اسلام علیکم
تمام اہلِ اسلام کو حج مبارک ہو❣️
وہ غلافِ کعبہ کا حسن ، وہ زم زم کا پانی،
وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا، ﷲ سب کو نصیب کرے آمین ثم امین
#HajjMubarak_2024
#PTI_Folllowers
اگر محبوب کہے تمہیں دیکھنے سے
میرے چہرے کی مسکراہٹ برقرار رہتی ہے،
خدایا میرے سامنے رہا کرو"
مان لینا چاہیے
محبت کرنے والوں کی باتیں
جھوٹی نہیں ہوتی ❣️
#PTI_Followers
اسلام علیکم
عید الاضحٰی مبارک ۔۔
ﷲآپ کو پرسکون اور خوشحل زندگی عطا فرمائے اور رحمتیں ہمیشہ اپ کا ساتھ ہوں۔۔
دل کی گہرائیوں سے سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔۔
#EidMubarak2024
#PTI_Folllowers