Uzma Khan Profile Banner
Uzma Khan Profile
Uzma Khan

@Uzk700

Followers
2,194
Following
1,996
Media
1,489
Statuses
44,289

﷽ اِیَّاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِین

Pakistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 میں اور اس کو بھول جاؤں کیسی باتیں کرتے ھو،، صورت تو پھر صورت ھے ، وہ نام بھی پیارا لگتا ھے۔ ❤
12
5
152
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ھوۓ ،، تجھے وہ لوگ اپنے دکھائی دیتے ھیں۔؟؟؟؟؟ 😥
14
7
51
@Uzk700
Uzma Khan
8 months
💞 اک تمنا ھے فقط مجھ پر مہربان رھو ،،،، تم کسی اور کو دیکھو تو برا لگتا ھے۔۔ میری چاھت کا تقاضا ھے میرے ساتھ رھو ،،،، غیر کا ھاتھ جو تھامو تو برا لگتا ھے۔۔۔۔ 😑😒😔
20
6
42
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 وہ مہرباں ھے تو اقرار کیوں نہیں کرتا ،، وہ بدگماں ھے تو سو بار آزماۓ مجھے ۔۔۔ 😒😞💔
17
3
45
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 زیادہ تر محبت تب کامیاب ھوتی ھے ،، جب مرد کو عورت کی نسبت زیادہ پیار ھو۔ ❤
15
3
41
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😞 تیرے غم میں ھی گزر گئ ،، وہ جو عمر تھی بڑے کام کی۔ 😔💔
14
4
41
@Uzk700
Uzma Khan
8 months
💖 آپ میری پوسٹ پر آ کر Comment تو کرو ،،، آپ کی " I D " کا کونا کونا نا چھان مارا تو کہنا۔۔۔۔ ☺😀
26
6
37
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😞 اذیتیں جسے راس ھیں ،،، وہ بندی باکمال ھوں میں۔ 😔💔
14
4
40
@Uzk700
Uzma Khan
8 months
😒 کوئی ڈکھ نئیں ساکوں نکھڑن دا ،، ارمان ھے او غیر دے نال ودے۔۔۔ 😒😔💔
14
6
38
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😞 تم روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھے ،،،، جب نیت کر لی جاۓ تو توڑا نہیں کرتے۔۔۔۔ 💔
17
6
36
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💕 اتنے خلوص سے تجھے سوچتی ھوں میں ،، تیرا عشق میری بخشش کا وسیلہ ھو جیسے ۔۔۔ 💞
19
2
35
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💕 اس کی صورت کو فقط آنکھ نہیں ترسی ھے ،، راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا۔ 😞💔
16
1
37
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😞 تیکوں پیار کیتا تیڈا مجرم ھاں ،، ڈے سخت سزا تیڈی جان چھٹے ۔ اویں مار نہ شاکر قسطاں وچ ،،، یک مشت مکا تیڈی جان چھٹے ۔ 😞💔
12
4
36
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😞 اس کا آخری میسیج آیا ، بارات آ گئ ھے۔ اگر پیسے لوٹنے ھیں تو آ جاؤ۔ 😒😔😥💔
18
5
32
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
تیڈے نال سنگت حقیقی اے ،،، ساکوں وقت گزارا نہ سمجھیں۔۔۔ 💞
13
4
35
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
میری طبیعت ٹھیک نہیں ھے۔ پلیز اپنی دعا میں یاد رکھیۓ گا۔ شکریہ 😞
29
3
33
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 اتنی کشش تو ھو نگاہ شوق میں ،، ادھر دل میں خیال آۓ ، ادھر وہ بے قرار ھو جاۓ۔ 😎❤
18
4
32
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا ،، نماز تھی کہ سلام تھا۔ میرا اشک اشک تھا مقتدی ،، تیرا حرف حرف امام تھا۔۔ 💞
16
4
34
@Uzk700
Uzma Khan
8 months
💞 تیڈے پچھے " شاکر " رل گۓ ھاں ،،، اساں سوھنڑے بال " نواباں " دے ۔۔ 😒😔💔
17
3
34
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💕 ملتے ھیں شب و روز سبھی لوگ شناسا ،،، اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت ھے۔ 😞
16
7
34
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
میرے الفاظ نا مکمل میرے مصرے ادھورے سے ۔ میرا خلاصہ محبت ھے ، میری تشریح صرف تم ھو۔ 💞
15
5
32
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😊 صاحب عقل ھو ایک مشورہ تو دیں۔۔۔ بلاک کروں ،، یا ،، ان فالو ۔۔۔ 😒😔
19
2
34
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
☺ ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ،، ھم نے رکھا ھے فقط خود کو تمھارا کر کے۔ 😍❤
21
1
33
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
😐 خوش ھے بہت کوئی ھم سے کنارہ کر کے،، وہ جس نے چھوڑ دیا ھم کو خسارہ کر کے۔ اب بھی پلکیں ھو جاتی ھیں نم یاد ماضی سے،،، کوئی ھم کو بھی بلاتا تھا ھمارہ کر کے۔ 😒😔😥
12
3
29
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
❤ دوست ھو یا من پسند شخص تھوڑا سا بھی کسی اور کا ھو تو اپنا نہیں لگتا۔ 😞😒😔
15
4
31
@Uzk700
Uzma Khan
9 months
💞 ماں آپ کی خوشبو نہیں ملتی ،، میں نے سارے پھول خرید کر دیکھے ھیں۔ 😭😭😭💔
12
2
31