Flag_Waver1 Profile Banner
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب Profile
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

@Flag_Waver1

Followers
48K
Following
139K
Media
5K
Statuses
142K

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

#محبت_مافیا
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے اقوام متحدہ کے بڑے فورم پر گستاخی رسول کے خلاف مضبوط آواز اٹھائی. یہ عمران خان ہی تھے جنہوں نے مغرب کے لوگوں تک پیغمبر اسلام کی شخصیت کے متعلق جاننے کا شوق پیدا کیا . 2018 کے بعد مغرب میں اسلام قبول کرنے والوں کی شرح بڑھی
44
2K
4K
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
افغانستان میں شکست اس صدی کی شروعات کا تاحال سب سے اہم ترین واقعہ تھا. کل کا واقعہ دوسرے بڑے کھیل کی ابتداء لگ رہی ہے. ان دونوں واقعات کے دوران فیلڈنگ سیٹ کرنے کے لئے بھی بہت کچھ ہے. صدام ،قذافی کو ختم کرنا،.عرب سپرنگ کے ذریعے عرب بادشاہتوں کو خوفزدہ کرنا،.👇1/4.
11
134
717
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
ثانیہ عاشق کے عاشقو واپس آجاؤ پی ٹی آئی میں. تہاڈی قسمت وچ شیریں مزاری نوں ویکھنا ای لکھیا .😜😜😜😜.
41
70
611
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
یہ وہ مکمل کلپ ہے جسے نسل الحمار ایڈٹ کرکے خان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے رہے ہیں . قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے متعلق آئین کی شق کو بحال رکھنے کا اعادہ صرف صاحب ایمان ہی کرسکتا ہے. قادیانیوں کے کفر میں کوئی دو رائے نہیں ہے. مومن پر کفر کا فتویٰ داغنے والے ان سے بھی گھٹیا ہیں
15
408
537
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
سٹیفن سیکر نے دھوتی اسحاق ڈار کی کھینچی ہے لیکن ننگا پورا پاکستانی میڈیا ہوا ہے.
7
74
509
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
پاکستان میں رہ کر. پاکستان کے لئے.پاکستان کی بات کرنا. بھی جرم ہے کیا ؟. استادِ محترم سر شفقت چوہدری کو رات غیر قانونی طور پر اغواء کرلیا گیا ہے. ہمارے لئے تو پاکستان میں ایک منحوس کی آمد کی پہلی نحوست ظاہر ہو گئی ہے
Tweet media one
25
307
453
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#خونی_لبرلز_بےلگام.اصلی لبرلز چاہیں تو عمران خان کی گذارشات کی مدد سے اپنی “منجی تھلے” جھانک کر وہ خونی لبرلز تلاش کر لیں جن کی طرف عمران خان نے اشارہ کیا ہے۔.
5
107
458
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 months
پ ٹی آئی والو .یہ ہوتی ہے عزت .یہ ہوتی ہے مقبولیت . میری لیڈر کے شاندار استقبال سے جلن تو ہورہی ہوگی .🤧🤧🤗.#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
20
412
368
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جن کو سعودی عرب سے پیار ہے وہ سعودیہ چلے جائیں .جنہیں ایران عزیز ہے ,وہ ایران چلے جائیں . لیکن خدارا میرے پاک وطن کی جان چھوڑ دیں.
21
64
329
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایک درمیانی کوالٹی کا. سستا سا جج . کم سے کم کتنی قیمت کا مل جاتا ہے ؟
Tweet media one
38
110
300
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
ذرا حالات اور واقعات کا سیکوئنس دیکھتے ہیں. رجیم چینج کے لئے سارا امریکی پیسہ زرداری کے ذریعے دوبئی چلا گیا.زرداری نے "اصل ڈاکوؤں" کو مناسب حصہ نہیں دیا جس پر PPP کے رہنماؤں کے گھروں پر نیب کے چھاپے شروع ہوگئے۔.تحریک انصاف پہلے ہی چکی کے دو پاٹوں کے درمیان پس رہی ہے.👇 1/2.
5
60
258
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں
Tweet media one
17
97
270
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
اسحاق ڈار کے انٹرویو کی فیصل آبادی ڈبنگ آجائے تو مزہ آجائے. سجاد جانی اینڈ کمپنی کے ہینڈل مینشن کردے کوئی اگر ہیں تو .😊😊😊😊.
10
32
253
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
اس معصوم چہرے کی پتہ نہیں کیا مجبوری ہے مائی ٹونے ٹوٹکے کا ساتھ دینے میں.😟😟🤪🤪
Tweet media one
88
50
255
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پی ٹی آئی کو.By Hook or By Crook.کرش کرنے کے کوششوں کے باوجود ،.شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی اگر نواز شریف کی پاکستان واپس آنے کی ہمت نہیں ہو رہی تو ��ہ بہت بڑا انڈیکیٹر ہے کہ. حالات پلٹا کھانے والے ہیں.کرش کرنے والوں کو بھی اسکا ادراک ہے. توPTI والو ہمت نہ ہارو ،ڈٹے رہو.
6
116
249
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
عالمی اسٹیبلشمنٹ اپنی فیلڈنگ بہت دور رس نتائج کو پیشِ نظر رکھ کر سیٹ کرتی ہے. پہلے مشرف کے ذریعے پی سی او ججز سے حلف دلوایا گیا.پھر مشرف کو سین سے آؤٹ کرنے کے لئے افتخار چودھری کے ذریعے انہی ججز کا حلف ساقط اور ان سے استعفیٰ دلوایا گیا۔. یوں بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹ گیا. 👇👇.
2
63
247
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
ہماری زندگی کا ایک ایک پل اس پاک سرزمین کا مقروض ہے . حق ادا کرنا ناممکن ہے.لیکن #محبت_مافیا نے ہمارے جذبات کو زبان دی. Shafqat Ch.ایک شخص نہیں یونیورسٹی ہے.جس نے پاکستان کے لئے درد رکھنے والوں کے دلوں میں حب الوطنی کا نصاب رائج کیا
Tweet media one
6
155
233
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
2025 سے 2030 کے بعد سے پاکستان کی آبی صورتحال انتہائی الارمنگ ہوگی. تربیلا سےاوپر تمام ڈیم صرف پانی کنٹرول کرنے کی کیپیسٹی بڑھاتے ہیں،سیلابی پانی کو کنٹرول نہیں کرسکتے. 16 ارب ڈالر سالانہ معاشی فائدہ دینے والا کالاباغ ڈیم محض ایک سال میں اپنی قیمت پوری کر سکتا ہے. تو مخالفت کیوں؟
Tweet media one
9
136
226
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایک انوکھے لاڈلے کو ایکسٹینشن دینے سے کم و بیش 70 ہائی رینک آفیسرز کے کیریئر کو فل سٹاپ لگ جاتا ہے.میرٹ ، قابلیت ، پروفیشنل ازم اور مورال کی موت ہوجاتی ہے. صرف ایک انوکھے لاڈلے کی وجہ سے.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
4
158
222
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
باجوہ پر تنقید کرنے پر ٹاؤں ٹاؤں کرنے والوں کی زبان پر فیض کی کردار کشی پر چھالے پڑ گئے ہیں. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
2
148
201
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
#QaziFaezIsa.چینی دانشور کنفیوشس کا ایک قول ہے.”گوشت کے بغیر سبزی کھانی پڑے، پینے کے لئے صرف پانی ملے اور سونے کے لئے تکیہ نہ ہو بلکہ بازو ہی کو تکیہ بنانا پڑے تو بھی یہ حال اس معاشرے سے بہتر ہے جس میں انصاف نہ ہو۔“. وطنِ عزیز میں تو اب سبزی دال بھی میسر نہیں.انصاف کہاں سے ملے ؟
11
122
216
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
پٹواریوں کا یہ حال ہوگیا ہے کہ ویڈیوز کی بات چھیڑیں تو پردہ پوشی کی آیات اور احادیث سنانا شروع کر دیتے ہیں.🤣🤣.یہی لوگ پہلے حلق پھاڑ پھاڑ کر چیلنج کیا کرتے تھے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
6
150
214
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
پی ایس او کو سپورٹ کیجئے.#محبت_مافیا
Tweet media one
2
69
199
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
اسدالدین اویسی انڈیا میں مسلم کمیونٹی کا فضل الرحمٰن ہے. جس کے لئے اقتدار اور کرسی مقدم ہے. امت کے لئے انکے دل میں اتنا ہی درد ہے جتنا بھیڑ کے بچہ جننے ہر مینڈھے کو ہوتا ہے.
15
59
189
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
انتشار۔۔۔۔۔. شیعہ سنی صدیوں سے اکٹھے رہتے آ رہے تھے.خوشی غمی دکھ سکھ سانجھے تھے. پھر لدھیانوی جیسی بدترین مخلوق پاکستان کے منظر نامے پر وارد ہوئی اور وطن کے جسم پر کئی عشروں تک مسلکی فسادات ،فرقہ وارانہ قتل و غارت اور معاشرے میں متشدد تقسیم کے زخم لگے. یہ ہوتا ہے انتشار۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
53
121
188
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایم کیو ایم پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت ہی کیوں مانگتی ہے ہر حکومت سے ؟. اسلحے اور منشیات کی اسمگلنگ ،تجارتی مال پر بھتہ ،دہشتگردوں کی سپلائی یا کچھ اور ؟.
18
70
183
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
لاہور پریس کلب میں حریم شاہ کی پریس کانفرنس. اور ساری کانفرنس ان طاقتور لوگوں کے خلاف. جہاں PTI کو صرف پسند کرنے پر بچے تک اٹھا لئے جاتے ہوں.وہاں حریم شاہ کھلم کھلا ویڈیوز کی دھمکیاں دے رہی ہو،یہ بات ہضم نہیں ہو رہی. حریم شاہ عمران خان کے خلاف لانچ کیا گیا مہرہ ہے.یہ رونگ نمبر ہے
Tweet media one
21
81
172
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
دجال رزق پر قبضہ کیسے کرے گا؟. دجال کے خروج سے قبل خوراک و غذا کے وسائل پر نیو ورلڈ آرڈر کے تحت تسلط قائم ہوجائے گا. آپ آج کل دیکھ رہے ہوں گے کہ مصنوعی غذائیں قدرتی غذاؤں کی جگہ لے رہی ہیں. بسکٹ،چاکلیٹ،آئس کریم،مکھن،اچار چٹنی اور جام وغیرہ کی تو خیر تھی👇1/4.
4
59
186
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ا نے فرمایا دجال کے خروج سے پہلے چند سال دھوکہ وفریب کے ہوں گے ، سچے کو جھوٹا بنایا جائے گا اور جھوٹے کو سچا بنایا جائے گا ، خیانت کرنے والے کو امانت دار بنایا جائے گا اور امانت دار کو خیانت کرنے والا قرار دیا جائے گا.👇👇 1/2.
5
51
185
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین.#فیصل_آباد_شیر_کا.ن لیگ کو ووٹ کیوں نہیں دینا چاہئے ؟.دلائل ثبوت کے ساتھ سنئے. پٹواری ابوجہل کے ذہنی جانشین ہیں.انہیں عقل نہیں آئے گی.لیکن باشعور صاحبانِ عقل و فہم کے لئے سوچنے کی بات ہے
7
129
176
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
#محبت_مافیا .اربوں کھربوں کا سرمایہ اور جائیداد .اس کسبِ حلال کے بعد کھائے جانے والے رزق کے سامنے ہیچ لگتے ہیں . کس کس نے یہ لذت اور سکون انجوائے کیا ہے ؟
Tweet media one
13
29
156
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
کپتان کی تقریر میں ایک بات مزہ کرا گئی . کہ یہ لوگ پیسہ چلانے کی کوشش کریں گے, قیمے والے نان بھی کھلائیں گے . پاکستانیو .آپ پیسے بھی لے لینا, قیمے والے نان بھی کھا لینا.لیکن چوروں کے لئے گھروں اے نہ نکلنا, .آخر آپکا لوٹا گیا پیسہ ہی آپکو مل رہا ہے .🤣🤣🤣🤣.
5
38
146
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
صرف بجلی مزید مہنگی کر رہے ہیں، لالٹین کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا . بحکم شلوار شریف.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
1
84
162
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
صحت انصاف کارڈ کے بہت بڑے ریاستی بجٹ پر ہسپتال مافیا کی رگ کرپشن پھڑکنے لگی.معمولی کیس پر لاکھوں کے بل اور کٹوتی سے جہاں مافیا فائدہ اٹھا رہی ہے بلکہ عام آدمی کی لمٹ نزلہ زکام بخار کے علاج میں ہی ختم ہو جائیگی .اس کا وقت سے پہلے کچھ کر لیں.@ImranKhanPTI
Tweet media one
10
66
138
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
الحمدللہ رب العالمین.#محبت_مافیا .کے لئے پاکستان سب سے مقدم ہے.جب بات پاکستان کی ہو تو ہم شخصیات اور اداروں کا بھی لحاظ نہیں کرتے۔. پیڈ پالشیاز ہمیں ففتھ جنریشن وار سکھانے کی کوشش نہ کریں 😊. ذیل کے تھریڈ میں پاکستان کے لئے محبت مافیا کے سولو اور کمبائنڈ ٹرینڈز کی تفصیل ہے.👇👇👇.
14
53
146
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
پاکستان میں رہنا .پاکستان کا کھانا .اور پاکستان پر بھونکنا . بوجھیں تو بھلا کس کتے کی بات ہورہی ہے؟ . جی بالکل محمود خان اچکزئی کی, .کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ بگاڑ کے رکھ دوں گا ,.اس ایک کوے کو لٹکا دو باقی کوے سیدھے ہوجائیں گے .@OfficialDGISPR .@ImranKhanPTI.
14
51
148
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ناموسِ رسالت کا چورن بیچنے کا وقت ہوا چاہتا ہے. شاید بابا جی کی قبر کی آمدنی کم ہوگئی ہے . آقا کریم علیہ الصلواۃ والسلام سے محبت و عقیدت رکھنے والے عوام سے گذارش ہے کہ مذہب کے نام پر بے وقوف بننے اور اسلام کی غلط تشریح سے بچنے کے لئے دجال کے متعلق سٹڈی لازمی کریں .واللہ اعلم۔۔۔.
8
54
140
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
خان صاحب مہنگائی نے بس کروادی ہے. میرے تیتر کا باجرہ 40 روپے فی کلو تھا . دو تین ماہ میں قیمت 95 روپے فی کلو تک چلی گئی . چڑی وچاری کی کرے .ٹھنڈا پانی پی مرے .😥😥😊😊😊.
27
34
145
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ہم انٹارکٹکا کے آرمی چیف سے گذارش کرتے ہیں کہ اپنے جرنیل فیض حمید کی کردار کشی کا جواب دینے کے لئے فوجی ترجمان کا عہدہ بنائیں. جیسے پاک آرمی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا عہدہ بنایا ہوا ہے . #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
4
98
146
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایک انتہائی قابل اور پروفشنل سولجر .منظر سے غائب کردیا جانا . انکی اصطلاح میں Overrated . دوڑ والے گھوڑے کو دوڑنا ہی پڑتا ہے . ڈر تھا کہ عوامی امنگوں کے مطابق نہ کام کردے ورنہ ملی بھگت گینگ کہاں جائے گا .موسیٰ بن نصیر اور طارق بن زیاد کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا
Tweet media one
29
35
149
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
#ShahMehmoodQureshi.شاہ محمود قریشی کی سزا اسی دن لکھ دی گئی تھی.جب جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے تقریر کے بعد CNN کو متوازن انٹرویو میں میڈیا پر اسرائیل کی ڈیپ پاکٹس کے کنٹرول کی بات کی .اور اینکر بیانا گولوڈریگا نے اسے یہودیوں کے خلاف نفرت پر مبنی رائے قرار دیا
Tweet media one
1
108
150
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
جن کے نام کے ساتھ شریف لگتا ہے .وہ اتنے بدقماش و بدمعاش کیوں ہوتے ہیں ؟.
7
31
145
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
آج 29 نومبر ہے.😁😁😁😁
Tweet media one
6
47
137
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
ڈاکٹر شہباز گل موجودہ حالات میں سوشل میڈیا پر چلنے کے.SOPs.بتا رہے ہیں. کسی کو مجرم یا برا بھلا کہنے کی ضرورت ہی نہیں،.آئین و قانون جو ڈیمانڈ کرتا ہے وہی آپ ڈیمانڈ کرتے رہیں.ہر دور میں منفی کے سامنے مثبت اپنا کردار ادا کرتا آیا ہے.آپ بھی اپنا کردا ادا کرتے رہیں.#ReleaseShafqatCh
2
132
150
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 years
جس دن سے PSO سے فیول لے رہے ہیں .گاڑی کی ایوریج مائیلیج بڑھ گئی ہے.
12
34
135
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
یہ جوان کون ہے؟.کیا یہ امریکہ کا پٹھو ہے؟.کیا یہ اسرائیلی ایجنٹ ہے؟. نہیں.یہ پاکستان کا بیٹا ہے.اور کنٹونمنٹ ایک ویل ڈسپلنڈ جگہ ہوتی ہے.سخت قوانین نہ ہوں تو جھونپڑ پٹی اور چھاؤنی میں کوئی فرق نہ رہے.اس جوان نے اپنا فرض ادا کیا ہے.اسکے فرض کا احترام کریں.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
31
78
147
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
مودی نے یورپین یونین سے انڈین باسمتی کو جغرافیائی شناخت دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ پاکستانی باسمتی کو مارکیٹ سے آؤٹ کیا جاسکے . یہاں ٹریڈ کمیٹی کی نااہلی پہلے بھی آم اور مالٹے کی تجارت کو نقصان پہنچا چکی ہے, اب ہمارا باسمتی زد میں ہے.@ImranKhanPTI.
4
48
128
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
جرمنی, چین پھر اسلام آباد میں غیر فطری بارشیں .کلاؤڈ برسٹ . اب ترکی میں آگ . کیا یہ ہارپ ٹیکنالوجی سے تو نہیں کیا جارہا ؟.
21
26
131
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقعہ پہننے اور مدارس پر پابندی کے لئے بِل منظوری کے لئے کابینہ میں پیش کردیا گیا ہے . یہ خطرناک انڈیکیٹر ہے.سری لنکا میں مودی مائنڈ سیٹ پنپ رہا ہے .@ImranKhanPTI .@OfficialDGISPR .حکومتِ پاکستان کو اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے اسے رکوانا چاہئے.
5
49
120
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
#محبت_مافیا .کیا یہ سچ ہے ؟.مجھے تو ابھی اسکا تجربہ نہیں .🙃🙃
Tweet media one
14
25
137
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
عنقریب مریم بی بی ٹکٹ دینے کیلئے سائیکل پر پھیری لگاتی نظر آئیں گی . لوہے لیلن توں ٹکٹ .دانیاں پیسیاں توں ٹکٹ .سُکّیاں روٹیاں توں ٹکٹ .ٹُٹّیاں جُتّیاں توں ٹکٹ.🙃🙃🙃.
10
33
128
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
جسٹس فائز عیسیٰ نے اصغر خان کیس میں لکھا تھا کہ ISI کو سیاست میں مداخلت بند کرنی چاہئے.خفیہ یا اعلانیہ سنسر شپ غیر آئینی ہے، کوئی حکومتی ادارہ یا انٹیلی جنس ایجنسی آزادی اظہار پر پابندیاں نہیں لگا سکتی. طاقتور ترین اتھارٹی ہونے کے باوجود .رادھا اب کہیں نو من تیل کا بہانہ نہ کردے.
6
69
136
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
آخری جنگ کو ٹریگر کرنے کے لئے ایک واقعہ یا واقعات کی سیریز ہوسکتی ہے. اس واقعے کو بھی انہی میں سے ایک سمجھیں. واللہ اعلم.
4
30
133
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
مفتی اعظم مصر نے ایک بیان میں کہا تھا . گوشت کُھلا پڑا ہو تو .چیل, کوّے اور کتے زیادہ جھپٹیں گے . یہی گوشت اگر کسی برتن میں بند ہو تو محفوظ رہے گا . اسلام برائی سے پہلے برائی کے اسباب کو روکنے کا حکم دیتا ہے .عورت کو پردے اور ستر پوشی کا حکم اسی مصلحت کے تحت دیا گیا ہے.
4
32
131
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے مطابق فوجداری کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں لازم ورنہ ہائیکورٹ ایکشن لے گی.مگر.لاہور ہائیکورٹ 195030.سندھ ہائیکورٹ 83150.پشاور ہائیکورٹ 42180.بلوچستان ہائیکورٹ 4663.اسلام آباد ہائیکورٹ 16374.اور سپریم کورٹ کے 51138.کیسز میں فیصلہ نہ ہونے کی سزا کون دیگا.
3
67
135
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
سقوطِ ڈھاکہ 71ء سے پہلے جنرل رانی اور یحییٰ خان کے کرتوت تمام پاکستانی بشمول ٹاپ کمانڈ،بیوروکریسی اور عدلیہ دیکھ رہے تھے.لیکن سب مجرمانہ طور پر خاموش رہے . آج بھی پاکستان کے بدترین حالات پر سب چپ ہیں . سونے پہ سہاگہ کہ مکروہ کارنامے کی جسٹیفکیشن کے لئے پیڈ کمپین چلوائی جارہی ہے.
4
65
129
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
پھر پلان آگے بڑھاتے ہوئے انکے ساتھ معاشی پارٹنر شپس کرکے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے ان ممالک کے مختلف شعبوں کو محتاج بنا کر مونوپلی قائم کرنا،.کووڈ-19 لاک ڈاؤن،.دنیا میں معاشی بدحالی،.خراسان کی طاقت کو کنٹرول یا مینیج کرنے کے لئے پاکستان میں رجیم چینج،.دنیا بھر میں عمران خان2/4.
2
28
131
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
کے تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے انفلوئنس اور تبلیغ سے خوفزدہ ہوکر انہیں منظر نامے سے غائب کرنا ،.یونی پولر ورلڈ کو ملٹی پولر ہونے سے روکنا وغیرہ. یہ سارا کھیل ان دو واقعات کے درمیان ہوا ہے. واقعات سے زیادہ اہم انکے ممکنہ نتائج ہوتے ہیں،.یہ واقعہ اسرائیل اور مسلم امہ دونوں کے لئے3/4.
1
25
130
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
بٹے رہو شیعہ سنی میں. شیعہ کو نکیل ڈالنی ہو تو بنو امیہ کی طرز پر بنی قائم بادشاہتوں کو استعمال کیا جاتاہے. اور ان نام نہاد سنیوں کو دبانا ہو تو شیعہ گروہوں کو اکسایا جاتاہے.جیسے یمن میں ہوا. کافر کی گولی، بم اور میزائل کوسنی یا شیعہ کی پہچان نہیں ہے.انکا نشانہ "مسلمان" ہوتا ہے
Tweet media one
4
67
134
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز سے گذارش ہے کہ پاک فوج کے جوان جہاں بھی نظر آئیں،انہیں بھرپور محبت و احترام اور مان دیا جائے۔.یہ ہمارے ہی بچے ہیں ۔.انہیں ڈیوٹی کی مجبوری ہے.مجبوری معذوری ہوتی ہے.یہ عذر اسلام میں جائز ہے. بڑوں کے ساتھ نہ ملائیں انہیں.#Respect .#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
9
86
125
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
تم سلامت رہو ہزار برس.ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار.#HBD_ShafqatCh.#ReleaseShafqatCh
Tweet media one
1
99
133
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
@MAbdullahGul جناب ٹومی صاحب۔۔.جیفری رابرٹسن ایک کافر ہے.لیکن وکالت کے شعبے میں انسانی حقوق کے کیس لڑنے میں دنیا بھر میں کمال رکھتا ہے .خان نے اسکی شہرت اور تجربے کی بنیاد پر وکیل کیا ہے ۔. گستاخ سلمان رشدی کے متعلق عمران خان کیا نظریہ رکھتا ہے ؟.یہ ویڈیو بیان سے واضح ہے ٹومی صاحب
6
84
121
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
یہ ایکٹیویٹی ."Murad Saeed".کو متنازعہ بنانے کے لئے ہے. مراد سعید مخلص ورکر ہے.لیکن خان کی موجودگی میں کوئی منظور نہیں ہے. لوگوں کا ذہن بنایا جارہا ہے کہ عمران خان نہ بھی ہو تو پیچھے قیادت موجود ہے تاکہ خان کے خلاف کسی سخت فیصلے پر عوام باہر نہ نکلے. انصافیو سمجھو سازش
4
74
125
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
سیلف اسیسمنٹ اور ردعمل کی شدت جاننے کے لئے ٹیسٹر بھی ہے. کسی کام سے زیادہ انکے نتائج اہم ہوتے ہیں. فالس فلیگ تھا یا جینوئن.یہ ایک ثانوی بحث ہے.اسکے نتائج کیا ہونگے ،وہ نظر آرہے ہیں. فائنل بیٹل ایک دم سے اچانک شروع نہیں ہوگی.کہ.صبح اٹھے تو آخری جنگ لگ چکی تھی.👇.
1
26
122
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
چور ایک دکان میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا پرس لے اڑا. لندن اور جرمنی کا فاصلہ تو بہت زیادہ نہیں؟.
6
34
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
اسی اثناء میں سابقہ ن لیگی MPA جگنو محسن کے ذریعے انکشاف کروایا کہ ن لیگ نے ہر MNA .کو 1 ارب روپے دیئے ہیں . اب دنیا کا سب سے بڑا اکانومسٹ پاکستانی معیشت ٹھیک کرنے نکل پڑا ہے. مارشل لاء دنیا قبول نہیں کرے گی.تو واحد حل کٹھ پتلیوں کے ذریعے نگران سیٹ اپ کو لمبا کھینچنا رہ گیا ہے.
2
38
113
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
ایدھی صاحب اور انکی اولاد کی خدمات کا صلہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا . فیصل ایدھی کی کشتی سی ویو کے قریب امدادی سرگرمیوں کے دوران الٹ گئی. ماہی گیروں نے انہیں 6 افراد سمیت ریسکیو کیا اور ہسپتال پہنچایا. اللہ تعالٰی انکی حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
21
26
116
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
بیسویں گریڈ سے اوپر ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری افسران کو پاکستان میں شاید بچھو ڈنگ مارتا ہے, ریٹائرڈ ہوتے ہی ملک سے بھاگ جاتے ہیں. ریٹائرڈ افسران کے لئے قانون بننا چاہئیے کہ باہر نہ جا پائیں. #ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں.
4
79
112
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
حافظ حمد اللہ جان کو افغانی بتایا جا رہا ہے.اور .حافظ صاحب کا بیٹا آرمی میں کمیشنڈ آفیسر ہے. کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
Tweet media one
25
71
123
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
چھ صدیوں تک 3 براعظموں پر اسلام کا پھریرا لہرانے والی عظمت و جلالت اور جاہ و حشم کی مالک عظیم سلطنتِ عثمانیہ کے زوال و تباہی کے پیچھے لالچی جرنیل اور خصی جوڈیشری تھی. سپاہیوں کی قربانیوں کو کیش کروا کر خود عیاشی کرتے رہے تھے. اللہ کرے پاکستان کی قسمت ویسی نہ ہو
Tweet media one
1
59
107
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جتنے چھوٹے جلسے مریم نواز کررہی ہے ان سے زیادہ لوگ تو مرغوں کی لڑائی دیکھنے کے لئے جمع ہوجاتے ہیں 😊.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
3
62
117
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
مندوخیل نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے والدین کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے . ڈاکٹر صاحبہ نے اڑھائی کلو کا دستِ شفقت مندوخیل کے رخِ انور پر رکھ دیا .اور ساتھ بونس میں تعریفی شاعری بھی کی.
8
32
112
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ولادت کی تاریخ 9 ہو یا 12.پیدائش پر خوشی ہی منائی جاتی ہے. اس دن صرف ابلیس رویا تھا.صف ماتم صرف ابلیس کے گھر بچھی تھی. تو فنڈڈ مسلمانوں کے گھروں میں سوگ کیوں؟.محافل سے تکلیف کیوں؟ .#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين.
8
54
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
میراثیوں کے نین نقش والے سادات بھی ہوتے ہیں کیا ؟؟؟. پاکستان میں موج ہے کہ آبائی علاقے سے ہجرت کرو.کسی شہر میں جاکر سید بن جاؤ.چاہے عقل و شکل سادات سے ملتی ہو یا نہ ہو
Tweet media one
49
63
122
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
کشمیر کے متعلق انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے پر ان رونگ نمبرزکا کوئی بیان نظر نہیں آیا. ویسے کشمیر کے نام پر رونگ نمبری کرنے میں یہ دونوں دوسرے تیسرے نمبر پر ہیں
Tweet media one
Tweet media two
6
62
119
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 months
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے .ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے . استاذ المکرم @shafqatmm1.کو سالگرہ مبارک ہو ۔.رب العالمین آپکی عزت و عظمت،جان،مال اولاد میں برکتیں عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
48
69
130
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
PTV.دیکھیں تو لگتا ھے پاکستان نے شاید کشمیر فتح کرلیا ہے.فلسطین کو یہود کے پنجے سے چھڑا لیا ہے.اکانومی امریکہ سے آگے ہے.حکومت ولیوں کی ہے.فرشتے مشیر ہیں.اور پاکستان کے تمام مسائل حل ہوچکے ہیں. جب سوشل میڈیا پر ویڈیو ثبوتوں کیساتھ چیزیں دیکھیں تو پاکستان کی قسمت پر رونا آتا ہے.
6
68
116
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے, یہ تو سب جانتے ہیں . ہم سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب کے صاحبزادے کے تہہِ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ سکھایا .😜😜😜.
4
36
107
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے. ن لیگ کی بی ٹیم تحریک لبیک نے کسی دھرنے اور احتجاج کا اعلان کرکے عشق ثابت نہیں کیا ابھی تک.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
7
130
117
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
قائدِ اعظم رح کی تقریر سنتے ہوئے ایک دیہاتی سے پوچھا گیا.تمہیں جناح کی انگریزی کی کیا سمجھ لگتی ہے. دیہاتی نے جواب دیا.پتہ نہیں جناح کیا کہتا ہے لیکن مجھے یقین ہے جو بھی کہتا ہے صحیح کہتا ہے. آج کی کپتان کی سپیس میں یہی سین دیکھا.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
95
110
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
خیبرپختونخوا میں کسی امیدوار سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا واقعہ رپورٹ نہیں ہوا. یہ نامردی صرف پنجاب میں دکھائی جا رہی ہے. پنجاب میں ہی خواتین پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے. پنجابیوں کو وٹامن غ کی اشد ضرورت ہے.
11
66
118
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
اس کی رحمت کا بادل.گھنے درختوں کے سائے.تجھ کو بچائیں.جس کی رحمت.بے پایاں ہے .#محبت_مافیا.#HBD_ShafqatCh.#ReleaseShafqatCh
Tweet media one
4
104
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
11 months
افغانستان یعنی خراسان،.وہ سر زمین جہاں سے دجال کے خلاف لشکر نکلے گا. اسکے خلاف قوم کو ایک نئی جنگ میں جھونکا جارہا ہے. دجال کے خروج سے قبل یہ واضح کیا جارہا ہے کہ کون دجال کے ساتھ ہوگا اور کون مہدی علیہ السلام کے ساتھ. دوسروں سے پنگا لینے کے بجائے اپنے اندر کا گند دیکھیں.
5
57
119
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
گریڈ 20 سے اوپر کے افسران کے بچے 50 ہزار سے لاکھ ڈالر فی سمیسٹر فیس پر بیرون ملک تعلیم حاصل کررہے ہیں .انکے گھر کا خرچہ 5 لاکھ سے کم نہیں .لیکن تنخواہ 4-5 لاکھ ہے. ایک ڈیفالٹ کے کنارے کھڑے ملک کی افسر شاہی کی اتنی عیاشی کس پیسے پر ہورہی ہے ؟.
7
63
111
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. جن احباب کے فالورز ایک ہزار سے کم ہیں .وہ کمنٹس میں اپنی آئی ڈی مینشن کیجئے . انکی پروموشن کرواتے ہیں.
66
26
113
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کے حامل ممالک مسلم ممالک پر فیصلے تھوپتے رہے ہیں. غلط فیصلوں پر تھرڈ امپائر کی تجویز دینے والے عمران خان نے UNO میں مسلمانوں کی مستقل نشست کے لئے دفعہ جمع کروا دی تھی جو گریٹر اسرائیل کے لئے خطرہ تھی.Regime Change is Easy to understand Now .#Banigala
3
81
121
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
بدترین حالات پر دوست ممالک کے رویئے نے انہیں مجبور کیا. منحرف اراکین کا ووٹ کاسٹ نہ ہونے کا ذرا کم سخت فیصلہ دراصل انہیں تاحیات نااہلی سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے. کریڈٹ خور یہاں بھی بالواسطہ کریڈٹ لینے سے نہیں چوکیں گے کہ یہ ہماری ڈاکٹرائن ہے .#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
1
70
114
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
عمران خان اور PTI پر بار بار مختلف طریقوں سے حملے کئے جاتے رہے.لیکن.پی ٹی آئی کی مقبولیت کے ستارے کی چمک ماند نہ ہوسکی. قاسم شاہ کے ذریعے خان کے اصل ہتھیار یوتھ کو کند کرنے کے لئے حملہ کیا گیا ہے. قاسم شاہ ایک سال زور لگا کر دیکھ لے.خان کا ایک خطاب اسکی ساری محنت ملیامیٹ کردے گا.
10
61
110
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
اس تصویر میں اوچھی حرکت کیا نظر آرہی ہے ؟
Tweet media one
76
4
102
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
السلامُ علیکم دوستو . یہ کون سی مشین ہے ؟. میرے ناقص ترین علم کے مطابق یہ یورینیم افزودہ کرنے والی مشین ہے 😜
Tweet media one
42
6
95
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
کس قسم کی گھٹیا عدلیہ ہے.زبیر عمر کے زنا پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے کینسر ہوتا ہے اسے؟.#سارے_مجرم_رہا_کرو.
5
54
105
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#SaimaSaleem.لاکھوں بینا .لیکن بے ضمیر غداروں .صحافیوں, بیورو کریٹس .سے یہ ایک نابینا مجاہدہ سات سلاموں کے قابل ہیں
Tweet media one
8
34
108
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 years
ویڈیو سیدھی دل میں جا گھسی ❤❤❤.
3
38
102
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
حکومت کا نہایت احسن قدم .دارالحکومت کی مساجد کے آئمہ کو دس دس ہزار ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان. تمام بڑے شہروں کی مساجد کے آئمہ کا حق بنتا ہے, کم تنخواہ میں شہر میں رہنا آسان نہیں.
5
28
105
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
عمران خان کا میلسی کا جلسہ ناکام ہوگیا. لوگوں نے جلسے میں عمران خان کے بجائے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگادئیے .😜.
2
29
101
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جمشید دستی نے آج سرف ایکسل کا بے دریغ استعمال کیا. لیکن داغداروں کے داغ نہیں دھلیں گے.جب تک وہ خود نہ دھوئیں.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
94
108
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#محبت_مافیا .ساری رات ریسلنگ چلتی ہے.اور شکست ہمیشہ بابا ماما کو ہی ہوتی ہے
Tweet media one
16
27
108
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
جیو نیوز کے مطابق پنجاب کی غیر قانونی نگران حکومت نے 11 ججز کو 36 کروڑ کے بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے. ججز کے ذریعے ہی سارا کھیل کھیلا جارہا ہے. ویسے پاکستان کی زیادہ تر بیوروکریسی کے پاس غیر ملکی نیشنیلٹی ہے ،.یقیناً اپنے اصل وطن جانے کے بعد یہ قرضے واپس نہیں کئے جائیں گے.
0
51
88
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#کیا_غدار_حکومت_کرینگے.At a time when Pakistan is fighting for its security & stability,the meetings of the US diplomatic staff with opposition leaders and dissident members of parliament are clear evidence that the PDM is pursuing foreign interests in greed of power
0
113
104
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو.مگر.تمہارے ساتھ انہی کی طرح بھائیوں نے دھوکہ کیا ہے .#طوفان_الاقصى_
Tweet media one
4
32
110