Shahzaib Khan
@zaibik1_
Followers
1K
Following
4K
Media
166
Statuses
4K
❣️علی ؓ اِمام من است و منم غُلامِ علی ؓ❣️
Pakistan
Joined October 2023
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم.تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے. جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص.ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے. تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی.تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے. #بزم_شاعری.#PTI_Followers
25
30
36
کچھ تو بات ہے اس میں. مہاتیر کی بیوی ہاتھ پکڑنے میں فخر محسوس کرتی ہے.ٹرمپ جیسا مغرور اور بددماغ ایک ملاقات میں فین ہوجاتا ہے.محمد بن سلمان جیسا بادشاہ کہتا ہے جناب وزیراعظم مجھے پاکستان کا سفیر سمجھیں. جن کی دنیا فین ہے وہ اس کے فین ہیں🫶.کچھ تو بات ہے اس میں😍🩷. #X_promo
24
34
37
کیا آپ پاکستان کے اس بہادر سپوت کو جانتے ہیں. یہ صحافی سلیم شہزاد ہیں جنہیں 2011 میں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا اور منڈی بہاؤالدین کے قریب ایک نہر سے ان کی لاش برآمد ہوئ تھی. جرم وہی جو ارشد شریف کا تھا .اس دھرتی پر سچ بولنے والوں کا خون بہانے کی روایت نئی نہیں ہے. #X_promo
19
22
24
الیکشن 2018 کی یادیں جب ہم دوستوں نے مل کے #بلے_پہ_ٹھپہ ہیش ٹیگ سے تحریک انصاف کی کمپین چلائ تھی. وہ اکأنٹ( @SzaibKhan ) شہید ہوگیا، دوست بچھڑ گئے لیکن نعرہ اب بھی یہی ہوگا! انشااللہ . #X_promo
15
21
22
سال کا 2023 بلکہ آنے والے کئی سالوں اور دہائیوں کا مقبول ترین لیڈر . ہم تو نیا سال مبارک تب بولیں گے جب مرشد کا دیدا�� دوبارہ نصیب ہوگا انشااللہ 🤲. #NewYearsEve .#X_promo
9
10
13
مسجد اقصی تری حرمت کے ہم وارث نہیں.تُو پکار اب پھر کسی سالار با کردار کو.کیا خبر تری ندا پر عرش کے روزن کھلیں.کیا خبر نصرت کوئی اترے کہیں افلاک سے.مسجد اقصی ہمیں اب اور آوازیں نہ دے.ہم تو بس آنسو بہانا جانتے ہیں مرگ پر.مرگ حرمت ہو کہ غیرت ہو کہ مرگ آرزو. #PTI_Followers
5
10
13
فلسطین کی حمایت میں ٹویٹس کرنا مسکو کو پسند نہیں آیا اور میرا اکاؤنٹ ہڑپ کر گیا🥲. @zaibik_ SUSPENDED🚫. Follow @zaibik1_ and get confirm follow back✅. #PTI_Followers
8
10
11
آقا ﷺ جہاں کے سارے نظارے سلام کہتے ہیں.فلک پہ چاند ستارے سلام کہتے ہیں.بشر ہوں یا جن ہوں یا ہو ملائک .تیرے عروج پہ سارے سلام کہتے ہیں. ورفعنا لک ذکرک🌹🩷. #PTI_Followers
7
10
10
اپنے اطراف بنا اور بھی مضبوط حصار.یاد رکھ لے یہ مری عارضی پسپائی ہے. مشورہ ٹھیک،ترا اپنی جگہ ٹھیک،مگر.یار وہ شخص مری آنکھ کی بینائی ہے. #بزم_شاعری. #PTI_Followers
7
8
9
عن عثمان بن عفان -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ». عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘‘تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے۔’’. #PTI_Followers
7
11
10
مستقبل میں عالمی طاقتیں پاکستان سے سقوط ڈھاکہ سے بڑا سرنڈر کرانا چاہتی ہیں. پاکستان کی گردن انڈیا کے گھٹنے کے نیچے دے کر انڈیا کو خطے کا چوہدری بنانے کا منصوبہ بن چکا ہے.ہمارے لیڈر کی زندگی خطرے میں ہے. اس سازش کو اگر کوِئ ناکام کر سکتا ہے تو وہ صرف پاکستان کے عوام ہیں. #X_promo.
سازشی ٹولا عمران خان کو سائفر کیس میں سزاے موت دلاۓ گا، اکثر لوگوں کو اس کا اندازہ تھا! پھر گزشتہ ۴۸-۷۲ گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ اعتزاز احسن نے عمران خان کی بہنوں کو خبر دار کرنا ضروری سمجھا؟ اور علیمہ خان نے اس حوالے سے ایک پریس ٹالک کر ڈالی؟ اس صورتحالُ کو سمجھنا ضروری ہے!.
3
9
11
@waqas_amjaad @Hasnainshaheen1 تحریک انصاف والوں پر کتے کی طرح بھونکنے والوں کا ان کے سامنے سانس خشک ہو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے پچھواڑے میں گولی مارنی ہے😂😂😂.
0
0
5
لہو کی نسبت کا یہ چراغاں.وفا کی انمٹ کہانیاں سب.کبھی زوال آشنا نہ ہوں گی.ہمیں خبر ہے کہ ہم نہ ہوں گے.مگر وطن کی فضائیں ساری ۔۔۔ ہوائیں ساری.تمام بہنیں اور مائیں ساری.یہ کھیت، کھلیان، پھول، فصلیں.سب آنے والی ہماری نسلیں.سلام کہتی رہیں گی تم کو. #PTI_Followers
6
7
7
قوم کی بے گناہ بیٹیاں 5 ماہ سے جیل میں اور قومی مجرم کو لندن سے ضمانت; . “ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی”. حدیث النبویﷺ. #PTI_Followers
6
6
7
معتصم باللہ کو اذیتیں دے دے کر قتل کیا گیا. سقوط بغداد اسلامی تاریخ کا وہ سیاہ باب تھا جس کے بعد مسلمانوں کو دوبارہ کبھی عروج نصیب نہ ہوا۔.ابن علقمی جیسے کردار غداری سے مسلمانوں کے عروج کو زوال میں بدلتے رہے ہیں. آپ کی نظر میں موجودہ دور کا ابن علقمی کون ہے؟ 3/3. #PTI_Followers.
7
6
5
خوشبو سے تِرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا.سب پھول تِرے لہجے کی خوشبو سے کِھلے ہیں. دُنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی.سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی مِلے ہیں. #بزم_شاعری.#PTI_Followers
6
6
6
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلاً مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الأَقْصَى. "پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی. ". ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ.راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا😰. #PTI_Followers
5
7
5
گئے موسم میں جو کھِلتے تھے گلابوں کی طرح.دل پہ اُتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح. راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے.جل چکے ہیں مرے خیمے،مرے خوابوں کی طرح. #بزم_شاعری.#ParveenShakir .اللھم اغفرلھا
2
2
7
بغداد پر حملے کی دعوت دی.ابن علقمی ہی کی دعوت پر ہلاکو خان 2 لاکھ کا لشکر لے کر بغداد پر چڑھ دوڑا اور ایسی قتل و غارت مچائ کی دریائے دجلہ کا پانی مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگیا،مسلمانوں کہ عظیم علمی میراث پر مشتمل نایاب کتب دریا برد کردی گئیں اور خلیفہ 2/3👇. #PTI_Followers.
5
4
3
حماس کے لیڈر اسماعیل ہانیہ نماز کی امامت کراتے ہوئے;. ماشااللہ ♥️.Hamas Leader Ismail Haniyeh leading the prayer. Masha Allah! A true Holy Warrior,.#Palestine
2
1
5
@Ragrey_shah سب ہی لیکوِڈ فارم میں ہوتے ہیں, تیرے باپ نے تیری ماں کو سوڈیم کلورائیڈ ڈالا تھا؟🤣.
0
0
4
اپنی اوقات صرف اتنی ہے. کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے. کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے. اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں. سبحان اللہ.Beautiful Naat recited by @AbrarUlHaqPK 💗. السلام علیکم صبح بخیر🦋.#X_promo
2
5
5
@MemonQandeel یہ نہیں بتایا کہ طاقتور لوگوں کے ٹ*ے چاٹنے کی ضرورت بھی پڑے گی نوکری بچانے کیلیے.اور تمہارے جیسے حرامیوں کے ہوتے ہوئے کس کا دل کرے گا سی ایس ایس کرنے کو.
0
0
4
ہر سمت گھومتی تھی یہاں رات جابجا.پھر دن تمہارے چہرۂ قندیل سے ہوا. Long Live Revolution🚩. #MahrangBaloch .#StopBalochGenocide
1
2
3
واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا, وہ تو کرم پہ چل رہا ہے, تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے. خان کرم یافتہ انسان ہے چولو. اسے عزت دینا خدا کا فیصلہ ہے, اس فیصلے کی راہ میں آؤ گے تو اڑ جاؤ گے. @MaryamNSharif @CMShehbaz @BBhuttoZardari
2
2
4
@AJEnglish The key climate change risk for Kenya is from extreme events, in particular droughts and floods. The frequency and intensity of such events is likely to increase because of climate change. They also often lead to adverse knock-on effects, such as soil erosion, land degradation.
0
0
1
@MoeedNj اسی وجہ سے ایمن الزواہری کی قیادت میں القاعدہ کا مصری گروپ پہلے مسلم ممالک کی حکومتوں کے خلاف جن چھیڑنے کا حامی تھا .حسنی مبارک کی آمریت نے ان پر واضح کردیا تھا کہ حرامزادے مسلمان حکمران امریکہ کے سب سے بڑے ٹاؤٹ ہیں اور یہ کسی مسلم ملک میں بیداری کی کوئ تحریک ابھرنے نہیں دیں گے.
0
0
3
@_Nk2m @_a_izal @__Cheeku @11malikfayaz @AaffiSultan @mudassirch7115 @Hunaiza_Hashmi @kiran_2t @Nathan_istheone @Yunhi_hun جی جی ایسے شعر کسی اقبال پلمبر یا مکینک کے ہوتے ہیں 😅.
2
0
2
وہ لڑکی لال قلندر تھی.قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں.صحرا صحرا آنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے.وہ قوم کی بیٹی تھی.جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے.وہ مردہ ہوکر زندہ ہے.تم زندہ ہوکر مردہ ہو.وہ دکھی دیس کی کوئل تھی.وہ لڑکی لال قلندر تھی. سلام دختر قائد عوام.#SalaamBenazirBhutto
1
1
2
@_Nk2m @IamBKJ @AaffiSultan @1972_pakistan @950nk @9Glnz @_hya9 @A_k451 @Aadii4IK @OYE_SAMEERR @AhemedCaptain @mohsin_ali1508 @hashimAli____ sham to ho gayi h 🥱.
1
0
2