Senator Muhammad Talha Mahmood Profile Banner
Senator Muhammad Talha Mahmood Profile
Senator Muhammad Talha Mahmood

@senatorMtalha

Followers
60,961
Following
171
Media
840
Statuses
2,020

Senator, Hilal-i-Imtiaz, Former Federal Minister 🇵🇰 • Ministry of Religious Affairs • Ministry of States & Frontier Regions

Islamabad
Joined April 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
5 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍوَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَ اھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکتَ عَلی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلی اٰلِِ اِبرَ اھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیدٌمَّجِیدٌ
111
172
1K
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
8 hours
وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، متعدد مکانات شاہراہیں متاثر گولین،کغوزی ،ریشن سمیت کئی علاقوں میں شدید نقصانات محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی ہنگامی امدادی کاروائیاں جاری متاثرہ گھرانوں تک ایمرجنسی ریلیف پیکج پہنچادیا #Chitral
0
0
0
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
2 days
چترال بھر میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں کی مدد اور بحالی کیلئے محمد طلحہ محمود فاونڈیشن ہر ممکن اقدامات کرے گی
0
4
42
Senator Muhammad Talha Mahmood Retweeted
@TalhaArabic
محمد طلحة محمود
4 days
التقى عضو مجلس الشيوخ طلحة محمود، ومحمد مصطفى بن طلحة، السفير غير المقيم لباكستان، بسفير تركمانستان لدى باكستان، عطا جان مولوييف، تمت مناقشة تعزيز العلاقات على المستوى الحكومي والشعبي بين باكستان وتركمانستان، وزيادة العلاقات التجارية، والقضايا ذات الاهتمام المشترك.
0
1
4
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
4 days
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیرسینیٹر محمد طلحہ محمود،ایمبیسڈر ایٹ لارج محمد مصطفی بن طلحہ کی ترکمانستان کے پاکستان میں سفیر عطاجان مولویوف سے ملاقات 🇹🇲 پاکستان ترکمانستان کے مابین حکومتی اور عوامی سطح پر تعلقات مضبوط بنانے،تجارتی تعلقات بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
7
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
1 month
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود اور ایمبیسیڈر ان لارج محمد مصطفی بن طلحہ، محمد شمعروز بن طلحہ کی امریکہ کے 248ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🇺🇸 248ویں یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد 💐🇵🇰 @usembislamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
6
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
1 month
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مصطفی بن طلحہ کو اعزازی سفیر تعینات کر دیا۔ وزارت خارجہ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محمد مصطفی بن طلحہ اعزازی سفیر ہونگے اور ان کی تعیناتی کا اطلاق 13 جون سے ہوگا @CMShehbaz @ForeignOfficePk 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
5
0
8
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
2 months
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن نے چترال میں بندڈالیسز یونٹ بحال کردیا ڈالیسز کے مریض مستفید ہوسکیں گے۔ ڈی ایچ کیو انتظامیہ کا چیئرمین محمد طلحہ محمودفاؤنڈیشن کا شکریہ #Chitral #MuhammadTalhaMahmoodFoundation
1
2
18
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر مذہبی امور و سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات @ICT_Police @syedmustafapsp
Tweet media one
Tweet media two
3
2
9
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
اسلام آباد : چئیرمین مظفرآباد ٹائیگرز، سی ای او اسلام آباد ایسوسی ایٹس ارشد خان تنولی سے انکے والد محترم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی @Arshadkhan_ofcl
Tweet media one
0
5
10
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
اسلام آباد : مفتی اعظم غزہ ڈاکٹر محمود یوسف محمد الشوبکی کی سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ڈاکٹر ناجی زہیر و دیگر بھی موجود غزہ کی صورتحال سے آگاہ کیا سینیٹر محمد طلحہ محمود کا نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام ونسل کشی پر دکھ اور افسوس کا اظہار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
19
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
کوہستان سے تعلق رکھنے والے مدرسہ ریاض الجنہ بہارہ کہو کے طالبعلم حافظ اصغر ہائی وولٹیج تار سے کرنٹ لگنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے رات گئے افسوسناک خبر ملتے ہی سینیٹر محمد طلحہ محمود پولی کلینک اسلام آباد پہنچ گئے لواحقین سے اظہار تعزیت فوری ایمبولینس پر میت کوہستان روانہ کرادی
0
2
5
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
چترال میں حالیہ بارشوں سے تباہی متعدد مکانات تباہ،رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی ہنگامی امداد، راشن و دیگر ضروریات متاثرین تک پہنچائیں جلد ہی متاثرہ گھروں کی بحالی کا آغاز ہوگا #Chitral #MuhammadTalhaMahmoodFoundation
1
0
6
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن اور للسائل والمحروم فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سےصوبہ خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم یتیم طلبہ وطالبات میں سکالرشپ چیک ، سکول یونیفارم اور سٹیشنری کی تقسیم #MuhammadTalhaMahmoodFoundation
Tweet media one
3
3
17
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
3 months
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر مذہبی امور و سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات @TariqJamilOFCL
Tweet media one
33
8
219
Senator Muhammad Talha Mahmood Retweeted
@TalhaArabic
محمد طلحة محمود
4 months
أهنئ العالم الإسلامي بعيد الفطر المبارك، تقبل الله منا ومنكم ما قدمناه في شهر رمضان، عيد الفطر يومٌ لمشاطرة الأفراح مع المجتمع، كما أننا لا ننسى تضامننا مع إخوتنا المظلومين في فلسطين، وأسأل الله أن يوحد العالم الإسلامي. آمين.
2
2
4
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
4 months
تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک رمضان کا بابرکت مہینہ مکمل ہوا اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو شرف قبولیت بخشے،عید الفطرخوشیاں بانٹنے،معاشرے کے محروم طبقات کیلئے ایثاروقربانی کا دن ہے فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ بھرپوریکجہتی کا اظہار کرتےہیں، اللہ تعالیٰ عالم اسلام کومتحد فرمائے 🤲
Tweet media one
16
3
76
@senatorMtalha
Senator Muhammad Talha Mahmood
11 months
Victory Day of Turkey 🇹🇷 @TrEmbIslamabad
Tweet media one
Tweet media two
1
12
81