🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋 Profile Banner
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋 Profile
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋

@R0hi9

Followers
6,303
Following
4,817
Media
3,190
Statuses
65,876

🌷خدا کی ذات کے بعد کائنات میں اگر کچھ مکمل اور قابل تعریف ھے تو صرف محمد ﷺ کی شخصیت ھے🌷💗❤️

Egypt
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
جو جو اس ٹویٹ کو Repost کرکے فالو کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگی یقین نہی تو ٹرائی کرلیں @Zindigiii
57
57
118
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Please raise voice for Imran Riaz Khan @TeamSP__ #عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
Tweet media one
12
324
498
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Tweet media one
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
عمران خان کی تصویر بھی تمہیں دیکھنے پڑے گی اور نام بھی سننا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
255
4K
13K
3
64
317
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Don't forget him.....He as judge had shut his eyes from a declassified doc which had catestrophic ramifications to country's fate .... @TeamSP__ #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے
Tweet media one
26
214
277
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
میرے حساب سے اداروں کو نہیں یہ کچھ بد بخت لوگ ہیں ان کو ہی تیزاب سے غسل دے دینا چاہئیے @TeamSP__ #JusticeFor_Rizwana #اسلامیہ_یونیورسٹی_ملزمان_لٹکائیں
Tweet media one
7
112
237
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
کون کس شہر سے ان دونوں پر لعنت بھیج رہا ریٹویٹ کرکے کمنٹ کریں #عامر_حرامی_میر_لعنتی #پختون_غیرتمند_قوم_ہیں
Tweet media one
29
201
191
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 *جب درد بڑھنے لگے تو چپکے سے اپنے ربّ کی طرف چلے جاوُ. جب روح تڑپنے لگے تو زباں سے نہیں دل کی دھڑکن سے درود پاک پڑھو۔* *کیونکہ! دلوں کا سکون الله کی یاد اور روح کا سکون اس کے محبوب محمّد مصطفیﷺ کی یاد میں ہے۔* جمعہ مبارک 🌴
Tweet media one
75
20
183
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
who is your favorite Retweet & comment #قوم_کا_ہیرو_مراد_سعید
Tweet media one
7
946
175
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💖 الله پاک!! وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے آمین💖
Tweet media one
69
24
150
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
طارق متین ،صدیق جان نےجب ایک نیم پاگل عورت نام نہاد سیاست دان کو آنکھیں دکھائی تو مکمل پاگل ہو گئی.دوسروں پر مذہب کارڈ کھیلنےوالوں کو ان کی اپنی اوقات کا پتا چل گیاجن کےدور حکومت میں دو دفع پاکستانی وفد اسرائیل پہنچا مریم اور اس کی کنیزوں کی اوقات نہیں #عظمی_بخاری_معافی_مانگو
Tweet media one
Tweet media two
5
90
150
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 انسان کو چاہیے بغیر کسی سہارے کے خوش رہنے کی عادت ڈال لے زندگی کبھی لطیفے نہیں سناتی بلکہ ہر روز ایک نئی کڑواہٹ اور مٹھاس کی مکس پلیٹ لیکر آتی ہے .....!!!🍁
Tweet media one
58
31
139
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
بہت اچھا کیا بیچاری غریب ہے اس کی کوئی جائیداد نہیں @TeamSP__ #کپتان_صادق_امین
7
29
149
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
Don't ask why Retweet #بیہودہ_بل_واپس_لو #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے
Tweet media one
5
87
128
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Missing your voice bhai Come back plzzz @TeamSP__ #عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
Tweet media one
1
125
141
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Your favorite @TeamSP__ #چینی_چور_کی_لوٹا_پارٹی #لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی #WeDemandJudicialInquiry
Tweet media one
31
3K
108
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 جمعہ مبارک آج ٩ محرم الحرام شروع ہوگیا ہے تو سب مومن یوم عاشورہ کا روزہ رکھیں ٩ ،١٠ کا اور دل و جان سے خدا تعالی کی عبادت کریں اللّٰہ ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین 💖
Tweet media one
55
27
127
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر 💖 اے میرے "پاک پروردگار" ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما لے . جو توبہ کرتے ہیں اور جنکی توبہ کو تو قبول کرتا ہے . آمین #X_promo #میرا_لیڈر_ہے_عمران
Tweet media one
50
26
127
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اگلے 30 دنوں میں جو بھی شخص لعنتی اسحاق ڈار کے منہ پر انڈے یا کالی سیاہی پھینکے گا اسے 10ہزار ڈالرز انعام دوں گی۔ میرا قوم سے وعدہ ہے۔ 🤭😂😂
5
34
118
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
مجھے رب کی ذات پر اتنا یقین ہے کہ آج وہ مجھے اگر کانٹوں سے گزار رہا ہے تو یقینا گلابوں تک پہنچانے کے لیے #اردو_شناس
23
38
109
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 مخلوق الله کا کنبہ ہے ، جو اس کے بندوں کے ساتھ حسن سلوک کرتا ہے ، ان کے لئے اپنا دل صاف شفاف اور کھلا رکھتا ہے ، ان کی ہمدردری و خیر خواہی کرتا ہے تو الله تعالیٰ بھی اس کےساتھ اچھا ہی معاملہ کرتے ہیں💖
Tweet media one
70
19
101
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے اللَّهُ!!!! میری طلب کو نہ دیکھ ، اپنی عطا کو دیکھ ، مجھے وہ عطا فرما جو میرے حق میں بہتر ہے ، اے رب مجھ سے راضی ہوجا ، تیری سوا میرا کون ہے ، میری دنیا ، قبر اور میری آخرت کو آسان کردے آمین 💖
Tweet media one
58
22
97
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یقین مانیں بہت خوبصورت ہے اللّٰہ پر یقین کا سفر یہی تو وہ "محبت" ہے جس میں کوئی غم نہیں ہے ...❤🌹 جمعہ مبارک 💖💖
Tweet media one
44
15
95
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💖 اے پاک پروردگار ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کر دے، ہمیں غصے پر قابو پانےاور قصور کو معاف کرنےکی صلاحیت دے، ہمیں راہ خیر عطا فرما، ہمارے لیے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ہم سے راضی ہو اور جس پر تیرا انعام ہو، آمین #X_promo
Tweet media one
40
14
89
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کو ختم کرواور میں کو ختم کرنےکے لئے عاجز بننا* *ضروری ہے،اور اس کےلئے تو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے*💖
Tweet media one
45
28
89
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اچھا جب ملک میں انصاف نہیں کرو گے تو پھر کیا کریں تم اتنا کچھ کررہے ملک بدنام نہیں ہورہا @TeamSP__ #عظمی_بخاری_معافی_مانگو
Tweet media one
6
67
91
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Ali Mohammad Khan was re-arrested for the seventh time today. The fascism in Pakistan is beyond belief @TeamSP__ #عید_مبارک_میرے_کپتان
Tweet media one
4
63
89
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
10 months
جو جو اس ٹویٹ کو Repost کرکے فالو کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگی یقین نہی تو ٹرائی کرلیں @R0hi9 #X_promo
Tweet media one
36
50
85
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اگر آپ پاکستان کیلیےآواز اٹھانا چاہتےہیں عمران خان کےدشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہتےہیں تو آئے ہماری ٹیم @TeamSP__ کا حصہ بنیں ساتھ مل کر ظلم ، لاقانونیت اور آزادی کی اس لڑائی میں شامل ہوں ٹیم میں ایڈ ہونے کےلئے مجھےفالوکر کے کمنٹ میں Yes لکھیں @Zindigiii #معاشی_قتل_بندکرو
Tweet media one
1
49
88
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
“The jealous one is always sick, even when his body is healthy.”- Imam Ali Burn in hell Showbaz. @TeamSP__ #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے
Tweet media one
7
64
89
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 دعا ہے کہ آج رب العزت ہر بے بس کی بے بسی، مجبور کی مجبوری پریشان کی پریشانی دور کرکے زندگی پر امن کردے اپنے خزانے سے ہم سب کی مدد فرمائے آمین 💖
Tweet media one
49
24
74
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم میں نے کسی کو بھی انفالو نہیں کیا ہے میرا اکاؤنٹ لاک ہوگیا تھا یہ ٹوئٹر کی مجھ سے بے انتہا محبت ہے پلیز مدد کردیں ریٹویٹ کرکے کمنٹ میں X لکھ دیں
Tweet media one
68
37
71
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بدترین دھوکا ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں اللہ کریم ہم سب کو ایمان ، سچائی کے بھلائی ، نیکی کے راستے کا مسافر بنا ہم پر اپنا کرم فرما 💖
Tweet media one
39
21
71
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اے اللہ۔ میاں عباد فاروق کے چھوٹے معصوم بیٹے کے قاتلوں کو نیست و نابود فرمادیں انکو ہمارے سامنے ہماری زندگیوں میں نشان عبرت بنا آمین ثم آمین۔۔ #X_promo #JusticeforAmmar
Tweet media one
16
41
76
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Your favorite #ReleaseImranRiazKhan #عوام_کا_عشق_عمران #JusticeForModelTownVictims
Tweet media one
7
898
81
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Your job is to play the drum, don't teach us who is yours and who is not, so which of ours are you? @TeamSP__ #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے
Tweet media one
31
49
80
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر 💖 اللہ سے رجوع کرنے میں دیرنہ کرو. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے ، اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہو. الله پاک آپ پر اپنی رحمت اور فضل دراز رکهے. آمین یا رب العالمین💖 #X_promo #قومی_زبان
Tweet media one
45
19
70
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
کوئی ہے جو ریٹویٹ کر کے آمین اور ان شاءاللہ کہیں۔۔؟؟.. #عمران_تیرا_نظریہ_قائم_رہے_گا
Tweet media one
21
58
75
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا: "ظلم و سرکشی" اور "قطع رحمی" (رشتہ ناتا توڑنا) ایسے گناہ ہیں کہ اِن کے مرتکب کو الله دنیا میں سزا دینے کے ساتھ ساتھ، اسے آخرت میں بھی ذخیرہ کر لیتا ہے. مشکوٰۃ 4932 (ابوداؤد 4902) @TeamSP__ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #سب_سے_اعلی_ہمارا_نبی
Tweet media one
1
23
83
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
چلیں ٹرینڈ شروع کرتے ہیں سپریم کورٹ نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے میرا کپتان ایک دفعہ پھر سرخرو ہوگا ان شاءاللہ #انشاءاللہ_سرخرو_ہوگا_کپتان @TeamSP__
Tweet media one
4
57
75
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 الله کریم غفورالرحیم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے. ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ. خوش وخرم اور صحت مند رکهے. تمام پريشانيوں سے نجات دلاییں اور کسی کا بهی محتاج نہ کرے. امین💖
Tweet media one
31
18
67
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اگر آپ پاکستان کلیے آواز اٹھانا چاہتے ہیں عمران خان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہتے ہیں تو آئے ہماری ٹیم کا حصہ بنے سب ملکر بھکاری حکومت کے ناپاک عزائم کو دنیا کے سامنے رکھیں ٹیم میں ایڈ ہونے کےلئے مجھے فالوکر کے کمنٹ میں Yes# لکھیں #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
18
55
64
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے اللہ پاک!ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما, اور ھمارے ھر کام کی ابتدا اپنی رضا سے اور خاتمه اپنی خوشنودی پر فرما۔ بیشک تو ہی درگز کرنے اور بڑا معاف کرنے والا غفور ورحیم ہے۔💖
Tweet media one
41
14
70
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یا رب میرے انتظار کو مختصر کردے میری دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا کن فرما دے یا اللہ ہم پر رحم کر ہم سے راضی ہوجا 💖
Tweet media one
38
12
68
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یا اللَّهُ ہم ہار گئے ہیں ، تھک گئے ہیں ، ہم تیری آزمائشوں کے قابل نہیں ، ہمارے حال پر رحم فرما ، ہمارے گناہوں کو درگزر فرما ، ہمیں تمام مشکلات سے نجات عطا فرما آمین 💖
Tweet media one
40
15
65
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
11 months
السلام علیکم آجائیں سب جن کو میرا فالو بیک نہیں ملا سب ریٹویٹ کرکے کمنٹ کرتے جائیں نئے لوگ بھی فالو کریں شکریہ @R0hi9 #X_promo #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
Tweet media one
31
38
56
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
بے شک
Tweet media one
1
35
65
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اس پر مجھے آپ سب کی رائے چاہئیے؟؟؟ اس کو آئینہ دیکھائیں #کپتان_لوٹ_آو_نا
Tweet media one
98
33
63
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
ہم شرمندہ ہیں تم سے عمار #ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا
Tweet media one
4
49
68
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اور اس بات پر آپ کو تمغہ بیشرمی ، بیغیرتی دیا جاتا ہے @TeamSP__ #StandWith_HaqeeqatTV
Tweet media one
3
58
66
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
میں ایک غریب عورت ہوں کوئی جائیداد نہیں کہیں بھی میری نیا نعرہ تندور کو عزت دو میرے بزنس میں پلیز میری مدد کرو اپنا پیٹ پال سکوں 😂😂😂😂 #نانی_تندوراں
Tweet media one
4
41
61
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
مرشد نے تو کتے بھی اصلی اور نسلی رکھے ہوئے جو اس مشکل وقت میں چھوڑ گئے سوچیں وہ تو ان کتوں سے بھی گئے گزرے ان کی کیا اوقات جو آج یہاں کل وہاں ایسے تو طوائف اپنا گاہک بھی نہ بدلتی ہوگی @PervezKhattakPK @fawadchaudhry #ReleaseImranKhan #خوش_آمدید_عمران_ریاض
Tweet media one
3
34
63
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
افغانستان میں ڈالر84روپےکااس وجہ سے ہےوہاں کےحکمران عیاشی پرست نہیں ہیں جودال روٹی ایک مزدور کھائےگاوہ ہی دال روٹی وہاں کاصدر چیف اورجج بھی کھائےگاوہاں کےحکمران شراب خور اور رشوت خور چورڈاکونہیں ہیں وہاں کےحکمران نمازی تہجدگاراورایماندار ہیں یہی فرق ہے #عظمی_بخاری_معافی_مانگو
Tweet media one
2
47
62
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💖 ہم لوگ اپنی آنا ، ضد ، غلط فہمی کے چکر میں اکثر رشتے کھو دیتے ہیں اور اسی میں زندگی کب ختم ہو جاتی پتہ بھی نہیں چلتا آج جمعہ کے دن میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو ایک اچھا ، مخلص انسان بننے کی توفیق دے #X_promo
Tweet media one
46
19
56
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
کون بچائے گا پاکستان؟؟؟ کمنٹ میں جواب دیں #فخرِ_پاکستان_عمران_خان
Tweet media one
23
41
54
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
پروموشن ٹائم جو لوگ اپنی پروموشن کروانا چاہتے لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کرکے کمنٹ میں اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں یاد رہے لسٹ میں وہی ہوں گے جو رول فالو کریں گے #X_promo
Tweet media one
40
33
48
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
جو پروموشن چاہتے پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں مجھے فالو کرکے کمنٹ میں X لکھیں یاد رہے لسٹ میں وہی ایڈ ہوگا جو مجھے فالو کرکے کمنٹ کرےگا @Zindigiii #X_promo
Tweet media one
49
27
54
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
السلام علیکم 🍄🌺 صبح بخیر پاکستان ❤️🌻
Tweet media one
11
32
55
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
This Swedish girl stands in solidarity with the Holy Quran @TeamSP__ #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
1
51
56
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو💖 یا اللہ جن دعاؤں سے آگے ہم جا نہیں پاتے ان سب پر "کُن" فرما کر سارے خسارے نفع میں بدل دے...!!🤲🏻 آمین یاذولجلال ولاکرام #دہشتگردی_نہیں_امن_چاہیے
Tweet media one
10
14
54
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
مرشد عید مبارک #عید_مبارک_میرے_کپتان
0
25
51
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے اللَّهُ مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی پھر بھی ہر روز اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتی کہ تیرے سوا میری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں مجھے لوگوں کے شر ، حسد ، سازشوں سےمحفوظ فرما آمین جمعہ مبارک 🌷
Tweet media one
22
18
56
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اگرٹوئٹر پرخان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں اگر ٹویٹر پر بھکاریوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہتے ہیں تو آئیے آپ کو ٹویٹر کی سب سے بڑی ٹرینڈنگ ٹیم میں ایڈ کرتے سب ملکر خان کے حق میں ٹرینڈ کریں ایڈ ہونے کیلے @R0hi9 مجھے فالو کرکے کمنٹ میںYES لکھیں #WeStandWithSoldiers
Tweet media one
19
34
53
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
"We want Our Hero, Release", IMRAN RIAZ Khan" @TeamSP__ #عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ @nimi_mir
Tweet media one
3
49
55
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
تو پھر ہو جائے مقابلہ آپکو کونسا پاکستان چاہیے؟ @TeamSP__ #عید_مبارک_میرے_کپتان
Tweet media one
23
1K
54
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اس روز کوئی سفارش کام نہ آئے گی مگر جسے رحمٰن حکم دے اور اس کی بات سننا پسند کرے وہ خوب جانتا ہے لوگوں کے سب حالات کو اور کوئی اس کے علم کا احاطہ نہیں کرسکتا #قوم_کا_جنون_عمران
Tweet media one
15
21
52
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
واہ واہ پاکستان واحد ملک ہی ہے جہاں ایسے لطیفے ہوتے ہیں عدالت پر ہی توہین کا الزام #جعلی_اعتماد_نامنظور
Tweet media one
1
35
54
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ • بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں. 🦋 #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور @TeamSP__
Tweet media one
16
13
46
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
6 years
#بزم_شاعری اےاللہ....! اس صبح کی نیک ساعتوں کو ہمارے لیےباعث رحمت بنا، دن کوباعث برکت اورشام کو باعث عافیت رکھ، اے طاقتورترین رب ..! ھم تیری ھی عبادت کرتےھیں اورتجھ سے مددمانگتےھیں.آمین،
5
21
36
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 صبح کی ابتداءاس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ھمارے وجود کو انمول نعمتوں ںسے نوازکر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجۂ عطاء فرمایا، (آمین) یا رب العالمین💖 #شہریارآفریدی_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
25
30
45
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے ہمارے رب تو نے یہ (آسمان و زمین) بے کار پیدا نہیں فرمائے تو پاک ہے پس تو ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا لے 💖
Tweet media one
20
11
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 بیشک سویڈن تباہ و برباد ہو جائے گا اور میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام زندہ رہے گا 💖 #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
28
18
45
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤️🕋 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ شب بخیر
1
31
44
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
شوباز اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد بھی بے یقینی کی کیفیت میں 😂😂😂 #مرادسعید_کی_جان_کو_خطرہ #جعلی_اعتماد_نامنظور
Tweet media one
1
35
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 وقت کہرے سمندر میں پڑا ہوا وہ موتی ہے جسکا دوبارہ ملنا ناممکن ہےاچھےوہ لوگ ہیں جو ہر مشکل تکلیف میں مسکراتےرہتے ہیں اپنے برے حالات کےباوجود دوسروں میں خوشیاں بانٹنا ایسےلوگوں کی وجہ سےزندگی خوبصورت ہے #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
Tweet media one
23
31
45
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اپ کی مسکراہٹ بجلیاں گراتی ہے آپ کے مخالفین کو کتنی آگ لگاتی ہے 💖💖 خدا رکھے قائم اس مسکراہٹ کو آمین @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
2
7
44
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
"_️مــانــا کــہ بہتریــن نہیــں ہــوں میــں مگــر منافق بھی نہیں ہوں مانا ڈگریاں نہیں رکھتی مگر لوگوں کہ لفظوں ، لہجوں کو اور ارادوں کو پہچانتی ہوں ✨ شب بخیر #قومى_زبان
Tweet media one
8
18
42
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یا الله جو زندگی گذر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں جو زندگی باقی هے اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہم سے راضی ہوجا💖
Tweet media one
30
14
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
صرف 10 فالوورز کم ہیں میرے 6000 میں تو پھر آپ لوگ کس مرض کی دوا ہیں آجائیں فالو کرکے کمنٹ کرتے جائیں اور فالو بیک ابھی فورن ملے گا #X_promo
Tweet media one
16
15
44
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 *برسا دیں ہم پر بھی ہدایت کی بارش* *یا رب.....!!!* *ایمان کے شیشوں پر بڑی دُھول جمی ہے* #رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
Tweet media one
20
24
40
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 آپ کا بہترین ہم نشیں وہ ہے جو عیب جان کر بھی آپ کے ساتھ رہے اور وہ صرف اللّٰہ کی ذات ہی ہے
Tweet media one
21
14
43
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے پروردگار اے تمام جہانوں کے مالک،ہم بھٹکے ہوؤں کو سیدھا راستہ دکھا،اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کےصدقے ہم پر رحم فرما اور ہمیں بخش دے،بے شک اپ بخشنے والےاور نہایت مہربان ہیں #رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
Tweet media one
22
22
40
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
سچ ، حق کے راستے ہی مشکل ہوتے @TeamSP__ #آئین_بچاومہم_کپتان_کےسنگ #StandWith_HaqeeqatTV
Tweet media one
3
32
43
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
میری آنکھوں کو محبت کی_____ وبا لگنی تھی میں نے اک دن تجھے جی بھر کے بہت دیکھا تھا #انشاءاللہ_سرخرو_ہوگا_کپتان #غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور @TeamSP__
Tweet media one
0
6
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 اے ھمارے پروردگار! ھم بہت کمزور اور نادان اور گناہ گار ھیں پر ہیں تو تیرے بندےھم سے درگذر اور نرمی کا معاملہ فرما کر ھمیں اور سب ایمان والوں کوبخش دینا- آمین 💖
Tweet media one
24
10
40
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
تمھارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹے ہیں 💔 مگر ہمارے پاس مانگنے کو کچھ نہیں 💔
Tweet media one
3
30
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
سب سے گندی زبان ٹی ایل پی کے لوگ دیتے اور ظاہر ہے جس کا لیڈر ہی گھٹیا زبان بولتا ہو اس کے سپورٹرز بھی ویسے ہونے @TeamSP__ #گھٹیا_بدزبان_سعدرضوی
11
30
38
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یا اللّٰہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے چاہنے والوں کے باعث رحمت ، مغفرت اور تمام گناہوں سے معافی کا ذریعہ بنا دے 💖
Tweet media one
30
13
34
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست میں رکھنا ضروری ہے تو وہ آپ کا ذہنی سکون ہے باقی سب چیزیں عارضی ہیں 💖 #اردو_شناس
Tweet media one
25
12
38
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
کیا مجھے ٹوئٹر چھوڑ دینا چاہئیے؟؟ 01: ہاں 02: نہیں #قوم_کی_جان_عمران_خان #کپتان_لوٹ_آو_نا
Tweet media one
26
20
39
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا چار چیزیں سنبھال کر رکھو کامیابی تمھارا مقدر ہوگی �� نماز میں دل کو ، تنہائی میں سوچ کو ، محفل میں زبان کو اور راستے میں نگاہ کو 💖 #اردو_شناس
Tweet media one
22
9
39
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
قرآن چمکتا رہا ہے اور چمکتا رہے گا ہمیشہ ان شاءاللہ @TeamSP__ #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
1
24
44
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
Just retweet and Comments thousands "Ameen" let's start #میرا_کپتان_واپس_آئیگا #ریاست_کا_ستون_کپتان
Tweet media one
9
62
41
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
2 years
السلام علیکم 🍄🌺 صبح بخیر 🌹❤️ #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
3
30
33
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
"مجھے اپنے ہر فالوور کا حلف چاہیئے، اور میں خود بھی حلف دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔❤
Tweet media one
17
11
36
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #کپتان_صادق_امین جوائن کریں
Tweet media one
4
36
38
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 الله تبارک و تعالی آپ کو اور آپ کے خاندان کو امن و عافیت، ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے۔ الله رب العزت آپ سب کو تمام دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
17
18
36
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 جب کبھی لوگوں کی دی ہوئی تکلیف سے دل پریشان ہو تو یاد رکھیں آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے.❤️
Tweet media one
20
10
34
@R0hi9
🦋ℝᴏᴏʜɪ🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگو 💖 یاالله هم تیری پناہ مانگتے ہیں زمین وآسمانی آفتوں سے ناگہانی موت سے پریشانیوں اور بیماریوں سے اور پیارے حبیب صل الله علیه وسلم کے صدقے ھم سبکو اپنی حفظ و امان مین رکھ. اور مرتے وقت هم سب کو کلمہ طیبہ نصیب فرما۔ آمین
Tweet media one
29
15
39