AJ Tweets Profile
AJ Tweets

@VailedPearl

Followers
1,254
Following
1,485
Media
394
Statuses
13,909

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Follow me for the instant Follow back!

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
عمران خان جیل میں اسلئے ہیں کیونکہ وہ جیل سے باہر نہیں آنا چاہتے،اگر وہ جیل سے باہر آنا چاہیں تو انکے اور بیرونی دنیا کے قدم رکھنے میں ایک منٹ کا فاصلہ ہے،حبیب اکرم #PTI_Followers
Tweet media one
23
32
55
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Imran Khan, Pakistan's former PM, will run for Oxford University Chancellor from jail, according to The Telegraph. A unique turn of events, sparking widespread interest.Who is going to win? #PTI_Followers
Tweet media one
32
32
43
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
سَر جُھکا ہے ،ہاتھ اُٹھائے ہیں ، دُعا کے واسطے یااللہ حج کا شرف دے مصطَفیٰﷺ کے واسطے 💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 ⁧جمعہ مبارک♥ #PTI_Followers
Tweet media one
45
25
46
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
.لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ♥️ #PTI_Followers
Tweet media one
35
18
34
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اس دھرتی پر واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔😭😭 #PTI_Followers
Tweet media one
29
25
38
@VailedPearl
AJ Tweets
21 days
دست بسـتہ ہوں' شکستہ ہوں' بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ حضور' آپ سے وابستہ ہوں صَلّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ ❤️🤲 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
40
21
47
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
آرام سے۔ آرام سے۔ سب کو...کمینٹ کرنے کا بھرپور موقع ملے گا۔۔ دھکم پھیل سے گریز کریں۔۔ قطار میں آگے بڑھیں۔۔اور حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں... #PTI_Followers
Tweet media one
34
26
36
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
جب دل بہت تھک جائے اور جو آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں، تو خاموش ہو جایا کریں اور اللّٰه کے سامنے سجدہ ریز ہو کر بتایا کریں اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھتااس کیفیت کو، جو بیان نہیں کی جاسکتی🌸♥️ #PTI_Followers
Tweet media one
34
25
34
@VailedPearl
AJ Tweets
16 days
سَر جُھکا ھے ہاتھ اُٹھائے ہیں-------- دُعا کے واسطے یا اللہ! زیارت کا شرف دے مصطَفیٰﷺ کے واسطے 💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 🌹🌻💐بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
37
17
43
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐢𝐬 𝐚 𝐫𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐭𝐨 𝐩𝐚𝐮𝐬𝐞, 𝐫𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭, 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐞𝐤 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡'𝐬 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞. 𝐌𝐚𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐛𝐞 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐝.. 𝐀𝐚𝐦𝐢𝐢𝐧 🤲 #PTI_Followers
Tweet media one
34
26
37
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
"بائیڈن سے انتخابی مہم نہیں چلی، وہ چھوڑ گیا، ہمارے والوں سے ملک نہیں چل رہا پھر بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ واہ کیا بات ہے؟؟؟"ایاز خان #PTI_Followers
Tweet media one
31
29
36
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
جیل کے اندر ایک بلی میرے ساتھ مانوس ہو گئی ہے لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ اس بلی کو بھی کسی اور جگہ بھیجا جا رہا ہے۔ عمران خان صحافیوں سے گفتگو #PTI_Followers
Tweet media one
22
28
35
@VailedPearl
AJ Tweets
17 days
کچھ گنی چنی سانسیں زندگی کی ہیں باقی اب کسی طرح ہم کو قدموں میں بلا لیجئے ہم سراپا عاصی ہیں پر ہیں اُمتی آپ ﷺ کے دِید کی دُوریاں اب یانبیﷺ مٹا دیجئے۔ 💚💚💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚💚💚 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
35
21
43
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
جتنی معاشرتی علوم اس عوام کو پڑھائی گئی ہے اسکے مطابق تو یہ صرف سرحدوں پر پائے جاتے ہیں۔ مگر یہ کسی نے نہیں بتایا تھاکہ یہ سرحد کسے کہتے ہیں! #PTI_Followers
Tweet media one
30
25
35
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
🌹🌻💐بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
34
20
37
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
عمران خان نے باضابطہ طور پر چیف جسٹس قاضی فائز پر عدم اعتماد کردیا “قاضی فائز عیسیٰ میرے کیسز نہ سنیں” عمران خان نے تحریری طور پر سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا #PTI_Followers
Tweet media one
26
22
34
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ #PTI_Followers
Tweet media one
32
22
30
@VailedPearl
AJ Tweets
10 days
توازن میں نظامِ دوجہاں رہناضروری تھا اُدھرجنّت بنی تھی سواِدھرطیبہ ضروری تھا محبت پاک سینوں میں اتر آتی ہے یہ کہہ کر یہاں ذکر محمدﷺ ہے،میرا ہوناضروری تھا سفر اُس پاک دھرتی کا، نظر کا،روح کا،دل کا کہیں آنسوضروری تھےکہیں سجدہ ضروری تھا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #PTI_Followers
Tweet media one
34
24
42
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
آپ قیادت کو جتنا مرضی برا بھلا کہیں۔۔ جس کی جو غلطی ہے اسکی چھترول کریں کھل کر۔۔ لیکن یہ بات پلیز مت پھیلائیں کہ۔۔ آئندہ جلسوں میں کوئی نہیں آئیگا۔۔ جلسوں میں لوگ اس قیادت کیلئے نہیں۔۔ بلکہ عمران خان کیلئے آتے ہیں، آرہے تھے۔۔ اور آئیں گے۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
27
24
33
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
گولڈ میڈل جیتنے کے بعد جذباتی مناظر۔۔۔ #PTI_Followers
33
26
38
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
دُنیا کی سب سـے بہتریـن مـصروفیت آپﷺ پـر درُود شریف پـڑھـنا/ بيجھنا ہــے 💓) ❤️💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ 🌺ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 #PTI_Followers
Tweet media one
32
20
33
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی وصیت #PTI_Followers
Tweet media one
31
24
34
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو فرمانِ آخری نبی ﷺ: جسے کوئی مشکل پیش آئے اسے مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھنے چاہئیں کیوں کہ مجھ پر درود پاک پڑھنا مصیبتوں کو ٹالنے والا ہے۔ (القول البدیع، ص: 414) #PTI_Followers
Tweet media one
28
23
33
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
نہ کوئی مقدمہ، نہ کوئی عدالتی ٹرائل بس جبری کمشدگی! کون ماں اپنے بچوں کو اغواء کرتی ہے، ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے #PTI_Followers
Tweet media one
29
26
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
بدترین حالات میں سیاسی مافیا کی جان توڑ کوششوں کے باوجود عمران خان تو ڈٹا ہوا ہے! حقیقت تو یہی کہہ رہی ہے ہر روز عمران خان کی قوت بڑھتی جارہی ہے! قوت میں کوئی کمی نہیں آرہی اور عمران خان کے کارکن بھی ڈٹے ہوئے ہیں! ہارون الرشید #PTI_Followers
Tweet media one
28
21
31
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
ہَوا چلی تو نئی بارشیں بھی ساتھ آئیں زمیں کے چہرے پہ آیا نکھار کا موسم پروین شاکر #PTI_Followers
Tweet media one
28
24
32
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
السلام علیکم جمعہ مبارک❤ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰ (جامع ترمذی: ٢۴۵۷) ❤️ صَلَّی اٌللّٰهُ عَلَیۡهِ وَعَلٰى آلِهِ وَسَلّمَ♥️۔ #PTI_Followers
Tweet media one
32
21
34
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
*_خدا گواہ ہے کہ جس نے بھی کبوتر اڑانےوالی حرکت کی عوام نے اس کے طوطے ہی اڑاۂے ہیں🤣😂 #PTI_Followers
Tweet media one
34
24
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
"اگر تم نے ویسٹ منسٹر کانفرنس میں شرکت کی تو تمہارے والدین کو بھی غائب کر دیں گے۔" اظہر مشوانی کو دو دن پہلے دھمکی دی گئی۔ اللہ بے ہدایتاں نوں ہدایت دے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
31
20
28
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے۔۔ کہ تم کھڑے تھے۔۔❤️ مرشد کو ایک چھوٹا سا خراج تحسین۔۔❤️ #PTI_Followers
27
26
31
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
السَّــــــلاَ م عَلَيـــــكُم وَرَحْمَـــــةُ الله ⁧ اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،الأحزاب۵۶ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِك وَسَلِّمُ #PTI_Followers
Tweet media one
28
18
30
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
اتنی جلدی تو بریک اپ کا پیچ اپ نہیں ہوتا جتنی جلدی ن لیگ پابندی سے مذاکرات کے موڑ پر آئی ہے۔ ایک ہفتے میں ن لیگ تحریک انصاف پر پابندی،آرٹیکل 6 لگانے سے مذاکرات کی پیشکش تک پہنچ گئی ہے۔ 🤭🤭 #PTI_Followers
Tweet media one
25
23
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔ تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدار قرار۔۔ "تحریک انصاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے، وہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو لسٹ جمع کرائے"سپریم کورٹ کا فیصلہ۔ #PTI_Followers
Tweet media one
31
24
32
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
Assalam o Alaikum & avery Good morning to all of you! #PTI_Followers
Tweet media one
32
16
35
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Water your Iman with the words of Quran!💞 #PTI_Followers
Tweet media one
26
23
30
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اف...ڈیجیٹل دہشت چیک کریں 🤗 #PTI_Followers
25
24
28
@VailedPearl
AJ Tweets
14 days
کرتے ہیں کرم جس پہ بھی سرکار ﷺ مدینہ ہوتا ہےنصیب اس کو ہی دیدار مدینہ پڑھتا ہے درود آپ ﷺ کی جو ذات پہ ہر دم ملتا ہے اسے سایہ دیوار مدینہ اس شخص کو دنیا کا کوئی غم نہیں ہوتا وہ شخص جو رہتا ہے طلب گار مدینہ حضرت واصف علی واصف السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته #PTI_Followers
Tweet media one
37
23
38
@VailedPearl
AJ Tweets
12 days
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمدﷺ پر یوں بھی کسی دن ہم نے دنیا سے تو جانا ہے السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
37
24
38
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
یکم محرّم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم، سسرِ رسول، مرادِ رسول، دامادِ علی، امیر المومنین حضرت "سیدنا عُمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ" آپکی جرآت کوسلام ❤ یتیم ہو گیا عدل کا جہان🌸🥀 زمانہ پھر سے عمر خطاب چاہتا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
24
25
33
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
🤣🤣🤣 #PTI_Followers
Tweet media one
28
26
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Never forget the hands that nurtured you,guided you, and shaped you into the person you are today. #PTI_Followers
Tweet media one
29
25
29
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
"اگر لوگ آپ پر پتھر پھینکیں تو آپ ان پر گلاب کا پھول پھینکیں، لیکن اس بات کو یقینی بنا لیں کہ گلاب کا پھول گلدان سمیت ہو۔" شوپن ہاور #PTI_Followers
Tweet media one
28
24
30
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
_کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی_💚 _ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی_ _کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے_ 💕 _مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی_ _وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○_❤ _”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ 💐🌻🌹❤ #PTI_Followers
Tweet media one
33
20
29
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
ایک پینٹنگ جس کا عنوان ہے "جنت میں پہلی ملاقات " کیا خوب نظارہ ہو گاجب دنیا کے تمام بچھڑے ایک دوسرےکو گلے لگاءیں گے . #PTI_Followers
Tweet media one
26
23
33
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Friday Sunnah! صلی اللہ علیہ وسلم #PTI_Followers
Tweet media one
29
21
30
@VailedPearl
AJ Tweets
13 days
وہ دن بھی تو آئے گا ،وہ رات بھی آئے گی دن گزرے گا مکہ میں اور رات مدینہ میں انشاء اللہ ❣️❣️❣️❣️ السلام علیکم ورحـــــــمةالله #PTI_Followers
Tweet media one
33
25
38
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
زندہ قوم❤️ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ تحریک کامیاب. بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد روک دیا. اور یہاں عوام کا سب کچھ اتار لیا گیا ہے مگر یہ پھر بھی بددعاؤں سے کام چلا رہے. #PTI_Followers
Tweet media one
25
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
میں نے خدا کی سمت جو بھیجا ہے خالی خط کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ہے وہ 🖤🌻 #PTI_Followers
Tweet media one
28
22
27
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
صبر کرنا اگر اتنا آسان ہوتا,تو اللّہ نے اتنا اجر نہ رکھا ہوتا صبر ٹوٹ بھی جاتا اشک سے تر آنکھ ہو بھی جاتی لیکن پھر بھی اللّہ پر سے یقین کمزور نہ کرنازبان پر شکوہ نہ آنے دینا.وہ سن لیتے ہیں لیکن وقت لگتا ہے اللّہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے اسکاہرفیصلہ بہترین ہے #PTI_Followers
Tweet media one
31
23
27
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
سالگرہ مبارک عالیہ حمزہ صاحبہ۔۔ آپ قوم کی خاطر آج دوسری سالگرہ جیل میں گزار رہی ہیں۔۔ آپ ہماری ہیرو ہیں۔۔ ان شاء اللہ پاکستان کی تاریخ میں آپ کا نام محب وطنوں کی لسٹ میں ہمیشہ سرفہرست رہے گا۔۔ اللہ پاک جلد آپ کو اس قید سے رہائی عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔!!! #PTI_Followers
15
10
35
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
انسان پریشان اُس وقت ہوتا ہے جب اُس کے دِل میں کسی بڑے مقصد کے حصول کی خواہش ہو لیکن اُس کے مطابق صلاحیت نہ ہو۔ سکون کے لیے ضروری ہے کہ یا تو خواہش کم کی جائے یا صلاحیت بڑھائی جائے ہر خواہش کے حصول کے لیے ایک عمل ہے عمل نہ ہو تو خواہش ایک خواب ہے ~واصف علی واصف~ #PTI_Followers
Tweet media one
25
21
27
@VailedPearl
AJ Tweets
19 days
خاک در - رسولﷺ میری اوڑھنی رھے صحن - حرم کامجھ کو بچھونا نصیب ھو💞 روضےکی جالیوں کومیں پلکوں سےچھو سکوں گنبد کو دل میں اپنے سمونا نصیب ھو💞 سانسوں پہ ان کے نام کی مالا ھورات دن گجرے درودوں کے بھی پرونا نصیب ھو💞 آمین ثم آمین السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته #PTI_Followers
Tweet media one
35
23
36
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Assalam o Alaikum!Jummah Mubarak! #PTI_Followers
Tweet media one
29
22
31
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
Reason why الله tests you : To direct you, to correct you, to protect you, to inspect you, to perfect you. -But Allah will never put in a situation you can’t handle. Sabr. Allah is the best planner.🫶 #PTI_Followers
Tweet media one
22
20
32
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
وہ تو یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اس کے❤ Ahmad nadeem Qasmi #PTI_Followers
Tweet media one
28
24
33
@VailedPearl
AJ Tweets
24 days
سالگرہ مبارک مراد سعید۔۔❤️ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور بہت جلد بطور وزیر آپ کھل کر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرو۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔!!!🤲 #PTI_Followers
25
22
34
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اس کا خون تمہاری رگوں میں تیزاب بن کر اترے گا۔ انشاء اللہ۔ وہ نہیں مرے گا، وہ تم سب کو دفن کردیگا، مگر وہ زندہ رہیگا، ہمیشہ! مراد سعید #PTI_Followers
Tweet media one
22
23
30
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Chose your way wisely! #PTI_Followers
Tweet media one
25
23
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
InshaAllah!Can't wait to see this happen! #PTI_Followers
Tweet media one
25
20
28
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
The closest that a servant can be to his Lord is when he is in prostration. Therefore, make abundant supplications (i.e., while prostrating). #PTI_Followers
Tweet media one
31
25
27
@VailedPearl
AJ Tweets
27 days
آئیں اپنے ملک کو قابض گروہ کے شکنجے سے چھڑوانے کا عزم کریں، اور ملک کو واپس حاصل کرنے کے لئے ہر حد تک جانے کا عزم کریں، 'یوم' آزادی مبارک 🇵🇰 #PTI_Followers
Tweet media one
26
22
30
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
اِس لیے بھی تھی زیادہ اب کے نیزوں کی اُڑان... مِل کے پھینکے ایک جانب، ایک دوجے پر نہیں #olampic2024 #ArshadNadeem #PTI_Followers
Tweet media one
28
23
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اہل مصر کی ایک خوبصورت عادت، رسم یہ ہے کہ جب وہ کوئی خوبصورت چیز دیکھتے تو وہ کہتے “صلی اللہ علیہ وسلم" گویا ہر خوبصورت چیز اُنہیں محبوب نبی ﷺ کی یاد دلاتی ہے۔ درود پڑھ دیجیے ❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
32
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
ہر منزل کو پانے کے لیے، ہر اندھیری سرنگ سے نکلنے کے لیے، ہر معجزے کے لیے، توکل شرط ہے، توکل میں وسوسے نہیں آتے، توکل میں تو بس آنکھیں بند کر کے چلا جاتا ہے، پتہ ہوتا ہے محبوب نے زمہ لیا ہے تو پار بھی لگا دے گا۔ ❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
25
24
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
''ایمان اور تقویٰ بھی سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح ہوتا ہے۔ ایک صحیح قدم کسی معراج پہ پہنچا دیتا ہے تو دوسرا غلط قدم کسی گہری کھائی میں۔'' ❤️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ❤️صبح____بخیر____زندگی ❤️ #PTI_Followers
Tweet media one
28
19
27
@VailedPearl
AJ Tweets
20 days
اگر کچھ مہینے اور یہی حکومت رہی تو یقین کریں گھر میں سالن اور روٹی ایسے ہی ملے گی۔۔۔ #PTI_Followers
Tweet media one
29
22
35
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
لوگوں کی نظروں میں اپنی قیمت مت تلاش کیجیئے کچھ آنکھیں صرف مٹی سے ہی بھر ی ہوتی ہیں" #PTI_Followers
Tweet media one
27
22
27
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
جس دن عمران خان جیل سے باہر آ گیا اس کو کوئی برداشت نہیں کر پائے گا وہ ایک بہت بڑا گیم چینجر ثابت ہوگا....! اینکر پرسن کاشف عباسی 🔥 #PTI_Followers
28
25
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
صدیق جان کا جلسہ گاہ سے اہم ترین ویڈیو۔۔ اسکو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔۔!!! "اگر صرف بارہ ہزار کارکنان بھی پہنچ گئے۔۔ تو پولیس کی جتنی بڑی نفری بھی ہو وہ کارکنان کو نہیں روک سکتی۔۔ کیونکہ یہ جلسہ گاہ ہے ہی ایسی جگہ۔۔ صدیق جان #PTI_Followers
22
22
27
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
The last scene of everyone's life!💔😥💔 #PTI_Followers
Tweet media one
33
21
25
@VailedPearl
AJ Tweets
27 days
جشن آزادی مبارک #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی #PTI_Followers
29
24
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Tweet media one
28
20
24
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
بہت ظالم ہیں آپ لوگ! #PTI_Followers
Tweet media one
28
20
27
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Similar visuals They’ll be discussing these events when they meet very soon. #PTI_Followers
Tweet media one
23
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
ماشااللہ دیکھا جائے تو تاریخ میں پہلی دفعہ مسلسل دو سال سے شریف فیملی کا کوئی فرد بیمار نہیں ہوا۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحت مند رکھے۔ آمین، نسیم صدیقی #PTI_Followers
Tweet media one
23
22
31
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
سائیں قائم علی شاہ واہ سائیں واہ😂 🫡🫡 #PTI_Followers
Tweet media one
30
26
28
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
یہ تو قبر میں جانے کے بعد ہونا تھا،زندگی میں ہی ہوچکا ہے؟ #PTI_Followers
Tweet media one
21
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
چیزوں کا فیصلہ ہمیشہ تحمل سے کرنا چاہیے، کیونکہ اس تصویر پر دیر تک نظر ڈالنے سے اس کا حسن واضح ہوتا ہے۔ یہ تصویر مشہور سُرئلی فنکار سالویڈور ڈالی کی ہے، جو 1920ء میں بنائی گئی تھی۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Against all odds, he has emerged victorious, despite facing opposition from the Chief Justice and the Chief of Army Staff. His vindication is a testament to his resilience and determination. #PTI_Followers
26
25
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
اللہ کریم اس سال کو ہمارے لیے باعثِ مغفرت و ہدایت بنائے۔ آمین۔ #PTI_Followers
Tweet media one
23
20
27
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
"Sometimes we don't understand what's best for us, but Allah knows what's better for us. We can only be patient (sabar) and put our trust (tawakkul) in Allah, knowing that He never makes bad decisions for us." Assalam o Alaikum & a very good morning to all of you! #PTI_Followers
Tweet media one
28
22
24
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
اگر کسی تکلیف نےاللہ کے قریب کردیا اور آپ واویلہ نہیں مچا ر ہے,نماز سے مدد حاصل کر رہے ہیں ومایوس بھی نہیں تو آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے آپ کو اپنی طرف بلایاکتنے لوگ ہیں جن پر اللہ نعمتیں کرتا ہےاور غم ان کے قریب نہیں پہنچتا مگر وہ غافل ہیں اللہ بھی ان سے بےنیاز ہے #PTI_Followers
Tweet media one
29
21
25
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
بھوک ہڑتال کروں گا، اسے ہم عالمی سطح پر اجاگر کریں گے، جیل میں افسروں کے تبادلے آئی ایس آئی کروارہی ہے،ان کا خیال ہے میں ڈر جاؤں گا،میں ڈرنے والا نہیں، عمران خان۔۔۔!!! #PTI_Followers
Tweet media one
21
22
26
@VailedPearl
AJ Tweets
30 days
ہمارے ملک کی مثال اُس بچے جیسی ہے جسے پیدا ہوۓ عرصہ نہیں گزرتا وہ اپنے باپ کی شفقت سے محروم ہو کر جھٹکے میں یتیم بن جاتا ہےعمر بھر باپ کی محبت و شفقت کے لئے تڑپتا ہے یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کو عمر رضی اللہ عنہ اور صلاح الدین ایوبی دونوں کی بیک وقت ضرورت ہے #PTI_Followers
Tweet media one
26
20
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
حمزہ بھٹی کی ایک ٹویٹ نے سب کو ننگا کر دیا #PTI_Followers
21
24
26
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
A life without Durood Sharif is a desolate life..The tongue on which there is no Durood e Paak is a barren tongue, the chest in which there is no Durood e Paak is not a chest, it is desolate, it is a fire pit... آئیے آپ بھی اپنی زندگی کو درود سے منور کر لیجے #PTI_Followers
Tweet media one
27
21
24
@VailedPearl
AJ Tweets
29 days
اے روشنیوں کے رب ! #PTI_Followers
25
19
30
@VailedPearl
AJ Tweets
23 days
Bismillah 🌻🦋 Good morning everyone! #PTI_Followers
Tweet media one
29
20
32
@VailedPearl
AJ Tweets
25 days
تم عجب محافظ ہو قہقہوں سے ڈرتے ہو This video got deleted after his abduction!👇 #PTI_Followers
@VailedPearl
AJ Tweets
28 days
بل بل پاکستان عون کھوسہ کا 14 اگست کے حوالے سے عوامی ترانہ #PTI_Followers
25
18
29
26
21
28
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
Arshad Nadeem's victory speech!It's just his hard work that's paid off!No one deserves the credit except him!Congratulations hero for making everyone proud despite all the obstacles you have faced! #PTI_Followers
Tweet media one
23
25
30
@VailedPearl
AJ Tweets
11 days
Assalam o Alaikum everyone!Jummah Mubarak! #PTI_Followers
Tweet media one
32
18
33
@VailedPearl
AJ Tweets
1 month
Small act of kindness can make a big difference! #PTI_Followers
Tweet media one
25
19
30
@VailedPearl
AJ Tweets
30 days
لہو سے وقت کی زلفیں سنوارنے والا سر سناں ہے خدا کو پکارنے والا تجھے زمین کے اوپر وہی چلاتا ہے مجھے زمین کے اندر اتارنے والا میرے لئے میرے جیسا ہی ڈھونڈ کر لاؤ کسی بھی حال میں ہمت نہ ہارنے والا #PTI_Followers
Tweet media one
23
21
31
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
کمپنی کے پاس اس وقت کیا بچا ہے۔۔؟؟؟ تھوڑی سی بدمعاشی۔۔ بہت سے بیوقوف لوگ۔۔ بہت سے کرپٹ لوگ۔۔ عوام کی بہت سی گالیاں۔۔ قوم کی بہت سی نفرت۔۔ 7 دہائیوں کے قبضے کے بعد یہی کچھ کمایا کمپنی نے۔۔!!! کمپنی ا زور ختم ہورہا ہے۔۔ بہت جلد۔۔ ان شاء اللہ۔۔!!! #PTI_Followers
Tweet media one
26
22
28
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
Alhumdulilah! #PTI_Followers
Tweet media one
24
19
24
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
"To me, death is nothing but happiness, and living under tyrant nothing but living in a hell". - 𝙄𝙢𝙖𝙢 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 (𝘼.𝙎) #PTI_Followers
Tweet media one
24
22
27
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
باہر کے موسم تو ہمیشہ وہی رہتے ہیں، بہاریں اور خزائیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ہم اپنے اندر بے نام اندیشے پالتے رہنے کی وجہ سے یکسر بدل جاتے ہیں اور پھر ہمیں بہار راس آتی ہے نہ خزاں۔ واصف علی واصف #PTI_Followers
Tweet media one
29
17
25
@VailedPearl
AJ Tweets
28 days
بل بل پاکستان عون کھوسہ کا 14 اگست کے حوالے سے عوامی ترانہ #PTI_Followers
25
18
29
@VailedPearl
AJ Tweets
2 months
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کمرۂ عدالت میں درخواست کی کہ مجھے صرف دو دن کے لئے ہی ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ان سے سوال ہوا، آپ نے دو دن کے لئے باہر جا کر کیا کرنا ہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد: دو جلسے جلوس کروا کے واپس آجاؤں گی 😅 #PTI_Followers
21
17
26