرتے ہیں لیکن وہ تو پالستان کا بیڑا غرق کرتے ہیں😂 #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
17
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
9 months
ساری جدوجہد میں ھمیں ان کوخراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے جو اس مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے رہےان میں نمایاں نام @fozisidd کا بھی ھے جو خود ھر سختی برداشت کرتی رہی لیکن کارکنوں کاحوصلہ بنی رہی ایسے بہادروں کو پارٹی ٹکٹ دےکر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے @sherafzalmarwat @316GC @ImranKhanPTl
Tweet media one
@Naseem_khera
Naseem Khaira
9 months
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کمپنی کو جس مذاہمت کا سامنا ہے اس کے آگے مزید بند باندھنا نقصان سے ہوسکتا ہے اسلئیے انہوں نے آدھے ہاتھ کھڑے کرکے شریف خاندان کو پیغام پہنچادیا ہے کہ ساڈی ہُن بس ہوگئی اے اگر یہ مذاہمت جاری رہی تو پورے ہاتھ کھڑے ہوجائیں گے شاباش پاکستانیو آپ کا یقین کے ساتھ
11
58
231
7
5
16
@Sha_7610
امؔ یحیی
10 months
Bugaz Imran mein is ka damag Chal gya he, is ko samjh nhi arahi Marium K paonkese chatte #ن_لیگ_تو_وڑگئی
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
10 months
بس اسٹڈی کی کمی تھی ارے ڈفر مولانا وڑ گیا کے پی کے میں کسی کا باپ بھی اب حکومت نہیں بنا سکتا بھول جا ، جاکر غلامی کرو غلام صحافی۔۔۔ #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
126
134
469
2
5
15
@Sha_7610
امؔ یحیی
6 months
@enkidureborn خان صاحب نے یہ محنت ہمارے اور ہمارے بچوں کے لئے کی ھے۔یہ ھماری جماعت ھے کوئی بھی اٹھ کر اس جماعت پر قبضہ نہئں کر سکتا ۔ انصافین سواۓ خان صاحب کے کسی کو نہ جانتے ہیں نہ مانتے ہیں
2
6
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
تن من مٹائے جاؤ تم نام قومیت پر راہ وطن پر اپنی جانیں لڑائے جاؤ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
19
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
کچھ لوگوں کی قسمت میں ندامت میں سر جھکانا ھی لکھا ھے عدل وانصاف ان کے با کی بات نہیں۔ سمجھ نہیں آتی اگر کچن کی گرمی برداشت نہیں کر سکتے تو کچن میں آتے ہی کیوں ہیں🤷🏼‍♀️
Tweet media one
1
13
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
3 months
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں #انصاف_کی_جیت
Tweet media one
1
12
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
4 months
ء میں کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی سند سے نوازا۔ #ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
Tweet media one
0
18
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
اللہ اکبر کبیرہ ۔ 🥺 ہر وہ انسان فکر کرے جو دوسروں کے حق میں زیادتی کا سبب بنتا ہے۔ #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
2
17
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
اگر سوشل میڈیا نا ہوتا تو ہمیں نانی کی چھوٹی چھوٹی سرجریوں کا کیسے پتہ چکتا😁😁 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Tweet media one
2
19
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
Bilawal is emerging as the new Zardari—whatever that may mean to you. #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
4
24
19
@Sha_7610
امؔ یحیی
18 days
اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی اداروں کے پاس آخری کارڈ رہ گیا ہے عمران خان سے معافی مانگ لیں شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
0
15
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
ملک پاکستان کو نوچ نوچ کر کھانے والے گد ھ جب جمہوریت کی بات کریں ان تو منہ نوچ لینا چاہیے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
18
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
جتنی ان دو نمونوں کی چھترول ہوتی ہے سوشل میڈیا پر اگر شرم ہوتی تو کب کے ۔۔۔۔😂 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
2
19
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پاکستانیو آپ لوگ ایک غلام بن کر رہ جاؤ گے جہاں کوئی حقوق آپکو حاصل نہیں ہوں گے نا سپریم کروٹ،ناجبری گمشدگیوں پرآپ لوگ بول سکو گے اگر آواز اٹھائی تو سیدھا لاپتہ اور کوئی عدالت بھی کچھ نہیں کر سکے گی۔ ان شارٹ یہ ایک جمہوری مارشل لا نافذ کرنا چاہتے ہیں #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
1
21
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
فوزیہ صدیقی نے بےلوث عمران خان کا ساتھ دیا ھے پہلے بھی ظلم کا شکار ہوئی ہیں ان کے لئے سب سوشل میڈیا وارئیر آواز بلند کریں #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
22 days
میرے گھر پر مسلسل پولیس کی غیر قانونی چھاپے پڑ رہے ہیں اس فسطائیت کو اب ہم نہیں چلنے دیں گے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دینگے آپ کو خود کو ٹھیک کرنا پڑے گا کسی بھی وقت کسی کے بھی گھر پر چھاپے مارتے ہیں ہراساں کرتے ہیں مجھے مسلسل ہراساں۔ کیا جارہا ہے دھمکیاں دی
172
2K
5K
4
12
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
19 days
کس طرح بھلائیں ہم اس شہر کے ہنگامے ہر درد ابھی باقی ھے ہر زخم ابھی تازہ ھے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
17
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
جناب اعلی خفیہ سائفر اور اب خفیہ مسودہ نہیں جناب اعلی یہ مردہ لوگوں کا ملک نہیں ہے ۔ آئینی مسودے نہ کامیاب ہو گا نہ ہونے دیں گے۔پاکستان کی عدالت اور پارلیمنٹ فوج کے ادارے کی فرنچائز بنانے کی کوشش مت کریں ۔ معافی ہی راستہ ہے عزت ہی راستہ ہے ۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
0
18
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
22 days
عمر ایوب نے آج کھل کر چھترول کی ہے مزا نا آیا تو پیسے واپس😂 #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
2
15
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
5 months
حضور والا کیا ارشد شریف جو پاکستانی تھا اس کا قتل کنیا کی سر زمین پر کیا گیا ۔ اس کو انصاف دلانے کے لئے آپ نے کچھ ایکشن لیا؟ #TrueLiesOf9May
@Sid1__Zee
Sid1@Zee
5 months
حضور والا اک سوال میرا بھی کیا عباد فاروق کے بیٹے کو ٹراما اور پھر قبر تک پہنچانے پر بھی معافی مانگی گئی یا وہ بچہ بھی دہشتگرد تھا ؟ #TrueLiesOf9May
1
52
67
1
19
17
@Sha_7610
امؔ یحیی
5 months
پورے کا پورا ریاستی نظام جھوٹ اور فراڈ پر کھڑا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دیا تو دھرنے احتجاج اور لانگ مارچز کے ذریعے ان کو دھمکایا گیا جس پر انہوں نے معاملہ جرگے کے سپرد کر دیا آخے ہمارا سیاست سے کوہی تعلق نہیں🫣 #TrueLiesOf9May
Tweet media one
1
19
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
5 months
#TrueLiesOf9May ریاست سے اگر اس قوم کے بزرگ اپنا حق مانگے گے تو ان کا یہی حال ہونا چاہئے💔
1
21
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
2 months
کتنا مشکل ہوتا ہے جب تمہاری قسمت کسی ایسے شخص کے ہاتھ میں ہو جو تمہاری قدر نہ جانتا ہو، اور تمہیں تمہاری صحیح جگہ نہ دے۔
Tweet media one
1
8
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
مولانا فضل الرحمٰن نے "ناں" کر دی ہے۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Tweet media one
3
15
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
7 months
23 مارچ ہو یا 14 اگست خدارا ہمیں ٹینک اور F16 مت دکھاؤ یہ بتاؤ کہ آپ کے پاس جزیرے ہیں اور ہم IMF کے مقروض کیوں ہیں؟ساتھ یہ بھی بتا دو کہ جو ووٹ ہم نے ڈالا تھا وہ 47 فارم پر کیسے بدل گیا؟ #UploadFarm45
Tweet media one
0
17
18
@Sha_7610
امؔ یحیی
20 days
پتہ نہیں کیوں لوگوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے ❣️😊 عشقِ_لا #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
15
18