INIMITABLE QURESHI
3 years
اگر نواز شریف کانفرنس سے خطاب کرتا ہے جس سے چیف جسٹس سپریم کورٹ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ /جسٹس فائزعیسیٰ نے خطاب کیا تو میں ٹیپو قریشی مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ تمام صاحبان استعفیٰ دیں.یہ 22 کروڑ لوگوں کی توہین ہے پاکستان کو بنانا ریپبلک نہیں بننے دیں گے
#چیف_جسٹس_استعفٰی_دو