abdulkttk Profile Banner
AR Rehman kttak Profile
AR Rehman kttak

@abdulkttk

Followers
2K
Following
51K
Media
959
Statuses
43K

آپ اپنی جلن برقرار رکھیں ہم اپنے جلوے برقرار رکھیں گے

Risalpur, Nowshera, Khyber Pak
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم.صبح بخیر.اگر انسان کو یہ بات سمجھ آجاۓ کہ زندگی سفر ھے.منزل نہیں تو اس کی زندگی کی ساری الجھنیں ختم ہوجائیں.اے اللہ پاک ہمارے لئے آسانیاں فرما اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاھتا ھے ھمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لیجئے.آمیـــــــن.
71
2
52
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
وہ جو تھا کبھی سانس سے بھی قریب تر.اُسی سے اب صدیوں کی دوری ہے . زندگی کے سبھی ضروری کاموں میں.بس یہ محبت اب غیر ضروری ہے.
16
1
24
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
اے خدا مسلمانوں کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. 👈آمین👉.
13
5
20
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
*آج کل کےبچےجو فرمائشیں کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں* . *ایک ہمارا بچپن تھا 5 روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین* *پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا* .🫣😜😂.
15
1
20
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
@emma_brunette95 Only for girls 😝😜.
0
1
15
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
کسی کا برتن خالی ہو تو مت سمجھنا مانگنے چلا آیا ہے ، ہو سکتا ہے وہ سب بانٹ کر آ رہا ہو____،🌸✨.بیشک.
14
3
21
@abdulkttk
AR Rehman kttak
1 year
جوڑے آسمان پر بنتے ہیں. 🙈.میرے والی آسمان پر ہی رہ گی😒 . نکمی کہی کی😂😂😂.
21
3
23