Saleem Abbas Niazi
3 months
فروری 2024 میں میکسیکو سٹی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ 44 میں ورلڈ ریکارڈ تیز ترین ناک آؤٹ کرنے والے بلوچستان کے 25 سالہ شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کر دیا، کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔
Proud of you Shahzaib Rind 🙌🇵🇰