enigmaakh Profile Banner
Namkeen Chai نمکین چائے Profile
Namkeen Chai نمکین چائے

@enigmaakh

Followers
16K
Following
44K
Statuses
23K

There is no power on earth that can undo PAKISTAN.

Pakistan
Joined September 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
7 months
Watch the entire clip & replay portion where Fatimah Jinnah appears reveals a haunting truth. Her expressions, her trauma, her profound awareness are a stark reminder of a great injustice. Sorrow in her eyes & burden of her knowledge will forever linger in my memory! 💔💔💔💔
21
235
490
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
2 hours
@_SahibzadaHamid تو کون؟ میں خوامخوہ
2
5
44
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
3 hours
مصطفین کاظمی صاحب پاکستان کی طرف سے آپ کو سرخ سلام۔
3
112
391
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
6 hours
@Mudasir66938778 جزاک اللہ خیر
0
0
1
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
RT @DropSiteNews: “Think of it as a big real estate site. The United States is going to own it and we’re going to slowly, very slowly—we’re…
0
38
0
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
0
0
10
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ حقیقی مسکراہٹ صرف چہرے کی زینت نہیں ہوتی بلکہ دل کی گہرائیوں سے نکل کر آنکھوں میں چمک بن کر ابھرتی ہے؟ وہ خالص ہوتی ہے، بے ساختہ ہوتی ہے، اور اس میں کوئی بناوٹ نہیں ہوتی۔ لیکن اگر کسی کے کنپٹی پر بندوق رکھ کر کہا جائے کہ "مسکراؤ!" تو وہ مسکراہٹ بالکل ویسی ہی ہوگی جیسے نقلی بتیسی - زبردستی نکلی ہوئی، بے جان، تاثرات سے عاری، اور سراسر مضحکہ خیز! آنکھیں جذبات سے خالی، تاثرات بکھرے ہوئے، اور پورا چہرہ اس زبردستی کی مشقت میں پھنسا ہوا دکھائی دے گا۔ یہی حال اس "زبردستی کی مسکراہٹ" کا تھا جو ہمیں صوابی جلسے کے اسٹیج پر نظر آئی۔ ایک ایسی بناوٹی خوشی، جس کے پیچھے اضطراب چھپا ہوا تھا۔ قہقہے بھی لگے، جپھیاں بھی ڈالیں، نعروں میں جوش بھی ڈالنے کی کوشش کی گئی، مگر سب زبردستی! سب کچھ اتنا مصنوعی تھا کہ دیکھنے والے بھی الجھ�� میں پڑ گئے کہ یہ جوش ہے یا محض دکھاوا؟ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ نہ تو زبردستی کی مسکراہٹ کسی کی تقدیر بدل سکتی ہے، اور نہ ہی چند چالاکیاں کسی تحریک کا رخ موڑ سکتی ہیں۔ آخر میں فیصلہ ہمیشہ وہی ہوتا ہے جو خدا کو منظور ہوتا ہے۔ یہ جو مرضی کر لیں، جلسے کر لیں، بازاروں میں بیٹھ جائیں، خود کو ناگزیر سمجھنے کی غلط فہمی پال لیں، حقیقت یہی ہے کہ ہر چیز ان کے کنٹرول میں نہیں ہے! اگر ایسا ہوتا تو وہ اپنی طاقت بچانے کے لیے اتنی محنت نہ کر رہے ہوتے۔ تاریخ میں کئی بار آزمائشیں آئی ہیں، عوام نے 77 سال سے مشکلات برداشت کی ہیں، پچھلے تین سال بھی گزارے، اور اگر ضرورت پڑی تو مزید کچھ سال بھی گزار لیں گے۔ مگر اب عوام کمپرومائز سسٹم نہیں چاہتے! وہ ایسا کوئی سودا قبول نہیں کریں گے جو ان کے خوابوں، ان کی قربانیوں، اور ان کی آزادی کو بیچنے کے مترادف ہو۔ مسئلہ چند مہینوں یا سالوں کا نہیں، مسئلہ سوچ کا ہے! وہ سوچ جو سمجھوتے پر یقین رکھتی ہے، وہ سوچ جو وقتی فائدے کے لیے نظریے کو قربان کر دیتی ہے، وہ سوچ جو عوام کو مہنگائی، بیروزگاری، اور محرومی میں دھکیل کر خود عیش کرنے میں مصروف ہو جاتی ہے۔ مگر یاد رکھیں، یہ وہی قوم ہے جو تاریخ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے! جب عوام کو اپنی طاقت کا احساس ہوگا، جب وہ خود فیصلہ کریں گے کہ انہیں کیا چاہیے، تو کسی بھی بناوٹی مسکراہٹ، کسی بھی زبردستی کے جوش، اور کسی بھی سازشی کھیل کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہے گی۔ یہ قوم خود اپنی قسمت کا فیصلہ کرے گی - نہ زبردستی، نہ بناوٹ، نہ دھوکہ!
6
26
100
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
@IrfanJatoi3498 جزاک اللہ خیر
0
0
1
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
0
0
1
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
@eyesmithca 'میں اکثر دیر کر دیتا ہوں'
1
0
23
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
@ikislove یہی تو!
1
0
0
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
@JimmyVirkk ��ی، وہ بھی چائنہ کی چوتھی کاپی!
0
0
20
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
8 hours
خان = قوم قوم = خان
@Ai_JaziKhan
AIRevolution
8 hours
#ReleaseImranKhan — PTI without Khan holds no value; it’s just a name. He is the soul, the vision, and the driving force behind it. Take Khan out, and PTI is nothing. KHAN IS PTI AND PTI IS KHAN! 🔥
Tweet media one
2
26
107
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
15 hours
RT @noshigilani: چلو اک اور رقصِ رائگانی دفن کرتے ہیں پہاڑوں میں محبت کی کہانی دفن کرتے ہیں مِرے سینے پہ اک تعویذ ہے تیری محبت کا چلے آؤ…
0
75
0
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
16 hours
سچ کا خدا ہے۔
Tweet media one
11
55
325
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
16 hours
منافقت صرف یہ نہیں کہ آپ خود منافق ہیں، بلکہ اصل منافقت یہ ہے کہ جب آپ سے جواب طلب کیا جائے، تو آپ الٹا سچ بولنے والوں پر ہی منافقت کا الزام لگا دیں۔ اگر آپ نے کبھی حق مانگنے کی ہمت نہیں کی، اگر سچ بولنے کی جرات نہیں رکھتے، اگر بزدلی ��پ کی رگوں میں سرایت کر چکی ہے، تو آپ چاہتے ہیں کہ پوری قوم بھی اسی خوف اور خاموشی میں جکڑی رہے۔ یہی اصل منافقت ہے کہ جو لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں، جو آپ سے احتساب مانگتے ہیں، آپ ان کی زبان بندی چاہتے ہیں۔ مگر یاد رکھیں، سچ دبانے سے ختم نہیں ہوتا، بلکہ مزید گونجتا ہے، مزید ابھرتا ہے! عمران خان نے 28 سالہ سیاست میں کبھی تنقید سے گھبرا کر راہ فرار اختیار نہیں کی، کبھی سوالات پر چراغ پا نہیں ہوئے، کیونکہ ایک حقیقی لیڈر اپنی قوم کو جواب دہ ہوتا ہے۔ مگر آج جو خود کو لیڈر سمجھتے ہیں، وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عوام کو بلاک کرنے، سوالات کو دبانے، اور سچ بولنے والوں کو خاموش کرنے پر اتر آئے ہیں۔ سوال کرو تو خاموشی، حق مانگو تو الزامات! بھئی واہ۔ یہی وہ اصل دوغلا پن ہے جسے بےنقاب ہونا چاہیے! کہاں تھے آپ پچھلے تین سالوں سے؟ خیبرپختونخوا میں کیوں چپ بیٹھے رہے؟ 22 اگست کو کہاں تھے؟ 4 اکتوبر کو کہاں تھے؟ 26 اور 27 نومبر کو آپ کس کونے میں دبکے بیٹھے تھے؟ پورے دسمبر آپ کی آواز کیوں بند رہی؟ کیا صرف ایک ’نکی جئی‘ موٹر بائیک ریلی نکال کر سمجھتے ہیں کہ عوام سوال کرنا بند کر دے گی؟ نہیں! اب یہ قوم جاگی ہوئی ہے، اور اب نہ سوال دبیں گے، نہ احتساب رکے گا۔ اب ہر سازش بےنقاب ہوگی، اور ہر چہرہ بےنقاب ہوگا! @Aleema_KhanPK @aliya_hamza @JunaidAkbarMNA @ImranKhanPTI
Tweet media one
24
194
443
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
16 hours
0
1
0
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
16 hours
@waysofarebel804 بسم اللہ کریں، ہم تو کب کا کر چکے الحمدللہ
0
0
1
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
16 hours
0
1
7
@enigmaakh
Namkeen Chai نمکین چائے
23 hours
@GaramAndaay سچ اور کڑوی بات
0
1
3