Mubashir Baloch Profile Banner
Mubashir Baloch Profile
Mubashir Baloch

@Mubashirbloch10

Followers
3,131
Following
5,756
Media
21
Statuses
1,577

انشاءﷲ %💯فیصد فالو بیک ملے گا👆 ہم سب مل جل کے ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو گرو کریں گے خان کا دیوانہ✌ مرشد عمران خان 😍

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@falakjavaidkhan عمران خان کا پیغام میں ڈیتھ سیل میں ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتا ہوں قید تنہائی میں بنیادی حقوق سے محروم ہوں یہ نفسیاتی حربے استعمال کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرا اللہ پر یقین ہےمضبوط رہتا ہوں اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیز رکھنے کیلئے ورزش اور کتابوں کا مطالعہ کرتا ہوں
0
8
26
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@mugheesali81 آج تو قاضی صاحب نے کمال ہی کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللّه نے کہا کہ PTI مسلسل شکایت کرتی رہی کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ جس پر قاضی صاحب نے فرمایا کہ معاف کیجئے گا۔ ایسی کوئی شکایت ہماری سامنے نہیں آئی۔ تالیاں۔ 👏👏👏
0
5
25
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@AzharSiddique تم تحریک انصاف کے بچوں( کارکنوں) کو پکڑ کر ان کے ناخن کھینچتے ہو اور پھر یہ امید کرتے ہو کہ وہ تمہیں زندہ باد کہیں گے؟ محمود خان اچکزئی🔥
0
2
17
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@SdqJaan برطانوی حکومت نے چیف جسٹس فائز عیسی کا خط کوڑے دان میں پھینک دیا ہے۔ مطیع اللہ جان۔
1
2
16
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@SdqJaan سمگلنگ کے 3راستے ہیں سمندری راستہ ائرپورٹ اور بارڈرز تینوں جگہ کی سیکورٹی ایک "مخصوص سیکورٹی ادارے" کے پاس ہوتی ہے🙂
0
3
9
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@IrfanUHSiddiqui جھوٹ مت بولیں عرفان صدیقی صاحب عمران خان تو صرف ڈھائی تین سال ایا ہے کیا اس قدر کو میں سب کچھ تباہ ہو گیا ہے پاکستان اتنا گر چکا ہے اتنا غریب ہو چکا ہے پاکستان تین سالوں میں اب اپ کی سفید داڑھی جھوٹ مت بولا کریں ایک دن اللہ کے ہاں بھی حاضر
3
0
9
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
0
0
5
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
خاور مانیکا غلیظ انسان کو تھپڑ مارنے والا بہادر وکیل
Tweet media one
1
1
4
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@HamidMirPAK عمران خان کا پیغام میں ڈیتھ سیل میں ہوں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتا ہوں قید تنہائی میں بنیادی حقوق سے محروم ہوں یہ نفسیاتی حربے استعمال کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرا اللہ پر یقین ہےمضبوط رہتا ہوں اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیز رکھنے کیلئے ورزش اور کتابوں کا مطالعہ کرتا ہوں
1
0
4
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
😂😂
Tweet media one
1
0
2
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@PTIofficial نہ ہمت ہاریں گے 💪 نہ حوصلہ ہاریں گے💪 نہ عمران خان کو چھوڑیں گے❤ اور نہ ہی حق کا راستہ چھوڑے گے 💪🇵🇰❤
0
1
2
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
3 months
آج 8 ججوں نے میرٹ پر درست فیصلہ دیتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف اپیل کا دروازہ بھی بند کر دیا۔ راوی اور ختم شد اسی لئے رو رہے ہیں۔ 😂
0
1
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@mugheesali81 ہم کسی کی بی ٹیم نہیں ہیں ہم صرف اللہ تعالیٰ کو جوابدہ ہیں۔۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک۔۔۔🔥
0
0
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@Fiendlyg you didn't follow me back
0
0
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@waqas_amjaad کیا پاکستانی عدالتوں میں ایک بھی جج ایسا نہیں جو ریاست سے یہ سوال پوچھ سکے کہ صنم جاوید ایک ہی وقت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور، ماڈل ٹاؤن لاہور، تھانہ ریس کورس، میانوالی، سرگودھا اور گوجرانولہ میں آگ لگانے کے لیے کیسے موجود تھی؟
1
0
1
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@falakjavaidkhan اگر کوئی سمجھتا ہے وہ آئین و قانون سے اوپر ہے تو وہ آرٹیکل 6 کا مرتکب ہے جس کی سزا موت ہے جسٹس محسن اختر کیانی۔۔۔🔥
0
1
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@SenatorMushtaq اللّه پاک ان لوگوں کو ایک دن عبرت کا نشان بنائے گا
0
1
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
0
0
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
@ARYSabiirShakir قاضی صاحب کامکمل فوکس اپنی ایکسٹنشن پرتھااور وہ آج بھی اپنی ہی ایکسٹنشن کےحصول کیلئےاپنےساتھیوں سے سرعام لڑتےہوئے،الجھتے ہوئے،نظر آئےاس لیے وہ ہر سوال پر ہربات جھنجلا اٹھتے ہیں اورمحسوس کرتےہیں کہ یہ بات دراصل انہیں کہی جارہی ہے یا انکے خلاف کی جارہی ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا
0
1
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@IrfanUHSiddiqui نواز شریف نے شہباز شریف نے زرداری نے انہوں نے ملک کو لوٹا ہے 75 سالوں سے یہی کھا پی رہے ہیں
2
0
3
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
عمران خان نے مندرجہ ذیل 👇👇 سی گرین شرٹ میں آج بھی مطمئن ،کانفیڈنٹ ، ہشاش بشاش اور پہلے سے زیادہ خطرناک نظر آ رہے ہیں۔
Tweet media one
1
0
2
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
2 months
@HamidMirPAK ان مافیا کا آئین سے کیا لینا دینا
0
0
2
@Mubashirbloch10
Mubashir Baloch
4 months
0
0
1