PMLN Media Profile Banner
PMLN Media Profile
PMLN Media

@PmlnMedia

Followers
319,124
Following
88
Media
4,410
Statuses
37,307

PMLN Media account

Lahore
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
آپ نے ہمیشہ صحافت کی آڑ میں مسلم لیگ ن کی قیادت اور مسلم لیگ ن کو نشانہ بنایا اور اپنا بغض نکالا میرے خیال میں ایسے صحافیوں کو صحافت چھوڑ کر باقاعدہ وہ پارٹی جوائن کر لینی چاہیے اور پارٹی کی ترجمانی کرنی چاہیے
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
6 months
ن لیگ کے کچھ احباب الیکشن کے دن سے اب تک گھٹیا ذاتی حملے کر رہے ہیں حالانکہ ہم نے اُن کی قیادت کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ سمجھ نہیں آتا انہیں غصہ کس بات پر ہے، حالانکہ ہم تو اُنہی کا نعرہ دہرا رہے ہیں کہ: ووٹ کو عزت دو
2K
8K
36K
299
2K
5K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
ماشاءاللہ سر آپ کافی اچھے اور میچور صحافی ہیں آپ نے یہ بھی سنا ہو گا کہ سنی سنائی جھوٹی خبر پھیلانا بھی گناہ ہے آپ نے ڈی سی لیہ والی خبر جھوٹی پھیلائی جبکہ ان کا ویڈیو بیان بھی آ چکا ہے. اپ اس پر کب ٹوئیٹ کر کے قوم سے معذرت کریں گے.
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 months
حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ بڑے بڑے گناہ یہ ہیں: (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا (۲) والدین کی نافرمانی کرنا (۳) کسی کو بے گناہ قتل کرنا (۴) جھوٹی قسم کھانا۔‘‘ (سنن نسائی)
676
7K
28K
117
2K
4K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
حامد میر صاحب اس وقت مسلم لیگ ن پر وار کرنے میں مصروف ہیں خالانکہ علی محمد خان درود پڑھ کر اور عمران خان قرانی آیات پڑھ کر سرعام جھوٹ بولتے رہے تب میر صاحب کا کبھی ایسا بیان سامنے نہیں آیا @HamidMirPAK
@MBS889
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan
6 months
حامد میر صاحب۔۔۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اسحاق ڈار کے گفتگو کے دوران درود شریف پڑھنے پر آپ کا ڈائیلاگ کہ “ابھی جھوٹ بولے گا “ تضحیک آمیز الفاظ پر مشتمل ھے۔۔۔؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غلط ہیں اور آپ کو معافی مانگنا چاہیے۔۔۔؟؟ @HamidMirPAK
2K
4K
10K
57
1K
3K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
حقائق کو مسخ کر کے صحافت کرنے سے آزادی ملتی ہے یا غلامی؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 months
آزادی مانگنے سے نہیں چھیننے سے ملتی ہے اور غلامی کے اندھیروں کو اپنے خون کے چراغ جلاکر ہی روشن کیا جاسکتا ہے”۔
2K
10K
42K
138
1K
3K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
اسحاق ڈار صاحب درود پڑھ کر بات کریں اور میر صاحب لائیو شو میں بیٹھ کر فرمائیں دیکھنا ابھی جھوٹ بولے گا کیا وہ کردار کشی نہیں ہوتی اس پر کیا کہیں گے؟
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
6 months
افسوسناک! رانا صاحب!اختلاف کریں کردار کشی نہ کریں۔ حامد میر سے بطور صحافی آپ ہزار اختلاف کرسکتے ہیں لیکن وہ قابل فروخت جنس نہیں،بشری حقوق،جمہوریت، سویلین سپریمیسی،میڈیا کی آزادی،کشمیر اور دیگر قومی مفاد کیلئےاورغیر جمہوری قوتوں، سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز،مافیاکیخلاف جس طرح وہ شدید
548
1K
5K
169
1K
3K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
حامد میر صاحب کے پاس جیسے فارم 45 پہنچے تھے ویسی ہی لیاقت علی چٹھہ کے متعلق رپورٹ پہنچی
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 months
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
Tweet media one
2K
18K
38K
93
2K
3K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
رانا صاحب کو تو پتا آپکے آفس میں ملک صاحب کی کوئی تصویر نہیں لیکن شاید آپ سمجھ نہیں سکے کہ رانا صاحب نے ملک ریاض کی تصویر کیوں لگائی اور دوسری بات آپ نے کہا ہے کہ آپ نے رانا صاحب کہ حق میں کالم لکھا تو اس کر ہر گز مطلب یہ نہیں کہ آپ سچ بولنے کے بعد کبھی جھوٹ نہیں بولتے.
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 months
رانا صاحب جب آپ عمران خان کے دور حکومت میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوئے تو میں نے آپ کے حق میں یہ کالم لکھا تھا جسے آپ نے عدالت میں بھی پیش کیا آپ کئی دفعہ میرے دفتر آ چکے ہیں آپ جانتے ہیں وہاں ملک ریاض کی تصویر نہیں ہے لیکن آپ نے ایک جعلی تصویر لگا کر مجھ پر جھوٹا الزام لگایا
3K
7K
29K
60
1K
3K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
جناب وزیراعظم! آزادی رائے کے نام پر پاکستان میں صحافیوں نے جھوٹ، پراپیگنڈا اور بلیک میلنگ شروع کر رکھی ہے کیا ہی اچھا ہو آپ جب دفتر آئیں تو اس ایسے صحافی جو آزادی رائے کی آڑ میں مسلسل جھوٹ پھیلا رہے ہیں ان کو روکنے کے لیے قانون سازی کریں
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
جناب وزیراعظم!صحافیوں کو ہراساں کرنےکے ہتھکنڈے بڑا چیلنج بن رہے ہیں کیا ہی اچھا ہو کہ آپ جب دفتر آئیں تو FIAسے پوچھیں کہ اسد طور کو کس جُرم کے تحت گرفتار کیا گیا۔ دورانِ گرفتاری انکوائری کے شکار آپ خود رہے ہیں تو صحافیوں کو ہتھکڑیاں کیوں لگائی جا رہی ہیں
588
960
4K
39
974
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
سب لوگ آئین اور قانون کی پاسداری کریں لیکن صحافیوں کے لیے نہ کوئی قانون ہے نہ کوئی آئین جیسے مرضی جھوٹ سچ ملا کر جس کی مرضی کردار کشی کریں یہ قانون سے بالاتر ہیں.
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
جج ، جرنیل اور جرنلسٹ 1973 کے آئین کی پابندی کریں اس آئین کے بعد کبھی کوئی نیا آئین نہیں آئے گا اسی آئین میں ہمارے سب مسائل کا حل موجود ہے اگر اس آئین پر عمل نہیں ہو گا تو پاکستان کبھی آگے نہیں جائے گا
333
4K
14K
50
954
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
صرف ایک شخص پوری جرت کے ساتھ میدان میں کھڑا ہے اور وہ ہے میرا اور آپکا لیڈر نواز شریف #جھکا_نہیں_نوازشریف
108
423
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
جب آپ جیسے صحافی ٹالک شوز میں جھوٹے فارم 45 دکھانے کی باتیں کریں گے تو دھاندلی کا شور تو مچے جب 10٪ فیصد رزلٹ آنے پر آپ جیسے صحافی اور یو ٹیوبرز تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی 180 سیٹیں بتائیں گے تو دھاندلی کا شور تو مچے گا.
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
الیکشن کو ایک ماہ گذر گیا لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان دھاندلی کا شور ختم نہ کرا سکا یہ شور کیسے ختم ہو گا؟ #CapitalTalk
937
2K
12K
89
760
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
2 years
عمران خان سر سے لیکر پاوں تک جھوٹا خائن ہے نہ یہ صادق ہے نہ امین اس مرتبہ اگر قوم کو ماضی کی طرح اس نے ثبوت نہ دیا تو پھر اعلی عدالتیں اور عدالت عظمی اگر اس الزام کے بعد خاموش بیٹھیں گی تو یہ ملک و قوم کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہوگی #PMExposesImranKhan
56
100
140
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
عمران ریاض خان کوئی جرنلسٹ نہیں بلکہ تحریک انصاف کا سپورٹر یو ٹیوبر ہے عمران ریاض خان نے عمران نیازی کی ایماء پر ریاست پاکستان اور عدلیہ مخالف کمپئین چلائیں
@PTIofficial
PTI
5 months
Let the world know that Pakistani journalist Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan has been illegally arrested once again. Mr. Khan suffered enforced disappearance & custodial torture for many months, at the hands of the illegitimate, authoritarian, fascist regime. Imran Riaz Khan is
Tweet media one
505
13K
24K
106
732
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
یہ جوتا ثوبیہ خان پر نہیں پھینکنے گئے بلکہ پشتون کی عزت اور غیرت پر پھینکنے گئے آج تحریک انصاف کے حامی آزاد امیدواروں کے اس عمل نے تمام پشتون کے چہرے داغدار کر دیے.
@thursday_times
The Thursday Times
5 months
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر اسمبلی میں گھڑی لہرانے پر جوتے پھینکنے پانی کی بوتلیں مارے جانے اور آوازیں کسے جانے کا افسوسناک واقع۔
116
613
1K
83
837
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
ایک دوست کی رائے: "تصور کیجیے کہ نواز شریف نے عمران خان کی طرح یوں "چوری چھپے" ہندوستانی وزیراعظم کو خط لکھا ہوتا تو میڈیا اور PTI کا ردِعمل کیا ہوتا؟ پھر تصور کیجیےکہ ایسا کرارا بھارتی انکار ہوتا تو میڈیا اور PTI اسے عظیم سفارتی ناکامی ٹھہراتے"
57
497
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
میر صاحب وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن آپ کے پاس جو 08 فروری کو ساڑھے 06 بجے ہی فارم 45پہنچ چکے تھے وہ لیکر آپ بھی ٹربیونل میں پیش ہو جائیں اور تحریک انصاف جس کو آپ 10٪ رزلٹ پر جتوا چکے تھے شائد اس کے لیے کچھ آسانی ہو جائے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے بھی 8 فروری کے الیکشن میں بے قاعدگیوں کا الزام لگا دیا اور کہا کہ قانونی راستہ موجود ہے وہ ثبوت لے کر ٹربیونل جائیں گے
110
203
2K
11
662
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
مجھے آج دھمکی آمیز کال آئی کہتے ہیں آپ کو بات کی سمجھ نہیں آتی ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ کوئی فالتو بات نہ کرے مسز رانا ثناء الله خان
144
508
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
گوجرانوالہ این اے 78 میں دھاندلی ب تگ نقاب ہزاروں بیلٹ پیپرز جو استعمال نہیں ہوئے ان پر آر او کی ملی بھگت سے تحریک انصاف کے حامی آزاد امیدوار مبین عارف کے نشان پر مہریں لگا کر کیسے لیڈ دیکر خرم دستگیر خان کے مقابلے میں جتوایا گیا.
32
1K
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
آپ اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو باقی صحافی بُرا مان جائیں گے. ویسے پوچھنا یہ ہے کہ صحافیوں کو کھلی چھٹی ہے وہ جو مرضی کریں لیکن ان کو کچھ نہیں کہا جا سکتا؟
34
823
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
This is the most amazing visual you will ever see. A husband raising the hand of his wife to show his support as she fights oppression and Injustice like a lioness! @MaryamNSharif
32
408
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
ہمیں سب یاد ہے. آپ کا کل بھی اور آج بھی. کیسے کر لیتے ہیں یہ سب؟
Tweet media one
@RabiaAnumm
Rabia Anum Obaid
6 months
@ZeshanMalick tab bhee ki thee zeeshan. tab aapko deewar se lagaaya jaraha tha to ham aapkay haq main boltay thay aaj kisi or lagaya jaaraha ha or aap saath dey rahay hain.
331
16
107
50
638
2K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
میر صاحب کو بس ایک ہی فکر کھائے جا رہی ہے کہیں یہ اسمبلی مدت پوری نہ کر جائے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
کیا نئی قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کریگی؟ #CapitalTalk
2K
277
3K
38
398
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
وطن کی مٹی گواہ رہنا!!!! انشاءاللہ ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ہے
88
310
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN President @CMShehbaz offers Eid ul Azha prayer at Model Town Lahore.
29
193
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
الیکشن سے ایک دن پہلے ہی فارم 45 تیار کرکے آپ حوالے کر دیے گئے تھے اب فارم 45 اور فارم 45 لہرانے والے صحافی حضرات بھی بُری طرح ایکسپوز ہو رہے ہیں جس کو چھپانے کے لیے اوریجنل فارم 45 کو ٹمپر کرکے دوبارہ یہ پراپیگنڈا شروع کیا گیا
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
It’s tempering. There is no 90 rupees note in Pakistan.
1K
5K
17K
39
592
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
برجیس طاہر صاحب، میاں نواز شریف اور مریم نواز کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ،کہتے ہیں اس ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔
64
329
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
پشتون کی غیرت کو عمران خان کا دیا ہوا شعور نگل گیا.
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
5 months
پشتونوں کی غیرت کدھر گئی؟
309
372
742
32
544
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN vice president @MaryamNSharif on her way to meet young cancer patient Zaki. #MaryamNawazInZafarwal
37
319
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
میر صاحب کیا کردار کشی بس صحافیوں کی ہوتی ہے جو صحافی کیچڑ اچھالتے ہیں اس بارے میں کیا کہیں گے آپ. سمجھ تے گئے ہوں گے
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
مسلم لیگ ن کی حکومت کے زوال کے تین اسباب کیا ہونگے؟ حامد میر نے رانا ثنا اللّٰہ کا شکریہ کیوں ادا کر دیا؟ مکمل وی لاگ دیکھیں:
310
953
5K
23
553
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
7 years
@CMShehbaz Meets Parents of Little Angel Zainab and ensure full support
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
412
275
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
میری بھابھی اور میاں نواز شریف صاحب کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اب ہم میں نہیں رہیں، اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے: شہباز شریف ﺇﻧَّﺎﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
114
158
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے
137
269
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
فخر ہوتا ہے جب عوام قائد محترم نواز شریف کو ایسے الفاظ میں یاد کریں ہے
78
349
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
2 years
پراپیگنڈا الرٹ یہ وڈیو 21 مئی 2021 کی ہے انصافی سوشل میڈیا سیل پر اس وڈیو کو موجودہ حالات کے سیاق و سباق میں پیش کر کے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے
294
317
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
وہ نعرہ جو @MaryamNSharif کی گرفتاری کی وجہ بنا #PakistanStandsWithMaryam
39
421
1K
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PML-N leader @MaryamNSharif tanzeem meet-up in Quetta
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
46
256
964
@PmlnMedia
PMLN Media
7 years
#Gujranwala Right Now
84
284
957
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
نواز شریف کا شیر بد ترین انتقام کے باوجود اپنے لیڈر اور اپنی پارٹی کے ساتھ چٹان بن کے کھڑا ہے جیو رانا ثناءاللہ
35
212
949
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
Prime Minister Azad Kashmir and Cap (retd) Safdar raise Maryam Nawaz Sharif's photo in Azad Kashmir rally. @MaryamNSharif was stopped from attending this rally by arresting her. #PMLNStandsWithKashmir
32
206
926
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
قائد محترم نواز شریف کی بیٹی @MaryamNSharif کے لیے عوام کی محبت #MaryamNawazInFaisalabad
48
216
907
@PmlnMedia
PMLN Media
4 years
مسلم لیگ ن کے دو نعرے ہیں ووٹ کو عزت دو اور وزیراعظم نواز شریف @MaryamNSharif
331
183
868
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
ابھی تک پتہ نہیں چلا جرم کیا ہے جب پتا چلے گا آپ کو بتاؤنگا انشاءاللہ ن لیگ کا بیانیہ ٹھنڈا نہیں پڑے گا اپنے بیانیے پر قائم ہے @SKhaqanAbbasi
25
165
903
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
آخرکار عدلیہ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی " دیر آید درست آید" ہمیں اس وقت کا انتظار ہے جب صحافت جیسے مقدس پیشے کا لبادہ اُڑھے آزادی رائے کا پرچار کرنے والے پاکستانی عوام تک ہمیشہ غلط خبریں پھیلا کر پاکستان کی جمہوری ساکھ کو متاثر کرنے میں مصروف عمل رہنے والے کب اپنی غلطی تسلیم کریں
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
ثابت ہوا کہ زبان خلق نقارہ خدا ہوتی ہے جو بات عام پاکستانیوں کو 44 سال پہلے پتہ تھی کہ بھٹو شہید کے ساتھ ناانصافی ہوئی اسے تسلیم کرنے میں اعلیٰ عدالت کو 44 سال لگ گئے آج کی عدلیہ کے کئی فیصلوں کے بارے میں بھی عوام کی وہی رائے ہے جو بھٹو کیس میں تھی بس عدلیہ اپنی غلطی اسوقت تسلیم
577
3K
9K
16
376
938
@PmlnMedia
PMLN Media
2 years
Complete speech of Quaid-e-Mohtaram @NawazSharifMNS 1/3
290
337
858
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
کمرہ عدالت نواز شریف وزیراعظم کے نعروں سے گونج اٹھا #ہےشیردلیرنوازشریف
21
236
890
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
نواز شریف کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا نواز شریف ہسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتے تھے وہ ڈاکٹرز سے اصرار کرتے رہے کہ میرا جیل میں ہی علاج کیا جائے لیکن نواز شریف کے زاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور سرکاری ڈاکٹرز کے پر زرو اصرار پر نواز شریف پمز منتقل ہوئے
72
124
871
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
A grand welcome as PMLN vice President @MaryamNSharif reached Zafarwal, Maryam Nawaz Sharif came out to wave the people for their love and support #MaryamNawazInZafarwal
25
313
815
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
نیا پاکستان منافقت کا پاکستان
35
318
815
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
کشمیریوں میرا آپ کے ساتھ خون کا رشتہ ہے اور مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے ساتھ بھی خون کا رشتہ ہے انشاء اللہ نواز شریف بھی آزاد ہو گا اور اسکی وجہ سے کشمیر بھی #PMLNStandsWithKashmir
38
199
806
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN vice president @MaryamNSharif Reached Ayub Stadium #MaryamNawazInQuetta
13
209
796
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
قائد محترم نواز شریف کو سروسز اسپتال منتقل کر دیا
31
164
817
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم پاکستان بنیں گے. صدر مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف
Tweet media one
17
194
833
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
میرا فرد جرم یہ ہے کہ میں نے اور میرے خاندان نے ساری زندگی جمہوریت کی جنگ لڑی ہے @KhSaad_Rafique
18
203
783
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
ہمارا قائد نواز شریف
Tweet media one
51
143
793
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں @kdastgirkhan #استعفی_تمھارا_باپ_بھی_دیگا
18
200
755
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
No blockade???? No stoppage ????? Straight firing at #PMLN workers in #Gujrat
59
414
709
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
اپوزیشن میں بیٹھے لوگ میرے ہر کام پر تنقید کرینگے لیکن صرف اس ڈر سے کہ کوئی الزامات لگائے گا میں عوام کی خدمت کرنا چھوڑ دوں تو یہ نہیں ہوگا مجھے اس چیز کی بلکل پرواہ نہیں ہے. وزیراعلی پنجاب مریم نواز
17
217
762
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
سب سے پہلے کمشنر کا نام ECL پر ڈالا جائے موصوف کے پاس امریکہ کا ویزہ ہے
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 months
کمشنر راولپنڈی کے بیان کی چھان بین کے لئے الیکشن کمیشن کی کمیٹی قائم ۔ آر اوز اور ڈی آر اوز کے بیان قلمبند کرے گی۔
3
32
182
8
288
762
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ... نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر ...
24
184
704
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
مسلم لیگ ن کے صدر محترم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ سے عدالت میں ملاقات
9
135
712
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
بہادری اور شجاعت کے پیکر شجاع خانزادہ کو جام شہادت نوش کیے چار سال ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں امن کی بحالی کے لیے انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں
Tweet media one
5
122
733
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
مسلم لیگ وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائے گی ، مریم نواز
81
95
700
@PmlnMedia
PMLN Media
5 months
ایسے لوگوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ لوگوں کو سچ نہیں بتانا اور ہر بات ہر جھوٹا پراپیگنڈا کرنا ہے @ARYSabirShakir
Tweet media one
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
5 months
یوٹیوب ٹویٹر X، سوشل ڈیجیٹل میڈیا کی ایپس تمام اکاؤنٹ صرف پاکستان کی حدود میں غائب یا بند کی گئی ہیں ، یورپ ، مغربی ممالک اور دنیا کے دیگر خطوں میں یہ اکاؤنٹس اوپن ہورہی ہیں اور دیکھی اور سنی جارہی ہیں۔ PTA کا موقف غلط بیانی پر مبنی ہے
956
3K
10K
16
325
724
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
مسلم لیگ ن کے لیڈر ایم این اے خواجہ سعد رفیق نیب کورٹ سے روانہ
6
175
686
@PmlnMedia
PMLN Media
2 years
Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Shehbaz Sharif today. Professional matters pertaining to National security were discussed during the meeting.
Tweet media one
23
117
684
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو @SKhaqanAbbasi
26
177
691
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
Watch exclusive interview of Leader of the Opposition @CMShehbaz with @HamidMirPAK on Geo News at 8pm tonight.
Tweet media one
133
55
688
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
Kamoke toll plaza No blockade ???? #SherAyaSherAya
30
298
671
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
No blockade? no shelling ? No stoppage ??? #SherAyaSherAya
12
315
660
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
#Gujranwala Chand da qila totally blocked by police #YouStoleMyVote
31
281
655
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
میرے شیر پتر تیرا رب راکھا #SherAyaSherAya
Tweet media one
19
101
663
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
فیصل اباد اپنی لیڈر @MaryamNSharif کے استقبال کے لیے تیار ہو ؟؟؟؟
Tweet media one
47
75
665
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
20 کروڑ پاکستانی ایک سلیکیڈ حکومت کے ہاتھوں قید ہیں اور یہ اکیلا قید شخص ان کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے
Tweet media one
115
112
668
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست
27
118
638
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
126 دن دھرنا دے بیٹھنے والوں کو شرم آنی چاہیے.مریم نواز پہنچی نہیں اسکا خوف پہلے پہنچ چکا ہے. @MaryamNSharif
26
125
655
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
ٹریفک چلتی رہی #کشمیرفروش_کاآدھاگھنٹہ
45
192
655
@PmlnMedia
PMLN Media
7 years
PML-N President Mian Nawaz Sharif speaks on harrassment of PML-N social media activists and supporters
Tweet media one
64
271
632
@PmlnMedia
PMLN Media
6 months
میرا خیال ہے اگر اس وقت کسی کو صحیح معنوں میں اصلاح کی ضرورت ہے تو پاکستانی میڈیا کو ہے جنہوں نے ہر بار منفی رول ادا کیا
@RabiaAnumm
Rabia Anum Obaid
6 months
اپنی غلطیوں کی اصلاح کے بجائے میڈیا پر لعن طعن، یہی میڈیا والے آپ کے حق میں بولتے تھے جب آپ کو دیوار سے لگایا گیا، غلط کیسز پر سزائیں ہوئی تب پاکستان کا سب سے بڑا چینل آپ کے ساتھ کھڑا تھا،تب دوسری جماعت کی لعن طعن برداشت کی۔ آج آپ کی بھی کرلیں گے۔ بس اب یہ دعویٰ نہ کیجئے گا کہ آپ
662
641
3K
15
236
684
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
تمام اہل وطن کو عید مبارک #EidAdhaMubarak
25
105
656
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN vice president @MaryamNSharif addressing the people of Balochistan
15
268
629
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN vice President @MaryamNSharif arrives at hotel.
8
138
613
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
تضحیک قبول نہیں، عزت کی موت کو ترجیح دوں گا۔ نواز شریف
67
117
636
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا پاکستانی قوم کو پیغام
36
175
643
@PmlnMedia
PMLN Media
3 years
نواز شریف کی طاقت
Tweet media one
16
83
637
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نیب کورٹ روم میں پہنچ گئیں
16
116
628
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
جونوازشریف کا نام مٹانےوالے جو لوگ کہتے تھے نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی انہوں نے دیکھا کہ وہ واپس آیا بار بار آیا میرا قائد پھر واپس آئے گا شیر آئے گا شیر آئے گا انشاءاللہ @KhawajaMAsif
17
133
626
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب ہر گلی، ہر کوچے میں گ��نج رہا ہے۔ مریم نواز شریف کی پاکپتن ریلی اسکا جیتا جاگتا ثبوت ہے !
10
145
616
@PmlnMedia
PMLN Media
6 years
مسلم لیگ ن کے تمام اُمیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ 1بجے اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے تاریخ کی بدترین دھاندلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے اپنی حاضری یقینی بنائیں
29
112
625
@PmlnMedia
PMLN Media
3 years
میاں جاوید لطیف MNA کی عدالت پیشی
9
148
628
@PmlnMedia
PMLN Media
4 years
اسلام آباد جاتے ہوئے @MaryamNSharif نے کچھ دیر بھیرہ میں قیام کیا جہاں لوگ انہیں اپنے درمیان دیکھ کر بےحد خوش ہوئے اور انہوں نے ان کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔
19
112
621
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
PMLN vice president @MaryamNSharif reached Salem Interchange
45
182
626
@PmlnMedia
PMLN Media
1 year
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا بیان نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے کی وجہ سے ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ عزیراعظم نااہل ہوگا بیٹی چھپانے کی ملک کی تاریخ میں مثال ہے
Tweet media one
8
112
595
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
اب منزل ہم سے دور نہیں بڑھتے جائیں گے قدم سدا ہم وہ منظر بھی دیکھیں گے جب نعرہ عدل کا گونجے گا #FreeNawazSharif @MaryamNSharif
37
152
610
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
قائد محترم محمد نواز شریف چیک اپ کرانے کے بعد گھر روانہ
38
93
620
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
نواز شریف کو گرانے کے لیے نہ صرف ریاست کے ادارے تباہ کیے گئے بلکہ قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکالا گیا یہ ہوتا ہے لیڈر؟؟؟ یہ ہوتا ہے ویژن؟؟؟
18
191
603
@PmlnMedia
PMLN Media
5 years
شنگھائی بریج
Tweet media one
12
117
601