kdastgirkhan Profile Banner
Engr. Khurram Dastgir-Khan Profile
Engr. Khurram Dastgir-Khan

@kdastgirkhan

Followers
388K
Following
2K
Media
7K
Statuses
167K

Central Vice-President PMLN—Former Federal Minister for Foreign Affairs, Defence, Commerce, Energy—Honoured to represent Gujranwala in National Assembly 2008-23

Gujranwala/Parnassus
Joined November 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
3 years
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ ۞.اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا. وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۞.اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا. |+|
Tweet media one
290
244
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
سربسجود. اللہ تعالی کا بے پایاں کرم .نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ . اور گوجرانوالہ کے.میرے بھائیوں اور بہنوں کی. پرجوش محبت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
249
1K
6K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
بھینسیں نکالنے سے ملک درست نہیں ہو گا؛.تمام مقدس گائے قربان کرنا ہوں گی.
325
1K
5K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
وزیرآباد ورچؤل یونیورسٹی پولنگ سٹیشن. پر 600 ووٹ کاسٹ ہوا.بیلٹ بکس سے 900 ووٹ نکلے. مسلم لیگ ن پولنگ ایجنٹ نے. 300 جعلی ووٹ پکڑ لئے.
82
2K
4K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
نواز شریف کا پڑھایا ہوا سبق. اگر 2016 میں. سمجھ لیا جاتا. تو پانچ سال میں پاکستان کا. اتنا نقصان نہ ہوتا. ~
Tweet media one
312
1K
4K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
2014 ~ فریقین.2019 ~ منتخب حکومت.
167
1K
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
2 years
خوشخبری سستی بجلی کی. 1320 میگاواٹ. تھر کوئلے سے چلنے والے. شنگھائ الیکٹرک پاور پلانٹ کا. 660 میگاواٹ کا پہلا یونٹ.آج نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا. سستی مقامی ذرائع کی بجلی.نوازشریف اور سی پیک کا ثمر
Tweet media one
443
1K
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
یہ گولی، پھانسی، قید اور جدوجہد کی میراث ہے.جسے ہمت کا دعویٰ ہے۔ میدان میں اترے. ~@wajahatmasood
Tweet media one
131
712
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
کٹھ پتلی وزیراعظم کے ہندوستان کے متعلق بیانات.1۔ نوجوت سدھو کا دفاع.2۔ مودی کو مذاکرات کی پیشکش.3۔ کیرالہ کے لئے ہمدردی. مقبوضہ کشمیر میں تڑپتے کشمیریوں کے لئے کتنے لفظ؟ . صفر۔.
239
1K
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
Visited house of @Matiullahjan919 as part of PMLN delegation led by @SKhaqanAbbasi & with @Marriyum_A to express empathy & solidarity with him and to stand for the cause of freedom of expression
Tweet media one
166
688
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گلگت بلتستان الیکشن. ضلع شگر کی سیٹ. جی بی 12 میں.ارنگو پولنگ اسٹیشن پر.پولیس نے زبردستی. پولنگ بند کرا دی ہے.
79
921
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
پی ٹی ایم کے آج کے اجلاس کا. بہترین نتیجہ یہ ہے کہ. تمام قیادت.آزادیِ اظہار کے حق میں کھڑی ہوئی. دو بہادر صحافیوں.اسد طور اور ابصار عالم کے گھروں پر.جا کر ان سے اظہار یکجہتی کیا
Tweet media one
Tweet media two
255
851
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
وزیرآباد ضمنی انتخاب میں.دھونکل پولنگ سٹیشن پر.ایس ایچ او عبیداللہ. پریذائیڈنگ افسر سے 300 ووٹ.چھینتے ہوئے پکڑے گئے. رینجرز نے حراست میں لے کر چھوڑ دیا.
44
1K
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
آج کا ضمنی انتخاب. پنجاب پولیس. مقابلہ.مسلم لیگ ن.
43
570
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
عمران خان نے حکومت کے پانچ ہفتوں میں مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے بڑھتے مظالم اور کلبھوشن پر ایک لفظ نہیں بولا. بے ہنر زبان میں ایک سے زیادہ دفعہ ہندوستان کو مذاکرات کی پیشکش کی . نتیجہ؟؟.
140
886
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گلگت بلتستان الیکشن.مسلم لیگ ن کے امیدوار .24 میں سے 22 حلقوں میں.محمد نواز شریف کا جھنڈا .اٹھا کر کھڑے ہیں. ہمارا یقین .صرف اللہ تعالی کا کرم .اور عوام کی حمایت
Tweet media one
Tweet media two
154
765
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
جنوب میں مظفرگڑھ سے . شمال میں سکردو تک. ایک ہی آواز.ووٹ کو عزت دو. #PMLN
Tweet media one
Tweet media two
96
627
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
عینک رکھنے کی مہذب اور درست جگہ۔۔۔
Tweet media one
189
789
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 months
مُبارکاں ذوالفقار بھنڈر. مُسلم لیگ ن کے نے دوبارہ گنتی میں.قومی اسمبلی کی سیٹ.این اے 79 اپنے نام کر لی
Tweet media one
415
531
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
2 years
[].Alhamdulillah we have begun restoration of electricity across the country.This is made possible in leadership of PM Shehbaz Sharif & the multi-party government he leads. []
Tweet media one
2K
261
3K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
Nearing completion.Gujranwala Aziz Criss flyover~a national infrastructure landmark
Tweet media one
199
672
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے سروں پر نواز شریف کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے.
554
419
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
مسلم لیگ ن کے بےلوث سوشل میڈیا کارکنان کا بے پایاں شکریہ. نواز شریف کے ان حوصلہ مند ساتھیوں کا شکریہ جو لالچ اور خوف سے بے پرواہ .عوام کے حق حاکمیت کا علم اونچا کئے.حق بات پر اٹل کھڑے ہیں.
120
672
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
بالآخر لاہور قلندر کی تباہی کا معمہ حل ہو گیا!.
@umairiat
عمیر ملک
6 years
عاقب جاوید کو کوچ بنانے کا مشورہ عمران خان نے دیا تھا، فواد رانا | urdunews 🤦🏻‍♂️
148
757
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
کلبھوشن کا نام صدر مملکت کی تقریر میں ڈھونڈا جا رہا ہے،.پر مل نہیں رہا.
66
673
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
Foreign policy blunders of PTI-Quisling Govt:. 1. Misread Indian PM letter.2. Misheard Pompeo phone call.3. Misreported French Embassy phone call.4. Misinterpreted Pompeo visit.5. Misspoke about CPEC.6. Mishandled & miswrote secret letter to Indian PM.
277
1K
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گلگت بلتستان الیکشن. جی بی24 گھانچے . مچھلو پولنگ سٹیشن پر .سرکاری اہلکار.مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹس سے.تلخ کلامی اور ہراساں کر رہے ہیں. پولنگ سٹیشن سے باہر نکال رہے ہیں. نوازشریف کے شیر.انشاء اللہ ڈٹے ہوئے ہیں.
116
621
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
این اے 249. نصف شب کے بعد. این اے 420.بن گیا. بشکریہ @TalatHussain12
Tweet media one
103
727
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
18 اگست 2008 - استعفی پرویز مشرف .18 اگست 2018 - حلف عمران خان . دس سال بعد پاکستانیوں کا حق حاکمیت پھر وہیں .مسلا ہوا، چھینا ہوا، کملایا ہوا.
141
665
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
" چھ سالوں سے جاری سیاسی ہلچل میں اب عوام کی ایک بہت بڑی تعداد اس بات کو تقریبا سچ ماننے لگی ہے کہ ہمارے ہاں انصاف اور احتساب کا جھکاؤ اسی طرف ہوتا ہے جو راولپنڈی چاہتا ہے".
85
752
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ایک مہینہ گزر گیا. کٹھ پتلی اعظم کے ہندوستان کے متعلق بیانات.1۔ نوجوت سدھو کا دفاع.2۔ مودی کو مذاکرات کی پیشکش.3۔ کیرالہ کے لئے ہمدردی. مقبوضہ کشمیر میں تڑپتے کشمیریوں کے لئے کتنے لفظ؟ .صفر . کلبھوشن کا نام کتنی دفعہ لیا؟.صفر.
114
759
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
منتخب وزیراعظم آذاد کشمیر فاروق حیدر پر.غداری و بغاوت کا مقدمہ درج کر کے.عمران حکومت نے عالمی اداروں میں.کشمیر کے مقدمے کو.ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
Tweet media one
52
756
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گلگت بلتستان الیکشن. جی بی 22 گھانچے . تھلے پولنگ سٹیشن پر .کٹھ پتلیاں اور سرکاری اہلکار.مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹس کو. ہراساں اور پولنگ سٹیشن سے باہر نکال رہے ہیں. سرکاری ہتھکنڈے. نوازشریف کے مجاہدوں کو.جھکا نہیں سکتے انشاءاللہ.
141
639
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ.
40
386
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
اسحاق ڈار پر روپے کی مصنوعی قدر مستحکم رکھنے کے الزام غلط ہے.~ اسد عمر.
68
1K
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
1971 سقوط ڈھاکہ .2018 سقوط حاکمیت عوام.
174
750
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
3 years
امریکی غلامی نا منظور !. <>
Tweet media one
97
823
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا فیض الحمدللہ آج بھی جاری ہے.
@MansurQr
Mansoor Ahmed Qureshi
6 years
Aerial view of Sukkur-Multan Motorway in #Pakistan, the largest project under construction under the China-Pakistan Economic Corridor. #CPEC #BeltandRoad .#Shukria_Nawaz_Sharif
156
684
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
شکست و فتح کے سب فیصلے ہوئے کہیں اور .مثال مال غنیمت لٹا دئے گئے ہم. ~ افتخار عارف. |.کارٹون بشکریہ @dawn_com
Tweet media one
359
798
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
مرا پیمبر عظیم تر ہے.ﷺﷺﷺﷺ
Tweet media one
21
311
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
ہندوستان نے ک��میر پر قبضہ مستقل کرلیا. پاکستان کا جواب؟.نئے ملی نغمے.
91
643
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
پشاور میٹرو بس کی لاگت میں مزید 13 ارب روپے کا اضافہ .مجموعی لاگت 81 ارب روپے سے تجاوز.منصوبہ ابھی تقریبا ایک چوتھائی تعمیر . ~پلاننگ کمیشن کو بریفنگ.
68
805
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
یاد رہے:. وفاقی وزیر صحت.وزیراعظم خود ہیں.
72
496
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
A friend writes:. ایوب خان کی امریکہ دورے کی ویڈیو تو دکھا دی، یہ نہیں بتایا کہ اس دورے میں ایوب خان نے امریکہ کو پاکستانی ائیربیس دے دئیے تھے.
187
685
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
3 years
نواز شریف کا چاہنے والا.گوجرانوالہ، گوجرانوالہ.26 مارچ 2022.جی ٹی روڈ. #مہنگائی_مکاؤ_مارچ . »«
116
774
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
کہاں سے آئی ہے یہ پرچی.کس نے بھجوائی ہے یہ پرچی.کس نے منگوائی ہے یہ پرچی
Tweet media one
207
804
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ایک دوست لکھتے ہیں:. "سمندر سے تیل نہ ملنے کے بعد یوتھیوں کا ساحل سمندر پر دھرنا.'گو سمندر گو' کے نعرے.کل سمندر کی نیب میں پیشی.بحیرہ عرب کا نام ECL میں ڈال دیا گیا.وزیراعظم عمران خان کا سمندر کوNRO دینے سے انکار".
121
635
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
جودریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے. کوئٹہ کے جمہورپسند ، 25 اکتوبر 2020
40
541
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
1 year
[]. فتنے کو ملک کی دو تہائی اکثریت نے مسترد کر دیا ہے. []
Tweet media one
154
543
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
پنجاب کے وہ تمام ہسپتال جہاں جدید ترین سہولیات بشمول وینٹیلیٹر موجود ہیں وہ سب محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کے بنائے ہوئے ہیں. ویب سائٹ پر کرونا ڈیش بورڈ بھی ڈینگی ڈیش بورڈ سے لیا گیا ہے. ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری جہاں کرونا کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں وہ بھی شہباز شریف کی بنائی ہوئی ہے.
135
634
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
ایک دوست لکھتے ہیں. *"جب سے عمران خان نیازی کی حکومت آئی ہے, چائینہ نے کرپشن پر وزیروں کو گولی مارنا بند کر دیا اور ہالینڈ کے وزیراعظم نے سائیکل بھی بیچ دی ہے۔'.
39
405
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گجرانوالہ کے جمہور پسندوں کو پیغام. تمام رکاوٹیں توڑ کر جناح سٹیڈیم پہنچیں. اور مریم نواز کا استقبال کریں
43
736
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان سے. 50 روپے کا تالا. اور. 150 روپے کی سنگلی چوری.
44
218
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
جابر سلطان کے سا منے. کلمہ حق کہنا. افضل جہاد  ہے.
20
301
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
آغاز "ووٹ کو عزت دو". محمد نواز شریف.گوجرانوالہ 12 اگست 2017
Tweet media one
88
494
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
NA-81 Gujranwala-III. PMLN 130,837.PTI 88,166.MMA 4,151.Labaik 10,178.Allah Akbar Tehrik 5,411. Declared by RO at 9:03AM, 26 July 2018. Infinite blessings of Allah Almighty, kindness of fellow citizens, balor & steadfastness of #PMLN activists. #ووٹ_کو_عزت_دو.
181
316
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
جنوبی پنجاب کےلیے بجٹ. مسلم لیگ (ن).238 ارب روپے. کٹھ پُتلیہ نالائقیہ. 122 ارب روپے.
74
701
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
'' قاضی فائز عیسیٰ ہمارا مقدمہ لڑ رہا ہے.وہ قانون کی بالادستی کے مقدمے کا وکیل ہے،.وہ اپنے والد کی طرح اڑ گیا ہے کہ انجام چاہے جو بھی نکلے،.جو حق ہوگا وہ تو کہہ کر رہے گا،.میں اسے سننے آیا ہوں۔‘‘.~.~.~.
79
570
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ہمیشہ سر ڈھکا ہوا، باوقار، دائمی شائستگی، ثابت قدم، جراءتمند پاکستانی . اللہ تعالی مغفرت کرے
Tweet media one
67
428
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ہمارا خاندان 41 سال پہلے بھی ایسی انتقامی کاروائی کا سامنا کر چکا ہے، جب 1977 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے اسی جگہ کو گماشتوں کے ذریعے جلا دیا تھا.
125
410
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
"1 لاکھ 10 ہزارپاکستانی عازمین حج میں سے. 24 ہزارپاکستانی بیمار پڑ گئے . 13 جاں بحق.جبکہ 99 شدید بیمار.سعودی ہسپتالوں میں منتقل. 344 عازمین نے کھانے، رہائش اور ناقص انتظامات کی تحریری.جبکہ ہیلپ لائن پر 400 نے شکایت کی". Courtesy @asifbashirch.
98
682
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
#PMLN clean sweeps Gujranwala District.All 6 National & all 14 Provincial. Allah Almighty's blessings.#PMLN activists' valour.Affinity of the people
Tweet media one
129
476
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
بریکنگ نیوز . ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ .نے انتظامیہ کو گوجرانوالہ کی سڑکوں سے .بھاری کنٹینر. فوری طور پر اٹھانے کی ہدایت کردی
Tweet media one
21
623
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
اللہ تعالی کا بے پایاں شکر .مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو بہت مبارک . "چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی".
48
363
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
آہ.مشاہداللہ خان. خاک و خس میں گھری فضاؤں کو رنگ و بو کا پتا دیا ہم نے.ہم نے اپنے لہو کے چھینٹوں سے رنگ شام و سحر نکھارا ہے
60
373
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
نواز شریف. پاکستان کی خدمت کی. چندہ نہیں مانگا
297
501
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے ساتھ 485 بستر کا جدید ترین ہسپتال تیار کھڑا ہے. لیکن حکومت کٹھ پتلیہ یوٹرنستان کی بدانتظامی کی بھینٹ چڑھ گیا ہے.
56
562
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
وائس چانسلر پنجاب پونیورسٹی اور بزرگ اساتذہ کو ہتھکڑی لگا کر نیب عدالت لایاگیا. بزرگ اساتذہ کو ہتھکڑی لگانے والے پر جعلی ڈگری کاالزام ہے. Courtesy.@wajih_sani.
47
417
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر،. رکن قومی اسمبلی، اور سابق وزیراعظم. شاید خاقان عباسی کی درخواست ضمانت قبول. رب تعالی رحیم ہے.
35
240
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ایک دوست لکھتے ہیں:. "بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل اور پرانی حکومتوں کے پروجیکٹس کا دوبارہ افتتاح کرنےکے بعد عمران خان 28 مئی کودوبارہ ایٹمی دھماکے کریں گے۔.کیونکہ پہلے دھماکوں میں کرپشن کیوجہ سے ٹھاہ کی آواز کم تھی۔".
71
476
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
ہندوستان نے 90،000 پاکستانی جنگی قیدی 1971 میں گرفتار کئے.1972 شملہ معاہدے میں مذاکرات میں پاکستان پر دباؤ کے لئے استعمال کیا.1973 دہلی معاہدہ کے بعد رہا کرنا شروع کیا . ہندوستان نے 90،000 جنگی قیدی 2 سال حراست میں رکھے.ہم سے1 جنگی قیدی پورے 2 دن بھی حراست میں نہیں رکھا گیا.
78
597
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
A child died in Mian Channu today. Unforgivable indeed!
Tweet media one
142
758
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
نواز شریف نے.294 ارب میں.392 کلومیٹر موٹروے بنا دی. اِدھر پشاور میں. ایمان داری سے 100 ارب میں.27 کلو میٹر میٹرو نہیں بنتی.صادق اور امین لاڈلے سے. اس بات پر نواز شریف کا پانی بھی بند کر دینا چاہیے۔۔.
38
587
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
پاکستان کا ہیرو نواز شریف ہے، جس نے 1998 میں جوہری طاقت کے اظہار سے پاکستان کا دفاع ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنا دیا.
73
398
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
تاریخ گواہ ہے کہ دنیا بھر کے جن رہنماؤں کو بھی موقع میسر آیا انہوں نے مغربی ممالک میں رہ کر اپنی جدوجہد جاری رکھی۔ میاں نواز شریف نے اس عمر میں اپنی بیماریوں کے باوجود وطن کی جیل کو ترجیح دی ہے۔ اس سے زیادہ حب الوطنی اور کیا ہوگی۔.
54
608
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
مسلم لیگ ن ان بزدلانہ حملوں کی وجہ سے نہ پیچھے ہٹے گی اور نہ ہی رکے گی. تمام خطوں، مذاہب، زبانوں، نسلوں، اور صوبوں کے پاکستانیوں کو ساتھ لےکر ہم انشاءاللہ فتح حاصل کرینگے. روشن پاکستان.
95
400
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
اللہ پاک.سینیٹر مشاہد اللہ خان صاحب کو.شاندار صحت اور تندرستی عطا فرمائے.آمین
Tweet media one
142
146
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
Rangers deployment at Kamoke, Gujranwala toll plaza to repress #PMLN peaceful political expression has exposed the Punjab Caretaker Govt.
60
520
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
محمد نواز شریف. ضرب عضب.چندہ نہیں مانگا. ردالفساد.چندہ نہیں مانگا. ہ 12 ہزار میگاواٹ بجلی.چندہ نہیں مانگا. کراچی پرامن.چندہ نہیں مانگا. دہشت گردی خاتمہ.چندہ نہیں مانگا. نیلم جہلم.چندہ نہیں مانگا. لواری ٹنل.چندہ نہیں مانگا. تھرکوئلہ بجلی.چندہ نہیں مانگا. کچھی کینال.چندہ نہیں مانگا.
180
611
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
یاد رہے. عوام کے بے پناہ ریلے میں نوازشریف پچھلے کئ گہنٹوں سے اپنے دو بدترین مخالفوں کے راولپنڈی حلقوں سے گزرے ہیں.
135
416
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
کوٹ لکھپت جیل میں جس نشست پر جاوید ہاشمی بیٹھتے تھے.آج نواز شریف بیٹھے ہیں. دونوں کا جرم ایک ہی.
28
332
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
1 year
)(. گوجرانوالہ کے .بھائیوں بہنوں بزرگوں نوجوانوں کا .بے حد شکر گزار ہوں.جنہوں نے اپنے ووٹ اور دعاؤں سے. مجھے نوازا. گجرانوالہ کی خدمت کے .مارے حوصلے اور عزم.جوان اور قائم ہیں.انشاءاللہ رہیں گے. )(
Tweet media one
101
259
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 months
. اسلام آباد کی مویشی منڈی میں. جانور کی گفتگو. .
193
373
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
نواز شریف.موت کی آنکھوں میں آنکھیں.ڈال کر کھڑا رہا.اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا. تاریخ لکھ رہی ہے. Courtesy.@hassankhanJ.
95
312
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
"جو بُزدل ہیں وہ ہٹ جائیں.جو شیر ہیں وہ ڈٹ جائیں". ~
Tweet media one
146
287
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
2 years
»«. وتعز من تشاء وتذل من تشاء. »«
Tweet media one
412
127
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گوجرانوالہ رکے گا نھیں. کارکنوں کو گرفتار کرنے.ہراساں کرنے سے. لاؤڈ سپیکر قبضے میں کرنے سے. مسلم لیگ ن کا قافلہ نہ رکے گا . لاؤڈسپیکر ہو یا نہ ہو. ہم وہ آواز اٹھائیں گے.جو ا قتدار کے ایوانوں کو ہلا دے گی. ~. ~
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
53
489
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
نیب کے آشیانہ کیس میں شہباز شریف کے خلاف درخواست کس نے دی تھی؟.جس کمپنی کو شھباز شریف نے بلیک لسٹ کرکے پابندی لگائی. پی ٹی آئ حکومت نے اسی کمپنی کو پشاور میٹرو کا ٹھیکہ دیا.جو 37 ارب لاگت سے81 ارب تک پہنچ گیا اور نامکمل ہے. مجرم کو نوازا گیا، جرم سے روکنے والے کا جسمانی ریمانڈ.
25
652
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں کبھی نہیں تھا.۴۳۶ کے ۴۳۶ افراد میں سے ایک پر بھی مقدمہ کیا، ریفرینس تک آج تک داخل نہیں ہوا.
@MianIftikharHus
Mian Iftikhar Husain
6 years
بس بھائی بس.پانامہ کیس میں شامل 436 افراد .سزا ملی تو صرف نواز شریف کو.عقل سے عاری اسکو احتساب کہے.عاقل والے اسکو انتقام ہی کہے گا.
51
501
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
1 month
Congratulations @NawazSharifMNS, @CMShehbaz,.@MaryamNSharif on the Valima of @zayd280 . 'Honoured to share the auspicious occasion.
Tweet media one
149
234
2K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
7 years
عاجزی سے اللہ تعالی کے حضور پیش ہو کر رحمت اور برکت کی دعا کریں.نواز شریف کا پیغام جمہوریت اور شہباز شریف کی ان تھک محنت ووٹروں تک پہنچائیں .اور بے پایاں جوش، لگن، اور ولولے سے کامیابی تک پہنچیں . انشاءاللہ.
95
291
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
Tweet media one
64
521
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
" اہل لاہور کو اورنج ٹرین مبارک. شہباز شریف کو جیل مبارک". بشکریہ @arshad_Geo
Tweet media one
45
285
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
گلگت بلتستان الیکشن. سرکاری عملہ کی طرف سے.دانستہ آہستہ پولنگ کی شکایتیں موصول. اسکردو میں کھرلو کے دونوں پولنگ سٹیشن ، کے جی سکول، اور کراسمتارے سٹیشنوں میں ووٹروں کی طویل قطاریں.اندر پولنگ سٹاف فارغ بیٹھے ہیں.
72
413
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
اللہ تعالیٰ کی رحمت. مسلم لیگ ن.چلاس.8 نومبر 2020
Tweet media one
26
213
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
A friend writes. " اگر آپکا بچہ جھوٹ بولتا ہے بات بات سے مکر جاتا ہے طبعیت میں یوٹرن والی کیفیت ہے تو پریشان نا ہوں خوش ہوں آپ کا بچہ لیڈر بن رہا ہے".
69
404
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.مرحومہ کلثوم نواز بہادر، جمہوریت پسند اور اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی تھیں.جب آمر پرویز مشرف کے خلاف وقت قیام آیا تو کلثوم نواز ثابت قدم رہیں اور کلمہ حق ادا کیا.مرحومہ کلثوم نواز نے بطور خاتون اول مثالی متانت، وقار سے اپنا کردار ادا کیا.
35
366
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
پاکستان کی طرف سے ایٹمی دھماکے کرنا ساری قوم کی خواہش تھی مگر اس کا بنیادی فیصلہ نواز شریف نے کیا۔ . ~ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ذوالفقارعلی خان.پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ.
38
657
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
6 years
A friend writes. *حضرات! سو دن پورے ہو چکے ہیں ۔ گھر سے باہر نکلتے وقت احتیاط سے قدم رکھیں، کہیں دودھ اور شہد کی نہر میں نہ جا گریں۔*.
80
337
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
4 years
Skardu welcomes PMLN
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
210
1K
@kdastgirkhan
Engr. Khurram Dastgir-Khan
5 years
سنئے.خود فیصلہ کریں. ایران میں دراندازی کا اعتراف.نیویارک ٹائمز کو 9 اپریل 2019 انٹرویو میں اعتراف.سکھ کانفرنس میں جوہری استعمال پر غلط بیان. اور اب یہ مہلک اعتراف
71
685
1K