TariqJamilOFCL Profile Banner
Tariq Jamil Profile
Tariq Jamil

@TariqJamilOFCL

Followers
878K
Following
89
Media
905
Statuses
1K

My official account ~ An Islamic scholar and preacher from Pakistan and the founder of Jamia Al-Hasanain. Spreading the message of #peace and #love

Punjab, Pakistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.
Tweet media one
7K
12K
130K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
10K
24K
105K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون. آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔.
23K
18K
87K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے. #إلا_رسول_الله_يا_مودي.
1K
22K
76K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
ایک عالم دین کے لیے(جو علماء اور لوگوں کا مقتدی بھی ہو ) اسلامی اور شرعی تعلیمات کے منافی الفاظ کا استعمال بہت ہی نا مناسب ہے، خاص طور پر عوامی اجتماعات میں اسکی رعایت رکھنی چاہیے۔.
5K
13K
55K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
معاف کر دینا سب سے بڑا بدلہ ھے.#tariqjamil.
3K
7K
54K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غیر شرعی قوانین بننا اللہ اور اس کے رسول (ص) کی ناراضگی کو مول لینا ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔.#transgenderbill.
3K
15K
52K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
I have come to know that Prime Minister @ImranKhanPTI has tested positive for COVID. May Allah grant him full & speedy recovery.
1K
5K
45K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
عامر لیاقت حسین کی اچانک وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے!.#amirliaquat.
1K
4K
44K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
1 year
میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاؤں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی.
4K
7K
42K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا. انہوں نے جس طرح اپنی زندگی بے سہارا اور نادار انسانوں کی فلاح کے لیے وقف کر دی وہ ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے. اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. #BilquisEdhi.
1K
4K
42K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
My prayers for a speedy recovery go to all those suffering from the dangerous wave of COVID-19 in India and the world. May Allah have mercy on the humanity and rid us from this pandemic. #PrayForIndia #pakistanstandwithindia.
1K
7K
38K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
میں نے آج تک علامہ اقبال جیسا بلند پایہ شاعر نہیں دیکھا کہ جس کی شاعری نے تمام عالم کو متاثر کیا ہو. اقبال کو قرآن اور عشقِ رسول نے علم و حکمت کی بلندیوں تک پہنچایا اور انہی سے راہنمائی حاصل کر کے آپ نے امت کو جگایا اور ان کی منزل کا تعین کیا. #IqbalDay.
635
5K
37K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
سوشل میڈیاپر میری ایک پرانی ویڈیوکو غلط سیاق وسباق کےساتھ پیش کرکےخودکش دھماکوں کی حمایت کاتاثر دیاجارہا ہےجوکہ قطعاً غلط ہے.بحیثیت مسلمان میں اس طرح کےسفاکانہ عمل کی بھرپور مذمت کرتاہوں.دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ ملکِ عزیز کوامن وسلامتی کاگہوارہ بنائےاور دشمنوں کی سازشوں سےمحفوظ رکھے.
1K
7K
35K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
سود کا لین دین اللہ اور اسکے رسول ﷺ کیساتھ اعلان جنگ ہے۔.ہم اللہ کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے اس ملک میں کبھی بھی خوشحالی نہیں لا سکتے، ہمیں اپنے ملک کو بچانے کیلئے سودی لین دین سے ہر طرح سے بائیکاٹ کرنا ہوگا۔.#سود_اللہ_رسول_سےاعلان_جنگ_ہے.
713
9K
33K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
وزیراعظم کے پروگرام “احساس ٹیلی تھون” میں گفتگو کے دوران جھوٹ اور بے حیائی کے تذکرے سے مقصود ان مھلک امراض سے اجتناب کی طرف اشارہ تھا نہ کے کسی فرد واحد یا شعبہ کی دل آزاری، جو سچ اورحیاءکا دامن تھامے ھوئے ھیں اللہ تعالي انکے طفیل ھماری اس مشکل گھڑی کو عافیت سے مبدّل فرمائیں۔.
3K
4K
33K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
سویڈن میں قرآن مجید نذرِ آتش کیے جانے کا واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے. آزادی اظہار کی آڑ میں وقتاً فوقتاً اس قسم کے گستاخانہ اقدامات کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں. ضروری ہے کہ تمام مسلم ممالک یکجا ہو کر اس واقعے کو عالمی سطح پر اٹھائیں اور ان کے سدِ باب کے لیے بھرپور اقدامات کریں.
654
9K
33K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر بہت دکھی ہوں. وہ ہمارا قیمتی سرمایہ تھے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا. اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. #tariqjamil.
963
3K
33K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
نماز میں شفاء ہے، ساری دنیا کے مسائل کا حل دو رکعات نفل میں ہے۔.#tariqjamil.
547
3K
33K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا.میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے.#tariqjamil.
1K
4K
31K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو!. اللہ کریم ہماری تمام عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائیں. ہمارے ساتھ عافیت و آسانی کا معاملہ فرمائیں اور وطنِ عزیز اور اس کے ہر شہری کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں. #EidMubarak2022.
1K
5K
31K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
نیو ائیر نائٹ میں کتنا زیادہ گناہ ہوگا، اس لئے ہم مل کراجتماعی معافی مانگیں
983
6K
30K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
جنید جمشید کو بچھڑے ۶ سال بیت گئے! لیکن اسکا غم ابھی تک تازہ ہے!.اللہ پاک جنید جمشید کے درجات میں مزید بلندی عطا فرمائے !.#JunaidJamshed
Tweet media one
898
3K
30K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
السلام عليكم ورحمة الله .دو روز قبل بلڈ پریشر کم ھونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی،آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے ٹھیک ھوں،صحت کاملہ کیلئے آپ تمام سے دعاوں کی درخواست ھے۔.#tariqjamil.
3K
2K
30K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
شعبان رمضان کی تیاری کا مہینہ ہے، اگر ہم کسی کبیرہ گناہ میں مبتلاء ہیں تو اس میں اسے چھوڑنے کی کوشش کریں، یہاں تک کہ وہ رمضان تک بالکل چھوٹ جاۓ۔.أللهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان.
428
3K
28K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو!. یہ ملک عظیم قربانیوں کےبعد صرف زمین کاایک ٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں بنایاگیا تھا بلکہ مقصدایسی ریاست بنانا تھا جہاں ہم اللہ اوراسکےنبی کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں. اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کواسلامی فلاحی ریاست بنانےمیں کامیابی عطافرمائے!.
1K
5K
28K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
Recently I made some comments that I wish to clarify.My aim was to point out that WE are all to blame for our current state. It was meant to be a general remark not targeting any specific men, women, persons or gender, but as a reminder to get closer to what Allah teaches us.
2K
3K
27K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Quran is such word of Allah that guides us to the path of honor and glory. #tariqjamil.
217
2K
26K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اللہ تعالیٰ قائداعظم کی قبر کو روشن فرمائے جو انتہائی ایماندار اور سچے انسان تھے. آج کا دن ہمیں قائد اعظم کی انتھک جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنی قوت ایمانی اور سیاسی حکمت عملی سےہمارےلیےپاکستان حاصل کیا اور ہمیں پیغام دیا کہ اگر جذبہ ایمانی زندہ ہو تو منزل ضرور ملتی ہے.
537
3K
26K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
اللہ میرے شاعر کی قبر روشن کرے، میں نے ایسا شاعر نہیں دیکھا، نہ اردو میں نہ فارسی میں۔ اللہ انکے درجات بلند فرماۓ۔ .#IqbalDay2021.
659
2K
26K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
نماز، حج، زکوة، ذکر و تہجد کے بدلے جنت جبکہ روزہ ایسا عمل ہے جس کے بدلے تمہیں اللہ ملے گا۔.#tariqjamil.
607
3K
26K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Ramadan is the month of accumulating the blessings of Allah for this Ummah. We are blessed to greet this sacred month, Alhamdulillāh. #ramadanmubarak.
258
3K
25K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
میری آپ سے گزارش ہے کہ نئے سال کی ابتداء گانے بجانے اور شراب کی بجاۓ نیکی اور خدمت کے ساتھ کی جاۓ۔.#tariqjamil.
673
2K
25K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
بلوچستان میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا جس میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور چھ افسران نے شہادت کو گلے لگا لیا۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے!.#helicopter.
857
3K
23K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Every action of Prophet Muhammad (S) is means to enter Jannāh and attain Allah's pleasure. #tariqjamil.
237
2K
23K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
فیصل آباد تبلیغی مرکز شب جمعہ کے بیان کے بعد لوگوں کی والہانہ محبت کا شکریہ!
1K
3K
22K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
If you want to rise high in this world, learn to stay quiet and speak less. #tariqjamil.
239
3K
22K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
At the completion of Quran and Ramadan Exclusive Series Paigham-e-Quran on 23rd night of this holy month, making special dua for the entire nation, prosperity of our country, and salvation of entire humanity especially from the deadly pandemic that has shaken the entire world.
Tweet media one
283
2K
22K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Quran is an ultimate guidance that guides to the path of life. #tariqjamil.
221
2K
21K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
طارق عزیز صاحب دنیا سے تشریف لے گۓ، وہ پاکستان کی بہت بڑی شخصیت تھے، اللہ تعالیٰ انکے درجے بلند فرماۓ۔ .#TariqAziz.
760
1K
21K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
ترکیہ اور شام میں آج آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر بہت دکھ ہوا. مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسلمان بہن بھائیوں کےغم میں برابر کے شریک ہیں. اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے. #turkey.
559
3K
21K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
مفتی اعظم ابن مفتی اعظم مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ اب ہم میں نہیں رہے ان کی شخصیت نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کا سرمایہ تھی، انکی وفات پر دل بہت غمگین ہے اللہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے #WafatMuftiRafiUsmani.
633
3K
21K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
افواجِ پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں، ہمارے سپاہی اور افسران ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالى ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرماۓ، اور اپنے نبی (ص) کے طریقوں پر چلنے والا بناۓ۔.#6September.
631
2K
20K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
We curse Yazīd but our actions accord with him. We mourn for Imām Hussain (R) but our doings go against him. #tariqjamil.
256
3K
21K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
طیارہ حادثہ ھمارے لئے دلخراش حادثہ ھے لیکن شھداء کیلئے بڑی خوشخبری ھے، رمضان المبارک،جمعہ الوداع اور شھادت کی موت. انشاءاللہ سب بغیر حساب کتاب جنت میں جائیں گے۔ .#PIAPlaneCrash.
980
2K
20K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
قوموں پر زوال سازش یا پیسے کی کمی کیوجہ سے نہیں آتا، بلکہ انکی اخلاقی پستی کیوجہ سے آتا ہے۔.#tariqjamil.
614
2K
20K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے. محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے. اسلام میں تشدد اورشدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں. علماء کرام انتہا پسندی کو روکنے میں مثبت کردار ادا کریں. #Sialkot.
586
4K
20K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
علامہ خادم حسین رضوی رح کے انتقال پر انکے اہل خانہ اور متوسلین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں،مرحوم ناموس رسالت کے ایک مضبوط سپہ سالار تھے،.اللہ کریم مولانا کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔.#tariqjamil.
393
1K
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
If you see someone on wrong path, do not hate him, rather try to rescue him. #tariqjamil.
252
2K
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
رمضان المبارک میں قبلہ اول میں نہتے فلسطینیوں پر کیۓ جانے والے مظالم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے. ﷲ تعالیٰ بیت المقدس کی حفاظت فرمائے اور اس مقدس مہینے میں ہمارے مظلوم بہن بھائیوں کو اس ظلم سے نجات دلائے۔.#tariqjamil.
945
4K
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
اقرار الحسن سے بذریعہ ویڈیو کال بات ہوئی اور ان کی خیریت دریافت کی. وہ ایک باہمت اور بہادر انسان ہیں جو معاشرے میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہیں. اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں! @iqrarulhassan
Tweet media one
636
905
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے، کیونکہ عالم کی پہچان عاجزی اور جاہل کی پہچان تکبر ہے. #tariqjamil
Tweet media one
260
2K
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Ramadan is the month of Quran. Recite the Quran in this month excessively. #tariqjamil.
167
2K
19K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اللہ کےفضل سےزندگی کی ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں اور اللہ کا مشکورہوں کہ وہ باون سال سےمیری ذات سے اپنے دین کی خدمت کا کام لےرہا ہے. دعاکرتا ہوں کہ آخری سانس تک اللہ اور اس کےرسول ﷺ کی تعلیمات دنیا تک پہنچانےکا ذریعہ بنارہوں اور امن و محبت کا پیغام لےکر دنیا کےہر کونےمیں پہنچوں.
1K
2K
18K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
Allah Almighty sent Prophet ﷺ as mercy for mankind, now it is the duty of entire Ummah to spread this mercy. #tariqjamil.
247
2K
18K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
تمام بھائیوں سے ایک اہم درخواست!
841
4K
17K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
جب روزی تنگ ہو جاۓ تو استغفار زیادہ کیا کرو تا کہ روزی کے دروازے کھل جائیں۔.#tariqjamil.
281
2K
17K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
آج کراچی میں مفتی تقی عثمانی صاحب سے انکے بڑے بھائی مفتی رفیع عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر تعزیت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
220
1K
17K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
ہماری عزت اور ذلت کی بنیاد روپیہ پیسہ نہیں بلکہ ہمارے اعمال ہیں۔.#tariqjamil.
416
2K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
اللہ سے ڈرو ،، لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ مت اٹھاو یہ منافع خوری کا وقت نہیں ہے! ہمدردی کا وقت ہے! جان نچھاور کرنے کا وقت ہے.جب بھی قوم پر آفت آتی ہے ذخیرہ اندوزی شروع ہوجاتی ہے ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہو جاتا ہے!. اللہ کے واسطے اب تو اللہ سے ڈر جائیں!
733
5K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر دل نہایت مغموم ھوا، اللہ شھداء کے درجارت بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے،اور زخمیوں کو شفاء کاملہ مقدر فرمائے۔.#planecrash #PIA.
512
1K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
اللہ کے فضل سے سینکڑوں خواجہ سرا میری دعوت سے اپنے پیشے سے نکل کر داعی بن چکےہیں، اعزاز صاحب نے بلا تحقیق اس ویڈیو پر ٹویٹ کیا ھے کہ میں لڑکی سے ہاتھ ملا رہا ہوں جو کہ بہتان ھے، چند خواجہ سرا مجھ سے رائیونڈ میں ملاقات کے لئے آئے تھے،اور تمام اب تبلیغ کے کام سے منسلک ہو چکےہیں۔
698
2K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
Allah has given us a part of Jannāh in the form of Pakistan. We must stay faithful to it. #happyindependenceday.
168
1K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Make Ramadan beautiful by adapting certain traits: good manners, kind words, forgiveness and love. #tariqjamil.
283
2K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
رمضان مبارک کی سب سے بڑی عبادت قرآن پاک کی تلاوت ھے،اپنے اوقات کا زیادہ حصہ تلاوت کیلئے مخصوص کریں۔.#tariqjamil.
313
1K
16K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
سانحہ اے پی ایس پشاور ایک ایسا گھاؤ ہے جس کی تکلیف ابھی تک ہر پاکستانی محسوس کرتا ہے۔ اللہ شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائے۔.#APSPeshawar.
474
1K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
موت انسان کے جسم کو آتی ہے کردار کو نہیں، اس لیے اپنے کردار کو بہتر بناؤ تا کہ مرنے کے بعد بھی یاد رکھے جاؤ۔.#tariqjamil.
338
2K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
The only way to Allah is Prophet Muhammad (S) and after him every door to Allah has been closed. #tariqjamil.
147
1K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
If you want to win people’s hearts, be gentle and good in your dealings. #tariqjamil.
194
2K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Every action of Prophet (S) is means to take to Jannah and please Allah. #tariqjamil.
108
1K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Ramadan is the month of forgiveness. So, seek forgiveness as much as you can. #tariqjamil #Ramadan.
165
1K
15K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
مفتي نعیم صاحب مملکت پاکستان کا علمی اثاثہ تھے،موصوف کی علمی میدان میں خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔.#MuftiNaeem.
442
1K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
ہاتھ صرف اللہ کے سامنے پھیلاؤ جس سے لینے کیلیۓ کسی سے سفارش نہیں کرنی پڑتی، وہی سخی ہے، وہی شہنشاہ ہے۔.#tariqjamil.
317
1K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید الأضحی مبارک ہو، اللہ ہم سب کی قربانی قبول فرماۓ۔ اس خوشی کے موقع پر مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں اور معاشرے کو لوگوں کی خدمت کیساتھ خوبصورت بنائیں۔.#tariqjamil.
328
1K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
RIS کانفرنس کینیڈا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
332
805
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
جو زبان پر قابوپا جائے گا وہ ساری رات کے تہجد گزار سےاور سارےدن کے روزے دار سے آگے بڑھ جائے گا۔.#tariqjamil.
215
2K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل بہت غمگین ہے۔ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ملکِ عزیز میں امن و امان کی فضا قائم رکھے!.#Peshawarblast.
326
1K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
جس قوم میں سچائ، دیانتداری اور انصاف ہو اس قوم کو کبھی زوال نہیں آ سکتا، چاہے وہ مشرک ہو یا مسلم۔.#tariqjamil.
484
2K
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
مری برفانی طوفان میں شہید ہونے والے خاندان کیلئے دل بہت افسردہ ہے ، اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.میری مری کے باسیوں سے اپیل ہے مشکل کی اس گھڑی میں انصار مدینہ کانمونہ پیش کریں.#tariqjamil #Murree.
299
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
الحمداللہ آپ سب مٌحبین کی دعاوں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے،مکمل صحتیابی کےلئے ابھی مزید آپ سب کی دعاوں کا محتاج ہوں، اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وبا سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔.#tariqjamil.
1K
948
14K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے اہم اپیل!
852
3K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
There is no sin in the world that cannot be repented and forgiven. #tariqjamil.
170
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
Eid Mubarak to the entire Ummah! May Allah accept our acts of worship and duas, bring ease on us and keep every citizen of our beloved land under His protection. #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
453
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
ہمیں شریعت نے گناہ سے نفرت کرنے کا حکم دیا ہے، گنہگار سے نہیں۔ .#tariqjamil.
285
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
Allah loves the generous person even if he is a sinner. #tariqjamil.
117
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
کچھ دن پہلے کینیڈا سے واپسی پر جامعة الحسنین میں طلبہ کو کینیڈا کے سفر کی کارگزاری سنائی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
355
755
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
اگر معافی کی امید رکھتے ہو تو خود بھی معاف کرنا سیکھو۔.#tariqjamil.
185
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
5 years
غصہ آئے تو چپ ہوجایا کرو ورنہ لوگ غصے میں اپنے گھر اجاڑ بیٹھتے ہیں۔.#tariqjamil.
188
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
انا لله وانااليه راجعون! آج امت مسلمہ ایک عظیم عالم دین سے محروم ہو گئ، مولانا عبدالرزاق سکندر رحمة الله عليه علم کی دنیا میں قیمتی سرمایہ تھے، ملک وملت کے لئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ تعالی ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔.#tariqjamil.
453
1K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 months
میرے دل کے ٹکڑے عاصم جمیل کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا مگر اس کی یادیں اور اُس کی جدائی کا درد ابھی تک تازہ ہے. آج بھی میرا دل غمگین ہے اور تنہائی کے لمحوں میں جب عاصم کا عکس میری آنکھوں کے سامنے آجائے تو آنسو خود بخود رواں ہوجاتے ہیں. میرا عاجزی پسند بیٹا بظاہر جتنا عام تھا.
1K
1K
13K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
گھوٹک�� میں پیش آنے والے خوفناک ٹرین حادثے اور انسانی جانوں کے ضیاع پر دل بہت غمگین ہے. اللہ تعالیٰ مرنے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. #tariqjamil.
349
794
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
مسجدِ اقصٰی میں نہتےفلسطینی نمازیوں پرحمله بھت بڑا ظلم ہے. ایسے پُر تشدد واقعات کےسدِباب کےلیے نہ صرف تمام امتِ مسلمہ بلکہ عالمی برادری کو مناسب اقدامات کرنےچاہئیں. دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے.
386
3K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
Alhamdulillāh! We are verified across all social media platforms. Please stay connected to our verified accounts in order to get authentic content and updates. Following are the links to all our official verified account.
Tweet media one
462
762
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
جو شخص نظر کی حفاظت کرنا سیکھ لے، اسکو بڑے سے بڑا شیطان بھی گمراہ نہیں کر سکتا۔.#tariqjamil.
176
1K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
You can not pay back the favours of your parents even if you spend your entire life in prostration sending the rewards to them. #tariqjamil.
111
1K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی اور حج مبارک ہو!. عیدالاضحیٰ کا دن سنتِ ابراھیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ عبادت ہمیں اللہ رب الکریم کی خوشنودی کا راستہ دکھاتی ہے. اللہ تعالیٰ تمام حجاج کا حج اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور ہماری عبادات اور قربانیاں قبول و منظور فرمائے! .#Hajj2022.
333
1K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
آج الحمداللہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گیا ہوں، آپ سب کی دعاوں اور محبتوں کا بےحد مشکور ہوں، اور دعا گو ہوں کہ اللہ تمام مریضوں کو صحت کی نعمت سے نوازے۔.#tariqjamil.
799
599
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
السلام علیکم ورحمة الله.گذشتہ کچھ ایام سے طبعیت ناساز تھی، ٹیسٹ کروانے پر کورونا پازیٹو آیا ہے ،.اطبّاء کے مشورے سے ہسپتال داخل ہو گیا ہوں، تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔.#tariqjamil.
2K
949
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
3 years
Tragedy of Karbala has a lesson for Ummah that the real success is attained only by sacrificing everything for the sake of Allah. #Ashura #Muharram.
98
2K
12K
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
4 years
When you see a good characteristic in someone, encourage and praise well. #tariqjamil.
72
1K
12K