سعادت حسن منٹو کہتے ہیں کہ
جس ملک میں ہم رہتے ہیں
سر ننگا ہو تو کہتے ہیں تمہاری نماز نہیں ہوئی
بندہ پورا ننگا ہو تو کہتے ہیں کہ
بابا پہنچی ہوئی سرکار ہے۔
السلام علیکم پیارے ایکس کے دوستوں!🌿
🌿صبح بخیر!
🍀جو تمہارے دلوں میں ہے اور جس کی کنیت کرتے ہو کیا وہی نہیں جانے گا جس نے پیدا کیا؟
اور وہ تو باریک بین اور با خبر ہے ۔