مُرشد(‏بلڈی سویلین ) Profile Banner
مُرشد(‏بلڈی سویلین ) Profile
مُرشد(‏بلڈی سویلین )

@mu_rshd

Followers
1,205
Following
1,133
Media
403
Statuses
6,443

برسوں سجاتے رہے کردار کو ہم اپنے لے گیا کوئی بازی صورت سنوار کر

USA
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
8 days
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
10
1
16
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
10 months
بیغرت قوم کا بہادر لیڈر اللہ پاک کیسی بیغرت اور گھٹیا قوم کو ایسا بہادر لیڈر نا دیں
Tweet media one
12
4
39
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
29 days
تو پھر کون کون تیار ہے..
Tweet media one
10
3
25
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
حیرت کی بات ہے کچھ لوگوں کو چند منٹ پہلے فالو بیک کیا تھا ابھی وہ انفالو کر گئے ہیں 🤓 یار فالو کرنے کا مقصد ہوتا ہے اپکو سپورٹ کرنا یہ نہیں کہ آپ کو بہت بڑی توپ ہے. 🤓
14
2
15
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
16 days
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اورالله سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا ﷽ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے" آمین️🤲
13
2
15
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
10 days
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ اور تمہارے ربّ نے فرمایا تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
7
3
14
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
28 days
بل بل پاکستان جان جان پاکستان ویسے اس 14 اگست پر لوگوں کو یہی جینڈے لے کر نکلنا چاہیے لیکن ہماری قوم میں اتنی ہمت نہیں ہے
6
5
12
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
رپورٹ کے ساتھ بلاک کرنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے جن کو فالو کیا تھا اور انہوں نے ابھی تک فالو بیک نہیں کیا..
8
0
13
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
30 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ الله تبارك وتعالى ہماری فیملیز ہمارے رشتے داروں میں پیار محبت اتفاق پیدا فرما ہمیں حسد اور حاسدین سے محفوظ فرما آمیــــــــــــن ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
12
0
14
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
13 days
نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے..
7
1
15
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
24 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ جمعہ مبارک..
Tweet media one
15
0
14
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
16 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
Tweet media one
11
2
14
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
20 days
تربیت اجازت نہیں دیتی ورنہ اٹھا کہ منہ پہ مارو لوگوں کہ گستاخ لہجے
6
0
13
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
17 days
ہزاروں بن سنور کے بھی آجائیں تو بھی کوئی مقابلہ نہیں تمہاری سادگی میں جو حسن ہے وہ اپنی ہی ادا رکھتا ہے.
6
0
12
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
گائیز یہ بہت ہی اچھی دوست ہیں بیغر کیسی مفاد کے سب کی ہلپ کرتی ہے انکا وری فائیڈ اکاؤنٹ اڑ گیا ہے نیو اکاؤنٹ بنایا ہے سو پلیز سب انکو فالو کریں بہت سپورٹ کرتی ہیں سب کو اس لیے فالو کریں سب اور اس ٹویٹ کو ریٹوٹ کریں.. @f1bh0
Tweet media one
9
3
11
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
15 days
یہ لو چائے پیو اور ہوش کرو، آنکھیں کھولو☕ ظالموں تمہیں میری پوسٹ دیکھائی دے
Tweet media one
7
1
11
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ. الله پاک ہم سب بہن بھائیوں میں محبت خلوص عطا فرمائے آمیــــــــــــن ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
13
1
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
جو تمہیں نہیں سمجھتا..
Tweet media one
5
0
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
رن مرید پاس پاس ا جاؤ گڈ نائٹ.
Tweet media one
6
0
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
دوسرے ممالک کے لوگوں کو فالو کرو تو وہ فالو بیک کرتے ہیں پاکستانیوں کو فالو کرو تو وہ خود کو سلیبرٹی سمجھنے لگ جاتے ہیں 🤓
8
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
بسکٹ بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ بسکٹ کے پیپر پر یہ بھی منشن کر دیا کریں کہ بسکٹ چائے میں کتنے غوطے برداشت کر سکتا ہے 🤓
4
2
11
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
17 days
کامیاب ہونے کے لیے انسان کو...
Tweet media one
5
0
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
4 days
گڈ نائٹ
Tweet media one
6
0
11
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح النور الله پاک سب کو رزق حلال نصیب کریں اور ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
9
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
لاہور لاہور اے شیر اک وری فیر... #IsmailHaniyeh #StockMarket #عمران_ریاست_کا_پاسبان
3
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
12 days
مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادو گر ہے...
Tweet media one
8
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
خود کو ہر بزمِ مسرت میں سمو کر دیکھا روح کا دُکھ نہ گیا، قَلب کی وحشت نہ گئی داغؔ دہلوی
6
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
بس اگر اسی طرح پورا پاکستان خاص کر پنجاب صرف 3 گھنٹوں کیلئے بھی نکل گیا تو ہماری آگے آنے والی زندگی خوشگوار ہوگی شاباش بنوں والو شاباش ہم امن چاہتے ہیں ✌️ #بنوں #BannuPeaceMarch #BangladeshBleeding #bangladesh_quotha_movement #pakistan #PakistanCricket
Tweet media one
3
2
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
22 days
ان کے جسم پر 113 کاٹنے کے نشانات ۔ 150 گرام منی ۔ یا خدا یہ کیسا ظلم ہے ؟ انسان اتنا بڑا وحشی کیسے بن سکتا ہے ؟ چھوٹا منہ بڑی بات میرے ملک میں تو نھی سی جان"زینب"بھی محفوظ نہیں تھی ۔ میں مومیتا کے لیےکیاآواز اٹھا سکتا ہوں مگر مجھے بہت افسوس ہےجو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا جاری.
Tweet media one
Tweet media two
4
1
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
29 days
جب مرد کسی با پردہ عورت کو دیکھتا ہے تو پہلا تاثر اسکے دل پر شرم و حیا کا پڑتا ہے وہ خود چاہے جس فطرت کا مالک ہو لیکن پردے کا مثبت تاثر اس کے دل پر غلط گمان کو ابھرنے نہیں دیتا حجاب میں اتنی طاقت ہے کے اپکو نظریں جھکانے پر مجبور کردیتا ہے ۔
Tweet media one
5
3
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
آج مغرب کے بعد مسجد نبوی کا خوبصورت منظر سبحان الله..
5
1
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
گڈ نائٹ آہستہ آہستہ اب سونے کی کوشش کا وقت ہوا چاہتا ہے 🤓
6
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
12 days
"کوئی بھی انسان چاہے وہ کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو جب تک وہ مسکراۓ نہ اس کی خوبصورتی نامکمل ہوتی ہے"۔
7
0
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
21 days
محبت پھر بھی بھول جاتی ہے لیکن عشق قبر تک ساتھ نبھاتا ہے
Tweet media one
6
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
9 days
چند پھولوں کی توقع ہے تُجھ سے ایک قبر ! فاتحہ کی منتظر ہو گی..
Tweet media one
5
0
10
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
گڈ بائے پاکستان اچھا فیر تینوں ساڈا جاندی وار دا سلام ای...
4
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
راتیں تو دسمبر کی اداس ہوتی ہے یہ اگست کی راتوں کو کیا ہو گیا ہے
5
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
7 days
یہ واقعہ بلکل میرے سامنے ہوا : بات دراصل یہ تھی کہ.... see more
6
0
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
حیثیت اور رُتبے کا گمان کبھی نہ کریں!! یاد رکھیں اڑان ہمیشہ زمین سے شروع ہو کر، واپس زمین پر ہی ختم ہوتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
7
0
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
بعض اجاو سب یہ جو آپ لوگ دوکھی دوکھی ٹویٹس کرتے ہوں جس دن میں کرنے پر آیا پھر ہر شخص مجبور ہو جائیں گا میرے غم میں شریک ہونے پر..
5
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
اک تیری مسکان سے جلتا ہے زمانہ 👻
Tweet media one
3
1
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
دوستی محبت سے بہتر ہے کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی..
6
0
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
9 days
زوم کر کے دیکھیں ربِ کائنات کی قدرت کا کرشمہ..* 🤲 سبحان الله
Tweet media one
4
0
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
9 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
8
1
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
Tweet media one
4
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
14 days
اب یہ دن بھی دیکھنے باقی تھے کچے کے چند ڈاکوں ریاست سے زیادہ طاقت وار ہیں..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
1
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ
Tweet media one
7
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
29 days
ہم کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے
Tweet media one
3
1
9
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
17 days
بنــاوٹــی دنیــا کــو آگــــ لـگــا کـــے🔥 ہــــم اپنــے انــــداز میــں جیتــے ہیــں گڈ نائٹ
3
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
کمال تحریر محترمہ.
@Bis3O
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋
1 month
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مُثبت سوچ"ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شَر "مَنفی سوچ" ... یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے !! ( مولانا وحیدالدین خان)
Tweet media one
5
1
11
1
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
أنقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مڈل کلاس طبقہ بنتا ہے ان کی نظریں آسمان پر اور پاؤں کیچڑ میں ہوتے ہیں..
1
1
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ آفٹر نون جمعہ مبارک.. الله تبارك وتعالى اس جمعہ مبارک کے صدقے پاکستان اور پاکستانیوں پر اپنا رحم فرمائے ہم سب کو مل جل کر رہنا نصیب فرمائے اور سراط مستقیم پر چلنا نصیب فرمائے آمیــــــــــــن ثم آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
6
1
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
12 days
بلوں میں بہت ہی تیزی سے اور بے حد زیادہ ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے جی 1 یونٹ کا بل صرف 1271 روپے 😼
Tweet media one
3
4
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
ایک بنگالی ورکر نے بیجھی ہے بات سچ ہے لیکن ہے رسوائی کی..
Tweet media one
4
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دو ؟ اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے.....💔
6
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
یہ ہیں وہ بیغرت گٹھیا لوگ جو فالو بیک ملنے پر اپکو انفالو کر دیتے ہیں اپنی لسٹ چیک کریں اور رپورٹ مار کر بلوک کرتے جائیں ان سب کو..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
0
4
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
میں نے نیو 0 میڑ رکشہ لیا ہے سب بتاؤ اس کے پیچھے کیا لکھا جائے 🤓
Tweet media one
4
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
13 days
انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص دوستوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے
4
1
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
14 days
تاش کا جوکر اور اپنوں کی ٹھوکر ہمیشہ بازی پلٹ دیتے ہیں
2
1
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ
Tweet media one
7
1
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
14 days
ساتھ چلتے رہے مگر خاموش اس سفر میں سوال ٹھیک نہیں آپ کے ناخنوں سے یاد آیا میرے زخموں کا حال ٹھیک نہیں #عمران_خان_نے_کہا_تھا
Tweet media one
4
3
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ
Tweet media one
9
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
16 days
ایک سائیڈ پر ویکڑی بنا رہی جس نے پانچ زندگیاں اپنی مہنگی گاڑی کے ٹائروں نیچے کچل دی دوسری سائڈ تصویر میں میرے خیال سے پی ٹی آئی کے کارکن ہیں 100 بار لعنت ایسے نظام پر تھو ایسے قاضیوں پر تھو ایسی ریاست پر تھو ایسے قانون پر تھو ایسے انصاف پر لعنت لعنت لعنت
Tweet media one
Tweet media two
5
1
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
15 days
اُن سے کہنا کلام باقی ہے اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی وقت کے پار جاسکو تو سنو میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں.
3
0
8
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
بے شک..
Tweet media one
4
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
15 days
مبارک ہو پاکستانیوں نتاشہ بیگم زوجہ دانش اقبال پانچ لوگوں کو جن میں ایک باپ بیٹی شامل ہیں کچلنے کے بعد دوبئی پہنچ گئی ہیں شنید ہے کہ متوفین کے ورثاء کو دو دو کروڑ اور زخمیوں کو پچاس پچاس لاکھ روپے دئیے گئے ہیں چونکہ دانش اقبال ایک انرجی گروپ گُل احمد کے مالک ہیں جاری...
Tweet media one
6
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
اوکے دوستوں اب بیڈ پر لیٹنیاں لینے کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ نیند تو پتہ نہیں کب آنی ہے 🤓 پھر بھی تیاری ضروری ہے 🤓 گڈ نائٹ
4
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
20 days
بہترین بیوی وہ ہے..
Tweet media one
4
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
11 days
آئیں سب مل کر آج ایک دعا کریں الله کریم جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین ثم آمین يارب العالمين
5
1
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
بریکنگ نیوز. لاہور میں محکمہ مو سمیات کا نمائیندہ گرفتار، ایک ماہ سے ہر روز بارش کی پیشگوئی کر کے بیوی سے پکوڑے بنواتا رہا 🤓
3
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
بات میں دم ہے میرے پیارے پاکستانیوں اپکا کیا خیال ہے..
Tweet media one
2
1
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
20 days
یہ وڈیو جب سے دیکھی ہے دل کرتا دنیا تباہ کر دو ہم لوگوں میں انسانیت ہی بالکل ختم ہو چکی ہے اس کو اتنا ریٹوٹ کرو کے پوری دنیا کہ انسان اسے دیکھیں میرے لیے نہیں اس معصوم بچی کے لیے اگر آپ انسان ہے تو.
4
1
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیا نک اور درد ناک ہوتی ہے... اللہ پاک کسی کو محتاج نہ کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
6
1
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
16 days
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح النور جمعه مباركه الله تبارك وتعالى ہمیں آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے ہمارے دلوں کو آپسی نفرتوں اور لالچ سے پاک فرمائے ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
6
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
14 days
تھک گئے ہو؟ تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہو ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو ' وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو..
3
2
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ مارننگ سب دعا میں شامل ہو جائے اور آمین بولیں. #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
8
1
4
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
25 days
نہ پو چھو زمانے سے ہماری کیا کہانی ہے🇵🇰🇵🇰 پہچان تو بس یہی ہے ہم پاکستانی ہے🇵🇰🇵🇰 گڈ ایوننگ..
Tweet media one
4
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
عائشہ کو منشن کرو گائیز بچارے کو پٹرول کے پیسے دے 🤓
4
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
گائیز جواب اب آپ نے دینا ہے اچھا سا
Tweet media one
2
2
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
• میری آنکھوں پہ کوئی دم کر دو ✨ یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں
6
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
18 days
اپنی خوشیوں کی حفاظت کرو.
Tweet media one
2
0
7
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں.. ہارون رشید سے..
Tweet media one
2
1
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
ہائے صدقے تیرے نخرے توں 🤓
1
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا اقدام.. پاکستان اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟
Tweet media one
4
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
*`💔سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ کو 🔥💔`* *`🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی 💔`*
7
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
کومل جوئیہ قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
3
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
8 days
بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں پھر بھی ہنستا کمال ہوں میں_
1
2
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
دنیا میں سب سے میٹھی آواز ادھار مانگنے والے کی ہوتی ہے اور یہ وہ واحد آواز ہے جیسے کوئی پسند نہیں کرتا..
2
0
6
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ ایوننگ
4
0
4
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
کتنی دلکش بات ہے نہ کہ سمندروں کے..... خدا کو بندے کا سجدے میں ایک انسوں پسند ہے....
4
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
27 days
سوائے اس باجے کو ہر سال لمبا کرنے کے علاوہ پاکستان نے کوئی ترقی نہیں کی..
Tweet media one
5
0
5
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير جمعه مبارك
5
0
4
@mu_rshd
مُرشد(‏بلڈی سویلین )
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مدد کرنا سیکھیے فائدے کے بغیر" ملنا جلنا سیکھیے مطلب کے بغیر" عاجزی سی چلنا سیکھیے غرور کے بغیر " زندگی جینا سیکھیے دکھاوے کے بغیر " گڈ ایوننگ
5
0
5