Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ

@Jiya473

Followers
4,361
Following
4,115
Media
382
Statuses
35,252

Sen benim en zor vedamdin 🤍🥀🤍 @TeamiPians

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
Tweet media one
24
17
75
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
پاکستانیوں آخر کار شہباز شریف نے اپنے کپڑے بھیج دئیے 😂 😂
Tweet media one
18
7
52
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مرد ایک اٹل فطرت کا نام ہے
Tweet media one
44
0
35
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌞 اے میرے رب اس مقدس مہینے کے واسطے ہمارے مرشد عمران خان کو ناحق قید سے رہائی عطا فرمائے آمین 💕
Tweet media one
26
2
28
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌷🌻 اے رب ذولجلال ہمارے ان گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرما جس کی وجہ سے شہباز اور زرداری جیسے ڈاکو ہم پر مسلط کئے گئے ہیں آمین
Tweet media one
15
5
18
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
گردش ماہ کے ہم نہیں پابند عید کرلیں گے جب خوشی ہوگی 🖤🥀
Tweet media one
13
2
19
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌞
Tweet media one
11
4
18
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
مکیں ہو گئے لامکاں کیسے کیسے 💔🥹 اللہ تعالیٰ گیلامن وزیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
3
1
17
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
پہلے سونا آسان تھا، لائٹ بند ہوتے ہی نیند آجاتی تھی ،لیکن اب جب بھی ہم سونے کے لیے اندھیرا کرتے ہیں سوچ کی موم بتیاں صبح تک جلتی رہتی ہیں 💔😔
Tweet media one
7
4
17
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
💯
Tweet media one
5
7
17
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Love you Murshad ♥️
4
3
15
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌞 رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اور دوسرا جمعہ بہت بہت مبارک ہو 💕 دعاؤں کی قبولیت کے اس مقدس مہینے میں اپنے کپتان عمران خان کو ضرور دعا میں یاد رکھیں 🩷🩷
Tweet media one
17
0
13
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر اللہ کی رحمت شبنم بن کر ہمارے اور آپ کے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے ،اللہ ہمیشہ ہم سب کو تنگیوں، تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچائے اور ہمارے مرشد عمران خان کو ناحق قید سے رہائی عطا فرمائے آمین 💞
Tweet media one
12
1
15
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
تم کیا جانو ہمارے صبر کی انتہا ہمارے تو عشق کو بھی قید کر لیا گیا ہے 🥺❤️
Tweet media one
4
1
14
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
صبر کا پھل 😆😆
Tweet media one
10
3
11
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Bravest, fearless, courageous, heroic, lionhearted Imran Riaz Khan!! #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
7
4
13
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
سارے غموں کی وفات ہوگی جب آپ کی میں ہم سے "میرے پاکستانیوں" کہہ کر بات ہوگی
Tweet media one
3
3
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کوئی نہیں جو تیری کمی کو پورا کر سکے 💔 کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح 🥺
Tweet media one
2
3
13
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
جیل میں بیٹھ کر بھی سب کو ذلت آمیز شکست دی ہے خان نے 🔥
Tweet media one
4
1
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
ابھی تو ہم نے اس پسینے کا حق بھی ادا کرنا ہے ۔۔۔🥹
3
5
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو لاتعداد نعمتوں سے نوازے، آپ کو ہمیشہ غم اور دکھ سے بچائے ،دین و دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے، آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 💕
Tweet media one
11
0
11
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
پھر سے طلوع ہو کہ دکھانا پڑا مجھے ایک شور تھا کہ زمانہ نہیں رہا میرا
Tweet media one
4
4
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
Tweet media one
6
0
11
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Farhan_Kiyani @NaeemPanjuthaa Sharm karo besharm Allah ko kiya jawab dogy. Tum logo ko bilkul bhi Allah ka khof nahi hai
2
0
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے خان ہمارا رہبر ہے ،آزاد کرا کر دم لیں گے (انشاء اللہ)
Tweet media one
6
1
13
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اور جہاں تمہیں رکھا ہے وہاں کسی اور کا سوچا بھی نہیں ہے 💕
Tweet media one
5
1
12
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے زکر تیرا ہر بات میں ہے مگر نام چھپا رکھا ہے 😌❤️🌙
Tweet media one
6
2
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود اگر اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں، لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے @TeamiPians #عزم_پاکستان_عمران_خان
Tweet media one
1
18
10
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھے قسمت اپنی وہ شخص خود ہی کہہ رہا ہے تیرا نہیں ہوں میں
Tweet media one
3
1
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Sh_am_92 Shams bhai you are 100 percent right
0
0
10
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر *نصیب ہار جاتا ہے مگر دعائیں ہمیشہ جیت جاتی ہیں بس یقین کے ساتھ دعا کرتے رہو اللہ تمہیں امید سے بڑھ کر نوازے گا .خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁*
Tweet media one
10
0
10
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کیسے بتاؤں کہ میرا مسئلہ تم نہیں ہو میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو
Tweet media one
6
2
10
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں میرا تزکرہ تم ہو. تشریح تم ہو، محبت تم ہو 💖
Tweet media one
3
2
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی آزادی چھیننی پڑتی ہے عمران خان @TeamiPians #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Tweet media one
0
11
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
تتلیوں نے ڈس لیا تھا عیادت کے لیے سانپ آرہے ہیں 😢
Tweet media one
3
1
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
نظر اداس ہے نظر ہی آجاو #عمران_خان_یاد_آتا_ہے @TeamiPians
0
10
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہم کو یاروں نے یاد نہ رکھا جون ہم تو یاروں کے یار تھے 😌 جون ایلیا
Tweet media one
5
0
10
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamiPians
Tweet media one
1
3
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں تھوک دو ورنہ آپ کے اندر slow poison بن کر آپ کو depression کا مریض بنا دے گا
5
1
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
بس اگلے موڑ سکون ہوگا. چل زندگی تھوڑا اور چلے 🥀
Tweet media one
6
1
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
غلامی کی زنجیریں ٹوٹتی نہیں توڑنی پڑتی ہیں عمران خان @TeamiPians #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Tweet media one
1
40
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
نظریاتی انسان کھبی غدار نہیں ہوتے اور دولت کے شوقین کھبی وفادار نہیں ہوتے
Tweet media one
5
4
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری زات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے♥️
Tweet media one
4
1
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل بھلا دیتی ہوں رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتی ہوں ♥️🥺 #LoveYouImranKhan @TeamiPians
Tweet media one
4
4
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
2
1
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
Tweet media one
4
2
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
پتہ نہیں آپ جیسا کوئی خوبصورت ہے یا نہیں آپ کے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں 😍🌎❤️
Tweet media one
5
2
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا "جب اللہ سے مانگ لو تو دل میں نہ ملنے کا ڈر نہ رکھو کیونکہ اللہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے"
3
0
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
💯💯
Tweet media one
3
1
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کبھی کبھی آنکھوں سے زیادہ دل روتا ہے
Tweet media one
5
2
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں😞
Tweet media one
4
1
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اور جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے ✨❤️
Tweet media one
5
1
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
تمھارا نو مئ کے بیانیے کو ہم خان کے جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتے #نو_مئی_یوم_فسطائیت
2
2
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کون کون افطاری کے وقت ایسا کرتا ہے؟ 😆😆
3
0
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرما اور ہم سب کی جائز خواہشات پوری فرمائیں آمین 💕
Tweet media one
8
0
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱ��ⁱᵃⁿ
7 months
💯💯
Tweet media one
6
0
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Never forget the hands that raised you ❤️
1
3
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
Tweet media one
2
1
9
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
If you keep fighting for your goals, one day you will succeed Imran khan #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو @TeamiPians
Tweet media one
1
6
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
میرا دل کرتا ہے میں اپنے بابا کے پاؤں دباؤں پر جب بھی ان کے پاؤں دبانے لگتی ہوں تو وہ منع کر دیتے ہیں، کہتے ہیں بیٹیاں تو باپ کے سر کی دستار ہوتی ہیں اور وہ دستار پاوں پر نہیں سر سجتی ہے میں یہی کہوں گی کہ باپ سے زیادہ مخلص رشتہ ایک لڑکی کے لیے ہو نہیں سکتا۔
4
0
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Miss you khan sahb 😢 ♥️
5
4
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ظالموں شرم کرو' حیا کرو میرے خان کو رہا کرو۔۔ ❤️🥺
Tweet media one
2
1
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میں تو غزل سنا کر اکیلی کھڑی رہی سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
Tweet media one
6
1
8
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
All he would say was that nothing would please Allah more than the hospital I was building for the poor. Imran khan @TeamiPians #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Tweet media one
0
28
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
شاہ جہان نے بھی نچھوڑا ہوگا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتے ہیں 🏰
Tweet media one
5
1
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
میں IK Supporter وعدہ کرتی ہوں✌ 2023 سے زیادہ مضبوط ہو کر 2024 میں بھی ڈٹ کے عمران خان کو سپوٹ کروں گی کیونکہ نیا سال زیادہ آزمائش کا ہے ان شاءاللہ لے کر رہیں گے آزادی 💝✌🏻 اپنی ڈی پی 👇لگا کر سب قوٹ کریں اس ٹویٹ کو💖
Tweet media one
@khankasher1
PTI خان
9 months
میں خان PTI وعدہ کرتا ہوں✌ 2023 سے زیادہ مضبوط ہو کر 2024 میں بھی ڈٹ کے عمران خان کو سپوٹ کرو گا کیونکہ نیا سال زیادہ آزمائش کا ہے انشاءاللہ لے کر رہیں گے آزادی 💝✌🏻 اپنی ڈی پی 👇لگا کر سب قوٹ کریں اس ٹویٹ کو💖
Tweet media one
18
9
42
3
3
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
Miss you khan sahb 😢 @TeamiPians #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
0
2
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
🌺اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ🌺 اللہ ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمارے لیڈر عمران خان کو ناحق قید سے رہائی عطا فرما آمین
Tweet media one
6
2
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
دماغ ایک بھیڑ ہےاور نفس ایک بھیڑیا ہے اور ایمان ایک چرواہا ہے، اگر چرواہا مضبوط نہیں تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جائے گا
3
1
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مثل شیشہ ہے ہمیں تھام کے رکھنا محسن ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے
Tweet media one
4
2
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے ہم جو خود سے روٹھ جائیں صدیوں خاموش رہتے ہیں
Tweet media one
5
0
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
نو مئ ایک سوچی سمجھی سازش تھی عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف #نو_مئی_یوم_فسطائیت @TeamiPians
Tweet media one
1
1
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں،سر پر بائیں طرف نیل کا نشان،ماتھے پر چوٹ آئی ہے،بائیں آنکھ کے قریب،بائیں بازو پر چوٹ اور چاہتی کا دائیاں حصہ سوجا ہوا ہے،بائیاں گھٹنا بھی گرنے سے زخمی ہوا، ڈاکٹرز کا پرویز الہٰی کو دو ہفتے آرام کرنے کا مشورہ
Tweet media one
3
1
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
پختونخوا کے وسائل پر تو قبضہ کر لیا ہے خدارا اب لوگوں کو امن سے جینے دو ۔کیا پختون پاکستانی نہیں ہیں؟ 💔 #Bannu
Tweet media one
1
2
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
There can only be democracy when money is not allowed to be spent in politics Imran khan @TeamiPians #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
Tweet media one
0
7
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
آجا کہ تیری دید سے افطار ہم کریں مدت ہوئی ہے آنکھ کا روزہ رکھے ہوئے__!! ❤️‍🩹🍂
Tweet media one
4
0
7
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
میرے پاکستانیوں "ایاک نعبدو و ایاک نستعین " والا آرہا ہے انشاءاللہ @TeamiPians #عزم_پاکستان_عمران_خان
Tweet media one
0
4
5
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
شعور کا کرشمہ ہے یا شوق تنہائی!!! کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
Tweet media one
4
2
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 جمعہ مبارک ہو 💜 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے خیر و برکت ہو، عزت و وقار ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین یارب العالمین 💕🤍
Tweet media one
4
0
6
@Jiya473
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
یا اللہ ہم رمضان المبارک کا صحیح حق ادا نہ کرسکے،آپ ہماری چھوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمانا مالک ہمارے روزوں میں کمی کوتاہی کو معاف فرما کر اپنی بارگاہ میں قبول فرمانا
Tweet media one
6
2
3