thursday_times Profile Banner
The Thursday Times Profile
The Thursday Times

@thursday_times

Followers
18K
Following
1
Statuses
6K

The Thursday Times is a digitally-native media startup for the 21st-century globalist. Looking to partner with us? Visit https://t.co/dCsf8K7jvS.

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@thursday_times
The Thursday Times
16 days
حماس کی جانب سے چار اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کرنے اور ریڈ کراس کے حوالے کیے جانے کے مناظر۔ چاروں اسرائیلی یرغمالیوں نے فوجی وردی پہن رکھی ہے۔
0
6
20
@thursday_times
The Thursday Times
16 days
The moment four Israeli Hostages were released by Hamas and handed over to the Red Cross
0
5
9
@thursday_times
The Thursday Times
17 days
سعودی عرب امریکہ میں کم از کم 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا، لیکن میں ولی عہد محمد بن سلمان جو ایک شاندار شخصیت ہیں سے کہوں گا کہ وہ اسے ب��ھا کر 1 کھرب ڈالر تک لے جائیں۔ میں سعودی عرب اور اوپیک سے یہ بھی کہوں گا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کریں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
0
9
28
@thursday_times
The Thursday Times
17 days
Saudi Arabia will be investing at least $600 billion in the U.S., but I’ll ask the crown prince MBS who is a fantastic guy to raise it to $1 trillion. I’ll also urge Saudi Arabia and OPEC to lower oil prices, says Donald Trump.
1
5
9
@thursday_times
The Thursday Times
17 days
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعہ جان ایف کینیڈی، رابرٹ ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل سے متعلق تمام فائلوں کو عوام کے لیے افشا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
0
4
10
@thursday_times
The Thursday Times
17 days
President Donald Trump signed an executive order declassifying all files related to the assassinations of John F. Kennedy, Robert F. Kennedy, and Martin Luther King Jr.
0
4
6
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے گئے۔ بہت جلد بلوچستان آکر طلبہ کو لیپ ٹاپس دینا چاہتی ہوں۔ مریم نواز
0
18
61
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بلوچستان کے طلبا کی درخواست پر لیپ ٹاپس دیے گئے۔
0
20
73
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
دسمبر کی سخت سردیوں میں خواجہ آصف کو کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران حکم دیا گیا انکو ٹھنڈے فرش پر سلایا جائے کمبل نہ دیا جائے، شہباز شریف بارے حکم دیا گیا سردیوں میں ہیٹر اور گرمیوں میں پنکھا نہیں دیا جائیگا، مریم نواز کا سیل دیکھ لیتے جس میں انکو رکھا گیا۔ اب عمران خان کو تو تو ورزش کیلئے سائیکل اور کھانے کیلئے فائیوسٹار شیف میسر ہے۔
8
123
391
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
وزیراعظم شہباز شریف کا نائب صدر عالمی بینک مارٹن رائزر کا جرمن زبان میں استقبال اور خطاب۔
0
10
57
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
عالمی بینک کا پاکستان کیساتھ دس سالہ 20 ارب ڈالر مالیت کا شراکت داری فریم ورک منصوبہ معیشت کو مضبوط اور جدید بنانے کا وژن رکھتا ہے۔ یہ پروگرام موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے، غربت بیروزگاری کے خاتمے اور ملک بھر میں ڈیجیٹل ترقی کے فروغ پر مرکوز ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
1
23
99
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے، جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، تحریکِ انصاف کو کسی بیرونی مدد کا انتظار نہیں ہے، عمران خان اپنا مقدمہ پاکستانی عدالتوں میں ہی لڑیں گے۔ بیرسٹر گوہر خان
0
7
18
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
سعودی عرب کےانویسٹمنٹ مائننگ فنڈ نے9 ارب ڈالرز کے پاکستانی ریکوڈک منصوبے میں 10سے20 فیصد حصص خریدنے کی تیاری کر لی۔ منصوبہ تکمیل پر سالانہ 4لاکھ ٹن تانبا اور5 لاکھ اونس سونا فراہم کریگاجو پاکستانی معیشت کیلئے بہت بڑا سہارا ہو گا۔ امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز
0
83
221
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس پہلی بار ایک ساتھ اوول آفس میں داخل ہوتے ہوئے۔ جے ڈی وینس نے سپیکر کو بتایا کہ وہ پہلی مرتبہ مرتبہ اوول آفس میں داخل ہورہے ہیں جس لمحے کو سپیکر نے خود کیمرے میں محفوظ کرلیا۔
0
6
47
@thursday_times
The Thursday Times
18 days
A historic moment when President Trump and Vice President JD Vance first walked into the Oval Office together—an event that symbolised Vance’s remarkable journey to the vice presidency.
0
3
3
@thursday_times
The Thursday Times
19 days
اقلیتیں میرے سر کا تاج ہیں اور اتنی ہی پاکستانی ہیں جتنے ہم سب ہیں۔ اقلیتوں کا تحفظ میری ذمہ داری میرا فرض ہے۔ اقلیتوں کے خلاف کوئی سازش کرے گا تو اس کا پوری قوت سے راستہ روکوں گی۔ اقلیتوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ مریم نواز
0
15
47
@thursday_times
The Thursday Times
19 days
جو کوئی بھی پاکستان کی اقلیتوں کیخلاف سازش کریگا، انکے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کریگا، انکی زندگی، جان، مال، املاک کو خطرے میں ڈالے گا، میں مریم نواز شریف بطور آپکی وزیراعلیٰ پوری قوت سے انکا راستہ روکوں گی۔
1
17
64
@thursday_times
The Thursday Times
19 days
آپکی پہچان یہ نہیں کہ آپ غیرمسلم ہیں آپکی پہچان یہ ہے کہ آپ ایک پکے اور سچے پاکستانی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1
10
40
@thursday_times
The Thursday Times
19 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی کارڈ کا اجرا کردیا۔
0
32
129
@thursday_times
The Thursday Times
19 days
اس اپوزیشن کو عدالتی قانونی ترامیم سے کوئی دلچسپی نہیں یہ تو بس ایک ہی نعرہ لگاتے ہیں بس کسی طرح اسکو باہر نکالیں۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
0
32
137