U S م ث A N ثاقب 🇦🇪
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ
صبح بخیر
کچھ "لوگوں" کا وجود اس ٹھنڈے میٹھے چشمے کی مانند ہوتا ہے، جہاں انسان بے شمار "الجھنوں"
پریشانیوں کے ساتھ جاتا ہے اور وہاں سے واپسی پہ سیراب ہو کر لوٹتا ہے۔
ایسا وجود دوسروں کے لئے کسی "نعمت" سے کم نہیں ہوتا