enkidureborn Profile Banner
Enkidu Reborn Profile
Enkidu Reborn

@enkidureborn

Followers
119K
Following
21K
Statuses
12K

Taking the legacy to new heights!

Calgary, Alberta
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@enkidureborn
Enkidu Reborn
1 hour
عمران خان کا متبادل کب کیوں کون کہاں کیسے ؟ مختصر سوالات اور انکے جوابات کیا فوج عمران خان کا متبادل تیار کرنا چاہتی ہے؟ ہاں ! کیونکہ فوج کو عمران خان سے مسئلے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ عمران خان جیسا طاقتور آدمی انہیں عنقریب شکست سے دوچار کردے گا اور انکی خواہش ہے کہ انکے سامنے عمران خان جیسی مضبوط قیادت نہ رہے۔ کیا فوج عمران خان کا متبادل تیار کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے؟ اس کا جواب آخر میں۔ اگر کوئی شخص عمران خان کا متبادل بن جائے تو فوج کیا کرے گی؟ عمران خان کو رستے سے ہٹا دے گی۔ کیا فوج عمران خان کو واقعی رستے سے ہٹانے کا سوچ سکتی ہے؟ اسی فوج نے بھٹو کو پھانسی چڑھا رکھا ہے۔ عمران خان پر جو وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ ہوا اس کا مقصد بھی یہی تھا۔ تو کیا کوئی شک شبہ باقی ہے؟ عمران خان کا متبادل کیوں؟ فوج نے ستتر سال سے اس ملک پر قبضہ جما رکھا ہے۔ وہ خود سے زیادہ طاقتور کسی کو ہونے نہیں دینا چاہتے۔ عمران خان ان سے زیادہ طاقتور ہوا اسی لیے آج ان کے لیے خطرہ ہے۔ کیا بشری بی بی عمران خان کا متبادل ہوسکتی ہیں؟ بشری بی بی عمران خان کی اہلیہ ہیں۔ عمر میں عمران خان سے بائیس سال چھوٹی ہیں۔ انہیں کبھی نا کبھی خیال تو آتا ہوگا کہ عمران خان دس سال بعد شاید سیاست میں ویسے متحرک نہ ہوں تو شاید مجھے یہ ذمہ داری اٹھا لینی چاہیے۔ کیا فوج بھی ایسا کچھ سوچتی ہے؟ یہ اب فوج جانے۔ کیا بشری بی بی کو واقعی ایسا کوئی خیال آتا ہوگا ؟ یہ بھی وہی جانیں۔ کیا عمران ریاض عمران خان کا متبادل ہوسکتے ہیں؟ میرا نہیں خیال۔ عمران ریاض اچھے مقرر ہیں۔ پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے صحافی ہیں۔ لیکن عملی سیاست کا تجربہ صفر ہے۔ ویوز تو رجب بٹ کو بھی ملتے ہیں اور سسٹریالوجی کو بھی۔ سیاست میں چمکنے کے لیے بہت کچھ چاہیے ہوتا ہے۔ لیکن اگر عمران ریاض اپنے اندر وہ صلاحیتیں پیدا کرکے عملی سیاست میں قدم رکھ کر پھر عوام کو قائل کرتے ہیں تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟ سیاست میں حصہ لینا ہر کسی کا حق ہے۔ اب تمام سوالات کا باپ سوال کیا فوج عمران خان کا متبادل تیار کرسکتی ہے؟ فوج نے عمران خان کا متبادل مریم اور بلاول کو کرنا تھا نہیں کرپائی۔ فوج نے عمران خان کو ختم کرنا تھا نہیں کرپائی۔ فوج نے ن لیگ کو مقبول کرنا تھا نہیں کرپائی۔ فوج نے سرمایہ کاری لیکر آنی تھی نہیں لاسکی۔ فوج نے دہشتگردی ختم کرنا تھی نہیں کرپائی۔ فوج نے منصوبے تو بہت بنائے لیکن کامیاب ایک بھی نہیں ہوا۔ اسکی وجہ بہت سادہ سی تھی۔ کیونکہ کسی بھی عسکری منصوبے میں فوج عوام کیساتھ نہ تھی۔ عوام نے سنگجانی والے علی امین کو پسند کیا۔ عوام نے جنید اکبر کو پسند کیا۔ عوام نے خرم ذیشان کو پسند کیا۔ عوام نے صدام ترین کو پسند کیا اویس یونس کو پسند کیا۔ ہارڈ لائنرز کو عوام نے پذیرائی دی اور مصلحت زدہ لوگوں کو خود ہی سائیڈ پر کردیا۔ یعنی عوام میں مقبول وہی ہوگا جس کا نشانہ درست ہوگا۔ آئندہ بھی اس ملک کا لیڈر وہی ہوگا جو اس ملک کے اصل مسئلے کی نشاندہی کرے گا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرپایا تو اسکے ساتھ پوری ریاستی مشینری تمام تر وسائل کیساتھ بھی ہوئی تو حشر نواز شریف جیسا ہوگا۔ جی ہاں صرف سترہ سیٹیں۔
49
163
582
@enkidureborn
Enkidu Reborn
13 minutes
1
0
2
@enkidureborn
Enkidu Reborn
42 minutes
@Aakbar84 یہ بھی کوئی جواز نہیں۔ عمران خان نے خرم ذیشان کو سیکرٹری انفارمیشن لگانے کا کہا ابھی تک نوٹیفکیشن ہی نہیں ہوا۔ اب عمران خان کس سے پوچھے کہ میری بات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟
5
47
204
@enkidureborn
Enkidu Reborn
1 hour
@OfficialShehr بیگم جی سے
12
2
104
@enkidureborn
Enkidu Reborn
1 hour
RT @Refutationist: عدالتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یحییٰ آفریدی اور حکومت امید کر رہے ہیں کہ حکومتی ججوں کی سپریم کورٹ میں تقرری کے بعد کورٹ پی…
0
80
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
2 hours
جس جس سیاستدان کا برا وقت آیا ہے اس نے “انتشار پھیلانے والے “ اکاونٹس پر چڑھائی شروع کردی ہے۔ حماد اظہر صاحب کی قیادت میں پنجاب میں کوئی مزاحمت نہیں ہوئی۔ یہ بھی حقیقت ہے اور ان کے تمام جواز درست ہیں کہ سختی ہے ، دباؤ ہے اور خوف ہے۔ ایسے میں ایک دفعہ عہدے کو چھوڑ کر دیکھ لیں شاید کسی نئے کو وہ سختی ، دباؤ یا خوف محسوس نہ ہوتا ہو۔ اگر واقعی کوئی خوف یا سختی ہوئی تو وہ شخص بھی ناکام ہوجائے گا۔ پھر آپ کا موقف درست ثابت ہوگا۔ بلکہ لوگ کہیں گے کہ ان سے تو حماد اظہر کئی درجے بہتر تھے۔ لیکن اگر آپ کچھ کرنا بھی نہیں چاہتے۔ عہدہ بھی نہیں چھوڑنا چاہتے تو پھر دل بڑا کیجیے۔ تنقید کو برداشت کیجیے۔ اگر تنقید کرنے والوں میں جان ہوئی تو وہ عمران خان تک اپنا پیغام کسی بھی طرح سے پہنچا لیں گے۔علی امین عمران خان کے لیے دو لانگ مارچ لے کر آیا۔ اسے عمران خان نے صوبائی صدارت سے ہٹا دیا۔ آپ نے تو اس کے پاسنگ بھی کچھ نہیں کیا۔
54
340
936
@enkidureborn
Enkidu Reborn
2 hours
RT @MeFaheem: بنوں سے اغوا�� پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
0
127
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
4 hours
@CivicDominance @pakistanwalli جتنا بھانجے کا آجکل آنٹی سے اتفاق ہے اتنا انکل کا ہرگز نہیں ہے۔ انکل یہ سمجھتے ہیں کہ آنٹی اور بھانجا دونوں غلط فہمی کا شکار ہیں۔
0
1
15
@enkidureborn
Enkidu Reborn
4 hours
RT @pakistanwalli: عمران ریاض خان کے مئی 2023 میں اغوا کا ذمہ دار کون تھا؟ بنیادی ذمہ داری امیگریشن حکام پر عائد ہوتی ہے۔ ان کا فرض تھا کہ…
0
130
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
4 hours
صبح سے تین دفعہ منہ سے پھسل چکا ہے۔ رام چندر شاستر کا بھجن کر ۔ استغفراللہ ۔ در فٹے منہ اس ٹک ٹاک کا۔
20
39
506
@enkidureborn
Enkidu Reborn
5 hours
RT @Refutationist: 2018 اور 2024 کے انتخابات میں صرف ہی فرق کافی ہے کہ قاضی فراڈیے اور جرنیلوں نے انتخابات سے صرف تین ہفتے قبل PTI سے بلا چ…
0
179
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
7 hours
RT @sh_basra: میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،کہ عمران خان کو 500 دن سے زیادہ جھوٹے مقدمات میں جو جیل میں بند کیا ہوا ہے، 2 سال سے پارٹی ک…
0
3K
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
8 hours
RT @aliya_hamza: اللہ الحق ہے شکرالحمداللہ
Tweet media one
0
731
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
8 hours
عاصم شریف زرداری رجیم ❌ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ✅
14
352
2K
@enkidureborn
Enkidu Reborn
8 hours
RT @enigmaakh: اختلافِ رائے ہر انسان کا حق ہے، اور ضروری نہیں کہ ہر پاکستانی میری ہر بات سے متفق ہو۔ مگر ایک بات طے ہے: جو کچھ میں کہہ رہی…
0
100
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
8 hours
@Hammad_Azhar آپ تھانے کے باہر تو پہنچ جائیں۔ اتنا اظہار یکجہتی تو کرنا چاہیے۔ زیادہ سے زیادہ آپ کو بھی گرفتار کرلیں گے۔
31
254
1K
@enkidureborn
Enkidu Reborn
16 hours
سیاسی حالات و واقعات ؛ کیا ڈیل ہورہی ہے؟ علی امین گنڈا پور نے کہا نوے فیصد معاملات طے ہوچکے تھے۔ فواد چوہدری نے کہا نئے الیکشن پر بات پھنسی ہوئی ہے۔ ادھر ادھر سے سرگوشیاں ہیں کہ کہیں معاملات طے ہورہے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا واقعی کچھ طے ہورہا ہے؟ فوج بظاہر تو دباؤ میں ہے۔ امریکہ چین عرب کہیں دال نہیں گل رہی۔ فوج کو ان حالات میں کچھ ٹھہراو چاہیے۔ کچھ سکون۔ کچھ اندرونی خلفشار میں کمی۔ تو کیا فوج اس دباؤ سے نکلنے کے لیے عمران خان سے معاملات “طے” کررہی ہے؟ اس سوال کا جواب بعد میں۔ پہلے یہ سوال کہ فوج اس وقت کیا کررہی ہے؟ فوج نے اختلاف رائے کو دبانے کے لیے پیکا آرڈیننس متعارف کروایا ہے۔ فوج عدالتوں میں دھڑا دھڑ جج بھرے جارہی ہے۔ ایک جہاز امریکہ سے آرہا ہے تو دوسرا چین جارہا ہے۔ یعنی فوج ہر طرف سے لوپ ہولز ختم کررہی ہے اپنا شکنجہ مضبوط کررہی ہے۔ یعنی وہ لشکر جس نےنیزے زہر میں بجھا لیے ، جنکی آنکھوں میں وحشت اتری ہوئی ہے ، جو ننگی تلواریں تھامے آپکی طرف لپک رہے ہیں وہ آپ سے صلح کرنے آرہے ہیں؟ نہیں وہ آپ کو ختم کرنا چاہ رہے ہیں بس موجودہ حالات میں انہیں کچھ دباو ختم کرنا ہے کچھ تنقید و نفرت کم کرنی ہے کچھ استحکام پیدا کرنا ہے۔ تو اسکے لیے ان کے پاس سب سے موثر ہتھیار کیا ہے؟ ڈیل کی خبریں چلوانا۔ لہذا انکی تیاریوں کو دیکھیں جو لالچ وہ دے رہے ہیں یہ جال ہے۔ یہ دھوکہ ہے۔
158
1K
4K
@enkidureborn
Enkidu Reborn
19 hours
RT @CivisResistere: ہون آرام اے 😂😂
Tweet media one
0
98
0
@enkidureborn
Enkidu Reborn
21 hours
جو آج نکلے ہیں لوگ قیامت ہیں دس اپریل کو حیرت زدہ لوگ نکلے۔ اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے۔ مئی کے لانگ مارچ میں سیاسی متحرک کارکن نکلے۔ منزل پانے۔ نومبر کے لانگ مارچ میں عوام نکلے۔ اپنا حق مانگتے ہوئے۔ نو مئی کو لوگ نکلے۔ اپنے غصے اور جذبات کا اظہار کرتے ہوئے۔ آٹھ فروری تک لوگ نکلتے رہے۔ امید کیساتھ۔ کہ الیکشن میں اپنا حق واپس لے لیں گے۔ اکتوبر کے لانگ مارچ میں لوگ نکلے۔ کہ بس بہت ہوگیا۔ نومبر کے لانگ مارچ میں لوگ نکلے بے بس ہوکر۔ لیکن جو آج لوگ نکلے ہیں۔ ان میں وہ حیرت بھی ہے جو انہیں دس اپریل کو رجیم چینج کے وقت ہوئی۔ ان میں وہ سیاسی شعور ہے جو انہیں جہد مسلسل نے دیا ہے۔ ان میں وہ غصہ ہیں جو انہیں عمران خان کو گولیاں لگنے پر آیا۔ جو انہیں نو مئی کو عمران خان کے اغواء پر آیا۔ ان کرب اور دکھ کی داستانوں کے بوجھ ہیں جو ان پر نو مئی کے بعد گزرے۔ ان میں وہ مایوسی اور بے بسی ہے جو انہیں نو فروری کو ہوئی۔ اس دھوکے کا غصہ ہے جو انہیں پانچ اکتوبر کے بعد ہوا اور وہ نفرت ہے جو انہیں 26 نومبر کو ہوئی ہے۔ یہ جو لوگ نکلے ہیں بہت بوجھ اٹھا کر نکلے ہیں ۔
31
632
2K