binasiddiqui8
@bina12S
Followers
4K
Following
11K
Media
123
Statuses
9K
Joined March 2023
سورہ بنی اسرائیل میں اللہ تعالی کا ارشاد ھے:.ًاور آپ کے رب نےفیصلہ کردیا ھے کہ تم خدا کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو.#Chokers .#X_promo .#LatinGRAMMY.
31
9
37
عرب اور مسلمان دہشت گرد نہیں دنیا کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونا چاہیے .ANGELINA JOLIE.#FreePalestineFromIsrael
26
13
32
میں سمجھتا تھا کہ دو چار تو ایسے ہوں گے .وہ جنہیں ایک محبت ہی بہت ہوتی ہے .ساجد رحیم .#X_promo .#heartattack .#SardarVallabhbhaiPatel.
31
17
28
میں چپ رہا تو مار ڈالے گا مجھ کو میرا ضمیر .گواہی اگر دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا . @MahrangBaloch_ .#StopBalochGenocide.#X_promo.
31
20
25
مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصے میں اتی ہیں کیونکہ وہ اس کو بہترین طریقے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں . حضرت علی کرم اللہ وجہہ.#ابو_عبيدة .#X_promo .#ViratKohli𓃵.
26
11
28
قرآن کہتا ھے ٌاور وہ لوگ جو سونا چاندی جمع کرتے ھیں اور اللہ کے لۓ خرچ نہیں کرتےان کے لۓ دردناک عذاب ھے ً.@pmlndigitalpk.
25
2
25
اگر ہمارے ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح پر چل رہی ہوتی تو اج ہم اس انڈیکس پر سر فہرست نہ ہوتے .#طوفات_الاقصى .#X_promo.#ImACelebrity
27
6
23
جن قوموں کا رشتہ دنیا سے مستحکم اور اپنی روح سے کمزور ہو گیا اور ان پر حرص و طمع اور لالچ غالب اگیا ایسی قوموں کا مقصد زندگی صرف اور صرف دنیا کا حصول بن جاتا ہے دنیا کی محبت ان کو بزدل بنا دیتی ہے وہ موت جیسی حقیقی زندگی سے خوفزدہ رہنے لگتے ہیں اور مال و زر 👇.#X_Promo .#.
30
6
25
کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ اچھے. اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے .#FreePalestineFromIsrael .#X_promo.#earthquake
26
5
25
اسکاٹ ریٹر نے کیا زبردست بات کی ہے کہا کہ. بھاڑ میں جائے اسرائیل .غاصب Ouppier الٹا بھی لٹک جائے تو مقبوضین Occupied کے خلاف مظلوم کارڈ نہیں کھیل سکتا .#Hamas #GazaBleedingWorldSleeping.
26
10
25
ارشاد باری تعالی !!!!. اگر تم لوگ اللہ کا شکر ادا کرو اور خلوص نیت سے ایمان لے آؤ تو اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دے . اللہ بڑا قدردان اور سب کچھ جاننے والا ہے (سورہ نساء 147).#IsraelTerrorism .#X_promo .#BehindYouBabarAzam.
26
8
23
@chiefofstars اپ کی رپورٹ بہت اچھی ہیں لیکن یہ تو بہت خوفناک صورتحال ہو چکی ہے کشمیر کا تو پتہ تھا کہ یہی ہوگا کشمیر کا تو صرف ایک چورن تھا اپنا بجٹ بڑھانے کے لیے فوج کا ۔اس وقت فوج مکمل طور پر عوام کی امنگوں کے خلاف چل رہی ہے عوام کے سامنے ملک بچانے کی باتیں ہوتی ہیں پیچھے ملک توڑنے کی باتیں.
2
4
19
@chiefofstars سمجھ نہیں اتا کہ یہ ملک کس کے لیے بنایا گیا ہے یہ ملک تو عام عوام مسلمان کے لیے بنایا گیا تھا لیکن یہ لگ رہا ہے کہ جرنیلوں کے لیے بنا ہے جو ملک کے محافظ ہونے چاہیے تھے وہ ملک کے دلال بنے ہوئے ہیں ملک کو بیچ کر ملک کی خود مختاری کو داؤ پر لگا کر کیا مفاد مل رہا ہے.
1
5
23
From my family to yours, wishing everyone a very #HappyNewYear ! . May 2024 bring us greater peace, happiness, and safety. #X_promo
20
5
18
یہ ملک محب وطن صحافیوں کے لیے جیل بنتا جا رہا ہے.
ایک اور محب وطن صحافی کو ناصرف ARY چھوڑنا پڑا.بلکہ پاکستان ہی چھوڑ کر جانا پڑ گیا.۔.ماریہ میمن بھی پاکستان چھوڑ چکیں.چند لوگ ان تمام واقعات کو 2018 سے ملانے کی کوشش کریں گے مگر آپ نے “باریک وارداتیوں” سے محتاط رہنا ہے.۔.“اس وقت پاکستان میں صرف ٹاؤٹس محفوظ ہیں باقی سب غدار”.
24
2
17