![PML-N Digital Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1785648600615170048/D0JqaeQ2_x96.jpg)
PML-N Digital
@pmlndigitalpk
Followers
9K
Following
288
Statuses
8K
Only PML-N can bring back Pakistan on the track of development.
Joined December 2022
"پی ٹی آئی کا 180 نشستیں جیتنے کا دعویٰ" 🔵: تحریک انصاف نے الیکشن میں کلین سوئپ کیا تھا تو سوشل میڈیا پر جعلی اور ٹمپرڈ فارم 45 اپ لوڈ کرنے اور بعد ازاں ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 🔵: تحریک انصاف کے پاس جیتی گئی 180 نشستوں کے فارم 45 موجود تھے تو ان نشستوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا؟
0
0
0