![Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1752014193287733248/8LIwWtiY_x96.jpg)
Dr Saveera Parkash - Daughter of Buner
@saveera_parkash
Followers
13K
Following
3K
Statuses
473
Titled as the "Daughter of Buner" in honor, Peace Ambassador Pakistan Red Crescent Society, Vice President Provincial Doctors Association Women wing
Joined April 2022
‘Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.’ - Nelson Mandela #InternationalDayOfEducation
12
27
217
Today, we celebrate the revolutionary leader #QuaidEAwam #ShaheedZulfiqarAliBhutto, whose vision gave Pakistan its strongest constitution, a party rooted in the people, and a manifesto of justice and equality. His legacy of courage and sacrifice continues to inspire generations
2
17
78
Today, we remember the indomitable Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, a beacon of hope, democracy, and resilience. Her vision for a prosperous, progressive, and inclusive Pakistan inspires us every day to continue her mission. Sending love and prayers to her family on this solemn day. @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ Rest in power, Daughter of the East.
4
19
98
With the honorable and generous @salahuddinjunej , my esteemed course mate from NSW. It’s a privilege to know such a dedicated and inspiring leader
7
20
180
On the 57th Foundation Day of Pakistan Peoples Party: تمام جیالوں اور غریب محنت کش عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس موقع کی اہمیت کے پیش نظر آئیے یہ عہد کریں کہ ہم پیپلز پارٹی کے منشور کے مطابق اپنی تمام تر توانائیاں ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے وقف کریں گے۔ آئیے تمام اختلافات اور ذاتی رنجشیں بھلا کر ایک جان ہو کر محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم کریں۔ تعلیم، صحت، اور دیگر بنیادی انسانی ضروریات ہر پاکستانی کو فراہم کرنے کے لیے مل کر جدوجہد کریں اور ملک میں امن قائم کرنے کے لیے متحد ہوکر کوششیں کریں۔ @BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
@sherryrehman
@FarhatullahB
1
7
33
پاڑہ چنار کرم سے پشاور جانے والی سواریوں سے بھری قافلے پر اندھا دھند فائرنگ سے کثیر تعداد میں معصوم مسافر شہید ہو گئے، جن میں عورتیں، بوڑھے اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان شہادتوں کے لامتناہی سلسلے پر تعزیت کے لیے مناسب الفاظ نہیں ملتے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان تمام معصوم شہدا کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ میری تمام پاکستانی عوام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اپنے ذاتی، سیاسی یا دیگر تمام تضادات کو ایک طرف رکھ کر انسانیت کی خاطر ملک، خاص طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں پرامن ماحول پیدا کرنے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ شہدا میں ایک چھ سات ماہ کے بچے کا خون آلود فیڈر ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ ماں کی گود میں سکون سے لیٹے ہوئے فرشتہ صفت بچے کے پھول جیسے جسم کو گولیوں سے چھلنی کر دینا ہماری بربریت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا باعث بنا گیا ہے۔ ہم تعزیت کرتے ہیں، لیکن ہر روز مائیں، بہنیں، باپ، اور بھائی خون کے آنسو بہاتے ہیں۔ اس انسان دشمن کھیل کو ختم کرنے کے لیے ہمیں مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس کی وجوہات پر سوچنا اور بروقت حل کرنا عوامی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ میری تمام بہن بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس انسانی خون کی ہولی کھیلنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے پر غور کریں۔ ہم سب کی ترقی، خوشحالی اور امن ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد میں پوشیدہ ہے۔ شیر خوار بچے کی خون آلود دودھ کی بوتل ذہن اور نظروں سے اوجھل نہیں ہوتی۔ اس معصوم کی شہادت اور خون ناحق کی خاطر انسانیت کے ناطے بھائی بھائی اور بہنیں بن جائیں۔ اس جنت نظیر زمین کو دوزخی کرتوتوں کی کالک سے محفوظ رکھنے کے لیے متحد ہو کر قدم بڑھائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبر، تحمل اور یکجہتی عطا فرمائے۔ آمین۔
8
21
127
It was an honor to attend the dinner hosted by Senate Chairman Mr. Yusuf Raza Gillani, graced by the presence of esteemed senators, parliamentarians, ambassadors, and diplomats. The event, centered on 'Parliamentarians for Global Action,' highlighted the critical role of global cooperation and legislative action in addressing today's most pressing challenges.
16
31
356
If you can dream—and not make dreams your master; If you can think—and not make thoughts your aim; If you can meet with Triumph and Disaster And treat those two impostors just the same; If you can talk with crowds and keep your virtue, Or walk with Kings—nor lose the common touch, If neither foes nor loving friends can hurt you, If all men count with you, but none too much; -Kipling
11
24
287
نوجوانوں کی تنظیم ‘Wall of Hope’ طلبہ کی رہنمائی اور صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے شاندار کام کر رہی ہے۔ ان کے سیمینارز نوجوانوں کو بااختیار بنا کر روشن مستقبل کی راہیں ہموار کر رہے ہیں۔ 'وال آف ہوپ' نہ صرف طلبہ کی تعلیمی رہنمائی کر رہی ہے، بلکہ انہیں خوداعتمادی، لیڈرشپ، اور ٹیم ورک جیسی مہارتیں بھی سکھا رہی ہے۔ یہ تنظیم طلبہ کو مثبت سوچ اور خودمختاری کے ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کی تربیت دیتی ہے۔ اس تنظیم کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنا کر ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ بطور مہمانِ خصوصی وہاں مدعو ہونا میرے لیے اعزاز کی بات تھی۔
7
22
235