Waqtnewstv Profile Banner
Waqtnews Profile
Waqtnews

@Waqtnewstv

Followers
408K
Following
219
Media
157K
Statuses
327K

https://t.co/rETgpiUBDe News Channel Belongs To Nawaiwaqt Group,

23 Queens Road Lahore
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 months
ہر وقت با خبر رہنے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں .#Channel #WhatsappChannel .#WaqtnewsTv @Waqtnewstv .Read News ⤵️ .
Tweet media one
0
0
1
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .پرائیویٹ اسکول، مدرسہ اورسرکاری اسکولوں میں اس کا نفاذ ہوگا،شفقت محمود .ناظرہ قرآن اورسیرت النبیﷺ نصاب کالازمی حصہ ہے،شفقت محمود .@Shafqat_Mahmood @PTIofficial @GovtofPakistan #Pakistan
Tweet media one
218
345
4K
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .عمران خان کی قیادت میں عالمی امور پر پاکستان کو پذیرائی ملی، شہزادہ چارلس .@ImranKhanPTI @PTIofficial @GovtofPakistan #PrinceCharles #Afganistán
Tweet media one
26
444
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا شاہدرہ میں جلسہ، لوگوں کی بہت کم تعداد میں شرکت، صرف خالی کرسیاں موجود .@PTIofficial @ImranKhanPTI @pmln_org @president_pmln @MaryamNSharif @MediaCellPPP
120
885
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن: شہباز شریف سپریم کورٹ میں پیش .“آپ کوئی ایک کام بتائیں جو ان پانچ سالوں میں کیا ہو” چیف جسٹس کا وزیراعلی پنجاب سے سوال۔ . “یہ آج آپ جو اتنے ٹھنڈے ایر کنڈیشنر کمرے میں بیٹھے ہیں اس کے لیے بجلی میں نے ہی پوری کی ہے” شہباز شریف کا جواب۔.@CMShehbaz #CJP
Tweet media one
95
546
2K
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
نواز شریف کو غدار کہنے والے پہلے اس جیسا محب وطن ڈھونڈ کر دکھائیں۔ جو ڈر گیا وہ لاڈلہ اور جو ڈٹ گیا اسے غدارکہاجارہا ہے, مریم نواز .Detail Here: #NawazSharif @MaryamNSharif @pmln_org.
332
389
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی .@QasimKhanSuri #SupremeCourt #Apeal @MoIB_Official
Tweet media one
22
140
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بھارت سے جب بھی جنگ ہوگی آخری ہوگی اور ہم بھارت کی چتا جلادیں گے: وزیرریلوے شیخ رشید .@ShkhRasheed.
83
89
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
مودی کی حکومت بھارت کے اندر اور باہر بے عزت ہو رہی ہے: فواد چوہدری.@fawadchaudhry @pid_gov @PTIofficial .
76
104
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
پولیس کی بدترین شیلنگ سے زرتاج گل کی طبعیت خراب. @zartajgulwazir @PTIofficial.#ZamanPark @SMQureshiPTI #ZamanPark @SMQureshiPTI @fawadchaudhry @FaisalJavedKhan
23
369
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
خواہش ہے عمران وفاق کیساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں: طاہر القادری.@TahirulQadri.@ImranKhanPTI #Punjab .
44
102
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
ضمنی انتخابات: پنجاب کے 20 حلقوں کا معرکہ، کون بازی لے جائے گا۔.#Punjab #ByElection2022 #PTI #PMLN #TLP @PTIofficial @pmln_org @ECP_Pakistan.
232
598
631
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
ہماری نظروں میں وزیر اعظم نوبل امن انعام حاصل کر چکے ہیں۔ وسیم اکرم.#PMImranKhan #WasimAkram #NayaPakistan #PakSymbolOfPeace @wasimakramlive @ImranKhanPTI @pid_gov @MoIB_Official @NobelPrize @PTIofficial.
24
94
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان کی سب سے کم عمر پارلیمینٹیرین نے آج پنجاب اسمبلی میں حلف لے لیا۔ سانیہ عاشق کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے۔ سانیہ کی سیٹ سے پارٹی نے پروف کردیا کہ ن لیگ نوجوانوں کی جماعت ہے۔.@pmln_org #PunjabAssembly #SaniaAshiq @pid_gov @president_pmln
Tweet media one
74
235
1K
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
ریلوے نظام میں آن لائن سسٹم متعارف کرایا جائے گا جس سے ٹرین کو ٹریک بھی کیا جا سکے,وزیرریلوے شیخ رشید.Detail Here: @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI @pid_gov.
33
67
993
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
عمران خان صاحب امریکہ جائیں گے کیسے، یہ وہاں قدم نہیں رکھ سکتے، ان کو پکڑ لیا جائے گا، مزید سنئیے گل بخاری کی گفتگو .#WaqtNews @2vs2waqtnews @GulBukhari.Watch Complete Program:
142
418
997
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلویزشیخ رشیداحمدکراچی میں قلیوں میں گھل مل گئے، شیخ رشیدکو اپنے درمیان پاکرقلیوں کی ان کےحق میں نعرے بازی، کراچی کےقلیوں نےوزیرریلویزشیخ رشیدکواپنےمسائل سےآگاہ کیا، آپ کاخیال رکھیں گے،دووقت کاکھانااور قلیوں کیلئےاسٹیشن میں قیام کابندوبست کریں گے،شیخ رشید.@ShkhRasheed
30
110
950
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews.ی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی قیادت میں پی ٹی آئی ورکرز نے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کردی .@Hammad_Azhar @PTIofficial @GovtofPakistan #longlostfamily @ImranKhanPTI
4
305
969
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
میرے آباواجداد ہجرت کرکے یہاں آئے، نواز شریف.میں کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا اپنی توہین سمجھتاہوں، نواز شریف.#AccountabilityCourt #NawazSharif @MaryamNSharif @CaptSafdarAwan @pmln_org @pid_gov #Statement
Tweet media one
83
280
932
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں،عوام کا پیسا باہر لیجانے والا میرا دشمن ہے، آپ اپنے پیسے کی حفاظت کیلیے میری مدد کریں، وزیراعظم عمران خان.#PrimeMinisterImranKhan @ImranKhanPTI @PTIofficial #AddressToNation #PMIKAddress
14
135
926
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
مریم نواز کی طرف سے ایون فیلڈ پراپرٹی کے گراؤنڈ رینٹ اور سروس پروائیڈر کمپنیز کی فیس کی ادائیگی سے متعلق دستاویزی ثبوت نہیں ملے، واجد ضیاء.Detail Here: #WajidZia @MaryamNSharif @pmln_org.
44
341
863
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
چاہتے ہیں عرب سیاحت کیلئے پاکستان آئیں۔ فواد چوہدری.#FawadChaudhry #Interview #Pakistan #Gulf #TravelinPakistan @fawadchaudhry @MoIB_Official @pid_gov @PTIofficial @saudiarabia @KingSalman.
54
80
873
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
میجر شبیرشریف وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں نشان حیدر اور ستارہ جرات سے نواز گیا۔.#MajorShabeerSharif #ISPR #NishaneHaider .Read More :
Tweet media one
17
91
892
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
شہباز شریف کا قافلہ ایک محنت کش رکشہ ڈرائیور کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچا۔.@president_pmln @CMShehbaz @pmln_org
18
244
847
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
#BreakingNews.شہباز گل کے معاملے پرعمران خان نے بڑی بیلنس بات کی ہے، فواد چودھری . ان کی فو ج کیخلاف مہم پر بات کی جائے تو پوری رات گز ر جائے گی، فواد چودھری .@fawadchaudhry @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @PTIofficial.
9
224
812
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے .@ImranKhanPTI @PTIofficial .
31
86
815
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
اسحاق ڈار سمیت کئی افرادسلطانی گواہ بننے والے ہیں، عمران خان حلف اُٹھائیں گےتو ن لیگ میں فارورڈبلاک بن جائےگا، شیخ رشید.@ShkhRasheed @ImranKhanPTI
26
113
807
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
لاہور:اس سال پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی،فوادچوہدری.اس سال پاکستان اپنی تاریخ کی سب سےبڑی ایکسپورٹ کریگا،فوادچوہدری. @fawadchaudhry @PTIofficial @pid_gov @MoIB_Official
Tweet media one
58
79
784
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
چاہے10ہزارکارکن آجائیں بلیک میل نہیں ہوں گا،عمران خان کا کارکنوں سے خطاب.@PTIofficial @ImranKhanPTI #banigala #Workers #Protest
Tweet media one
62
94
803
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو یہ آخری پاک بھارت جنگ ہوگی،شیخ رشید احمد.@ShkhRasheed @pid_gov.
13
56
800
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سو شل میڈیا پر عوام مشورے دے سکتے ہیں ،شیخ رشید.ریلوے میں سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی ،شیخ رشید.@ShkhRasheed #RailwayMinister @PTIofficial.
37
51
782
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
عمران خان مالی طور پر بددیانت نہیں ہیں۔ چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کا گیم بیٹ میں اظہار خیال.More Update:-.#JugnuMohsin @najamsethi.@TheRealPCB @gb_imran @PTIofficial.@ImranKhanPTI
210
201
763
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
ہم ہر صورت اپنی افواج کا دفاع کریں گے, پوری قوم کو اپنے شہیدوں پر فخر ہے۔شہباز گل.#PakistanArmy #Hangu #PTI #Elections2022 #Pakistan #ShahbazGill @PTIofficial @PTIOHangu @SHABAZGIL @MoIB_Official @OfficialDGISPR
Tweet media one
29
163
756
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
قالَ ﷺ:.الله نے آدم ؑ کو ایک مٹھی مٹی سے پیدا کیا جس کو اس نے ساری زمین سے لیا تھا، چنانچہ آدم ؑ کی اولاد اپنی مٹی کی مناسبت سے مختلف رنگ کی ہے، کوئی سفید، کوئی سرخ، کوئی کالا اور کوئی ان کے درمیان، کوئی نرم خو، تو کوئی درشت خو، سخت گیر، کوئی خبیث تو کوئی پاک باز. ابوداؤد 4693
Tweet media one
5
52
796
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#WaqtUpdates.چینی سفیر کی نوائے وقت گروپ کے ڈائریکٹر (انتظامیہ) سید احمد ندیم قادری سےملاقات پر خوشی کا اظہار.بی آر آئی اور سی پی ای سی کو فروغ دینے میں گروپ کی کوششوں اور آپ کے ذاتی ان پٹ سے بہت متاثر ہوا۔چینی سفیر.#Nawaiwaqt @AmbNong @CathayPak #CPEC #BRI @RameezaNizami
Tweet media one
1
2
508
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
محمود خان اچکزئی کو ملاقات سے روک دیا گیا.مجھے سابق وزیر اعظم سے نہیں ملنے دیا جارہا، .میں بھی پاکستانی شہری ہوں مجھے ملنے دیا جاے.#NawazSharif @MaryamNSharif @pmln_org @PmlnMedia @pid_gov @MuhamadJSafdar #Meeting #AdialaJail
Tweet media one
64
160
719
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
تعلیم اور صحت پر کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردینگے، چیف جسٹس.#Waqtnerws #ChiefJutice @pid_gov #orangeLine @GovtOfPunjab
Tweet media one
100
113
726
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب لایاگیاہے،کل وزیراعظم یکساں نصاب تعلیم کااعلان کریں گے،شفقت محمود .@Shafqat_Mahmood @PTIofficial @GovtofPakistan #Pakistan
Tweet media one
53
50
753
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
#BreakingNews .وزیر اعظم عمران خان نے آج سوات ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔.@MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial #Waqtnews
Tweet media one
4
26
732
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
اسحاق ڈار نے 2017 میں 63 لاکھ سے زائد کے تحائف 12 لاکھ 80 ہزار روپے میں لیے . شاہدخاقان نے 2017 میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کے تحائف 45 لاکھ روپے میں رکھے.@AAliZardari @MediaCellPPP #toshakhanacase @pmln_org @fawadchaudhry @FaisalJavedKhan.
10
296
684
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .چئیر مین  تحریک انصاف  عمران خان کا ٹویٹ .تمام پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی پر موجود ہمارے تمام لوگوں کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج آنے تک اپنی پوسٹیں نہ چھوڑیں۔ .#ImranKhan @PTIofficial  #ECP  #Punjab #ByElection2022 #WaqtUpdates #Tweet
Tweet media one
12
245
677
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
اگرآپ نےحملہ کیاتوسوچیں گےنہیں بلکہ بھرپورجواب دیں گے،وزیراعظم.#PulwamaAttack #PulwamaTerrorAttacks @pid_gov. @ImranKhanPTI @MoIB_Official @narendramodi.
26
92
691
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
این اے 120 کے انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر ہوگا؟.
297
582
652
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
بی این پی مینگل کے ارکان تحریک انصاف کے امیدوار عارف علوی کو ووٹ دیں گے، جہانگیر ترین.#BNPMengal #Vote #PresidentialElection @ArifAlvi @PTIofficial @InsafPK @JahangirKTareen
17
51
663
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
جمعے کو ملک بھر میں 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک دی جائے گی.@Dr_FirdousPTI @PTIofficial @pid_gov .
71
93
651
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .قاسم سوری نے ایوان میں جو دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،فواد چودھری .@QasimKhanSuri @GovtofPakistan @PTIofficial @ImranKhanPTI #Resign @fawadchaudhry
Tweet media one
16
104
642
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
مودی اگرجنگ چاہتا ہے توہم تیارہیں,آج بھی کہتا ہوں کہ بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ زندگی کے کوئی آثار ملیں گے:شیخ رشید.@ShkhRasheed @pid_gov.
31
55
662
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے فوجی امور کی بجائے سیاسی امور پر صفائیاں پیش کیں جو افسوس ناک ہے, نوازشریف.#NawazSharif @MaryamNSharif @pmln_org. For More Detail Visit Our Website:
181
222
640
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
جہاں تک میری وزارت کا تعلق ہے تو میں عمران خان کے ساتھ ہوں ،عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنےگا, شیخ رشید.Detail Here: @ShkhRasheed @ImranKhanPTI @PTIofficial.
16
43
645
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
خانہ کعبہ کا موسلا دھار بارش کے دوران ایک خوبصورت منظر.#KhannaKabba #Rain
Tweet media one
4
33
673
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
مولانا فضل الرحمان کو بھی جشن آزادی کی مبارک دے رہاہوں،شیخ رشید.عمران خان کی حکومت میں شیخ رشید کی آواز غریبوں کی آواز ہوگی.@ShkhRasheed @MoulanaOfficial .@PTIofficial @ImranKhanPTI @NAofPakistan
Tweet media one
14
53
650
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بیس کی انتخابی مہم کے دوران کارکنوں کے نعروں کا بھرپور جواب دے رہی ہیں .@pmln_org @MaryamNSharif
43
180
636
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
شیخ رشیدایک بار پھرعوامی اندازمیں.More Update:-@ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI
38
57
635
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وفاقی وزیر ریلوے کا ریلوے کو اسی سال خسارے سے نکالنے اور ریلوے ملازمین کے لیے اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان.#Pakistan #Railway #SheikhRashid @pid_gov @ShkhRasheed @ImranKhanPTI.
23
44
632
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ایوان صدر میں موجود لوگوں سے ملاقات .عوام کو ایوان صدر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں:صدر ڈاکٹر عارف علوی.#AiwaneSadar #PresidentHouse #ArifAlvi #Pakistan @ArifAlvi @pid_gov @PTIofficial @MoIB_Official
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
62
651
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تحریک انصاف کے دھرنے نے ملک کو معاشی نقصان پہنچایا ؟.جانیے مخدوم جاوید ہاشمی سے. #WaqtNews #ApnaApnaGareban @Matiullahjan919 .Watch Complete Program:
33
224
641
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
شیخ رشید کا ریلوے کے حوالے سے عوام کے لیے پیغام.More Update:-@ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI #RailwayMinister
53
63
630
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
مسجد نبوی کے میناروں کے درمیان چمکتا چودھویں کا چاند.#Masjidnabwi
Tweet media one
4
38
651
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
سلواڈور کے صدر کی جنرل اسمبلی کے خطاب سے قبل سیلفی.#ElSalvador #President #Selfie #UNGA #SelfieBeforeDebut #NayibBukele #UNGA2019 #UNSelfie @nayibbukele @UN.
15
78
635
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
ایسا منظر ہم سب کو نصیب فرما :- آمین.#Makkah #Kabbah #Rain
Tweet media one
10
34
641
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
عمران خان کی ضمانت پر رائیونڈ میں صف ماتم بچھنا منطقی ہے، فواد چودھری.@PTIofficial @fawadchaudhry
Tweet media one
17
69
606
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
#BreakingNews. شفقت محمود کا ٹویٹ .آج اپنے قائد عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دیں گے، لوٹ مار کرنیوالوں اور چوروں کو شکست ہوگی،.@MoIB_Official @PTIofficial #WaqtnewsUpdates #Waqtnews #PMImranKhan #VoteOfConfidence #Tweet #PrimeMinisterImranKhan @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
27
64
626
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان ریلوے کی طرف سے پاکستان دفاعی دن کے موقع پر شہیدوں اور شہادتوں کو خراج تحسین پیش.@pid_gov @ShkhRasheed @PTIofficial #DefenceDay2018
13
66
605
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
پرویز الہٰی نے اصرار کرکے اپنی کرسی پر بٹھایا: عمران خان.#CMPunjab #CMPunjabPervaizElahi @chparvezelahi @MoonisElahi6 #PervaizElahi @PTIofficial @InsafPK #ImranKhan #imrankhanPTI @ImranKhanPTI
Tweet media one
6
23
609
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
عمران خان پاکستان کو مدینہ جیسی اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں تو ان کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ حافظ محمد سعید .#Imrankhan #HafizSaeed #ElectionResults #Pakistan @ImranKhanPTI @pid_gov.
10
125
556
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
نامزد وزیراعلی تحریک انصاف پنجاب سردار عثمان اپلائیڈ فار گاڑی میں پہنچے جو لاکھوں روپے مالیت کی ہے . عمران خان نے کہا تھا کہ سردار عثمان کے گھر بجلی بھی نہیں ہے وہ انتہائی سادہ اور غریب ہیں . #NominatedCM @PTIofficial @ImranKhanPTI #LuxuryCar @pid_gov #SardarUsman
Tweet media one
Tweet media two
42
298
575
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
آرمی چیف کا شہداء کی ماوں کو خراج عقیدت،.ان ماوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنکی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں ، آرمی چیف.#PakistanZindabad #ISPR @OfficialDGISPR #Gwadar #ماں_تجھے_سلام #HappyMother #GawadarAttack #Balochistan @peaceforchange @MoIB_Official @pid_gov
15
67
579
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
بہت سےشعبوں میں بہتری لانےکی کوشش کی،چیف جسٹس آف پاکستان.#SupremeCourt #SaqibNisar @pid_gov
33
69
566
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
عمران خان عا لمی لیڈر ہے اللہ انکو لمبی عمر دے۔ وینا ملک.#PMImranKhan #Tweet #VeenaMalik #PMIKworldLeader #UNGA #Pakistan #Leader @pid_gov @PTIofficial @iVeenaKhan @ImranKhanPTI @Dr_FirdousPTI.
22
35
580
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
ووٹ کوعزت ملی تو شہباز کی چیخیں نکل گئیں، شیخ رشید.Read More: @ShkhRasheed @CMShehbaz @pid_gov @PATofficialPK #Results #GE2018
Tweet media one
15
53
589
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
حل بتا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے: اسحاق ڈار.@MIshaqDar50 @pmln_org @Marriyum_A @GovtofPakistan #PMShehbazSharif
Tweet media one
15
124
567
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سوال: کیا عمران خان کو ڈیم فنڈ کا آغاز بنی گالہ کا گھر بیچ کر کرنا چاہئے تھا؟.
264
362
555
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
بچی پر تشدد کیا گیا، اجتماعی زیادتی کی گئی مگر ایک ہی ملزم کو شامل کیا گیا،اینکرپرسن.#Waqtnews #LHR #SupremeCourt @GovtOfPunjab #JusticeForZainab #KasurChildAbuse #Father #Amin @Shahidmasooddr #SaqibNisar @CMShehbaz @GovtOfPunjab.
50
180
525
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
میں ڈیم بنانے نکلا ہوں دعا کریں میں کامیاب ہوجاؤں, چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار.Detail Here: #CJPSaqibNisar.
83
56
559
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. جس شخص کی "نماز عصر" رہ گئی، تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہوگئے!. صحیح مسلم 1417، 1419.(594)
Tweet media one
2
57
585
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
اسٹیبلیشمنٹ ن لیگ کو ختم نہیں کر پائے گی، مزید سنئیے گل بخاری کی گفتگو .#WaqtNews @2vs2waqtnews @GulBukhari.Watch Complete Program:
34
227
560
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
فروری 2019میں پاک فضائیہ کی دشمن کے خلاف کارروائی کی دنیا معترف ہے.ایاز صادق اور محمود اچکزئی کے بیانات نا مناسب ہیں،.پاکستان کے شاہینوں نے ہندوستان میں گھس کر مارا: فواد چوہدری .y @MoIB_Official @GovtofPakistan @PTIofficial @fawadchaudhry
Tweet media one
25
43
553
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
Indian actor GippyGrewal visits Nankana Sahib in Pakistan through WagahBorder . #KartarpurGurdwara #GippyGrewal .@GippyGrewal #WelcomeToPakistan 🇵🇰🇵🇰 #KartaPuraCoridorforPeace #PaksiatnisSafe .#NankanaSahib #WagahBorder
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
56
565
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ ایف پی سی سی آئی.#FPCCI #PMImranKhan #BusinessCommunity #Pakistan @FPCCI @PTIofficial @Asad_Umar @ImranKhanPTI.
7
87
539
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلوے شیخ رشید نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کا منہ توڑجواب دے دیا،،کہا کہ جس نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا وہ آنکھ نکال دی جائے گی،اگربھارت نے کچھ کیا تووہاں نیازبٹے گی نہ مندرمیں گھنٹیاں بجیں گی نہ ہی چڑیاں چہکے گی.@ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov @PMO_NaMo
42
90
561
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
تحریک انصاف کی تبدیلی مری پہنچ گئی.گورنر ہاؤس مری کوعوام کے لئے کھول دیا گیا.عوام کی کثیر تعداد نے گورنرہاؤس کے مختلف حصے دیکھے.@PTIofficial #GovernerHouse #Murree
Tweet media one
11
84
532
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا.@PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
20
35
541
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
پاکستان ریلوے اورہم سی پیک کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شیخ رشید.دونئی ریل گاڑیاں چلا رہے ہیں جن کاافتتاح وزیر اعظم کریں گے،شیخ رشید.#Inauguration @ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov #RailwaysMinister @CPEC_gov_pk
Tweet media one
18
33
536
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
#BreakingNews . پورا شریف خاندان مفرور ہو چکا ہے، یہ ایسے بہروپیے ہیں جہاں جاتے ہیں وہاں کا روپ دھار لیتے ہیں، بلاول، آصف زرداری کی کرپشن کے وارث ہیں، فرخ حبیب . @FarrukhHabibISF @GovtofPakistan @PTIofficial #WaqtUpdate #AzadKashmir
Tweet media one
24
58
535
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
سابق حکومت کرپٹ نہ ہوتی تو یہ حالات کبھی نہ ہوتے،شیخ رشید.@PTIofficial @ShkhRasheed #EidAlAdha #EidulAzha #عيد_الأضحى_المبارك #SheikhRasheed #Rawalpindi
20
42
531
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 3 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے.تہران ایئر پورٹ آمد پر ایران میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے شیخ رشید کا استقبال کیا.#LHR #RailwayMinister #Visit #Iran @Iran @pid_gov @MoIB_Official @ImranKhanPTI @PTIofficial @ShkhRasheed
Tweet media one
20
33
527
@Waqtnewstv
Waqtnews
2 years
دو مختلف پاکستان دکھائی دے رہے ہیں,رانا ثناء اللہ کیس میں سپریم کورٹ سوموٹولے۔شہباز گل.#ShahbazGill #Pakistan #LawAndOrder #PMLNGovt #PTI #RanaSanaullah #SupremeCourt @SHABAZGIL @PTIofficial @RanaSanaullahPK @pmln_org @CMShehbaz.
13
149
503
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وزیرریلوے شیخ رشید احمد لاہور ریلوے سٹیشن پر راولپنڈی ایکسپریس کے ریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔. @ShkhRasheed @PTIofficial @pid_gov #RailwayMinister @ImranKhanPTI
7
34
526
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
Prime Minister in waiting & Chairman PTI Imran Khan signed the Member of Parliament register today.@PTIofficial @ImranKhanPTI #Waqtnews @NAofPakistan @pid_gov @ShkhRasheed
2
44
516
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عمران خان کی قیادت میں پوری قوم چودہ اگست کو بھرپور جشن آزادی منائے گی، .@ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI #14August2018.
17
37
511
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
#BreakingNews .بزرگ ووٹر خاتون ووٹ ڈالنے کے لیے آئی اور ان کا ووٹرز لسٹ میں نام ہی نہیں۔ جس وجہ سے انکو دوسرے حلقے میں بھیج دیا گیا ۔ .#Punjab #Lahore #ByElection #PP158 @pmln_org @PTICPOfficial @PTIofficial #WaqtUpdate
10
278
479
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
فوج اس لئے کامیاب ہے کیونکہ اس میں سیاسی مداخلت نہیں ہے، عمران خان.#GHQ #DefenceAndMartyrsDay #6thSeptember #PakistanZindabad @ImranKhanPTI @PTIofficial
23
54
500
@Waqtnewstv
Waqtnews
4 years
2 نئی صنعتوں کی شروعات ، پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع.@fawadchaudhry @PTIofficial.
7
51
520
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
وفاقی حکومت کا فتنہ پرور عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ .وزیرِ مملکت مواصلات مراد سعید کا نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کٹہرے میں لانے کا اعلان .@MuradSaeedPTI @PTIofficial @InsafPK @GOPunjabPK @pid_gov
Tweet media one
24
116
498
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
نواز شریف اور مریم نواز کو الیکشن سے پہلے باہر نہیں آنے دینا۔ شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات.#ShaukatSiddiqui #Speech #NawazSharif #MaryamNawaz @Hussain_NSharif @MuhamadJSafdar @pid_gov @pmln_org @PTIofficial #ChiefJustice #Elections2018
21
247
499
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز نے تاریخ بدل دی،  اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کرفا ئنل میں پہنچ گئی.#IUvLQ #LQvIU #PSL2022 @thePSLt20 @TheRealPCBMedia #HBLPSL7 #IslamabadUnited #LahoreQalandars @lahoreqalandars @IsbUnited #LahoreWon
Tweet media one
8
19
512
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
تحریک انصاف کا وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری.#BreakingNews .@PTIofficial @ImranKhanPTI #nilofarbakhtiar
Tweet media one
32
36
489
@Waqtnewstv
Waqtnews
5 years
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ماسکو میں شنگھائ تعاون تنظیم کے وزاررتی اجلاس میں شرکت۔ .تمام ممالک کے وزراء کا سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ۔.@MinistryofST @fawadchaudhry. @FawadPTIUpdates @MoIB_Official
Tweet media one
13
33
512
@Waqtnewstv
Waqtnews
6 years
عوام چائے اور بسکٹ کی بچت نہیں ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کے انتظار میں ہیں،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب .Detail Here: @pmln_org @Marriyum_A @ImranKhanPTI @PTIofficial.
59
132
498
@Waqtnewstv
Waqtnews
7 years
مجھے کہا گیا کہ میں ڈی پی او قصور کے سامنے پیش ہوں،اینکرپرسن.قصور سے پورنو گرافی کی تین سو ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں،اینکرپرسن.#Waqtnews #LHR #SupremeCourt @GovtOfPunjab #JusticeForZainab #KasurChildAbuse #Father #Amin @Shahidmasooddr #SaqibNisar @CMShehbaz @GovtOfPunjab.
19
162
470
@Waqtnewstv
Waqtnews
3 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:.سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی "ناحق" کسی مسلمان کی بے عزتی کرے. ابوداؤد 4876.(مسند احمد 9689)
Tweet media one
2
38
503