جب ھوا ضو فگن دین و دنیا کا چاند
آیا خلوت سے جلوت اسرا کا چاند
نکلا جس وقت مسعود بطحا کا چاند
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
#درود_وسلام
@m_ather23
#EnoughIsEnough
#Islamic
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ایک ایسا عمل جو اللہ تعالٰی بھی کرتا ھے۔
سب سے محبوب عمل۔
اپنے نبی پر درود پڑھنا۔
تو پھر صبح صبح اپنے پیارے آقا صلي الله عليه وآله وصحبه وسلم پر درودپاک کا نذرانہ
پیش کر لیں
صلی اللہ علی حبیبہ محمد و آلہ و اصحابہ وسلم
الحمداللہ! تحریک انصاف نے عادی شکست خوردہ ٹولے کو ایک بار پھر عبرت ناک شکست دے دی۔
تحریک انصاف اور ق لیگ کے 186 اراکین اسمبلی کا چوہدری پرویز الہٰی پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
#اب_مائنس_تم_ہوگے
@m_ather23
@m_ather23
#درود_وسلام
💥🌹💖الصلوۃ والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله وعلى آلك واصحابك يا رحمة للعالمين 💖🌹💥
🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕋🕋🕋
جو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود
شریف پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا
ھماری نجات کا ذریعہ۔
💚#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ💚
🌹السلام وعلیکم🌹
🍁بہترین لوگ وہ ہیں🌿 جن کی🍁 ☀️گفتگو
آپ کے علم میں🌿 اضافہ🪷 کرئے 🌼اور جن کا عمل
آپ کو❄️ ☀️☀️آخرت کی یاد دلائے۔❄️
🌴صلو علی الحبیب🌴
💚ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا💚
#داستان_دل
✳️اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آتی ہو۔✳️
صلو علی الحبیب
💝صلی اللہ علی حبیبہ محمد 💝
🌹 وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🌹
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
#چوروں_کے_8_مہینے
نتائج کی پرواہ کئے بغیر جس بیشرمی سے موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا ہے
یہ نااہلی سے زیادہ انہیں دیا گیا ایجنڈا ہے جس کے پورا ہونے پر
انہیں ہر طرح کی حفاظتی ضمانت دی گئی ہے
🌷#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🌷
❄️السلام وعلیکم❄️
💚ساری عزت اور ساری بلندیاں 🍁💜رب کے آگے جھکنے💝 سے ملتی ہیں۔💞
🌼صلو علی الحبیب🌼
آلَلَهۣۗمۣۗـَّۙﷺ🌼صۣۗـَۙلَِّﷺ🌺وَُسۣۗـَۙـــلَِّمۣۗـْۙﷺ🌷وَُبۣۗـَۙآرِكۣۗـۙﷺْ🌻��ۣۗـۙلَىﷺنۣۗـَۙبۣۗـِۙيۣۗنۣۗـَۙـــآ🌸
💝محمـــﷺـــد🧡
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
#چوروں_کے_8_مہینے
رانا ثناء اللہ کی تیز ترین بریت نے دنیا کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،آپریشن رجیم پارٹ 2 اپنی آب و تاب سے جاری،وہ ANF جسکی طرف کوئی انگلی نہیں اٹھاتا تھا لوگ اب اس پر سوال اٹھا رہے ہیں.
دنیا جہان کے درخت قلم بن جائیں
تمام سمندر روشنائیاں بن جائیں
پھر بھی سرکار دو عالم کی شان بیان کرنے
کا حق ادا نہیں کر سکتے ۔
#سب_سے_اعلی_ہمارا_نبی
@m_ather23
@Teamlegacyleavers
🌿#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🌿
🍁السلام وعلیکم🍁
🌠دولت اور عہدے 🌴انسان کو🌠 ☀️عارضی طور پر بڑا🌴 کرتے ہیں☀️ 🪷لیکن انسانیت اور🌴 اچھا اخلاق🪷 انسان کو ہمیشہ🌼 بلند درجے❄️ 🪷پر رکھتا ہے۔🌼
💞صلو علی الحبیب 💞
🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــ���ﻢﷺدائماابدا🕋
🌴#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🌴
🌹السلام وعلیکم 🌹
✳️وہ نیکی بڑی معتبر ہے۔✳️
❄️جسکا رب کے سوا کوئی❄️
❇️گواہ نہ ہو ۔❇️
💝صلو علی الحبیب💝
ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا
🍁🌻🌸🍁🌻🌸🍁🌻🌸🍁🌸
#کھا_گئے_سارا_پاکستان
#چوروں_کے_8_مہینے
"Never believe that a few caring people can't change the world.
For, indeed, that's all who we
ever have.
and I Believe in
IMRAN KHAN
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
#چوروں_کے_8_مہینے
جنرل عاصم کے چیف بننے سے ایک رات پہلے باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی۔اور
5000 لوگوں کو لٹکانا تھا۔
لیکن کپتان کی صدر کو ایک کال نے سارے معاملے کو دھبڑ دھوس کر دیا۔
جیو ببر شیرا۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹السلام وعلیکم🌹
❄️تجوری بھری ہو تو دماغ❄️
✳️سے خالی لوگوں کے الفاظ✳️
❇️بھی قیمتی ہو جاتے ہیں۔❇️
🌴صلو علی الحبیب🌴
( ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا )
❤️🧡💛💚💙💜🤎🤍🩷🩵♥️
عوام اب کرپٹ ٹولے سے مایوس ہوچکے ہیں۔
ملک کی معیشت چلانے والے اپنے کاروبار مضبوط کر رہے ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت
ڈالر کا برائے نام ریٹ تاجر برادری کی مشکلات میں روز بروز اضافہ کر رہا ہے۔
واحد حل عمران خان۔
#نااہلو_قوم_کی_جان_چھوڑو
#teamlagacylever
کیوں نہ بےساختہ لب آئے درود
اٹھ گیا آنکھ سے پردہ ہست و بود
آگیا مظہر ذات رب ودود
اصل ہر بود و بہبودوتخم وجود
قاسم کنز نعمت پہ لاکھوں سلام
#TeamClasicalFrnds
#سرمایہ_زیست
@m_ather23
جن کے ضو ملے راستے دور کے
دن پھرے بخت شبہائے مہجور کے
جن سے برسیں گہر حسن مستور کے
جن کے گجھے سے لچھے جھڑپیں نور کے
ان ستاروں کی نزہت پہ لاکھوں سلام
#درود_وسلام
@m_ather23
🍁#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🍁
🪷السلام وعلیکم🪷
🍂ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے 🍂
❄️ علم تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے۔❄️
💫صلو علی الحبیب 💫
🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا🕋
جھک گیا جس کے آگے ادب سےحرم
رفعت لامکاں جس کے زیر قدم
کر گئے نصب جوشش جہت میں علم
سرو ناز قدم مغز راز حکم
یکہ تاز فضیلت پہ لاکھوں سلام #درود_و_سلام
@m_ather23
⚘دلکش و دلربا پیاری پیاری پھبن ⚘
⚘خودپھبن نےبھی دیکھی نہ ایسی پھبن ⚘
⚘جس پہ قربان اچھی سے اچھی پھبن ⚘
⚘اللہ اللہ وہ بچپنے کی پھبن ⚘
⚘اس خدا بھاتی صورت پہ لاکھوں سلام ⚘
#درودوسلام
@m_ather23
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹السلام وعلیکم🌹
❄️وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے❄️
🌼 جس کے غلط ہونے کا🌼 احساس تک
نہ ہو✳️
❇️صلو علی الحبیب❇️
♻️ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا♻️
🌹لامکاں کی جبیں بحر سجدہ جھکی 🌹
🌹رفعت ء منزل عرش اعلی جھکی🌹
🌹عظمت قبلہ ء دین و دنیا جھکی🌹
🌹جن کے سجدے کو مہراب کعبہ جھکی 🌹
🌹ان بھنووں کی لطافت پہ لاکھوں سلام 🌹#درودوسلام
#رمضان_كريم
@m_ather23
💖 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 💖
🌸 اھل وطن کو 10 رمضان کریم کی بہت مبارک ہو ۔🌸
🕋 اللہ تعالیٰ 🕋
🏝️ سب کو رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔🏝️
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
فرق مطلوب و طالب کا دیکھے کوئی
قصہء طور و معراج سمجھے کوئی
کوئی بیہوش جلووں میں گم ھے کوئی
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
#درود_وسلام
@m_ather23
💮#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ💮
🍁السلام و علیکم 🍁
✳️زبر دستی عزت نہیں کروائی✳️
🌀جا سکتی
عزت کروانے کے🌀
♻️قابل ہونا
پڑتا ہے۔♻️
🌹صلو علی الحبیب🌹
🌴صلی اللہ علی حبیبہ محمد 🌴
💞وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
💖 #داستان_دل 💖
🌷(﷽)🌷
🌹ما كان محمد أبا أحد من رجالكم🌹 ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما🌹 (ﷺ)🌺
🌺صلو علی الحبیب 🌺
💚🌟صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌟💚
🌟 #رمضان_كريم 🌟
🌹
@m_ather23
🌹
💐 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 💐
🙏 روزہ گناہوں کے خلاف ڈھال ھے ۔ 🙏
🕋 اللہ تعالیٰ ھمیں رمضان المبارک کی فیوض وبرکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧🫧
🍁#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🍁
❄️السلام وعلیکم❄️
💝نیکیاں کرتے جاؤ🧡 دریا میں ڈالتے💝 جاؤ۔ جب کبھی❤️ زندگی طوفان💚 آیا تو یہی نیکیاں💜 کشتی
بن جائیں گی ۔🩵
🌠صلو علی الحبیب 🌠
🌴ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا🌴
#درود_وسلام
@m_ather23
جب ھوا ضو فگن دین و دنیا کا چاند
آیا خلوت سے جلوت میں عصرى کا چاند
نکلا جس وقت مسعود بطحا کا چاند
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
سب مل کر اپنی حاضری سرکار دو عالم کی
بار گاہ میں پیش کریں
الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله
وعلى آلك واصحابك یا سيدي یا رحمت للعالمين
#یوم_شہادت_عثمان_غنی
@m_ather23
جنتی دوست !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا::-
"" ھر نبی کا جنت میں ایک قریبی دوست ھوگا،،
اور جنت میں میرے قریبی دوست عثمان ھو نگے"'
(سنن الترمذی 3698)
@Legacyleavers
@m_ather23
#درود_و_سلام
ابر جود و عطا کس پہ برسا نہیں
تیرا لطفِ و کرم کس پہ دیکھا نہیں
کس جگہ اور کہاں تیرا قبضہ نہیں
اک میرا ہی رحمت پہ دعویٰ نہیں
شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام
#یوم_شہادت_عثمان_غنی
@m_ather23
The beloved Rasool صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ said:
“By the intercession of Usman, 70000 hell binding people will enter jannah without accountability.”
@Legacyleavers2
❄️#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ❄️
🌹السلام وعلیکم🌹
🍁کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے ہیں 💚اُن کے کام بھی فرشتوں جیسے ہیں🌿 یعنی دوسروں کے گناہوں اور برائیوں کا حساب
رکھنا🍁
🌴صلو علی الحبیب🌴
ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢﷺدائماابدا🌠
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے،20 لاکھ لوگ 8 ماہ میں بے روزگار ہوئے ہیں۔
چوروں سے کب جان چھوٹے گی۔
#چور_کھا_گئے_پاکستان
دنیا کے 5 ممالک جہاں سب سے زیادہ غربا کی تعداد پائی جاتی ہے۔
ان پانچ ممالک کی لسٹ میں سے پاکستان کو نکلوانے والی عمران خان کی حکومت تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی
🌹#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ🌹
🌠السلام و علیکم 🌠
🕋اللہ🕋 اس کے سوا کوئی معبود نہیں 🕋وہ زندہ ہے، سب کا تھامنے والا 🍁اس کو نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے🕋
💗صلو علی الحبیب💗
💮صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد💮
🍀وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🍀
💖 #داستان_دل 💖
✳️
@m_ather23
✳️
🌺 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌺
❇️ کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں ❇️ فرشتہ سمجھتے ہیں، اُن کے کام بھی فرشتوں جیسے ہیں
❇️ یعنی دوسروں کے گناہوں اور برائیوں کا حساب رکھنا ۔ ❇️
🌹صلو علی الحبیب🌹
♻️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♻️
مستقبل کا وزیراعظم عمران خان وہ پہلا لیڈر ہے جو گولیاں کھا کر بھی مسکراتا رہا اور اپنی جان پر تکلیفیں برداشت کی لیکن کوئی اسے اپنے موقف سے ایک انچ بھی نہیں ہلا سکا-
#فاشسٹ_حکومت_نامنظور
@TeamVOIK__
🌹پڑ گئی جس پہ محشر میں بخشا گیا 🌹
🌹دیکھا جس سمت ابر کرم چھا گیا 🌹
🌹رخ جدھر ھو گیا زندگی پا گیا 🌹
🌹جس طرف اٹھ گئیں دم میں دم آ گیا🌹
🌹اس نگاہ عنایت پہ لاکھوں سلام 🌹
#درودپاک
🌷#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌷
🌼 السلام و علیکم 🌼
💚 خدایا بحق بنی فاطمه 💚
🌺 که بر قول ایمان کنی خاتمه 🌺
🍁اگر دعوتم رد کنی ورقبول 🍁
🌟 من ودست و دامان آل رسول 🌟
🌴صلو علی الحبیب🌴
❇️ صلی اللہ علی حبیبہ محمد ❇️
🏝️ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🏝️
آفتاب قیامت کے بدلے ھوں طور
جبکہ ھو ھر طرف نفسا نفسی کا دور
جب کسی کو نہ ھو فرصت فکر و غور
کاش محشر میں جب ان کی آمد ھو اور بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام
#درود_وسلام
@m_ather23
#چور_کھا_گئے_پاکستان
پی ڈی ایم نے مر جانا ہے،الیکشن نہیں کروانے
انہیں اگر کہیں کہ ایک طرف موت ہے،دوسری طرف الیکشن ہیں انہوں نے موت کو چُن لینا ہے.ملک بھی ان سے سنبھل نہیں رہا اور الیکشن سے بھی فرار چاہتے ہیں ایک طرف ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہےدوسری طرف اپنے کیس ختم کر رہے ہیں
یہ امپورٹد حکومت جو نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو، کہیں ان کو اور قوم کو مہنگا نہ پڑ جائے
#سازشیوں_سے_نجات_کا_سال