دوران بیان قائد محترم جب مخالف کو مخاطب کرتے ہیں تو قدرے سخت لہجے میں فرماتے ہیں "اور میں آپ پر یہ واضح کردینا چاہتا ہوں" لیکن جب اپنے کارکن کو مخاطب کرتے ہیں تو نرم لہجے میں فرماتے ہیں"اور میں آپ کو ایک بات بتادینا چاہتا ہوں"قائد محترم کے اس انداز پہ مرجانے کو جی چاہتا ہے-
#مرشد