Junaid
@M_Junaidd
Followers
35K
Following
3K
Media
1K
Statuses
16K
پٹواریوں نے ایڈٹنگ کر کے قاسم کو عاصم بنا دیا اور اب اسے پھیلا رہے ہیں تاکہ تحریک انصاف کے خلاف مذید ظلم کا جواز بنایا جا سکے. اور اس کام میں عاصمہ شیرازی جیسے صحافی بھی پیش پیش ہیں. اصل وڈیو کا موازنہ اس وڈیو کے ساتھ کریں جو پٹواری نے ٹوئٹ کی .
عمران نیازی عاصم منیر کے مرحوم والد کو ننگی گالیاں دے رہا ہے اس کے بعد اگلے دن معصوم بن کر انٹرویو میں پوچھے گا مجھے سمجھ نہی آتی مجھ سے کیوں خفا ہیں میں نے تو کچھ کیا ہی نہی .اس قدر بدفطرت انسان ہے یہ
98
2K
5K
9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات، باجوے نے ڈاکٹر ارسلان.@ArslanKhalid_M . کے گھر 9 گاڑیوں میں نقاب پوش غنڈے بھیجے جنہوں نے انکی بوڑھی والدہ کےسر پر بندوق تانی. یہ اس شخص کے ساتھ کیا گیا جس نے 4 سال حکومت میں بغیر تنخواہ کام کیا.اور ریاست کے ڈیجیٹل اثاثے بنائے.اور دل سے دفاع کرتا تھا.
22
2K
5K
عمران نیازی کے سپاہی یہ جنگ بسوں لاریوں تک لے جائیں گے، اسکا مجھے بھی اندازہ نہ تھا۔. Unreal Tenacity , Defiance, Resilience and resistance
ہم لڑیں گے ، شہروں میں دیہاتوں میں گلیوں میں کوچوں میں میدانوں میں پہاڑوں میں دریاؤں میں ساحلوں میں گھروں میں ذہنوں میں میڈیا میں اور پولنگ اسٹیشنوں میں. سرنڈر؟ کبھی نہیں. یہ جنگ اخری سانس تک لڑی جائے گی۔. تم کسی اور نیازی کے بُھولے ہوئے ہو، عمران نیازی کے سپاہی سرنڈر نہیں کرتے
42
2K
4K
Azhar Mashwani’s wife had only been married for two weeks when her husband was abducted for eight days. Forty days later, he had to go underground and eventually left Pakistan. Her husband’s brother was abducted for 145 days to inflict mental torture on her family. Her name was.
Capt Aqib Javed Shaheed embraced Shahadat one month before his Nikkah.Major Muhammad Azhar Shaheed embraced Shahadat when his wedding cards were printed and only 11 days were left.Capt Faraz embraced Shahadat 11 days before his Nikkah.They were all ready to start a new chapter in
79
1K
3K
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد ISPR کا یہ اعلامیہ کلعدم ہوگیا کہ پاکستان فوج کا چیف غدار نہیں ہو سکتا۔. سپریم کورٹ کے مطابق پاکستان کا ارمی چیف غدار ہو سکتا ہے۔. میں اس پر رائے نہیں دے رہا صرف خبر دے رہا ہوں۔.
39
2K
3K
اسکا مطلب جس شخص نے شوکت خانم سے علاج کروایا، کرونا کی مفت ویکسین لگوائی یا لنگر خانے سے مفت کھانا کھایا وہ اب تاعمر عمران خان کا دم بھرے ورنہ احسان فراموش ہے؟. کیا بےغیرت لوگ ہم پر مسلط ہوگئے ہیں.
58
700
3K