𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️ Profile Banner
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️ Profile
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️

@E_sy_ezzah

Followers
1,848
Following
1,246
Media
218
Statuses
13,607

ˢⁱⁿⁿᵉʳˢ ʲᵘᵈᵍⁱⁿᵍ ˢⁱⁿⁿᵉʳˢ ᶠᵒʳ ˢⁱⁿⁿⁱⁿᵍ ᵈⁱᶠᶠᵉʳᵉⁿᵗˡʸ ғɪʀsᴛ ᴄʀʏ 𝟷ᴊᴀɴ ᵀᵃᵏᵉ ᵐᵉ ᵗᵒ ᵗʰᵉ ᵛᵃᵐᵖⁱʳᵉ

Sargodha, Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
IN ENGLISH WE SAY: "Let him go" BUT IN URDU WE SAY: داستان وفا بس اتنی سی ہے جون، کہ اُسی کے خاطر اُسی کو جانے دیا" Good Afternoon 🌀
Tweet media one
174
2
171
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
3 years
Reminder: The Afghan cricket team made it to the #T20WorldCup with their own money, no one sponsored them! They are going to play these matches with their broken hearts! Whether they win or not, they are definitely going to win the hearts! #AFGvPAK #PakvsAfg 🇦🇫
Tweet media one
Tweet media two
48
183
2K
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ ✨ محمد(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں ہیں، 💞 اسلام علیکم....؟ Good Morning🌀
Tweet media one
260
4
212
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
2 years
وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ.✨ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے.❤️
41
36
164
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
وَمَا أرسلناك إِلَّا رحمة لِّلْعَالَمِينَ اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا 🫶🏻 اسلام علیکم....! Good Morning 🌀
Tweet media one
162
2
140
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تجھے تو کہا گیا....! وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗؕ تو اپنے رب کی ذات پر بھروسہ کر وہ تیرے لیے دنیا میں بھی کافی ہو جائے گا اور اخرت میں بھی۔💞 Good Morning 🌀
Tweet media one
140
1
130
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
کون رکھے گا یاد ہمیں اس دورخود غرضی میں اقبال👀 حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں🥀 Good Evening 🌀
Tweet media one
104
6
93
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: سوچیں انسان کو بیمار کر دیتی ہیں 🤕 Good Afternoon 🌀
Tweet media one
87
1
80
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
میں بھی آگے بڑھ گئی ہوں❤️‍🩹۔ ہو کے تھوڑی بے فکر 👀.. ہنستی اب تھوڑا فرضی ہوں🥺 یہ تو نے کیا کیا ؟؟ Morning vibes🖤
Tweet media one
80
1
77
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: اور پھر حقیقت صرف اتنی ہے کہ، سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان لگے باقی یہ دراز قد ، جھیل آنکھیں ، گوری رنگت سب بکواس ہے۔ Good Night 🌀
Tweet media one
85
1
74
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ہے سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللہ ❤️‍🩹🔥
Tweet media one
74
1
65
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُۨ ۙ﴿۱﴾ وہ ذات نہایت بابرکت ہے جس کے دستِ (قدرت) میں (تمام جہانوں کی) سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے🫶🏻 اسلام علیکم....! Good Morning 🌀
Tweet media one
84
0
80
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Congratulations me on reaching my 2k Gems - your influence is soaring! 🎉 Good Evening 🌀
Tweet media one
85
2
74
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تم اظہار تو بہت کرتے ھو بھی ہاتھ پہ لکھا ہے نام میرا ...! Good Night 🌀
Tweet media one
63
1
70
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگر مچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے ۔✨ How are you Gems....?
Tweet media one
76
1
65
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
IN ENGLISH WE SAY: "I'm shy" BUT IN URDU WE SAY: "حسرت ہے کر ان کو قریب سے قریب ہو تو آنکھیں اُٹھائی دیکھیں، اُٹھائی نہیں جاتیں۔" Good Night 🌀
Tweet media one
73
0
64
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
آجاں عارضی چمک تے دھوں شوں اے💫 جداں بھانبھره بلسن چش آسی ! تو سمجھا تو سمجھا کیا نہیں تو نہیں سمجھا😅 About Today 🫶🏻
Tweet media one
58
1
56
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: جنہوں نے قطرہ بھر بھی دیا ساتھ ہمارا 💸 وقت نے موقع دیا تو سمندر لوٹائیں گے ان پر۔🫱🏻‍🫲🏼 Good Afternoon 🌀
Tweet media one
64
1
61
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
دیکھ میں نے کتنا تجھے چاہا " غور تو کر ...! اتنے تو ہم اپنے بھی طلبگار نہیں "🫀 Good Night 🌀
Tweet media one
55
0
65
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات🥀 Good Night 🌀
Tweet media one
62
0
61
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر.. میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر..💞 حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پہ اقبال ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر۔....🥀 Good Evening 🌀
Tweet media one
62
2
55
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
Amma Said: ہمارے حصے میں تین چیزیں ہی بس بچی ہیں🥀 یہ سہمی آنکھیں، غموں کا گہنا، اداس چہرہ۔ Good Afternoon 🌀🥺
Tweet media one
55
1
52
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
"اگر ہم بھولنا چاہیں" تو تم کو بھول سکتے ہیں ہاں یکسر بھول سکتےہیں سراسر بھول سکتےہیں مگر یہ بات تو تب ہے "اگرہم بھولناچاہیں" #دل_خواب_زَذ
Tweet media one
48
0
57
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
معراج النبي ایک ہی سوال سات سو مرتبہ دہرایا گیا کہ میرے محبوب ، مانگو کیا مانگتے ہو؟ ہر بار ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت یا اللّٰہ ہم سب کی پکار سن 😔 Good Morning 🌀
Tweet media one
58
0
48
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾ بیشک انسان خسارے میں ہے (کہ وہ عمرِ عزیز گنوا رہا ہے) اسلام علیکم....! Good Morning 🌀
Tweet media one
53
2
57
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Agr mjhe choti choti baato par rona nhi ata toh me btati toxicity kise kehte hain🥲 Good Afternoon 🌀
Tweet media one
56
0
51
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: دوست بھی ضروری ہیں .. ! زندگی کی بھیڑ میں ..! سمت بکھر جاؤ گے ۔ تو سمیٹنے محبوب نہیں آیا کرتے .. ! Bless Friday 🌀
Tweet media one
52
0
54
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
دشت غربت میں میں اور مرا یار شب زاد باہم ملے. یار کے پاس جو کچھ بھی تھا یار نے گٹھڑیاں کھول دیں🥀 Friday Vibes ✨💫 Good Afternoon,🌀
Tweet media one
55
0
50
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Relatives to my Amma: ایدے گل وچ ڈائمنڈ چینا ایڈی ڈیشی کاتو رکھدی اے ایڈے مہنگے مہنگے کپڑے 😜 Good Evening 🌀
Tweet media one
46
1
50
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو اُسے بہت اونچا مقام دیتے ہیں ، اتنا اونچا کہ آخر کا روہ شخص ہماری پہنچ سے باہر ہو جاتا ہے When we love someone, we place them in a very high place, so high that they eventually reach us. Gets out Good Night 🌀
Tweet media one
57
0
48
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
وے لکھیا ... ! ! سی ساڈا ملنا ، تو ایدا ملنا ... ! ! اے نئی سی پتا ... ! ! وے ہانیاں ، وے دل جانیاں ... ! ! Good Night 🌀
Tweet media one
47
0
47
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: دل کسی سے کتنا بھی خفا ہو جائے تم خاموش ہو جانا، لیکن بے ادبی نہ کرنا Good Afternoon 🌀 #地震びっくり #京都地震 #京都震度4 #震度4の地震 #地震速報
Tweet media one
40
0
49
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
چپ رہیں تو بھی ملامت ہیں ہم، لب ہلا دیں تو قیامت ہیں ہم " دل ہی ٹوٹا ہے زرا سا حاوی، ورنہ باقی تو سلامت ہیں ہم " Good Evening 🌀
Tweet media one
45
0
48
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: سلسلہ عشق - عشق کے پانچ نقطوں سے سچا ہے🔥🥀 نکاح کے نون کا ❤️
Tweet media one
40
1
45
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
مجھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھی اور پھر مجھے چھوڑ دو💔 #地震びっくり #京都地震 #京都震度4 #震度4の地震 #地震速報
Tweet media one
36
1
47
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: ساتھ والے گھر میں اگر بیٹی پیدا ہو تو تمھارا فرض بنتا تم کبوتر بیچ دو🕊️
Tweet media one
35
0
48
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شام کے بعد ایکٹو نہیں ہو سکی اس لیئے معذرت دعاؤں کی طلبگار 🤒🤧🤕 Good night 🌀
Tweet media one
46
1
47
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تم نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ ..! زندگی جن کے تصور میں لٹادی ہم نے ..! تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر ��نکھیں..! تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گوادی ہم نے ..! Good Afternoon 🌀
Tweet media one
41
0
40
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
میں نے زندگی میں بہت سی غلطیاں کی ہیں... لیکن مجھے سزا وہاں ملی جہاں میں وفادار تھی۔۔🥺 #マツコの知らない世界
Tweet media one
43
0
44
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Guys why why why🥺 کیا میں آپ کی پوسٹ پر نہیں آتی۔۔۔؟ اگر آتی ہوں تو مجھ سے کیا دشمنی ہے 🥹
Tweet media one
43
0
41
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
إِنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ Good Morning 🌀 Need your support Guys🥹 Do Follow @coconut_62
Tweet media one
48
2
47
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ۔ میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے اور آخر میں: میں تھی اور میرا رب تھا.❤️ اسلام علیکم ....! Good Morning 🌀
Tweet media one
44
1
46
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
مین تمہاری ہوں ... ! تمہاری ہوں " تمہاری ہوں فقط ... ! با وجود اس کے تمہاری نہیں ہونے والی " Good Evening 🌀
Tweet media one
48
3
36
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ
Tweet media one
43
1
38
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Sorry sorry sorry 😔 Guys lines up ...! Sub ko interaction mily ga just drop a comment
44
0
40
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
کیا آج میں آپ کی پوسٹ پر آئی ہوں....؟
47
1
40
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
جو تو میرا ہمدرد ہے سہانا ہر درد ہے!! تیری مسکراہٹیں ہیں طاقت میری مجھ کو انہی سے ہے امید ملی چاہے کوئی کرے ستم یہ جہاں ان میں ہی ہے سدا حفاظت میری 🎶🎶🎶 Good Evening 🥹
Tweet media one
39
1
37
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
کیا میں آپ کی پوسٹ پر آتی ہو.....؟ اگر نہیں آتی تو پلیز بتا دیں مجھے ٹینشن سی ہو رہی ہے 🥹
34
1
33
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
اچھی بھلی زندگی چل رہی تھی پھر ہم بڑے ہو گئے>🥲 Good Afternoon 🌀 #น้องนุ่น
Tweet media one
40
0
33
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
نہ کلمہ یاد آتا ہے نہ دل لگتا ہے نمازوں میں اقبال کافر بنا دیا ہے لوگوں کو دو دن کی محبت نے🥀 Good Evening 🌀
Tweet media one
30
0
34
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: اگر وہ تمہارے بغیر خوش ہے تو، رب کرے تمہاری اس سےملاقات کبھی نہ ہو #地震びっくり #京都地震 #京都震度4 #震度4の地震 #地震速報 Good Evening 🌀
Tweet media one
27
0
34
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
بس اگلے موڑ پر سکون ہو گا چل زندگی ٹھوڑا اور چلیں🥀 Good Afternoon 🌀 #Drake #drakeleaks
Tweet media one
27
2
31
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Come check this,,,🫣 It's all about today 🤭 #ญี่ปุ่นหวานอีกแล้วแกร๊
Tweet media one
26
0
32
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Finally 🙈 گجرا محبت والا مل ہی گیا🫶🏻 Thanks my 11:11🥰
Tweet media one
26
0
36
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
میں آپ سے مانگنے نہیں آئی لیکن کیا کروں مجبوری ہے 🥹 Do Follow please @coconut_62 اگر ہو سکے تو shot_out بھی دے دینا 🥺
28
1
30
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma said: Wafaa mard ya aurat mein nahi hoti hai, wafaa tarbiyat mein hoti hai, khoon mein hoti hai. That's it.🥲 Good Afternoon 🌀
Tweet media one
34
1
30
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
Please Do Follow 🥹🥹 @Mahihuyar 💯% follow back
Tweet media one
27
0
29
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تیری ذات تو ود کے دس تا سہی کوئی ہو پیارا ہو سکدا۔؟ اک تو ہی ہیں اس دنیا تے میرا کوئی ہور سہارا ہو سکدا۔۔؟ تے جدا نور اے تو میریاں اکھیاں دا تیرے تو یار کنارا ہو سکدا۔؟ تو آپ سیانا اے سوچ تا سہی تیرے بعد گزار ہو سکدا۔۔؟
Tweet media one
25
0
28
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
اسلام علیکم امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔۔ میرا بیک اپ اکاؤنٹ بھی spam میں چلا گیا 🥹 Now i need your help 🥹 Please do follow this one @mahihuyar
Tweet media one
40
2
30
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
@RoymukhtarRoy @mirzarahatraza ملتان سے پریشان کن خبر کیونکہ حکام ووٹروں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کے لیے پنجاب بھر میں شناختی کارڈ کی ضبطی کی کارروائیوں کو تیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ انتخابات تک اپنے شناختی کارڈ گھر پر رکھیں اور ضرورت پڑنے پر صرف فوٹو کاپی فراہم کریں۔
1
15
35
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر Need your support 🥹🥹 Do follow and shot_out @coconut_62
Tweet media one
32
0
27
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
کبھی کبھی سوچتی ہوں اگر وہ اتنا رحیم نہ ہوتا تو مجھ جیسے کہاں جاتے ؟ ایک پل میں مومن اور دوسرے پل منافق ہوں اور یہ بات صرف وہی جانتا ہے، کسی اور کو پتہ بھی نہیں لگنے دیتا۔ نجانے کتنے دن کتنے مہینے اور کتنے ہی سال اس کی نافرمانیوں میں گزار کر اسے ایک بار پکار لوں تو کہتا ہے حاضر
Tweet media one
25
2
26
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Amma Said: کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں نہ چاہتے ہوئے بھی آستین میں پالنے پڑھے🥲 Good Night 🌀
Tweet media one
28
0
27
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
"لا تَرجُ اِلّا رَبَّكَ" اپنے رب کے علاوہ کسی سے امیدمت رکھو✨💞 اسلام علیکم ...! Good Morning 🌀
Tweet media one
26
1
33
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
میں اتنی سندر ہوں میں کیا کروں🫣 Good Night🌀
Tweet media one
26
1
26
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
Listen guyz 📢 Follow 👉 @coconut_62 Interactive hai✨ Future celebrity ✌️ Fb 💯 500 krwany jldi ✌️💕
26
0
19
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
گجرا محبت والا،اکھیوں میں ایسا ڈالا گجرے نے لے لی میری جاں،ہائےرے میں تیرے قربان 🤭😜 کوئی دلانے والا ہی نہیں 🥹
Tweet media one
15
1
28
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
2 years
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ✨ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی زندگی دیتا اور موت دیتا ہے.💞
0
11
30
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تم تو دل ہو🫶🏻 تم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے🥰 #地震びっくり #京都地震 #京都震度4 #震度4の地震 #地震速報
Tweet media one
23
0
25
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
کیا میں آپ کی پوسٹ پر آتی ہو.....؟ اگر نہیں آتی تو پلیز بتا دیں میں آئندہ خیال رکھو گی 🥰
26
1
24
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Guys now it's 14 Feb Wanna گجرا محبت والا 🙃 ہے کوئی جو گجرا محبت والا دلائے 🥹
Tweet media one
18
1
22
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
اسلام علیکم ۔۔۔✨ صبح بخیر ۔۔۔✨ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیں✨ #انت_الحیات
Tweet media one
16
0
27
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
2 years
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّمَاۤ اَنَا لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ✨ فرما دیجئے: اے لوگو! میں تو محض تمہارے لئے (عذابِ الٰہی کا) ڈر سنانے والا ہوں...💞
0
8
29
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Current Mood Dim light Soft songs Eyes shut.....🍂🖤 Advance Good Morning 🥺😁
19
0
21
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
Need your help Guys 🥺 @coconut_62 Shout-out this account please 🥹 And Please Do Follow...
Tweet media one
24
1
20
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
6 months
Dear X friends ❗❗ As my this account is paused by Elon Chacha Now i am going to continue with my backup account @coconut_62 please follow me there and you will get follow back and support Please repost this tweet 🙏 Thanks #account #pause
Tweet media one
16
2
19
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
2 years
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ.❣️ پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے.💞✨
0
6
23
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
Congratulations me on my blue checkmark, Now I'm officially become a celebrity 🎉 Sary celebrity bolo mujy 🙈🤭 #Bitcoin #LISAxTheWhiteLotus
Tweet media one
19
0
21
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
میں نے اُسے کہا کہ مجھے ندی پار کرنی ہے تو ہاتھ پکڑو گے میرا ؟وہ ہاتھ جھٹک کر دور چلا گیا۔ جب ندی پار کرکے میں کنارے پر تھا تو وہی ہاتھ ہلا کر مجھے مبارک باد دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ تم عظیم ہو ،مجھے یقین تھا تم کرو گے میرے دوست ۔ POV:Our society has this standard man
8
0
13
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
سَلٰمٌ ۟ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِیۡمٍ ﴿۵۸﴾ (تم پر) سلام ہو، (یہ) ربِّ رحیم کی طرف سے فرمایا جائے گا ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر ....💫🥀
Tweet media one
18
2
21
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
The prophet lives in our hearts 🫶🏻💞 Good Morning ✨✨
Tweet media one
16
1
18
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
زندگی میں اگر آگے بڑھنا ہے تو حرامی بنو، "innocent" نہیں_ 🙄💯 #GROK #CRYCHE Good Night💤😴
Tweet media one
14
0
21
@E_sy_ezzah
𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉🕊️
7 months
تھوڑا جلدی کامیاب کر دے یا رب🥀 میری ماں میری وجہ سے پریشان رہتی ہے😔 #CRYCHE
Tweet media one
9
2
17