بلوچ زادی Profile Banner
بلوچ زادی Profile
بلوچ زادی

@itx_annuu

Followers
4,828
Following
1,635
Media
1,971
Statuses
33,096

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@itx_annuu
بلوچ زادی
14 hours
میں اچھے کردار کے دوست اور بہترین دماغ کے دشمن منتخب کرتی ہوں ✌️ #اردو_زبان
24
14
80
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم اللّٰهم صل وسلم وبارك علٰى نبينـا محمـــدﷺ
Tweet media one
68
77
579
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
48
121
303
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
نام تیرا بھی رہے گا نہ ستم گر باقی جیسے ہے فرعون نہ چنگیز کا لشکر باقی
10
129
321
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور ہو چکے ہیں ان شاءاللہ زندہ دا لان لاہور تاریخی کامیابی دلوائیں گے ان شاءاللہ
Tweet media one
21
118
309
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی⁦ #عمران_احمد_خان_نیازی
Tweet media one
43
129
276
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
⁦❤️⁩ أللّٰهم صّٙل علٰی محمد النبيؐ الأمي وٙعلٰى آله وسّلم تسّلیماً ⁦❤️⁩ السلام علیکم
Tweet media one
61
28
242
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم اللٰہ هم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما آمین ثم آمین🤲
Tweet media one
72
80
243
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
السلام علیکم عام آدمی کا باشعور ہو جانا ہر معاشرے کی اَشرافیہ کے لیے موت کا پیغام ہوتا ہے
Tweet media one
77
55
242
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
قاضی فائز عیسی نے پوچھا عمران ریاض خان کون ہے؟ عمران ریاض خان وہ انسان ہے جس نے اس قوم کی خاطر قربانی دی لیکن مافیا کے سامنے نہیں جھکا #ImranRiazKhan #ہم_عمران_ریاض_خان_کو_جانتے_ہیں
13
104
246
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں گواہی دیتی ہوں. کہ بیشک اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے.❤
Tweet media one
94
41
229
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ💫 بیشک ہم نے صاف بیان کرنے والی آیتیں  نازل فرمائیں.
Tweet media one
67
24
225
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
یہ کون دشمن لوگ ہیں جنہوں نے قائد اعظم کی تصویر تک گرا دی؟ 8 ماہ سے جناح ہاؤس پہ ماتم کر رہے اور یہاں دیکھیں جناح کی پکچر کیسے گرائی ہوئی۔۔۔ مگر جہاں زندہ انسان محفوظ نہیں ہیں وہاں بانی کی کیا حیثیت۔💔😭 #جمشید_دستی
22
171
227
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم وہ کُن فرمائے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے❤ °اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ° "بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"💯
Tweet media one
67
36
217
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
السلام علیکم آزادی کے لئے یہ ضروری نہیں کہ تُم زمین اور آسمان خرید لو لیکن کم از کم خود کو تو نہ بیچو - نیلسن منڈیلا
Tweet media one
53
100
205
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ایک مُخلص مُسکراہٹ، خوشگوار چہرہ، اور اچھے اخلاق، ایک مہربان لفظ، اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہیں💞💞
Tweet media one
105
33
204
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم آپ کا ووٹ آپ کی طاقت ہے اسے استعمال کریں ورنہ اپکے پاس رونے دھونے کا کوئی جواز نہیں بچتاہم خود پر صبر کے نام پر جبر کرتے ہیں اور کہتے ہے کہ اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے خود پر جبر کرنے والوں کے ساتھ نہیں
Tweet media one
68
42
201
@itx_annuu
بلوچ زادی
10 months
اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا، تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی" عشق بنتا♥️ لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہے، وہ اس لیے کہ عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی
Tweet media one
9
51
168
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
اگر مہوش حیات کو "پنجاب نہیں جاؤنگی" پر تمغہِ امتیاز مل سکتا ہے تو اشتہاری نواز شریف کو بھی "پاکستان نہیں آؤں گا" پر تمغہ ملنا چاہیے، 😂😂
Tweet media one
28
60
181
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
السلام علیکم یا اللہ پاک میرے خان اور انکے سپورٹرز کی تمام مشکلات آسان فرما، آمین
Tweet media one
69
27
197
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ایک بار درد شریف پڑھ کہ ریٹویٹ کر دیں ۔۔۔ ! صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْہ_وَآلہ_وَسَـــــلَّـمْﷺ ۔۔ ❤️
Tweet media one
102
25
190
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
آتنک وادیو تمہارا لیڈر یوٹرن پہ یوٹرن لے رہا ،کبھی صادق کبھی امین اور اب معصوم پٹواریو کا لیڈر مستقل مزاج ہے چور تھا ،چور ہے اور چور ہی رہے گا 😂😂🔥🔥
19
108
194
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم۔ خلوص کبھی گمراہ نہیں ہوتا خلوص جہاں بھی جائے گا، پہاڑ سے چشمہ نکال کے لے آئے گا۔
Tweet media one
57
33
182
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
یوتھ کے کاکڑ سے کیے گئے سوالات اب پاکستانی ڈراموں کا حصہ بن گئے ہیں 🔥🔥
7
119
182
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
امریکن جج فرینک کیپریو عوامی اعزاز کے ساتھ ریٹائر ہوئے 😊 بس یہی بتانا تھا 🙄
Tweet media one
26
68
186
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم درود پاک گناہوں سے بخشش کا سبب ہے ۔ ایک مرتبہ درودشریف پڑھنے سے اللّٰہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ خود بھی درودِ پاک پڑھتے رہیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔
Tweet media one
57
51
174
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
کتنی تکلیف کی بات ہے مجھے ٹویٹر پر بہت کم عمران ریاض کیلیے ٹویٹس نظر آتی ہیں وہ شخص ہمارے کیلیے بولتا تھا آج اسکو آپ کی آواز کی ضرورت ہے اور آپ اتنی جلدی تھک گئے💔 یا اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرما اور عمر خضری عطا فرمائے آمین ثم آمین #ReleaseImramRiazKhan
17
110
176
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فَإنَّ فِی الصَّلَاةِ شِفَاءً بے شک نماز میں شفاء ہے◌❤
Tweet media one
101
35
185
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم صبح بخیر 🌸
Tweet media one
50
14
162
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم یا اللہ پاک ہم تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتے ہیں 🤲🏻
Tweet media one
88
30
167
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
کھوتے کو تخت پر بٹھانے کے لئے آپکی ماؤں بہنوں کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں کیا ہیرہ منڈی کے لٹیرے کو لانے اتنا ضروری ہے #جمشید_دستی
11
114
182
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم 🤍💚 اللہ کو وضاحتیں نہیں چاہیے ہوتی وہ تو بس دل دیکھتا ہے اور اس کے رونے پر مضبوطی عطا کرتا ہے سہارا دیتا ہے تھام لیتا ہے۔ بے شک اُس کن فیکون کے مالک کو دردوں کو خوب قرار دینا آتا ہے💯❤️
Tweet media one
102
30
161
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
ا��للّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️
Tweet media one
16
39
172
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
الســــلام علیـــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا ربٍ کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
Tweet media one
49
34
165
@itx_annuu
بلوچ زادی
11 months
خدا تُمہیں ایسے شخص کا ساتھ نصیب کرے ، جو اپنے دِل کے آنگن میں تُمہارے قہقہوں کی گُونج کبھی کم نہ ہونے دے! (آمین) @_sidra_k 🩵
Tweet media one
12
67
144
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں مِیری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق (اِلٰہی آمین یا رب العالمین)
Tweet media one
49
47
163
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ السلام علیکم
Tweet media one
36
32
163
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
غریدہ فاروقی کہتی ہے کہ عمران خان صرف سوشل میڈیا پر مقبول ہے اس کو کوئی بتادے یہ دیہات کی ویڈیو ہے
15
83
168
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
⁦❤️⁩آنکھوں کی پلکوں پہ تجھ کو بیٹھائیں دل کی باتیں تجھ کو سنائیں 😍
10
51
158
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
لانگ مارچ کاروان تونسہ شریف پہنچنے پر استقبال کیا گیا اس کاروان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود ہیں #marchagainstbalochgenocid
14
70
159
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ میں نے تیری طرف رجوع کیااور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔
Tweet media one
40
23
149
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ال��حَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Tweet media one
61
23
156
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن ہمارے⁦❤️⁩ آقا سیدالانبیاء محمد رسول اللہﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا.
Tweet media one
63
41
156
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
امید کی آخری کرن۔. #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
Tweet media one
2
43
154
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم پاکستان
Tweet media one
79
11
151
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دیں گے ہم ❤
Tweet media one
12
39
144
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم پاکستان
47
42
141
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے ، عشقِ نبیﷺ ہماری بخت وری ہے' کہ درود ﷺ پڑھتے ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
Tweet media one
70
18
144
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں* 🖤🤍🖤 *عمر رضی اللّٰہ عنہ بھی ہمارے ہیں حسین رضی اللّٰہ عنہ بھی ہمارے ہیں
Tweet media one
63
27
137
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
ججز سے نہیں پاکستان اور عمران خان کو انصاف یہاں سے ملے گا مایوسی کفر ہے اللہ کی عدالت بڑی ہے 🤲
12
65
137
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
تیری دِیـد ____ پرستش ڪے قابل ھـے!! تیری آنڪھیں تعویذ بنائی جا سڪتی ہیں!! #تابی
Tweet media one
30
15
132
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
راہزن ہے میرا منصف, محافظ ہے میرا قاتل سہہ لوں تو قیامت ہے, بولوں تو بغاوت ہے @balochi5252
7
30
128
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اور قرآن کریم صرف دلوں کا ہی نہیں، روح کا بھی سکون ہے💚💯
Tweet media one
56
34
139
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
بھروسہ جن کا خدا پر ہو وہ کہاں زیر ہوتے ہیں♥️ جو دل کے شیر ہوں وہ باتوں سے کہاں ڈھیر ہوتے ہیں 🔥 @ImranKhanPTI
Tweet media one
10
43
126
@itx_annuu
بلوچ زادی
5 months
@SHABAZGIL ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اس شعر کی تشریح ہے میرا مرشد عمران خان
12
53
143
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
اس کو بتا نہ سکی دل کی اداسیاں تصویر ایک بھیج دی کالے لباس میں
Tweet media one
37
16
123
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
74
14
132
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے - 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے - 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے - 𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے - عدالتیں انصاف کو بھول گئیں - صحافی صحافت کو بھول گئے - ادارے فرض شناسی کو بھول گئے
Tweet media one
16
54
120
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
8 فروری کو پٹواری بن کر گھر سے نکلیں تاکہ چوکیدار کو لگے اپنے بندے ہیں اور بلے پہ ٹھپہ لگا کر پروگرام واڑ کے رکھ دیں آتنک وادیو خود بھی عمل کرو اور دوسروں کو بھی بتائیں 😂🤣🔥🔥
14
90
133
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ پسند سب کو کرنا چاہیے پر اعتبار بہت کم لوگوں پر کرنا چاہیے
Tweet media one
69
31
126
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
ذَالِکَ ال٘کِتَابٌ لَا رَی٘بَ فِیٰہٖ ھُدًی لِلٰمُتَقِی٘نٍ۝ السلام علیکم
Tweet media one
51
12
128
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
ہم سب کے اندر ایک مولوی چھپا ہوا ہے جو تب ظاہر ہوتا جب ہم دوسروں کو گناہ کرتا دیکھتے ہیں منٹو
Tweet media one
7
18
113
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم 💚🤍 تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا🤍🤍❤️
72
21
126
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تیری ہر ہر ادا پہ صدقے اتارے جائیں اور تیرے صدقے میں دل وارے جائیں ⁦❤️⁩اللّٰه پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️
Tweet media one
57
29
121
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيم پس اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفرُللہ
Tweet media one
48
37
128
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
قدم بڑھاؤ نواز شریف ،ہم خان کے ساتھ ہیں 😂😂🔥 موئے موئے 🤣🤣 @simsimsim1930 @Ch_TabiDubai @_sidra_k
12
74
123
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
او میرے ساجن کیسی یہ دھڑکن شور مچانے لگی من میں 🎶
15
50
115
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
لوٹ آۓ وہ یا خدا پھر سے میں نے مانگی ہے یہ دعا پھر سے 🤲
10
45
123
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ درخت لگانا سنّتِ خـاتـم النبییـن حضـرت محمـــد(ﷺ) ہے
Tweet media one
52
15
114
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
مریم نواز کا سعودی عرب میں شاہی خاندان کے مہمان کے طور پر استقبال شاہی خاندان اپنے مہمانوں کا استقبال ایسے کرتاہے ؟ 🤦🙅😭 بیچاری مریم صفدر😂😂🤣
51
55
116
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
ایک مُخلص مُسکراہٹ خوشگوار چہرہ اور اچھا اخلاق ایک مہربان لفظ اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہے گڈ نائٹ
Tweet media one
4
67
110
@itx_annuu
بلوچ زادی
6 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آج قادیانی جمہوریہ پاکستان بنانے کے لیے فیصلے کئے جا رہے ہیں۔ یہ عدالت صرف ملک دشمن ہی نہیں بلکہ اسلام دشمن بھی ہے #قادیانی_نوازی_بندکرو
4
97
128
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
پھول مہکیں گے یوں ہی چاند یوں ہی چمکے گا تیرے ہوتے ہوئے ہر منظر کو حسیں رہنا ہے #ناحق_قید_عمران_خان
Tweet media one
4
20
108
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاتہ بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
Tweet media one
63
18
115
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
کسی بازار سے مل جاتا تو اپنا بچپن خرید لاتے،،،،،،🤗
Tweet media one
17
21
116
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم اللہ نے اپنے نور کا جلوہ دِکھا دیا سب نور کو ملا کر "محمدﷺ "بنا دیا
81
17
117
@itx_annuu
بلوچ زادی
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زمین پھٹ سکتی ہے، آسمان گر سکتا ہے قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا اور یہی ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے
47
20
120
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم پاکستان منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کمال کے ہیں۔
Tweet media one
62
30
112
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم💚 پاکستان 🤍 کتنی تشریح کروں حسنِ مرشد کی ختم ہوتی ہے کتاب مسکراہٹ پر ان کی
Tweet media one
49
31
114
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
دنیا دیوانی میرے مرشد کی ووٹ اسکا جسکا نام نہیں لے سکتے 🔥🔥 نام ھے #عمران_احمد_خان_نیازی
9
88
117
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
I believe that Imran Khan is never going to bow down or surrender, he is not MNS or Zardari. He is a principled man with a religious & spiritual core. He doesn't look at the world the way the other bhagoras do. He'll succeed inshaAllah. @TeamPakPower #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
2
106
124
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
سال 2024کی سب سے بڑی خبر یہ ہوگی عمران خان وزیراعظم منتخب⁦✌️⁩ انشاء اللہ
17
65
102
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
ایسا بھی ہوتا ہے @aminuallah10 😂😂
25
29
105
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
63
10
115
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
ایسا کرکٹر ہے جو پوری دنیا میں مشہور ہے خان برانڈ ہے 😎 #TheEconomist
6
57
119
@itx_annuu
بلوچ زادی
2 years
السلام علیکم آپ ہر ایک کے لیے مناسب نہیں ہو سکتے۔۔۔۔ لیکن آپ ہمیشہ ُان کے لیے بہترین رہیں گے جو آپ کے مستحق ہیں۔۔ صبح بخیر
58
13
99
@itx_annuu
بلوچ زادی
2 years
السلام علیکم۔ تھوڑا بھروسہ وقت پر بھی رکھے۔یہ اچھے سے اچھے چہرے کو بے نقاب کر دیتا ہے۔
Tweet media one
63
24
97
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے...!! بیٹھ جاتے ہیں جہاں چائے بنی ہوتی ہے.❣️
Tweet media one
9
59
93
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السـلام عليڪم و رحمت اللہ وبرڪاته صبـاح الخیـر
Tweet media one
40
16
107
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
خان صاحب نے جیل سے ایک معصوم سا آرٹیکل کیا لکھ دیا ۔۔ ان سب کی تو ہر جگہ سے چیخیں نکل رہی ہیں۔۔😂 #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
9
46
112
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم اللّٰہ پاک ہمیں بدترین سے گزار کر بہترین عطا کریں گے اس سے بہترین وقت دوبارہ آۓ گا ہم اپنے ایمان کی طاقت سے اپنے لیڈر اور ملک کو بچاۓ گے انشااللّہ #عمران_احمد_خان_نیازی
Tweet media one
58
37
110
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
@ImranKhanPTI @GN__007 روشن پاکستان کا خواب لیئے اپنی آنکھوں میں علی بلا ل چلا گیا 😭😭😭 اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین اللّٰہ پاک اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرے
3
23
107
@itx_annuu
بلوچ زادی
7 months
وقت گزر رہا ہے تو احساس شدت سے بڑھ رہا ہے کہ وہ اکیلا مرد مجاہد اس غلیظ ��سٹم سے لڑ رہا تھا 💔 اللہ پاک خان کا حامی و ناصر ہو آمین
11
59
109
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tweet media one
11
27
111
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
"نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر مجھے گرانے میں لوگ بار بار گرے ⁦🔥
Tweet media one
8
67
89
@itx_annuu
بلوچ زادی
9 months
مرشد کا الگ لیول ہے آتنک وادیو 🤣🤣
9
68
92
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
السلام علیکم دوسروں کے الفاظ کو اپنی مرضی کا مفہوم دے کر بدگُمان ہونا آسان ہوتا ہے اُن الفاظ کے پیچھے چُھپی اصل وجہ کو جان کر حقیقت تک پہنچنا بہت مشکل ہوتا ہے اور آج کا انسان تو بس آسان راستوں پر چلنا چاہتا ہے💯
78
14
104
@itx_annuu
بلوچ زادی
4 months
السلام علیکم! لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمیــــــن۔✨♥️
Tweet media one
71
16
108
@itx_annuu
بلوچ زادی
1 year
ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں_ ہم سے اُمّیدِ محبت نہ، لگایئے__________جایئے_
Tweet media one
25
14
104
@itx_annuu
بلوچ زادی
8 months
السلام علیکم ضرورت سے زیادہ وقت اور عزت دینے سے لوگ بدل جاتے ہیں بلوچستان⁦❤️⁩
34
45
99
@itx_annuu
بلوچ زادی
2 years
السلام علیکم۔ صبح بخیر کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا،ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے۔
Tweet media one
47
28
88